Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

کانسائی الیکٹرک کا نودا پر اوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی منظوری دینے پر زور

ٹوکیو: کانسائی الیکٹرک پاور کو کے سربراہ نے پیر کو وزیر اعظم یوشیکو نودا پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اس کے اوئی پلانٹ پر واقع دو ری ایکٹروں کو چلانے کی منظوری دیں تاکہ گرما میں بجلی…

جاپان نے ناؤتو کان کے دفتر میں امریکی ایٹمی ماہرین کی تقرری سے انکار کر دیا تھا: ایدانو

ٹوکیو: ایک وزیر نے اتوار کو کہا کہ پچھلے سال فوکوشیما آفت کے بعد”مایوس” امریکہ ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم کے دفتر میں ایٹمی ماہرین تعینات کرنا چاہتا تھا لیکن جاپان نے خومختاری پر خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے انکار…

کان کا کہنا ہے کہ ایٹمی توانائی نواز ذہنیت فوکوشیما آفت کی ذمہ دار ہے

ٹوکیو: فوکوشیما بحران کے وقت وزیر اعظم کے عہدے پر براجمان شخصیت نے کہا ہے کہ اس آفت سے قبل جاپان میں ایٹمی توانائی کی لابی دوسری جنگ عظیم سے قبل فوج کی طرح مضبوط تھی۔ 25 سال میں دنیا…

اوزاوا نودا سے ملاقات کے لیے تیار، بیان کہ ٹیکس بڑھانے کی مخالفت ترک نہیں کروں گا

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے مجوزہ ٹیکس بڑھانے کے بل پر بات چیت کے لیے وزیر اعظم یوشیکو نودا سے ملیں گے۔ تاہم اوزاوا نے کہا کہ…

ٹوکیو نے متنازع سینکاکو جزائر خریدنے کے لیے ایک ارب ین اکٹھے کر لیے

ٹوکیو: ٹوکیو کی شہری حکومت نے کہا ہے کہ عوام نے اس کی غیر آباد جزائر کا گروپ، جو چین کے ساتھ تنازع کی مرکزی وجہ ہے، خریدنے کی مہم میں ایک ارب ین کے قریب عطیات دینے کا وعدہ…

اپوزیشن کی جانب سے ٹیکس معاہدے کا عندیہ، حکومت کے خرچی منصوبوں میں کٹوتی کی شرط

ٹوکیو: جاپان کی بڑی اپوزیشن جماعت نے ٹیکس بڑھانے کے مجوزہ بل پر مہینوں کی ٹال مٹول کے بعد بظاہر سمجھوتے کا اشارہ دیا ہے، جب ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ وہ ٹیکس منصوبے پر حکومت سے تعاون کر…

ٹیٹو سروے پر ہاشیموتو کا اوساکا کے اہلکاروں سے اختلاف

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جنہوں نے پچھلے ہفتے سے سرکاری شعبے میں سے ٹیٹو ختم کرنے کی جنگ شروع کر رکھی ہے، نے ہر اس شہری ملازم کی ترقی اور سرفرازی روکنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے…

جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا کے مابین شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت

سئیول: سئیول کی وزارت خارجہ کے مطابق، سینئر امریکی، جنوبی کوریائی اور جاپانی اہلکاروں نے پیر کو شمالی کوریا اور دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کمیونسٹ ریاست کی جانب سے ایک اور ایٹمی دھماکہ کرنے کی منصوبہ بندی…

فوکوکا کے مئیر نے سرکاری ملازمین پرشراب پینے پر 1 ماہ کی پابندی عائد کر دی

فوکوکا: فوکوکا کے میئر سوئی چیرو تاکاشیما نے ایک ماہ کے لیے تمام سرکاری ملازمین پر گھر سے باہر شراب پینے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس غیر معمولی اقدام کا اعلان پیر کو ہونے والی ایک ہنگامی میٹنگ میں…

ہوسونو کانسائی کے لیڈروں کو اوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر رضامند نہ کر سکے

اوساکا: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران سے نمٹنے کے انچارج وزیر بھی ہیں، ویک اینڈ کے دوران کانسائی میں مقامی حکومتی لیڈران کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے کہ صوبہ فوکوئی میں واقع اوئی ایٹمی بجلی گھر کو…

جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا اگلے ہفتے شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کریں گے

واشنگٹن: امریکہ نے کہا کہ وہ پیر کو جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات میں حصہ لے گا جن کا مقصد ناکام راکٹ لانچ کے بعد شمالی کوریا پر ہونے والے تازہ ترین تبدیلیوں کا جائزہ لینا…

جنوبی کوریا نے جاپان کے ساتھ اولین فوجی معاہدہ معطل کر دیا

سئیول: ایک دفاعی اہلکار نے عوامی جذبات کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کوکہا کہ جنوبی کوریا نے جاپان کے ساتھ فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے۔ وزیر دفاع کِم کوان جِن کو اس…

چین، جاپان کا جزیروں کے تنازع پر بحری مکالمے کا انعقاد

بیجنگ: چین اور جاپان نے بدھ کو اعلی سطح کی بحری مکالمت کا انعقاد کیا جن میں ممکنہ طور پر غیر آباد جزائر کے ایک گروپ پر توجہ مرکوز کی گئی جو دونوں ممالک کے مابین جاری علاقائی تنازعے کی…

ٹوکیو ڈزنی ریزورٹ کی جانب سے ہم جنس پرست شادیوں پر ضابطوں میں نرمی

ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے ‘گے میرج’ کی حمایت میں سامنے آنے کے کچھ ہی دن بعد جاپان میں بھی ہم جنس پرست شادیوں کا ایک اور حمایتی سامنے آگیا ہے اور وہ ہے مکی ماؤس۔ کمپنی…

ایغور ایکٹوسٹ کو آنے کی اجازت دینے پر چین کی جاپان پر سخت نکتہ چینی

ٹوکیو: ایک جلا وطن ایغور ایکٹیوسٹ نے جاپانی دارالحکومت میں جلا وطنوں کے ایک اجتماع میں چین پر الزام لگایا کہ وہ اس کے نسلی گروہ کو جبر کا نشانہ بنا رہا ہے، اور چینی حکومت نے اس میٹنگ کی…

اوئی کی اسمبلی 2 ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنے پر راضی

ٹوکیو: صوبہ فوکوئی کے قصبے اوئی، جو دو ایٹمی پلانٹس کا میزبان ہے، کی اسمبلی کے چئیر مین نے کہا کہ اسمبلی نے پیر کو اتفاق کیا کہ دو بند پڑے ری ایکٹر دوبارہ چلانا ضروری ہے۔ یہ اقدام فوکوشیما…

ایغور لوگوں کو چین کے خلاف ‘بقاء کی جنگ’ درپیش ہے: قادیر

ٹوکیو: جلا وطن ایغور رہنما رابىہ قادىرنے پیر کو جاپان میں ایک کانفرنس کے موقع پر کہا کہ ان کے لوگوں کو چینی جبر کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ درپیش ہے۔ اس کانفرنس کی وجہ سے ٹوکیو اور بیجنگ…

یورپی قرضہ بحران جاپانی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ: وزیر اعظم

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ویک اینڈ پر ڈاؤ جونز کو انٹرویو میں یورپی قرضہ بحران کو مہنگے ین کے پیچھے سب سے بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بحران جاپانی معیشت کے لیے سب سے بڑا…

وزیر اعظم کی طرف سے مخالفین کو کنزمپشن ٹیکس کا بل پاس کرنے میں تعاون پر زور

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ساتھ اپنی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے اراکین پر زور دیا کہ وہ 2015 تک کنزمپشن ٹیکس 10 فیصد تک بڑھانے کا بل پاس…

دائت میں ملازمت پیشہ خواتین کی مدد کے لیے بل پر بحث

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو ایک مجوزہ بل کی تفصیلات کا خاکہ پیش کیا جس کا مقصد نئے نگہداشتی مراکز، بنام “کودوموئن” قائم کر کے ملازمت پیشہ خواتین کی بہتر انداز میں مدد کرنا ہے۔ جمود کا…