ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو چینی سفیر کو احتجاجاً ایک ایسے فعل پر طلب کیا جسے وہ اپنے علاقائی پانیوں پر ایک اور چڑھائی گردانتا ہے، جب بیجنگ کے جہاز تلخ علاقائی تنازع کی وجہ جزائر کے پانیوں میں…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
چین اور جاپان کشیدگی کم کرنے کے متلاشی، تاہم خدشات برقرار
ٹوکیو/ شنگھائی: جیسے ہی چینی طیارہ متنازع جزائر کے نزدیک آتا ہے دو جاپانی ایک 15 طیارے فضا میں بلند ہوتے ہیں: ایک آگے ہے، دوسرا کور مہیا کر رہا ہے۔ ایک سابق جاپانی ائیر فورس پائلٹ کے مطابق، اس…
جاپان شاید جولائی کے انتخاب کے بعد ٹی پی پی مذاکرات پر فیصلہ کرے
ٹوکیو: وزیرِ زراعت کا کہنا ہے کہ جاپان جولائی میں قومی انتخاب سے قبل شاید یہ فیصلہ نہ کرے کہ اسے امریکہ کی زیرِ قیادت آزاد تجارت کے معاہدے کے مذاکرات میں شامل ہو نا چاہیئے یا نہیں، جس کے…
امریکہ میں ‘تسکین بخش عورتوں’ کی الواح پر کشیدگی
ہیکنسیک، نیو جرسی: مقامی کورٹ ہاؤس میں غلامی، ہولو کاسٹ اور دوسری سفاکیوں کی یاد تازہ کرنے والی الواح لگی دیکھ کر کورین امریکن برادری کے لیڈر چیجِن پارک کو جنگِ عظیم دوم کی ‘تسکین بخش عورتوں’ کو خراجِ تحسین…
ایبے، اور اوکی ناوا کے گورنر میں فوتنیما کی منتقلی پر اختلافات برقرار
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو اوکی ناوا کا دورہ کیا تاکہ امریکی میرین کارپس ائیر اسٹیشن کو فوتینما سے ہینوکو منتقل کرنے کے سلسلے میں حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر سکیں۔ ایبے نے رپورٹروں کو بتایا…
ایبے کا کہنا ہے کہ وہ جنگِ عظیم دوم پر نیا بیان جاری کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو قانون سازوں کو بتایا کہ وہ جنگِ عظیم دوم پر ایک نیا بیان جاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ایک ایسا اقدام جو پڑوسی ممالک بشمول چین کے ساتھ کھٹ پٹ کا…
جی 20 کی توجہ قرضوں پر ہونی چاہیئے، ناکہ جاپان کو نشانہ بنانے پر: روس
ماسکو: روس کے اعلی ترین مالیاتی سفارتکار نے کہا کہ اس ماہ پالیسی سازوں کی ملاقات کے موقع پر گروپ 20 کو قرضوں پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات اور پابندیوں پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے، اور جاپان کی…
وزیر اعظم ہفتے کو اوکی ناوا کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے ہفتے کو اوکی ناوا کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ امریکی میرین کارپس ائیر بیس کو فوتینما سے ہینوکو منتقل کرنے کے لیے مقامی حکومت کے اہلکاروں کا اتفاق رائے حاصل کرنے…
وہیلنگ جہاز علاقائی پانیوں میں داخل ہونے پر آسٹریلیا کا جاپان سے احتجاج
سڈنی: آسٹریلوی حکومت نے جمعہ کو ٹوکیو سے احتجاج کیا جب جاپانی وہیلنگ بحری بیڑے کا ایک جہاز بحرِ جنوبی میں میکوائر جزائر کے قریب اس کے خصوصی اقتصادی علاقے میں داخل ہو گیا۔ کینبرا وہیلنگ کے سخت خلاف ہے…
ایبے نے تازہ ترین محرکاتی اقدامات پر تنقید سے اظہارِ لاتعلقی کر دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو پہلی مرتبہ کرنسی وارز پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی بحث میں ملوث ہوتے ہوئے اس تنقید کو لاتعلقی سے پرے کر دیا کہ ٹوکیو جان بوجھ کر اپنے زری اور مالیاتی محرکی…
ایبے کا کہنا ہے کہ وہ آئین میں ترمیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو قانون سازوں کو بتایا کہ وہ جنگِ عظیم دوم کے بعد والا آئین تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس نے جاپان پر عدم تشدد کی شرط عائد کی تھی، ایک ایسا اقدام جو…
حکومت جنگی تاریخ کے بیانات پر نظر ثانی، نصابی کتب کی رہنما ہدایات کی تصحیح کرے گی
ٹوکیو: وزیرِ تعلیم ہاکوبن شیمومُورا نے منگل کو کہا کہ جاپانی حکومت پچھلی انتظامیاؤں کی جانب سے جنگی تاریخ بارے جاری کردہ بیانات بشمول 1995 کی تاریخی معذرت پر نظر ثانی کرے گی، تاہم مزید اضافہ کیا کہ کسی قسم…
چین جاپان کی جانب سے فوج میں اضافے کے اقدام پر متفکر
بیجنگ: چین نے منگل کو فکرمندی کا اظہار کیا جب جاپان نے اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے منصوبے پر سے پردہ اٹھایا تھا، جیسا کہ دونوں ممالک کے مابین تلخ علاقائی تنازع طول کھنچتا چلا جا رہا ہے۔…
دائت کی پالیسی تقریر میں ایبے کا اقتصادی بحالی، مضبوط تر سلامتی کا عہد
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے ‘قوم کا سامنا کرنے والے اقتصادی بحران’ پر قابو پانے کا عہد کرتے ہوئے پیر کو بینک آف جاپان (بی او جے) پر زور دیا کہ وہ افراطِ زر کا ہدف جتنی جلد ہو…
ایبے کی حمایت بڑھ کر 66.7 فیصد ہو گئی
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کی ایک رائے شماری سے اتوار کو پتا چلا کہ ان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی اقتدار میں واپسی کے بعد ایک ماہ میں وزیر اعظم شینزو ایبے کی حکومت کی حمایت 4.7…
جاپان کا ڈیووس کے ناقدین پر جوابی حملہ
ڈیووس، سوئٹزرلینڈ: جاپان کے وزیرِ معیشت نے ہفتے کو ٹوکیو کی نئی اقتصادی پالیسیوں کے ناقدین پر جوابی حملہ کیا، اور کہا کہ انہوں نے اپنے مرکزی بینک کی آزادی پر قدغن نہیں لگائی۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے…
جنوری کوریائی ایکٹوسٹ ایشیا میں ‘تسکین بخش عورتوں’ کے مجسمے نصب کریں گے
سئیول: جنوبی کوریائی ایکٹوسٹوں نے ایک منصوبے سے پردہ اٹھایا ہے جس کے تحت کئی ایک ایشیائی ممالک میں “جاپان کے ہاتھوں دورانِ جنگ جنسی غلامی پر مجبور کی جانیوالی خواتین کی یاد میں” مجسمے نصب کیے جائیں گے، جس…
الجیریا میں اموات کے بعد ایبے کی ایس ڈی ایف کے کردار میں توسیع کی جانب ہوشیارانہ پیش قدمی
ٹوکیو: الجیریا میں مغویوں کے بحران نے بیرونِ ملک فوجی اقدام پر لگی پابندیاں نرم کرنے کے شائق جاپانی قدامت پسندوں کو اسلحہ فراہم کر دیا ہے، تاہم جنگِ عظیم کے بعد عدم تشدد کی حامی وراثتی پالیسی (و آئین)…
ین سے چھیڑ چھاڑ کے دعوے درست نہیں: آسو
ٹوکیو: وزیر خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو ان دعووں کو مسترد کر دیا کہ ٹوکیو مصنوعی طور پر ین کی تنزلی کا سبب بن رہا ہے، یہ بیان جرمن لیڈر اینگلا مرکل کی جانب سے نئی حکومت کی زرمبادلہ…
جاپان گیسوں کے اخراج میں کمی کا ہدف ترک کرنے کے لیے تیار
ٹوکیو: اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعرات کو کہا، جاپان گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ایک چوتھائی کی کمی کے جرات مندانہ عہد کو اغلباً ترک کر دے گا۔ جب یہ پوچھا گیا کہ کیا نئی انتظامیہ ٹوکیو کے…
نیو کومیتو کے رہنما نے چین کو کہا ہے کہ ایبے تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں
بیجنگ: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے خط لے جانیوالے ایک ایلچی نے بدھ کو اپنے چینی میزبانوں کو بتایا کہ جاپان دوطرفہ تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے، جو مشرقی بحر چین میں غیر آباد جزائر کے ایک…
امریکی حکومت کا جاپان کے ساتھ جزائر کے تنازع میں چین کے ساتھ سخت موقف
واشنگٹن: اپنی انتخابی مہم میں امید اور تبدیلی کا پیغام دینے والے لیڈر باراک اوباما نے جب پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا تو انہوں نے امریکہ اور ابھرتے ہوئے چین کے مابین تعاون کے نئے شعبوں پر زور…