Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

نیو کومیتو کے سربراہ کا جزائر پر بات چیت کے لیے بیجنگ کا دورہ

بیجنگ: چین نے منگل کو ایک جاپانی ایلچی کو خوش آمدید کہا جیسا کہ دونوں اطراف نے جزائر کے ایک تنازع پر کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں جس نے مسلح تصادم کے خدشات بڑھا دئیے ہیں۔ تاہم،…

ایبے کی جانب سے بینک آف جاپان کے اقدامات ‘تاریخ ساز’ قرار

ٹوکیو: وزیراعظم شینزو ایبے نے منگل کو بینک آف جاپان کی جانب سے 2 فیصد افراطِ زر (مہنگائی) کا ہدف مقرر کرنے اور کھلے بازوؤں والی نرمی کی اسکیم اپنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور اسے پالیسی میں…

جاپان کی جانب سے انتباہی فائرنگ کے ارادے سے چین کے ساتھ تنازع مزید بدتر

ٹوکیو: جاپان کا کہنا ہے کہ وہ غیر ملکی طیاروں کو اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روکنے کے لیے انتباہی فائرنگ اور دوسرے اقدامات اٹھا سکتا ہے، یہ بیان ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین لفظی جنگ کا تازہ…

آسو کا کہنا ہے کہ بوڑھوں کو ‘جلدی کرنے اور مرنے’ کی اجازت ہونی چاہیئے

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے پیر کو کہا کہ بوڑھوں کو زندگی لمبی کرنے والی حکومتی طبی نگہداشت کا خرچہ کروانے کی بجائے ‘جلدی کرنے اور مرنے” کی اجازت ہونی چاہیئے۔ آسو، جو ڈپٹی وزیر اعظم کا دوہرا عہدہ…

چین کا کہنا ہے کہ امریکہ جاپان کے ساتھ جزائر کے تنازع میں قابلِ گرفت ہے

بیجنگ: چین نے پیر کو کہا کہ امریکہ مشرقی بحرِ چین میں جزائر کے معاملے پر بیجنگ کے جاپان کے ساتھ تنازع کے سلسلے میں “ناقابلِ تردید تاریخی ذمہ داری”  کا حامل ہے، جو کہ دوسرا مسلسل دن ہے جب…

جاپان، چین کو تصادم سے بچنے کے لیے ‘کھیل کے قوانین’ کی ضرورت ہے: مشیر ایبے

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ اعظم کے ایک مشیر کا کہنا ہے کہ جاپان اور چین کو ننھے ٹاپوؤں پر جاری جھگڑے کو فوجی تصادم میں بدلنے سے روکنے کے لیے “کھیل کے قوانین” کی ضرورت ہے، جیسا کہ حکمران اتحاد…

چین متنازعہ جزائر پر کلنٹن کے بیان سے سخت غیر مطمئن

بیجنگ: چین نے اتوار کو کہا کہ وہ “سخت غیر مطمئن” ہے جب امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ہیلری کلنٹن نے بیجنگ کو ڈھکے چھپے الفاظ میں باور کروانے کی کوشش کی تھی کہ اسے تلخ علاقائی جھگڑے کی وجہ متنازعہ…

مشیروں کا ‘ایبے نامکس’ کا خیر مقدم، ڈالر اوپر جا سکتا ہے، بیان

ٹوکیو: جاپان کے نئے وزیرِ اعظم کی زری پالیسیوں کے پیچھے موجود ماہر نے جمعہ کو بحال ہوتی اسٹاک مارکیٹ اور زرِمبادلہ کے موافق نرخوں کو کامیابی کی علامات قرار دیا، اور کہا کہ زیادہ افراطِ زر کے خدشات پیدا…

امریکہ چین کے ساتھ تنازع میں جاپان کے ساتھ کھڑا ہے

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ہیلری کلنٹن جمعہ کو چین کو ڈھکے چھپے انداز میں باور کروانے کی کوشش کی کہ اسے جاپان کو متنازع جزائر پر جاپان کے کنٹرول کو چیلنج نہیں کرنا چاہیے، جیسا کہ ٹوکیو کی نئی…

جاپان کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے اغوا کے معاہدے میں شرکت کرے گا

واشنگٹن: جاپان کے وزیر خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ ان کے ملک کی نئی حکومت بچوں کے اغوا کے معاہدے میں شامل ہو گی، تاکہ اس کے مرکزی اتحادی امریکہ کے ساتھ اختلافی مسائل میں سے ایک کو ختم…

ایبے فروری میں وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو اگلے ماہ وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا۔ ایبے کی قدامت پسند حکومت نے پچھلے ماہ ایک بڑی فتح کے بعد اقتدار حاصل کیا تھا اور اسے کساد بازاری کا…

سینئر چینی رہنما کا جاپان کے ساتھ جزیروں پر مذاکرات پر زور

بیجنگ: ایک اعلی سطح کے چینی اہلکار نے متنازع جزائر کے سلسلے میں جاپان کے ساتھ مذاکرات پر زور دیا ہے، جو بظاہر بیجنگ کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں…

جاپان کو بینک آف جاپان کے گورنر کے بعد پیدا شدہ خلا سے بچنا چاہیئے: ڈی پی جے رہنما

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت کے سربراہ نے کہا کہ جاپان کو بینک آف جاپان کے گورنر کی مدت اپریل میں ختم ہونے کے بعد وہاں قیادت کا خلا تخلیق نہیں کرنا چاہیئے، اور عندیہ دیا کہ ان کی جماعت تعیناتی…

ایبے کی چین کے بارے میں مشترکہ خدشات کے دوران ویتنام کو تعاون کی پیشکش

ہنوئی، ویتنام: جاپان کے وزیرِ اعظم نے بدھ کو ویتنام کے ساتھ قریبی سلامتی اور اقتصادی تعلقات کا وعدہ کیا، اور ایک ایسے اتحاد کو سہارا دیا جس میں چین کی جانب سے علاقائی پانیوں پر بڑھتی ہوئی ادعائیت پر…

امریکہ یورپی یونین، جاپان، اور دوسروں سے خدمات کی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کرے گا

واشنگٹن: امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ یورپی یونین، جاپان اور 18 دوسری معیشتوں کے ساتھ ایک معاہدے پر مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتا  ہے تاکہ مالیات سے لے کر ایکسپریس ڈیلیوری تک کی خدمات پر تجارتی اور سرمایہ…

چین کے توڑ کے لیے ایبے کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی جانب رخ

ٹوکیو: پچھلی مرتبہ جب وہ جاپان کے وزیر اعظم بنے تو شینزو ایبے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے چین گئے تھے۔ 7 برس بعد اسی کام پر واپسی اور بیجنگ کے ساتھ تعلقات اب سرد مہرانہ ہونے کے…

ایبے کی جانب سے فیس بک، ٹوئٹر کے ذریعے تعلقاتِ عامہ، پالیسی اسٹریٹیچی کا اجرا

ٹوکیو: دسمبر کے الیکشن میں بڑی فتح سے ہمت افزائی کے بعد وزیر اعظم شینزو ایبے جولائی کے اہم ترین الیکشن سے قبل ووٹر ریٹنگ اوپر رکھنے کے لیے فیس بک، ٹوئٹر، عوامی اجتماعات میں موجودگی اور پالیسی اعلانات کے…

تازہ ترین پول میں ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت 68 فیصد

ٹوکیو: پیر کو شائع ہونے والے ایک میڈیا سروے کے مطابق، دو تہائی سے زیادہ جاپانی ووٹر وزیر اعظم شینزو ایبے کی کابینہ کی حمایت کرتے ہیں، اور ان میں بہت سے ان کی تفریطِ زر سے نمٹنے اور معیشت…

بینک آف جاپان اور حکومت نے 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف مقرر کر دیا، میڈیا رپورٹ

ٹوکیو: پیر کو خبری اطلاعات نے بتایا کہ بینک آف جاپان اور ملک کی نئی حکومت تفریطِ زر سے لڑنے کے لیے مشترکہ طور پر 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف مقرر کریں گے۔ آساہی شمبن کے مطابق، مرکزی بینک…

ایبے کا کہنا ہے کہ بینک آف جاپان کو 2 فیصد افراطِ زر کا وسط مدتی ہدف مقرر کرنا چاہیے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ بینک آف جاپان (بی او جے) کو 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف ضرور مقرر کرنا چاہیئے اور اسے طویل مدتی کی بجائے وسط مدتی ہدف بنانا چاہیئے تاکہ منڈیوں…

چین نے جزائر پر احتجاج کے دوران جاپانی فرموں کو ہدف بنانے کی چھوٹ دی، ایبے کا الزام

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو دوبارہ بیجنگ کو نشانے پر رکھ لیا، اور چین پر الزام لگایا کہ اس نے متنازع جزائر پر جاری تلخ جھگڑے کے دوران جاپانی کاروباروں کو جان بوجھ کر تکلیف میں مبتلا…