Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

بھارتی وزیرِ اعظم اس ماہ جاپان کا دورہ کریں گے

ٹوکیو: ایک اہلکار نے منگل کو بتایا، بھارت کے وزیرِ اعظم اس ماہ ٹوکیو کا دورہ کریں گے، ایک ایسا دورہ جو پچھلے برس جاپان میں عام انتخابات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ اعلی ترین حکومتی ترجمان…

ایل ڈی پی کے پالیسی سربراہ یاسوکونی مزار پر جانا جاری رکھیں گے

ٹوکیو: جاپان کی حکمران جماعت کے پالیسی سربراہ نے اتوار کو متنازع جنگی مزار پر جا کر خراجِ تحسین پیش کرنا جاری رکھنے کا عہد کیا اگرچہ چین اور جنوبی کوریا کی جانب سے غم و غصے اور سفارتی احتجاج…

جی 7 اختلافات میں کمی، کرنسی پالیسی پر اتفاق

ایلزبری، انگلینڈ: ترقی یافتہ معیشتوں کے گروپ آف سیون نے ویک اینڈ کے ایک اجلاس کے دوران اپنے اختلافات میں کمی کی کہ نازک اقتصادی نمو کو معاونت کے طریقوں کو کفایت شعاری کے گہرے اقدامات سے کیسے متوازن کیا…

ایل ڈی پی پالیسی پلیٹ فارم میں ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا عہد شامل کرے گی: نیکےئی

ٹوکیو: نیکےئی اخبار نے ہفتے کو بتایا، حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اپنے پالیسی پلیٹ فارم میں ایٹمی ری ایکٹروں کو تحفظ کی تصدیق ہو جانے کے بعد واپس آنلائن لانے کا وعدہ شامل کرے گی۔ جاپانی کاروباری…

ایبے کا تعمیرِ نو کی کوششوں کے معائنے کے لیے میاگی کا دورہ

میاگی: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو صوبہ میاگی کا دورہ کیا تاکہ تعمیرِ نو کی کوششوں کا معائنہ ہو سکے اور 11 مارچ، 2011 کی آفت کے متاثرین کو یقین دلایا جا سکے کہ حکومت نے انہیں بھلایا…

زینچو نے ٹی پی پی میں جاپانی شمولیت کی مخالفت کر دی

ٹوکیو: جاپان کے زینچو، جو زرعی کو آپریٹوز کی مرکزی یونین ہے، کے صدر نے جمعہ کو کہا کہ ان کی تنظیم ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے مذاکرات میں جاپانی شرکت کی مخالف ہے۔ جاپان…

جاپان کرنسی قوانین پر قائم رہے، امریکہ کا جی 7 کے اجلاس کے موقع پر بیان

ایلسبری، انگلینڈ: امریکہ نے جاپان کو بتایا کہ وہ کسی بھی علامت کی نگرانی کر رہا ہو گا کہ جاپان اپنی کرنسی کو سستا کرنے کے لیے مداخلت تو نہیں کر رہا تاہم جاپان نے کہا کہ اسے گروپ آف…

امریکا کا بچوں کے اغواء پر جاپان پر پابندیوں سے انکار

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ بچوں کے اغوا کے معاملے پر اقدام اٹھائے تاہم اس نے قانون سازوں کے مطالبات کو رد کیا کہ امریکی اتحادیوں میں سے ایک (یعنی جاپان) کے…

جاپان، امریکہ میں سائبر جرائم پر گفتگو کے لیے ملاقات

ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے جمعرات کو ایک دو روزہ اجلاس شروع کیا تاکہ سائبر جرائم سے نمٹنے کے طریقوں پر بات چیت ہو سکے۔ امریکی کوآرڈینیٹر برائے سائبر معاملات کرسٹوفر پینٹر ، جو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھتے…

چین کا دورہ طویل کر نے پر ایوانِ بالا میں کاواگوچی کے خلافِ تحریکِ مذمت

ٹوکیو: دائت کے ایوانِ بالا نے جمعرات کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قانون ساز یوریکو کاواگوچی کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کی، جس نے انہیں دائت کی کمیٹی برائے ماحولیاتی معاملات کی سربراہی سے ہٹا دیا۔ یہ…

جاپان کا کہنا ہے دوسری جنگِ عظیم کی غلطیوں پر معافیوں کا احترام کرے گا

ٹوکیو: اعلی حکومتی اہلکاروں نے بدھ کو کہا، جاپان دوسری جنگِ عظیم سے قبل اور دوران اپنی شاہی فوج کیے ہاتھوں ہونے والی غلطیوں پر پڑوسی ممالک سے کی گئی معذرتوں پر نظرِ ثانی کا نہیں سوچ رہا۔ چیف حکومتی…

جاپان، چین، جنوبی کوریا ہوائی آلودگی پر تعاون کریں گے

کیتاکیوشو: جاپان، چین اور جنوبی کوریا نے پیر کو اتفاق کیا کہ سرحد پار فضائی آلودگی سے لڑنے کے لیے تعاون کیا جائے، اگرچہ علاقائی تنازعات پر پڑوسیوں میں تعلقات میں کھنچاؤ موجود ہے۔ جاپان کے وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی…

چین کو دوبارہ غور کرنا چاہیئے کہ اوکی ناوا کا مالک کون ہے: پیپلز ڈیلی

بیجنگ: چین کے صفِ اول کے نے اخبار بدھ کو ایک مطالبہ شائع کیا جس میں اوکی ناوا کے جزیرے  –جو بڑے امریکی فوجی اڈوں کا مرکز ہے– پر جاپانی خودمختاری کا دوبارہ جائزہ لینے کا کہا گیا تھا، جیسا…

جاپان کے پڑوسی محتاط انداز میں ‘ایبے نامکس’ کو خوش آمدید کہتے ہیں

گریٹر نوئیڈا، بھارت: ابھرتے ہوئے ایشیائی پڑوسی سرمائے کے بہاؤ میں اضافے کے لیے تیار ہو رہے ہیں جب جاپان نے اپنی عرصہ دراز سے جاں بلب معیشت کو پیسے کا بے مثال ٹیکا لگانے کا اعلان کیا، تاہم زیادہ…

جاپان کے چین سے تعلقات کبھی ہموار نہیں رہے: آسو

ٹوکیو: پچھلے 1500 برسوں میں جاپان کے چین کے ساتھ تعلقات کبھی ہموار نہیں رہے، یہ بات ڈپٹی وزیرِ اعظم تارو آسو کے حوالے سے بتائی گئی جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں۔ نیکےئی اور شانکےئی شمبن اخبارات…

جاپان، آسیان مالیاتی تعلقات بڑھائیں گے

گریٹر نوئیڈا، بھارت: جاپان کے وزیرِ خزانہ تارو آسو نے ہفتے کو کہا، جاپان نے شمال مشرقی ایشیا کی بڑی معیشتوں کے جاری کردہ بانڈز میں سرمایہ کاری کے لیے اپنے زرٕ مبادلہ کے ذخائر کھولے ہیں، جو خطے کی…

جب تک اغوا شدگان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا شمالی کوریا کے لیے کوئی امداد نہیں، جاپان

نیویارک: ایک جاپانی کیبنٹ سیکرٹری نے جمعے کو کہا کہ اگر شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار ترک کر بھی دے تو جاپان تنہا ریاست کے لیے اپنی امداد اس وقت تک بحال نہیں کرے گا جب تک وہ اغوا شدگان…

ایبے کا ‘خفیہ’ آئین کا منصوبہ سول حقوق پر خدشات بڑھانے کا باعث

ٹوکیو: وزیرِ اعظم جاپان کے آئین، جسے امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد تشکیل دیا تھا، پر نظرِ ثانی کی خواہش کو کوئی راز بنا کر نہیں رکھتے، تاکہ ملک کے فوج رکھنے کے حق کو باضابطہ بنایا جا…

امریکہ کو جاپانی قوم پرستی فکرمند ہونا چاہیئے، چین

بیجنگ: واشنگٹن میں چینی سفیر نے کہا، امریکہ کو جاپانی قوم پرستی میں اضافے پر ایسے ہی فکرمند ہونا چاہیئے جیسے دوسرے ممالک ہو رہے ہیں، اور عندیہ دیا کہ امریکہ کو چین کے ساتھ ٹاپوؤں کے ایک گروہ پر…

‘ایبے نامکس’ کے عیب گو ‘میں نے کہا تھا’ کے انتظار اور تیاری میں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم کی تعلقاتِ عامہ کی خوفناک مشین کے سائے میں “ایبے نامکس” کے عیب گوؤں کا ایک چھوٹا سا، ضدی گروہ اپنی بات سنائے جانے کے لیے جد و جہد کر رہا ہے اور “میں نے کہا تھا…

ٹوکیو کے گورنر نے اخلاقی لغزش پر مسلم دنیا سے معافی مانگ لی

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے منگل کو مسلم دنیا سے معذرت کی جب انہوں نے کہا تھا کہ اسلامی ممالک میں اللہ اور “ایک دوسرے سے لڑنے” کے علاوہ کچھ بھی مشترک نہیں۔ اینوسے، جن کا شہر 2020…