Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

اے این اے کی پرواز پائلٹ کے زیادہ شراب پینے کی وجہ سے منسوخ

ٹوکیو: اے این اے نے جمعرات کو ایک اعلامیے میں کہا کہ اس کی فوکوکا سے ہانیدا جانیوالی ایک پرواز کو بدھ والے دن اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب پائلٹ کے خون میں الکوحل کی مقدار قانونی حد سے…

زخموں سے قریب المرگ شخص ٹیکسی ڈرائیور سے بولا مجھے ہسپتال لے چلو

ٹوکیو: پولیس کے مطابق، منگل کو علی الصبح  ٹوکیو کے اراکاوا وارڈ میں ٹیکسی ڈرائیور کو خود کو ہسپتال لے جانے کا کہنے والا ایک چوبیس سالہ شخص تیزدھار آلے کے زخموں کی تاب نہ لا کر زندگی ہار گیا۔…

اولمپس کے سابقہ سی ای او ووڈفورڈ ایف بی آئی سے ملنے امریکہ روانہ ہو گئے

ٹوکیو: اولمپس کے برخاست شدہ چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈفورڈ  ہفتے کو نیویارک جانے کے لیے ٹوکیو سے روانہ ہوئے، جہاں وہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی کی طرف سے نقصانات چھپانے کے معاملے پر امریکی تفتیش کاروں سے ملیں گے۔ ٹوکیو…

اوئیتا کی خاتون مبینہ طور پر 4 سالہ بیٹے کو مار مار کر مارنے کے پر گرفتار

اوئیتا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے بیپو، صوبہ اوئیتا سے ایک 37 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اپنے 4 سالہ بچے کو مار مار کر مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ فوجی ٹی وی کی رپورٹ…

برخاست شدہ اولمپس سی ای او ووڈفورڈ تفتیش کاروں سے ملاقات کے لیے جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو: مائیکل ووڈفورڈ، جو اسکینڈل زدہ اولمپس کمپنی کے برخاست شدہ چیف ہیں، بدھ کو جاپان پہنچے تاکہ کمپنی کی طرف سے 1990 کے عشرے میں غلط سرمایہ کاری سے ہونے والے بھاری نقصانات چھپانے کے سلسلے میں تفتیش کاروں…

خانہ بدوشوں کا پورے ملک کی سب وے لائنوں پر حملہ

ٹوکیو: ستمبر سے لے کر اب تک پورے جاپان میں سب وے لائنیں بےڈھنگی تصاویر بنانے والے فنکاروں کی زد میں ہیں جنہوں نے آٹھ جاپانی شہروں میں ان پر انگریزی لفظ “کیوٹ” یا مرموز حروف “ایم ٹی جی ایس”…

دائیو پیپر کا سابقہ چئیرمین اربوں ین جوئے اور عیاشی میں اڑانے پرگرفتار

ٹوکیو: پراسیکیوٹرز نے منگل کو جاپانی کاغذ ساز کمپنی کے چئیرمین کو مبینہ طور پر کمپنی کے کیش کو مکاؤ اور لاس ویگاس میں جوئے اور عیاشی میں اڑانے پر گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری جاپانی کارپوریٹ گورنس پر اٹھنے…

ٹوکیو سب وے میں سیرین گیس حملے کے 16 سال بعد اوم کا مقدمہ ختم

ٹوکیو: جاپان کی عدالت نے پیر کو 1995 میں ٹوکیو کے سب وے میں ہونے والے اعصابی گیس کے حملوں میں سنائی جانے والی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل کو مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد…

کاگاوا میں بوڑھوں کی دیکھ بھال کے مرکز کے رہائشی نے ساتھی رہائشی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا

کاگاوا: پولیس نے پیر کو بتایا کہ بوڑھوں کی دیکھ بھال کے مرکز کے ایک رہائشی کو مبینہ طور پر اپنے ساتھی رہائشی کو قتل کرنے اور دوسرے کو زخمی کرنے پر کوتوہیرا ٹاؤن میں زیر حراست لیا گیا ہے۔…

شیگا کے معبد نے گینگسٹروں کا داخلہ بند کر دیا

ٹوکیو: ایک انتہائی محترم سمجھے جانے والے بدھ معبد کے اہلکار نے بتایا کہ معبد نے جاپان کے سب سے بڑے یاکوزا کرائم سنڈیکیٹ، یاماگاچی گومی، کو مطلع کیا ہے کہ وہ اس کے اراکین کی طرف سے مزید دور…

اولمپس کے سابقہ ایگزیکٹو نے ووڈفورڈ کو بحال کرنے کے لیے پیٹیشن مہم کا آغاز کر دیا

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے ایک سابقہ رکن نے جمعے کو کہا کہ اس نے جاپانی کمپنی کو ترغیب دینے کے لیے ایک آن لائن ویب سائٹ کا اجرا کیا ہے تاکہ وہ برطانوی ایگزیکٹو ووڈ فورڈ کو بحال کر دے،…

برخاست شدہ اولمپس سی ای او ووڈفورڈ بدھ کو جاپان لوٹیں گے

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے برخاست شدہ سی ای او مائیکل ووڈفورڈ اگلے بدھ کو جاپان لوٹیں گے تاکہ جاپان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں سے کمپنی کی طرف سے سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے نقصان چھپانے کے اسکینڈل کے…

سونامی میں جاں بحق ہونے والے 2 کنڈرگارٹن بچوں کے والدین مقدمہ کریں گے

سیندائی: 11 مارچ کی آفات میں مر جانے والے دو کنڈرگارٹن بچوں کے والدین میاگی صوبے کی مقامی حکومت کے خلاف مقدمہ کر رہے ہیں جس میں انہوں نے اسے بچوں کی حفاظت کے فرض سے غفلت کا مرتکب ٹھہرایا…

اولمپس 20 سالہ مالیاتی حساب کتاب درست کرے گا

ٹوکیو: میڈیا رپورٹس کے مطابق، نقصان چھپانے کے اسکینڈل میں پکڑا جانے والا جاپانی ادارہ اولمپس اپنے دو عشرے پرانے کھاتوں کو ٹھیک کرے گا جبکہ حکام سابقہ منتظمین سے تفتیش  کر رہے ہیں۔ مینی چی اخبار نے نامعلوم ذرائع…

200 مقامی حکومتوں کے زیر استعمال فیوجستو کے سسٹم پر سائبر حملے

ٹوکیو: فیوجستو نے جمعرات کو بتایا کہ قریباً 200 جاپانی مقامی حکومت کے ہاں چلائے جانے والے اس کے ایک کمپیوٹر سسٹم پر کئی ایک سائبر حملے ہوئے ہیں اور وہ خطرے کی زد میں ہے۔ فیوجستو کے ترجمان نے…

حکومت کا اولمپس پر مزید دباؤ، ‘سخت تفتیش’ کا وعدہ

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کارپوریٹ نگرانی کے لیے “ہر ناگزیر قدم اٹھانے” کی قسم کھائی جبکہ رسوا شدہ کمپنی اولمپس کے شئیرز کی قدر ممکنہ ڈی لسٹنگ کے خطرے کے پیش نظر بری طرح گر گئی۔ یہ تبصرے حکومت…

پئے ہوئے ڈرائیور کے ساتھ کار میں سواری اور ٹکر مار کر بھاگنے کے کیس میں مسافر زیر حراست

ناگانو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پی کر کار چلانے والے ایک ڈرائیور، جس کی کار نے 5 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے ناگانو میں ٹکر مار کر بھاگ جانے کے ایک واقعے میں مبینہ طور…

11 مارچ کی آفت کے بعد تمباکو کی اسمگلنگ میں اضافہ

ٹوکیو: وزارت خزانہ نے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق تمباکو کی غیرقانونی اسمگلنگ 11 مارچ کی آفت کے بعد بڑھی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ جنوری اور مارچ کے درمیان غیرقانونی طور پر اسمگل کیے جانے والے…

سیندائی کے مکان میں ڈھانچوں کا ‘خاندان’ دریافت

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ سیندائی، صوبہ میاگی کے ایک مکان میں تین لوگوں کے ڈھانچوں کی باقیات ملی ہیں، جس کے بارے میں رپورٹس ہیں کہ اس پورے خاندان کی خودکشی پورا سال کسی کی نظروں میں…

بل ادا نہ کرنے کے بعد ٹیپکو ملازمین کو حراساں کرنے والا شخص گرفتار

کاواساکی: پویس نے جمعرات کو کہا کہ ایک شخص جو اپنا بجلی کا بل ادا نہیں کر سکا اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے ہاتھوں اپنی بجلی کٹوا بیٹھا تھا، کو کمپنی کے عملے پر ناراض ہونے اور انہیں…