Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

نودا نے کنزمپشن ٹیکس چھ ماہ تک ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے تجویز دی ہے کہ پلان شدہ کنزمپشن ٹیکس اضافے کو اکتوبر 2013 کی بجائے اپریل 2014 تک چھ ماہ کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔ نودا نے یہ تجویز حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف…

ایواکونی کے مئیر کے انتخابات کا مرکزی نقطہ امریکی جہاز کی تجویز شدہ تعیناتی

اواکونی، یاماگوچی: جاپان اور امریکہ، امریکی فوجی اڈے کی تنظیم نو کے تحت امریکی طیارہ بردار یونٹ کو یو ایس مرینز کارپس ایواکونی ائیر اسٹیشن سے یو ایس نیول ائیر فسیلیٹی اتسوگی، صوبہ کاناگاوا میں منتقل کرنے کے لیے کام…

حکومت کی طرف سے رات کے اندھیرے میں چوری چوری ماحولیاتی جانچ کی رپورٹ جمع کروانے پر اوکی ناوا کے لوگوں کا احتجاج

ناہا: 28 دسمبر کو طلوع آفتاب سے پہلے کی ساعتوں میں، فوتینما ائیربیس کی منتقلی کی ماحولیاتی جانچ کی رپورٹ کا ایک کے بعد ایک ڈبہ وفاقی حکومت کے اہلکاروں کے ہاتھوں صوبائی دفتر میں اتار دیا گیا۔ بعد میں…

قانون سازوں کے چھوڑ دینے کے باوجود نودا ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ جاری رکھیں گے

وزیراعظم یوشیکو نودا نے قانون سازوں کی بڑی تعداد کی طرف سے احتجاجاً حکمران جماعت چھوڑنے کے باوجود بدھ کو عہد کیا کہ وہ ٹیکس بڑھانے کے متنازع منصوبے کو آگے بڑھائیں گے۔ کیودو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ڈیموکریٹک…

جاپان کے پیانگ یانگ کی طرف جھکاؤ رکھنے والے کورینوں کی طرف سے کم جونگ اِل کو الوداع

جاپان کے ہزاروں نسلاً کورین باشندوں نے جمعرات کو کم جونگ اِل کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ پیانگ یانگ نے آنجہانی شمالی کورین رہنما کے سرکاری سوگ کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ کورین راج سے وفادار کوریائی رہائشی…

امریکی محکہ خزانہ کی ین کے سلسلے میں جاپانی مداخلت پر تنقید

امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کو جاپان کی طرف سے پچھلے چھ ماہ کے دوران ین کی قدر میں اضافہ روکنے کے لیے کی گئی مداخلتوں پر تنقید کی، اور کہا کہ یہ غیرضروری تھیں اور ٹوکیو کو اپنی مقامی…

9 قانون ساز الیکشن کے وعدے توڑنے پر ڈی پی جے چھوڑ دیں گے

حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے تین اراکین نے اس ہفتے کہا کہ وہ پارٹی چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں چونکہ اس نے 2009 کے انتخابی منشور میں کیے گئے کلیدی وعدے توڑ دئیے ہیں؛ اس سے ڈی پی…

جاپان میانمار کے ساتھ تعلقات کی بہتری کی راہ پر گامزن

میانمار اور کبھی اس کے سب سے بڑے مربی، جاپان، نے پیر کو جاپانی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے اور باہمی تعلقات کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھانے پر بات چیت کے لیے…

نودا اقتصادی مشن پر انڈیا روانہ

وزیر اعظم یوشیکو نودا منگل کو انڈیا روانہ ہوئے، جہاں اقتصادی معاملات اہم موضوع ہوں گے چونکہ ٹوکیو مالیاتی دوستی بڑھانے کے مواقع ڈھونڈ رہا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، بدھ کو اپنے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ سے میٹنگ…

چین اور جاپان کی جانب سے مالیاتی روابط مضبوط بنانے کے لیے منصوبوں کی نقاب کشائی

چینی اور جاپانی لیڈران نے ایک اہم اقدام پر سے پردہ اٹھایا ہے جس کا مقصد مشرق ایشیا کے معاشی دیوؤں اور کبھی کبھار کے حریفوں کے مابین مالیاتی تعلق مضبوط بنانا ہے؛ ان اقدامات سے چین کی سختی سے…

نودا بیجنگ پہنچ گئے؛ بات چیت میں زیادہ توجہ شمالی کوریا پر ہوگی

وزیر اعظم یوشیکو نودا اتوار کو بیجنگ پہنچے جہاں وہ بات چیت میں حصہ لیں گے جن کا موضوع شمالی کوریا اور کم جونگ اِل کی موت کے بعد اس الگ تھلگ ملک میں استحکام کا فروغ ہو گا۔ عام…

نودا چین کو آفت زدہ علاقے کے لیے پانڈا دینے کا کہیں گے

وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ چین سے ایک آفت زدہ جاپانی شہر کے لیے پانڈے بھیجنے کا کہیں گے تاکہ زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والوں کا مورال بلند کرنے میں مدد مل سکے۔ “جب…

شمالی کوریا کے کم جونگ اُن نے بچپن میں خُفیہ طور پر جاپان کا دورہ کیا تھا

جاپانی میڈیا کی جمعرات کی رپورٹس کے مطابق، شمالی کوریا کے آئندہ سربراہ کِم جونگ اُن نے بچپن میں جعلی شناخت پر جاپان کا دورہ کیا تھا، اور ٹوکیو ڈزنی لینڈ جانے میں بھی کامیاب رہا تھا۔ اس کے ساتھ…

شمالی کوریا کے رہنما کی وفات سے اتحادیوں میں ‘تعزیت’ پر بحث

شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ اِل کی وفات نہ صرف پالیسی بلکہ پروٹوکول کے حوالے سے بھی مشکل سوالات اٹھا رہی ہے؛ جہاں دنیا کی بڑی طاقتیں اس بات پر تقسیم کا شکار ہیں کہ تعزیت کی جائے…

کم جونگ اِل کی تازہ تازہ موت کے بعد ایکٹیوسٹ گروپ ہڑتال کرنے کے موڈ میں

شمالی کورین سربراہ کم جونگ اِل کی موت اور اس کے بیٹے کم جونگ اُن کی ممکنہ جانشینی نے شمالی کوریا مخالف اور اغوا شدگان کے حق میں بنے گروپوں میں سرگرمی کی لہر دوڑا دی ہے اور چھ ایکٹیوسٹ…

ماہرین شمالی کوریا کے حالات پر تقسیم کا شکار

شمالی کوریا پر مہارت رکھنے والے کچھ ماہرین پیشن گوئی کر رہے ہیں کہ شمالی کورین رہنما کِم جونگ اِل کی اچانگ موت پیانگ یانگ میں قید جاپانی اغوا کنندگان کے مسئلے کے لیے مثبت تبدیلی لے کر آئے گی،…

جاپان امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ کِم کے بعد کی صورت حال پر بات چیت کرنا چاہتا ہے

ٹوکیو: جاپان امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ “جلد از جلد” اعلی پیمانے کی سہ فریقی میٹنگ کرنا چاہتا ہے؛ یہ بات ٹوکیو نے منگل کو کہی۔ جبکہ اتحادی کم جونگ اِل کی موت کے بعد رابطے بڑھا رہے ہیں۔…

خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان کی نظر سیلز ٹیکس بڑھانے پر

ٹوکیو: مانیچی شمبن کے مطابق، بڑھتے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان اکتوبر 2013 سے کھپت پر ٹیکس 8 فیصد اور اپریل 2015 سے 10 فیصد کرنے کا ارادہ کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوشیکو نودا نے بھی 5…

سیاسی جماعتیں ہاشیموتو کے گرد منڈلانے لگیں

سیاسی جماعتیں ٹوکیو آنے والے اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کے ساتھ مل بیٹھنے کے لیے ٹوٹی پڑ رہی ہیں تاکہ ان کی بڑھی ہوئی مقبولیت کا فائدہ اٹھا سکیں۔ سیاسی رسہ کشی کے پیچھے یہ امکان بھی موجود ہے…