Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

مرکزی حکومت ہاشیموتو کی اوساکا اصلاحا ت پر نظر رکھے گی

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے پیر کو کہا کہ مرکزی حکومت بڑی سرگرمی سے دیکھے گی کہ اوساکا کے نئے منتخب شدہ مئیر تورو ہاشیموتو کس طرح سے انتظامی اصلاحات کا نفاذ کرتے ہیں۔ 42 سالہ ہاشیموتو نے…

جاپان چین کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز کی دوسری آزمائش شروع ہونے پر خدشات کا شکار

بیجنگ: چینی حکومت نے کہا ہے کہ چین کے طیارہ بردار بحری جہاز نے صفائی ستھرائی اور جانچ پڑتال کے بعد منگل سے اپنی دوسری آزمائش شروع کی ہے، جبکہ یہ آزمائش بحری حدود پر موجود تنازعات کے انتہائی تناؤ…

چاول کے کچھ کسان ٹی پی پی کو نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں

ٹوکیو: اوسامو تاماکی جاپان کے ان چند چاول کے کسانوں میں سے ایک ہے جو ایشیا پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کو ہاتھ کا چھالا بنی صنعت کے لیے پیغام مرگ کی بجائے نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں۔ “ٹی…

ہاشیموتو مئیر منتخب ہوگئے؛ ان کے اتحادی ماتسوئی گورنر کی دوڑ جیت گئے

اوساکا: 42 سالہ تورو ہاشیموتو نے اتوار کو منعقدہ اوساکا کے مئیر کے انتخابات جیت لیے اور سابقہ مئیر 63 سالہ کونیو ہیراماتسو کو شکست دی۔ دریں اثنا 47 سالہ اچیرو ماتسوئی، جو صوبائی اسمبلی کے سابقہ رکن اور ہاشیموتو…

ووٹر اوساکا کے گورنر اور مئیر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں

اوساکا؛ اتوار کو اوساکا کے ووٹران گورنر اور مئیر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ 40 سال میں پہلی بار گورنر اور مئیر کے الیکشن ایک ہی دن میں ہو رہے ہیں۔ امیدواروں نے ہفتے کو ووٹران کے…

کامےئی ڈی پی جے کے خلاف نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری میں

ٹوکیو: شیزوکا کامےئی، جو ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی جونئیر اتحادی جماعت پیپلز نیو پارٹی کی قیادت کرتے ہیں، نے جمعے کو نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا سوچ رہے ہیں چونکہ وزیراعظم یوشیکو…

جاپان اور چین سمندری تنازعات سے بچنے کے لیے بحرانی منصوبہ بنانے کی طرف

بیجنگ: جاپانی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ جاپان کے وزیر خارجہ بدھ کو بیجنگ پہنچے تاکہ چینی رہنماؤں کے ساتھ “بحرانی” طریقہ کار طے کیا جا سکے جس کا مقصد پانیوں پر پیدا ہونے والے تنازعات سے بچنا…

ناکام امریکی قرضوں کے معاہدے پر منڈیاں “مایوس” ہیں: ازومی

ٹوکیو: جاپان کے وزیر خزانہ نے منگل کو کہا کہ مالیاتی منڈیاں امریکی کانگریس کی “سپریم کمیٹی” کی طرف سے بڑھتے مالیاتی خسارے پر قابو پانے کے معاہدے پر پہنچنے میں ناکامی پر “بہت مایوس” ہیں۔ “میں دیکھ سکتا ہوں…

دائت نے سونامی زدہ علاقوں کی تعمیرنو کے لیے تیسرے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی

ٹوکیو: دائت نے پیر کو 12.1 ٹریلین ین کا تیسرا ضمنی بجٹ پاس کیا تاکہ سونامی زدہ علاقوں میں تعمیر نو کے اقدامات کے لیے پیسے مہیا کیے جا سکیں اور کمپنیوں کو ین کی بڑھتی قدر سے مقابلہ کرنے…

ایشیا یورو زون کے بحران کے باوجود لچک رکھتا ہے: نودا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو کہا کہ ایشیائی معیشتوں کے یوروزون سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں چونکہ ان کے پاس خاصی اضافی بچت اور زرمبادلہ کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ “ہم جانتے ہیں کہ یوروزون…

وزارت ماحولیات کے اہلکار کی طرف سے تابکار مٹی تلف کرنے کے معاملے پر ہوسونو نے اپنی تنخواہ ترک کر دی

ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو نے کہا کہ وہ اپنی وزارت کے ایک اہلکار کی طرف سے فوکوشیما کی تابکار مٹی سائیتاما صوبے میں اپنے گھر کے قریب ایک خالی پلاٹ میں تلف کرنے پر اپنی سالانہ تنخواہ ترک کر…

ٹی پی پی پر مبہم بیانات دینے پر نودا سے دائت میں سوال

ٹوکیو: وزیر اعظیم یوشیکو نودا سے منگل کو اپوزیشن کے قانون سازوں نے ساتھی ممالک کے ساتھ مل کر ٹرانس پیسفک ٹریڈ فریم ورک ( ٹی پی پی) پر بات چیت میں شرکت کے جاپانی فیصلے پر ان کے بیان…

نودا کے ٹی پی پی میں شمولیت کے فیصلے پر ایل ڈی پی سربراہ کا مذمتی تحریک لانے پر غور

ٹوکیو: بڑی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ساداکازو تانیگاکی نے پیر کو وزیر اعطم یوشیکو نودا کو ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے بارے میں غیرموزوں اور خراب معلومات کو چھپانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ…

ایشیا پیسفک کے رہنما سبز مصنوعات پر ٹیکس کم کریں گے

ہونولولو: ایشیا پیسفک کے رہنما، جو عالمی اقتصادیات کے نصف سے زائد کی نمائندگی کرتے ہیں، نے اتوار کو ماحول دوست اشیا پر ٹیکس پانچ فیصد سے زیادہ نہ کرنے اور توانائی کی شدت کم کرنے کا وعدہ کیا۔ ہوائی…

جاپان کو قرضہ کم کرنے کو ترجیح دینا چاہیے: آئی ایم ایف چیف

ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے ہفتے کو کہا کہ جاپان کو اپنے پہاڑ جیسے قرضے کو ترجیحی بنیادوں پر کم کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کی حالیہ کرنسی مارکیٹوں میں یکطرفہ مداخلتیں جی…

جاپان ٹی پی پی مذاکرات میں شرکت کرے گا: نودا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ جاپان امریکہ کے حمایت یافتہ ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات میں شرکت کرے گا جبکہ اس فیصلے کی کسانوں نے شدت سے مخالفت کی ہے جن…

امریکی سینیٹر کی جاپان میں کاروں کی تجارت پر پابندیوں پر تنقید

واشنگٹن: ایک نمایاں ڈیموکریٹ سینٹر نے صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ جاپان کی ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں شمولیت کی اس وقت تک مخالفت کی جائے جب تک وہ اپنی مقامی کاروں کی مارکیٹ…

نودا نے ٹی پی پی پر فیصلہ ایک دن کے لیے اور موخر کر دیا

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں جاپان کی شمولیت کا فیصلہ ایک دن کے لیے مزید…

امریکی قانون ساز جاپان کے ٹی پی پی میں شمولیت پر محتاط

واشنگٹن: اہم امریکی قانون سازوں نے جاپان کو مستقبل کے ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شامل کرنے پر احتیاط سے کام لینے پر زور دیا ہے، اور سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا یہ معاہدہ ملک کی تاریخی طور پر بند…

فیصلے کی گھڑی آن پہنچنے پر ٹوکیو میں بڑی ٹی پی پی مخالف ریلی

ٹوکیو: جاپان کے ٹرانس پیسفک پارٹنرشب آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات کے مخالفین نے ہفتے کو ٹوکیو میں بڑی ریلی نکالی۔ یہ ریلی وزیراعظم یوشیکو نودا کے فرانسیسی شہر کانز میں ہونے والے جی 20 کے اجلاس،…