Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

جاپان، امریکہ اور یورپی یونین چین کے ساتھ نایاب دھاتوں کے تنازع کو ڈبلیو ٹی او میں لے گئے

جنیوا: جاپان، امریکہ اور یورپی یونین منگل کو چین کے خلاف اتحاد کرتے ہوئے نام نہاد نایاب دھاتوں کے تجارتی تنازعے کو عالمی تجارتی تنظیم میں لے گئے۔ یہ تنازعہ ہائی ٹیک انڈسٹری کی تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔…

سونامی کے ملبے کی تلفی میں مدد کے لیے نودا کا پورے جاپان پر زور

ٹوکیو: “پورے جاپان کو سونامی سے متاثرہ کمیونٹیوں کی مدد کرنی چاہیے تا کہ وہ پچھلے سال کی آفت سے پیدا شدہ ملینوں ٹن کے ملبے و کاٹھ کباڑ سے چھٹکارا حاصل کر سکیں،” وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار…

259 شہریوں نے فوکوئی کے ری ایکٹر دوبارہ چلانے سے روکنے کے لیے مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: جاپانی شہریوں کے ایک گروپ نے 11 مارچ کے فوکوشیما ایٹمی بحران کی پہلی برسی کے دوسرے ہی دن، پیر کو ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس کا مقصد دو ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے سے روکنا ہے۔…

سیاستدانوں اور ایٹمی صنعت میں ‘گھریلو’ تعلقات جاری

فوکوشیما: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے تین ری ایکٹروں کے پگھلاؤ کا شکار ہونے کے فوراً بعد حکومت نے قسم اٹھائی تھی کہ ایٹمی صنعت اور نگران ایجنسیوں کے مابین ‘گھریلو’ تعلقات کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے۔ نگران ایجنسیاں…

امریکہ نے اوکی ناوا سے میرنیز کی منتقلی کے لیے اضافی 96 بلین مانگ لیے

واشنگٹن: امریکہ نے صوبہ اوکی ناوا میں تعینات امریکی فوجیوں کی گوام منتقلی کے لیے جاپان کے مالی تعاون میں اضافے کا کہا ہے، اور 4 بلین ڈالر (قریباً 320 بلین ین) کا کہا ہے جبکہ اس سے پہلے دونوں…

ایل ڈی پی اراکین کا ٹی پی پی مذاکرات میں ‘سب کچھ میز پر رکھنے’ کی مخالفت

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے جاپان کے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کی شرائط پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا، اور وزیر اعظم یوشیکو نودا کے اس موقف پر…

سیلاب اب کبھی کاروبار کو متاثر نہیں کر سکے گا: تھائی وزیر اعظم کی جاپان کو یقین دہانی

تھائی وزیر اعظم ینگلک شیناواترا نے بدھ کو جاپان کے دورے کے موقع پر جاپانی سرمایہ کاروں کو  یقین دلاتے ہوئے وعدہ کیا کہ سیلاب کبھی بھی سلطنت میں دوبارہ کاروبار کو متاثر نہیں کر سکے گا۔ تھائی وزیر اعظم…

امریکہ نے منی لانڈرنگ کے خدشات پر جاپان اور ویٹی کن کو نشان زد کر دیا

امریکہ نے پہلی بار ویٹی کن سٹی کا منی لانڈرنگ کے ممکنہ مرکز کے طور پر حوالہ دیا ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی بدھ کو جاری ہونے والی سالانہ ‘عالمی طور پر منشیات کی روک تھام کی رپورٹ’ میں مقدس شہر…

چین کا جاپان پر زور کہ تاریخی معاملات بارے حساسیت کا ثبوت دے

ٹوکیو: چینی حکومت نے منگل کو جاپان پر زور دیا کہ وہ تاریخی معاملات پر مزید حساسیت کا ثبوت دے۔ ایک نیوز کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ یانگ جیچی نے دیاؤ جزائر کے معاملے پر بھی بات…

نودا کی پوتن کو مبارکباد، علاقائی تنازعہ حل کرنے پر زور

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو ایک فون کال کے ذریعے روس کے ولادیمیر پوتن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور جزیرے کے تنازع کو ‘عقلمندانہ’ انداز میں حل کرنے کی امید ظاہر کی۔ وزارت خارجہ…

سی شیفرڈ کا جاپانی جہازوں کے پیچھے غل غپاڑہ کرنے کے بعد فتح کا اعلان

ولینگٹن، نیوزی لینڈ: وہیل شکار مخالف بیش فعال تنظیم نے منگل کو دعوی کیا کہ انہوں نے انٹارکٹکا کے قریب رات گئے ہونے والی ہاتھا پائی کے بعد اس سال کے جاپانی شکار کو موثر انداز میں اختتام تک پہنچایا…

فوکوشیما کے رہائشی جنوبی کوریا میں امیگریشن کی تلاش میں

سئیول: ایک جاپانی پاسٹر نے پچھلے سال کی آفت میں فوکوشیما کی تباہی کے بعد صوبے کے درجنوں رہائشیوں کے لیے امیگریشن کی تلاش کے لیے  جنوبی کوریا کا دورہ کیا ہے۔ ایک ملکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے…

61 فیصد لوگوں کو امید کہ اوساکا کے مئیر کی علاقائی پارٹی قومی سیاست میں داخل ہو: رائے شماری

60 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے امید ظاہر کی ہے کہ اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کی علاقائی پارٹی قومی سیاست پر کچھ نہ کچھ اثر و رسوخ حاصل کر لے گی، جبکہ دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنا اثر و…

چین نے مقامی جنگیں جیتنے کے لیے فوجی بجٹ میں اضافہ کر دیا: وین

بیجنگ: “چین کو ‘مقامی جنگیں’ جیتنے کے لیے اپنی فوجی صلاحیت بڑھانی ہو گی،” وزیر اعظم وین جیا باؤ نے پیر کو کہا، جبکہ چین ایشیا میں اپنے علاقائی دعوؤں میں زیادہ سے زیادہ جارح مزاج ہوتا جا رہا ہے۔…

جاپان اور برطانیہ کی نظر مشترکہ اسلحہ سازی پر مرکوز

ٹوکیو: ایک اخباری رپورٹ کے مطابق، اسلحے کی برآمد پر عائد عشروں پرانی پابندی اٹھا کر دفاعی صنعت کو فروغ دینے کی پالیسی کے تحت جاپان برطانیہ کے ساتھ مشترکہ اسلحہ سازی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم…

کسی ایک فرد کو فوکوشیما ایٹمی بحران کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا: نودا

ٹوکیو: کسی ایک فرد کو فوکوشیما پلانٹ پر ہونے والے پگھلاؤ کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، یہ بات وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو ہر کسی کو “درد بانٹنا ہوگا” پر زور دیتے ہوئے کہی۔ نودا نے…

ڈی پی جے، ایل ڈی پی میں انتخابات کے بعد اتحاد پر غور؛ اطلاعات

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے ہفتے کو اطلاع دی ہے کہ حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور بڑی حزب مخالف جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اگلے عام انتخابات کے بعد بڑا اتحاد بنانے کی ممکنات پر بات چیت کی ہے۔ ایل…

نودا کی طرف سے امریکہ شمالی کوریا معاہدے کا خیر مقدم؛ جاپانیوں کے اغوا کے مسئلے کے حل کے لیے پرامید

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو شمالی کوریا کے اعلان کا خیر مقدم کیا جس کے مطابق اس نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والے بریک تھرو کے بعد یورینیم کی افزودگی اور طویل فاصلے والے ایٹمی…

پیس بوٹ ایٹمی دھماکے سے بچنے والے 130 افراد کے ساتھ ایٹمی اسلحہ مخالف مہم کے سلسلے میں کیوبا میں

ہوانا: پیس بوٹ، جو ایٹمی اسلحہ ختم کرنے کے فروغ کے لیے پوری دنیا کے گرد چکر لگانے والا ایک جاپانی جہاز ہے، جمعرات کو ہوانا میں لنگر انداز ہوا جس میں سینکڑوں ایکٹوسٹ سوار ہیں جو ایٹمی ہتھیاروں اور…

جاپان کا شمالی کوریا سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

ٹوکیو: پیانگ یانگ کے واشنگٹن سے معاہدے کے بعد شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر چھ فریقی مذاکرات بحالی کی طرف ایک قدم اور بڑھے ہیں تاہم جاپان نے جمعرات کو کہا کہ ‘ٹھوس’ اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ…