Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

جاپان کی فلسطینی امداد کے سلسلے میں مشرقی ایشیائی مذاکرات کی میزبانی

ٹوکیو: فلسطینی وزیرِ اعظم سلام فیاض نے جمعرات کو مشرقی ایشیائی عطیہ کنندگان پر زور دیا کہ وہ ان کے مسائل زدہ خطے میں قومی تعمیر کی کوششوں کے لیے اپنی دولت اور علم بانٹیں۔ فلسطینی ترقی کے لیے جنوب…

جاپان کو پیشگی حملے کی صلاحیت پروان چڑھانے کا حق حاصل ہے: دفاعی سربراہ

ٹوکیو: وزیرِ دفاع نے جمعرات کو، شمالی کوریا کے تیسرے ایٹمی تجربے کے چند ہی دن بعد، کہا کہ جاپان کے پاس حق ہے کہ وہ بدلتے ہوئے سلامتی کے ماحول کے تحت (خود پر) کسی ناگزیر حملے کے خلاف…

اوباما کا امریکی ایٹمی چھتری سے جاپان کے دفاع کا عہد

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا، امریکی صدر باراک اوباما نے بدھ کو جاپان کے دفاع کے لیے “پکا” وعدہ کیا، جس میں شمالی کوریا کے تیسرے ایٹمی تجربے کے تناظر میں اپنے اتحادی کو ایٹمی حملے سے بچانا بھی شامل…

جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کے خلاف سخت تر پابندیوں کے خواہاں

ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا نے بدھ کو شمالی کوریا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سخت تر پابندیوں پر اتفاق کیا، جب کمیونسٹ ریاست نے انتہائی تنقید کا نشانہ بننے والے ایٹمی تجربے کے ذریعے دباؤ میں ایک قدم اضافہ…

جی سیون کے زرمبادلہ کے نرخوں پر انتباہ کے بعد ین مہنگا

ٹوکیو: بدھ کو ایشیائی مارکیٹوں میں ین کی قیمت بڑھ گئی جب گروپ آف سیون (جی سیون) کی امیر ترین اقوام نے کرنسی میں مداخلت کے خلاف ایک انتباہ جاری کیا، جیسا کہ ٹوکیو کو ایسے دعوؤں کا سامنا کرنا…

امریکہ چین کے ریڈار والے واقعے میں جاپان پر یقین کرتا ہے

واشنگٹن: امریکہ نے پیر کو کہا کہ وہ یقین رکھتا ہے کہ اس کے اتحادی جاپان کا الزام کہ چین نے پچھلے ماہ ہتھیاروں کی رہنمائی کرنے والا ریڈار فعال کر دیا تھا، درست ہے، جس کی وجہ سے مشرقی…

بی او جے کا افراطِ زر کا ہدف دو برسوں میں پورا ہو سکتا ہے: اے ڈی بی صدر کُورودا

ٹوکیو: بینک آف جاپان کی پالیسی سازی کے ایک نمایاں ناقد، جنہیں اگلے ماہ مرکزی بینک کی قیادت سنبھالنے کے لیے نمایاں ترین امیدوار سمجھا جا رہا ہے، نے کہا ہے کہ وہ افراطِ زر کا 2 فیصد تک بڑھ…

سابق وزیرِ اعظم ہاتویاما کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ٹوکیو: سابق وزیر اعظم یوکیو ہاتویاما کی والدہ، جنہیں ایک طاقتور سیاسی اور کاروباری قبیلے کی “گاڈ مدر” قرار دیا گیا تھا، وفات پا گئیں ہیں۔ یوکیو ہاتویاما (2009 میں عہدہ سنبھالنے کے) نو ماہ سے بھی کم عرصے میں …

تیل بچانے کے لیے جاپان کی سعودی عرب کو ایٹمی توانائی میں مدد کی پیشکش

ابوظہبی: کیودو نیوز ایجنسی نے اتوار کو اطلاع دی کہ جاپان نے سعودی عرب کو تیل کی برآمدات سے بوجھ ہٹانے کے لیے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، تاہم دورہ کرنے والے جاپانی وزیر…

چین نے فروخت کنندگان کو ‘ٹوکیو بگ بینک’ آتش بازی کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا

بیجنگ: چینی حکام نے پرچون فروشوں کو حکم دیا ہے کہ “ٹوکیو بگ بینگ” نامی آتش بازی کی فروخت بند کر دیں چونکہ یہ جاپان کے ساتھ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے۔ چین اور جاپان کے مابین تعلقات حالیہ…

جاپان کی بیجنگ کے ساتھ جزائر کے تنازع پر ہاٹ لائن کی تجویز

ٹوکیو: ٹوکیو کے وزیرِ دفاع نے ہفتے کو کہا کہ جاپان نے چین کے ساتھ ایک فوجی ہاٹ لائن قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ دونوں ممالک کے مابین تصادموں سے بچا جا سکے، جو جزائر کے ایک…

جاپان کا چین کے ریڈار مرکوز کرنے کا ثبوت منکشف کرنے پر غور

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ہفتے کو کہا کہ وہ اپنے دعوؤں، کہ ایک چینی فریگیٹ نے ایک جاپانی جہاز پر ہتھیاروں کا ہدف مقرر کرنے والا ریڈار تان لیا تھا، کو مضبوط کرنے کے لیے ثبوت منظرِ عام پر لانے…

وزیرِ تجارت تیل کی فراہمی کے معاہدے کے سلسلے میں سعودی عرب چلے گئے

ٹوکیو: ایک اہلکار نے کہا، جاپان کے وزیرِ تجارت نے اضافی تیل کے حصول کے لیے جمعہ کو سعودی عرب کے لیے روانگی اختیار کی، جبکہ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ دونوں (ممالک) ایک ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم…

چین، جاپان میں متنازع جزائر کے نزدیک ریڈار مرکوز کرنے پر تند و تیز بیانات کا تبادلہ

بیجنگ: چین اور جاپان جمعہ کو متنازع غیر آباد جزائر کے ایک گروپ کے قریب فوجی نقل و حرکت پر دشنام طرازی کے تازہ راؤنڈ میں مشغول رہے، جس سے کشیدگی کو مزید ہوا ملی جس نے کئی ماہ سے…

ایبے کو بی او جے کا سخت سربراہ تعینات کرنے پر مزاحمت کا سامنا

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ایک ایسے گورنر، جو بینک آف جاپان میں سخت پالیسی تبدیلی کی قیادت کر سکے،  کی تعیناتی کی کوشش کو ان کی اپنی ہی کابینہ اور مالیاتی بیوروکریٹس کی جانب سے مزاحمت…

چین کا ریڈار کے واقعے پر جاپان پر بدنام کرنے کی مہم چلانے کا الزام

بیجنگ: بیجنگ نے جمعرات کو ٹوکیو پر بدنامی کی مہم چلانے کا الزام عائد کیا جب جاپان نے کہا تھا کہ چینی فریگیٹ نے “بزورِ طاقت دھمکی” والے ایک اقدام میں جاپانی جنگی بحری جہاز پر ہتھیاروں کا نشانہ لگانے…

ایبے کا روس کے ساتھ جزیرے کا تنازع حل کرنے کا عہد

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ وہ روس کے ساتھ عشروں پرانے علاقائی تنازع کا “باہمی طور پر قابلِ قبول حل” تلاش کرنا اور ماسکو کے ساتھ عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار امن معاہدے پردستخط…

چین کو بحری تنازعات میں دھمکیوں کا سلسلہ بند کرنا چاہیئے: پینٹا

واشنگٹن: امریکی وزیرِ دفاع لیون پینٹا نے بدھ کو چین پر زور دیا کہ وہ تصادم سے بچے اور جاپان و دوسرے ممالک کے ساتھ علاقائی تنازعات پر پُر امن مکالمے کی راہ اپنائے۔ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں ایک خطاب…

جاپانی جہاز پر چین کا ریڈار مرکوز کرنا ‘خطرناک’: ایبے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ چینی فریگیٹ کا جاپانی بحری جنگی جہاز پر ریڈار مرکوز کرنا “خطرناک” اور اشتعال انگیز” تھا، جیسا کہ علاقائی تنازع پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایبے نے دائت کو بتایا،…

وزیر نے جوڈو میں پیٹنے کو جاپانی کھیلوں کی تاریخ کا بدترین بحران قرار دے دیا

ٹوکیو: وزیرِ تعلیم نے منگل کو کہا، جاپان کی زنانہ قومی جوڈو ٹیم کے کوچ کی جانب سے اپنی ایتھلیٹس، بشمول کچھ اولمپینوں، کو بانس کی تلواروں سے پیٹنے کے الزامات جاپانی کھیلوں پر آنے والا “عظیم ترین بحران” ہیں۔…

جاپان فلسطینی امداد کے سلسلے میں مشرقِ بعید کے ممالک کے اجلاس کی میزبانی کرے گا

ٹوکیو: پیر کی ایک اطلاع کے مطابق، جاپان اگلے ہفتے ایشیائی ممالک کے ایک اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جس کا مقصد فلسطینی اتھارٹی کے لیے مالی معاونت پر بات چیت کرنا ہے۔ کیودو نیوز ایجنسی نے کہا،…