ٹوکیو: تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ اس ہفتے ٹوکیو میں جاری عالمی مالیاتی اجلاسوں کا چین کی جانب سے اعلی سطی بائیکاٹ آنے والے واقعات کی نشاندہی کر رہا ہے، جیسا کہ معاشی طور پر جرات مند بیجنگ مشکلات کا…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
گیمبا کا چین کے ساتھ مکالمہ جاری رکھنے کا عزم
ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے جمعہ کو چین کے ساتھ سلگتے علاقائی تنازع پر مکالمہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، تاہم خبردار کیا کہ ٹوکیو کی جانب سے مفاہمت کی بھی حدود ہیں۔ گیمبا نے جاپانی…
چین نے تائیوانی آکسٹرا میں تین جاپانیوں کو ویزا سے انکار کر دیا
تائیپے: ایک اہلکار نے جمعہ کو چین کے ایک حالیہ اقدام کو علاقائی جھگڑے سے منسلک کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ایک تائیوانی آرکسٹرا کے تین جاپانی اراکین کو مین لینڈ کے طے شدہ دورے سے قبل ویزا دینے…
جاپان کا عرب اسپرنگ سپورٹ فنڈ کے لیے تین سال کے دوران 12 ملین ڈالر کا وعدہ
وزیر خزانہ کوریکی جوجیما نے جمعہ کو کہا کہ جاپان عالمی بینک کے ایک فنڈ میں تین سال کے دوران 12 ملین ڈالر کا حصہ ڈالے گا، جو عرب اسپرنگ نامی شورش کی وجہ سے متاثرہ معیشتوں کے لیے قائم…
شیزوؤکا کی اسمبلی نے ہاماؤکا پلانٹ دوبارہ چلانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ کرنے والا آرڈیننس مسترد کر دیا
شیزوؤکا: شیزوؤکا کی صوبائی اسمبلی نے جمعرات کو ایک آرڈیننس کے مسودے کو مسترد کر دیا جس میں بند پڑے ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کو دوبارہ چلانے پر ریفرنڈم کا کہا گیا تھا۔ اسے 17 کے مقابلے میں 48 ووٹوں…
نودا کی ایبے سے خیر سگالی ملاقات
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے نئے لیڈر شینزو ایبے سے خیر سگالی ملاقات کی اور دائت کے ایک غیر معمولی سیشن، جو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) اس…
چین نے آئی ایم ایف، عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت نہ کر کے پیچھے رہ جائے گا: لیگارڈ
ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ نے جمعرات کو ایشیائی دیووں کے مابین تلخ علاقائی تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنے دو اعلی ترین مالیاتی اہلکاروں کو اس ہفتے جاپان میں منعقدہ عالمی اقتصادی بات چیت میں…
جنوبی کوریا اور جاپان نے کرنسی تبادلے کا توسیع شدہ معاہدہ ختم کر دیا
ٹوکیو/سئیول: جاپان اور جنوبی کوریا 57 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلے کی سہولت کو نیا نہیں کریں گے، جو ان کی معیشتوں کو مالیاتی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ…
چین کے 2 سینئر مالیاتی اہلکاروں کی ٹوکیو میں آئی ایم ایف کی میٹنگ میں عدم شرکت
ٹوکیو: فنڈ کی ایک رپورٹ نے بدھ کو کہا کہ چین کے دو سینئر ترین مالیاتی اہلکار جاپان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی میٹنگوں میں شرکت نہیں کریں گے، جبکہ ٹوکیو اور بیجنگ سفارتی تنازع میں الجھے ہوئے ہیں۔ آئی…
نودا کو اس ہفتے ایل ڈی پی، نیو کومیتو کے رہنماؤں سے ملنے کی امید
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وہ اس ہفتے اپوزیشن رہنماؤں سے ملنے کی امید رکھتے ہیں تاکہ ان سے خسارے پورا کرنے کے لیے بانڈ جاری کرنے اور کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے بل دائت سے…
غیر ملکی سے فنڈز وصول کرنے پر ایبے کا وزیر انصاف سے استعفی دینے کا مطالبہ
ٹوکیو: نو تعینات شدہ وزیر انصاف کیشو تاناکا شدید تنقید کی زد میں ہیں جب ان کے دفتر نے اس ہفتے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک کمپنی کی جانب سے 420,000 ین کا عطیہ وصول کیا تھا جسے ایک…
اشی ہارا کے جزیروں پر منصوبے چین کے ساتھ کشیدگی میں جلتی پر مزید تیل چھڑک سکتے ہیں
ٹوکیو: قریبی اہلکاروں نے رائٹرز کو بتایا، ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا، ایک شعلہ بیان قوم پرست جن کے متنازعہ جزیروں کو خریدنے کے ناکام منصوبے نے چین کے ساتھ بحران کو تیلی دکھائی، ایک نئے منصوبے کے ساتھ…
ڈی پی جے کو سر پر منڈلاتے انتخابات میں شکست کا سامنا
ٹوکیو: بدھ کی میڈیا رائے شماریوں کے مطابق وزیر اعظم یوشیکو نودا کی جانب سے حمایت میں اضافے کی کوششوں کے تحت اپنی کابینہ میں تبدیلی کے باوجود، آئندہ انتخابات میں حکمران جماعت کے مقابلے میں دوگنے جاپانی مرکزی اپوزیشن…
وہیل کی نشاندہی کرنے والی نئی ٹیکنالوجی کے اجرا پر آسٹریلیا کی جاپان پر تنقید
سڈنی: آسٹریلوی وزیر ماحولیات ٹونی برک نے جمعرات کو جاپان کی “مبینہ” سائنسی وہیلنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ محققین نے معدومی کے خطرے سے دوچار نیلی وہیل کی آواز کے ذریعے نشاندہی کی ایک نئی ٹیکنالوجی کی…
ایبے کا دورہِ فوکوشیما؛ ایل ڈی پی کی اقتدار میں واپسی پر اقدامات کا وعدہ
فوکوشیما: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے نو منتخب سربراہ شینزو ایبے نےبدھ کو صوبہ فوکوشیما کا دورہ کیا اور پچھلے سال کی ایٹمی آفت سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے والے رہائشیوں سے وعدہ کیا…
دنیا چین جاپان تنازع نہیں جھیل سکتی، آئی ایم ایف سربراہ
ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ متزلزل عالمی معیشت کو چین اور جاپان کی مکمل مشغولیت درکار ہے، اور خبردار کیا کہ دنیا ان دونوں ممالک کا تلخ علاقائی تنازعے میں الجھاؤ برداشت نہیں کر سکتی۔ اگلے…
نئے وزیر خزانہ بظاہر پالیسی لائن سے جڑے ہیں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو ایک تجربہ کار قانون ساز کو وزیر خزانہ تعینات کیا جو متوقع طور چند ہی ماہ بعد متوقع انتخابات سے قبل سامنے آنے والی کابینہ میں ان کی بجٹ اصلاحات اور کرنسی…
نودا تاناکا، جوجیمی کو کابینہ میں لے آئے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا، اور بیجنگ سے دوستانہ تعلقات رکھنے والی ایک خاتون کو چن لیا جو تبصرہ نگاروں کے مطابق ان کی جانب سے علاقائی تنازع سے آگے…
متنازع جزائر کے گرد چینی لکیریں مزید جھگڑے کی غماز
پورے چین کی کتابوں کی دوکانوں میں بکنے والی گرما گرم چیزوں میں سے ایک اُس جگہ کا نقشہ ہے جو زائروں کے لیے بند ہے، صرف بکریوں اور کیکڑوں جیسے جانوروں کا گھر، اور وہ وجہ ہے جس کی…
ٹوکیو میٹنگ میں میانمار کے لیے 1 بلین ڈالر کے وعدے
ٹوکیو: اگلے ماہ ٹوکیو میں ملاقات کرنے والے رہنما میانمار کے لیے ایک ارب ڈالر کے وعدے کریں گے، جبکہ کبھی نیچ ذات سمجھی جانے والی ریاست کو اب عالمی برادری میں زیادہ سے زیادہ خوش آمدید کہا جا رہا…
امریکہ ایشیائی تنازعوں پر امن کا خواہاں، لیکن مداخلت نہیں کرے گا
نیویارک: اوباما انتظامیہ نے جمعہ کو امریکی اتحادیوں جاپان اور جنوبی کوریا پر دباؤ ڈالا کہ وہ متنازعہ جزیرچے پر تنازع کے باجود شمالی کوریا اور دوسرے کلیدی معاملات پر تعاون کرنا جاری رکھیں، اور ٹوکیو اور بیجنگ پر بھی…
چین جاپان تنازع امریکی اخباری اشتہارات میں جا گھسا
نیویارک: مشرقی بحر چین مین واقع جزائر کی ملکیت پر چین اور جاپان جاری ٹسل جمعہ کو امریکی اخبارات میں جا گھسی، جب چائنہ ڈیلی اخبار نے تنازع کے بارے میں ایک دو صفحاتی اشتہار نکال دیا۔ نیویارک ٹائمز میں…