حکومت نے بدھ کو کہا کہ جاپان نے 2011 میں ابھی تک کوئی سزائے موت نہیں دی؛ جس سے یہ سال دو عشروں میں پہلا سال بن گیا ہے جس کے دوران ایک بھی سزائے موت پر عملدرآمد نہیں کیا…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
یاسوکونی کے مزار پر آگ کے ذریعے حملہ
ٹوکیو: مزار کے اہلکاروں کے مطابق، ٹوکیو کے متنازع یاسوکونی مزار، جسے اکثر جاپان کے جنگی جارحانہ پن کی نشانی سمجھا جاتا ہے، کے لکڑی کے مرکزی دروازے کو پیر کو علی الصبح آگ لگا دی گئی۔ اہلکاروں نے کہا…
سومو پہلوانوں کی جرائم مخالف ٹیم کا ٹوکیو کی گلیوں میں گشت
ٹوکیو: تامانوئی اصطبل کے سومو پہلوانوں اور 35 سالہ اصطبل ماسٹر دائیسوکی تامانوئی نے اس ہفتے ٹوکیو کے اداچی وارڈ میں اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے گلیوں میں گشت شروع کیے۔ مکینوں کو علاقے میں اسٹریٹ کرائم اور ٹریفک حادثات…
پراسیکیوٹرز کا اولمپس کے ہیڈ آفس اور کیکوکاوا کے گھر پر چھاپہ
پراسیکوٹرز نے بدھ کو اولمپس کارپ کے ہیڈ آفس پر چھاپہ مارا جو کیمرہ اور طبی سامان ساز ادارے کی طرف سے نقصانات پر پردہ ڈالنے کے کیس کی تفتیش کا حصہ ہے۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق اولمپس کے سابق صدر…
اوساکا کی جیل میں ہزار سے زائد قیدی زہرخورانی کا شکار
ٹوکیو: وزارت انصاف و جیل خانہ جات کے اہلکاروں کے مطابق، پچھلے ہفتے ساکائی، اوساکا کی ایک جیل میں زہر خورانی کی وبا پھوٹ پڑی جس سے ایک ہزار سے زائد قیدی متاثر ہوئے۔ ٹی وی اساہی کے مطابق، منگل…
مبینہ طور پر 6 سالہ بیٹے کو مار مار کر مارنے والا شخص اوموری میں زیرحراست
اوموری: اوموری کی پولیس نے ایک 34 سالہ بےروزگار آدمی کو اپنے چھ سالہ بچے کی موت پر حراست میں لیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مشتبہ، جس کا نام ہیرویوکی کودو بتایا گیا…
فوکوشیما کی صفائی ستھرائی میں یاکوزا ملوث ہیں: رپورٹر
ایک جاپانی صحافی جس نے ان گرمیوں میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کام کیا، نے جمعرات کو دعوی کیا ہے کہ جاپان کے یاکوزا جرائم سینڈیکیٹ فوکوشیما بجلی گھر کو صفائی کے لیے عملہ مہیا کرنے میں ملوث تھے۔…
جاپان سے غیرقانونی طور پر نکلوائی گئی بیشتر رقم چینی ناموں سے رجسٹرڈ کھاتوں میں بھیجی گئی
نیشنل پولیس ایجنسی (این پی کے) نے 15 دسمبر کو کہا کہ اس سال مارچ سے نومبر کے دورانیے میں انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے جاپان سے غیرقانونی طور پر نکلوائی گئی بیشتر رقم چینی ناموں سے رجسٹرڈ بینک کھاتوں میں…
اولمپس پراکسی فائٹ ہر صورت روکی جانی چاہیے، ووڈفورڈ کی قانون سازوں سے اپیل
اولمپس کے سابقہ چیف ایگزیکٹو اور وسل بلوئر ووڈ فورڈ نے بدھ کو کہا کہ بورڈ کے کنٹرول کے لیے ہونے والی پراکسی فائٹ پہلے ہی متاثرہ اس فرم کو توڑ کر رکھ دے گی، چناچہ اس سے صرف نظر…
ٹوکیو پارک میں پانچ لڑکوں نے ایک شخص کو تالاب میں پھینک دیا
ٹوکیو: پولیس پانچ لڑکوں کی تلاش میں ہے جنہوں نے پیر کو علی الصبح ٹوکیو کے پارک میں ایک شخص پر حملہ کیا اور اسے تالاب میں پھینک دیا۔ یہ واقعہ صبح تین بجے کے تھوڑی دیر بعد ہی پیش…
مبینہ طور پر بھُس بھرا پانڈا بیچنے کی کوشش میں گرفتار
میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے منظم جرائم کے یونٹ نے 12 دسمبر کو خبر دی هے کہ ٹوکیو میں رہنے والے ایک چینی شہری کو بیچنے کے مقصد کے لیے بھُس بھرا پانڈا ( پاندا کی کھال) دکھانے کے شبہے میں…
بم کے مذاق نے مسافر کو اترنے پر مجبور کر دیا
روزنامہ میناچی کو پتا چلا ہے کہ اپنا سامان رکھنے کے لیے کیبن اٹینڈنٹ کی مدد لینے والے مسافر کا ایک “مذاق” اس کی جہاز سے بےدخلی کی وجہ بند گیا۔ میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوکیو ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن کے…
سابقہ دائیو چئیرمین کا جوئے کا قرض 15 بلین ین
ٹوکیو: دائیو پیپر کارپوریشن کا سابقہ چئیرمین موتوتاکا ایکاوا، جسے نومبر میں مبینہ طور پر ذیلی کمپنیوں سے کئی بلین ڈالر لے کر جوئے کی لت پوری کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا، کو نئے ثبوت کی روشنی میں پھر…
آدمی کو مار کر نالے میں پھینکنے والا شخص گرفتار
ایباراکی: ایک 45 سالہ شخص کو ایک آدمی کو مار کر بھاگنے پر حراست میں لیا گیا ہے، جسے تسوچیورا، صوبہ ایباراکی میں 29 نومبر کو مردہ پایا گیا تھا۔ این ٹی وی کے مطابق، مشتبہ شخص، جو ایک ریستوران…
کیوتو ہسپتال کی کارکن بوڑھے مریضوں کے ناخن اکھاڑنے پر جیل میں
ٹوکیو: ایک عدالت نے ہسپتال کی ایک کارکن کو اپنی فرسٹریشن نکالنے کے لیے بوڑھے مریضوں کے پیر کے انگوٹھوں کے ناخن اکھاڑنے پر تین سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ اکیمی ساتو، جو کیوتو ہسپتال میں معاون کا…
اولمپس کی طرف سے نقصانات چھپانے والے منتظمین کے پیچھے جانے کا وعدہ
ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن نے بدھ کو وعدہ کیا کہ وہ 1.5 بلین ڈالر سرمایہ کاری نقصانات چھپانے کی صریح اسکیم کے خطاکار منتظمین کے پیچھے جائے گا۔ جاپانی کیمرہ اور طبی سامان ساز ادارے نے کہا کہ وہ 70 کے…
چیبا اور سائیتاما میں چاقو سے حملے کرنے والا 16 سالہ لڑکا گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے سائیتاما میں ایک 16 سالہ لڑکے کو سائیتاما اور چیبا میں نوجوان لڑکیوں پر چاقو حملوں سے متعلق ہونے پر گرفتار کیا ہے۔ فوجی ٹی وی کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، یہ لڑکا، نابالغ ہونے کی…
اولمپس کی اعلی ترین انتظامیہ “دغاباز” تھی: تھرڈ پارٹی پینل
ٹوکیو: جاپانی کمپنی اولمپس کے بھاری نقصانات چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے منگل کو کہا کہ کمپنی کے دو سابقہ صدور نے اس طویل مدتی اسکیم کی منظوری دی، اور یہ کہ “اس کی اعلی ترین…
جاپانی تاریخ کا مہنگا ترین روڈ ایکسیڈنٹ آٹھ فراری تباه
اخبار: یاماگوچی کین کے هائی وے جیوگوک پر شیمو نو سیکی کے علاقے ميں ایک روڈ ایکسڈنٹ ميں آٹھ فراری اور ایک لمبرگینی اور ایک کئی دوسری گاڑیاں تباه هو گئی ان ميں فراری کا ماڈل ایف چار سو تیس…
گیسٹ ہاؤس میں 11 یوم کی بیٹی کا قتل کرنے والی عورت گرفتار
ٹوکیو: ہیگاشیمورایاما میں اتوار کو ایک عورت کو ایک گیسٹ ہاؤس میں اپنی 11 یوم کی بیٹی کو قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ این ٹی وی کے مطابق، پولیس کو گیسٹ ہاؤس سے ایک کال موصول ہوئی…
غیرقانونی طور پر آنلائن مانگا، میوزک، فلمیں اور ٹی وی شو شئیر کرنے پر 30 زیر حراست
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ 30 لوگوں کو مانگا، میوزک، فلمیں اور ٹی وی و کارٹون شو، بشمول تازہ ترین ہیری پوٹر فلم اور اے کے بی 48 گانے غیرقانونی طور پرآنلائن شئیر کرنے پر گرفتار کیا…
ووڈفورڈ نے اولمپس کے بورڈ کو ہٹانے کے لیے مہم میں تیزی پیدا کر دی
ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے منگل کو جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہٹانے اور نئے ڈائریکٹرز کے ساتھ اپنی پرانے عہدے پر واپسی کے لیے مہم تیز کر دی۔ برطانوی شہری نے اس…