ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے اتوار کو کہا، جاپان اپنے وزیرِ اعظم اور چین کے نئے لیڈروں کے مابین جلد از جلد مئی تک دو طرفہ سربراہ ملاقات کا متمنی ہو گا تاکہ جاری سفارتی تنازعے میں کمی کی…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
جاپانی سفیر کا ٹی پی پی میں جاپانی شمولیت کے درخواست کی حمایت کے لیے امریکہ پر زور
واشنگٹن: امریکہ کے لیے جاپانی سفیر واشنگٹن پر زور دے رہے ہیں کہ امریکی پشت پناہی والے پیسفک تجارتی معاہدے میں جاپانی شمولیت کی درخواست کی حمایت کرے، جبکہ انہوں نے امریکی کار ساز اداروں کے خدشات کو بھی پیچھے…
ایبے کا فوکوشیما کا داخلہ بند علاقے میں دو قصبوں کا دورہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو صوبہ فوکوشیما میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد داخلہ بند علاقے میں واقع دو قصبوں کا دورہ کیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ایبے نامیے اور تومیوکا کے قصبوں…
حکومت نے اوکی ناوا کو فوتنیما بیس کی منتقلی کا منصوبہ جمع کروا دیا
ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق، جاپان کی مرکزی حکومت نے جمعہ کو باضابطہ طور پر اوکی ناوا کے گورنر سے کہا کہ وہ جزیرے پر نئے امریکی فوجی مراکز کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری دیں، جو عرصہ دراز سے جاری…
بی او جے کے نئے سربراہ کا تفریطِ زر ختم کرنے کے لیے تمام تر کوششوں کا عہد
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے نئے گورنر ہارُوہیکو کُورودا نے جمعرات کو جاپان کی معاشی نمو کو چاٹنے والی تفریطِ زر سے نپٹنے کے لیے “تمام تر کوششیں” بروئے کار لانے کا عہد کیا، جیسا کہ غیر تسلی بخش تجارتی…
ٹی پی پی معاہدے میں پیش رفت کے ساتھ چین کی نظریں بھی تیز تر تجارتی مذاکرات پر
بیجنگ: چینی وزارتِ کامرس نے بدھ کو کہا، چین رواں برس جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے تین ادوار منعقد کرے گا جبکہ دوسری تجارتی شراکت داروں کے ساتھ بھی مذاکرات کا عمل تیز کرے گا، جیسا…
چین کے نئے سفارتکاروں کے جاپان کے ساتھ برف پگھلنے کا اشارہ، امریکہ کو نو لفٹ
بیجنگ: نئے چینی صدر زی جِن پِنگ کی جانب سے پچھلے ہفتے تعینات کردہ دو سفارتکار کئی ماہ کی اتھل پتھل کے بعد پرانے حریف جاپان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں، جبکہ امریکہ اور…
شمالی کوریا کی جاپان، گوام میں امریکی اڈوں کو دھمکی
سئیول: شمالی کوریا کی فوج نے جمعرات کو دھمکی دی کہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایٹمی ہتھیار لے جانے کے قابل بی 52 بمبار طیاروں کے استعمال کے جواب میں جاپان میں امریکی فوجی اڈوں پر…
امریکی سینیٹر جاپان کو ٹی پی پی پر کسی قسم کا استثنا نہ دینے کے خواہاں
واشنگٹن: امریکی سینیٹروں نے منگل کو کہا کہ اوباما انتظامیہ کے تجویز کردہ علاقائی تجارتی معاہدے میں جاپان کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی تو جاپان کو اپنی گاڑیوں کی منڈی کھولنا ہو گی اور اسے کوئی خصوصی استثنا…
چین کو فوجی سامان کی فروخت پر جاپان کا فرانس سے احتجاج
ٹوکیو: جاپان نے ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھی ہوئی کشیدگی کے اوقات میں فرانسیسی فرم کی جانب سے چین کو ہیلی کاپٹر لینڈنگ کا سامان فروخت کرنے پر پیرس سے احتجاج کیا ہے ۔ اہلکاروں کے مطابق، فرانس سے…
ایبے کی ٹی پی پی والی چال فی الحال چل گئی
ٹوکیو: پیسفک کنارے واقع ممالک کے آزاد تجارتی معاہدے، جس کو امریکی حمایت حاصل ہے، میں ملک کو شامل کرانے کا سیاسی طور پر خطرناک اقدام فی الوقت وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے حق میں جا رہا ہے جیسا کہ…
ایبے چین، جنوبی کوریا کے نئے رہنماؤں سے جلد ملنے کے لیے پُر امید
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو کہا کہ وہ چینی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں سے جلد ملنے کے لیے پُر امید ہیں تاکہ الگ الگ علاقائی تنازعات پر کشیدہ تعلقات میں بہتری پیدا کی جا سکے۔ ایبے نے…
ایبے کا آئین میں تبدیلی، ‘پُر فخر جاپان’ کی دوبارہ تعمیر کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو جاپان کے عدم تشدد کے حامی آئین کو تبدیل کرنے کا عہد کیا — ایک ایسا اقدام جو ان دونوں ممالک (چین و جنوبی کوریا) میں بے چینی پیدا کر دے گا،…
بوڑھی عورتوں نے ‘اوباچن’ پارٹی بنا لی
ٹوکیو: جاپانی میں لفظ ‘اوباچن’ کا مطلب آنٹی ہوتا ہے، تاہم کبھی یہ درمیانی عمر کی عورتوں کے لیے تحقیر آمیز انداز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کوئی بہت زیادہ عورتیں اپنے لیے یہ لفظ منتخب نہیں کریں گی،…
جاپان کے یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات ‘ڈھکوسلا’ — فورڈ
برسلز: فورڈ موٹر کمپنی کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق، جاپان اپنی معیشت کو درآمدات کے لیے کھولنے پر حقیقتاً دلچسپی نہیں رکھتا اور آنے والے آزاد تجارتی مذاکرات “ڈھکوسلا” ہیں۔ یاد رہے کہ جاپان اس ماہ کے آخر میں…
ماسک والے شہری اسمبلی کے رکن کو اجلاسوں کے دوران ماسک پہننے سے روک دیا گیا
ٹوکیو: ماسک والے ریسلروں کے حقوق کی مہم کو 11 مارچ کو اس وقت ایک دھچکا لگا جب بلدیاتی قانون ساز بننے والے ریسلر سکل ریپیر اے جی کو بلدیاتی اسمبلی کے ایک طے شدہ اجلاس میں ماسک پہن کر…
چین نے جاپان کے لیے سابق سفیر کو نیا وزیرِ خارجہ تعینات کر دیا
بیجنگ: چین کی پارلیمان نے ہفتے کو جاپان کے لیے ایک سابق سفیر وانگ یی کی بطور نیا وزیرِ خارجہ تعیناتی کی منظوری دی جبکہ دونوں ایشیائی دیو متنازع جزائر پر انتہائی کشیدگی کا شکار ہیں۔ 59 سالہ وانگ 2004…
جاپان ٹی پی پی مذاکرات سے باہر رہنا افورڈ نہیں کر سکتا، ایبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا کہ جاپان آزاد تجارتی مذاکرات میں حصہ لے گا جن کا مقصد ایک بہت بڑا آزاد تجارتی معاہدہ تشکیل دینا ہے جس میں دنیا کی 40 فیصد اقتصادیات ملوث ہو سکتی…
جاپان کو ٹی پی پی مذاکرات میں شمولیت کے لیے مزید کام کی ضرورت ہے، امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو امریکی پشت پناہی والے پیسفک آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے جاپانی دلچسپی کا محتاط انداز میں خیر مقدم کیا، اور زور دیا کہ ٹوکیو کو امریکی مال و خدمات کی راہ میں عرصہ…
ایبے کی نئے چینی صدر زی کو مبارکباد
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو زی جنِ پِنگ کو باضابطہ طور پر چین کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے معمول کی ایک…
دائت نے کُورودا کو بی او جے گورنر کے عہدے کے لیے منظور کر لیا
ٹوکیو: دائت نے جمعہ کو وزارتِ خزانہ کے تجربہ کار بیوروکریٹ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ہارُوہیکو کُورودا کی بینک آف جاپان کے گورنر کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی جو دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو…
ایبے ٹی پی پی مذاکرات پر فیصلے کا اعلان کریں گے
ٹوکیو: ایک اہلکار کے مطابق، جاپان امریکہ کی حمایت رکھنے والے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں اپنی شمولیت کا اعلان جمعہ کو کرے گا، جس سے اس معاہدے کو انتہائی درکار اقتصادی دھکا تو لگ جائے گا لیکن…