ٹوکیو: جاپانی محققین نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے بحر الکاہل کے سمندری فرش پر نایاب ارضی دھاتوں کے کثیر ذخائر دریافت کیے ہیں، جبکہ اطلاعات سے عندیہ مل رہا ہے کہ یہ چین کے ذخائر سے 30 گنا…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
جمعرات سے ٹوکیو میٹرو کی لائنوں پر سیل فون سروس دستیاب ہو گی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کمپنی لمیٹڈ نے دارالحکومت میں چار بڑی فون کیرئیر کمپنیوں کے ہمراہ شراکت داری کی ہے تاکہ ٹوکیو میٹرو کے سب وے سسٹم پر بیس اسٹیشن (موبائل فون کے کھمبے) نصب کیے جائیں تاکہ اس کی نو…
فُوجتسو کا اسمارٹ فون آپ کی نبض ریکارڈ کر سکتا ہے
ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسا اسمارٹ فون متعارف کروایا گیا ہے جو صرف صارف کے چہرے پر نظر ڈال کر اس کی نبض کی رفتار معلوم کر سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا دیو فُوجتسو اس ایجاد کو ایک برس کے اندر…
سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے کی 26 نسلیں کلون کر لیں … اور ابھی جاری
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے سے کلون کی 26 نسلیں تیار کی ہیں؛ یہ بات تحقیق کے سربراہ نے جمعہ کو بتائی، جس سے قیمتی مال مویشی کی نقل در نقل (یعنی بذریعہ کلوننگ) پیداوار کے لیے ممکنہ…
جاپانی عدالت نے ایپل کے خلاف سام سنگ کا دعوی مسترد کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے منگل کو سام سنگ کی جانب سے یہ دعوی مسترد کر دیا کہ ایپل نے اس کی ٹیکنالوجی چرائی ہے، جو کہ دو اسمارٹ فون ساز دیو ہیکل کمپنیوں کی عالمی عدالتی جنگ کا تازہ…
روبوٹ کے لیے بین الاقوامی حفاظتی سرٹیفکیٹ
ٹوکیو: بدھ کو جاپان میں ایک روبوٹ سوٹ، جو بوڑھے یا معذور لوگوں کو چلنے پھرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، کو حفاظتی سرٹیفکیٹ عطا کیا گیا، جس سے پوری دنیا میں اس کے اجرا کا راستہ صاف ہو گیا…
کے ڈی ڈی آئی جاپان میں موزیلا کے فائر فاکس او ایس والا فون جاری کرے گا
ٹوکیو: موزیلا اور کے ڈی ڈی ڈی آئی کارپوریشن نے جاپان میں تازہ ترین سافٹویر فائرفاکس آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل فونز کا اجراء کرنے، اور فائر فاکس او ایس کی تیاری میں تعاون کے منصوبوں کے اعلان کیا۔ فائرفاکس او…
ڈوکومو کی کروسی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاران 1 کروڑ سے متجاوز
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعہ کو کہا کہ اس کی کروسی (ایکس آئی)، زیادہ تیز رفتار والی ایل ٹی ای موبائل سروس جس کی زیادہ سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی رفتار 100 میگا بٹس فی سیکنڈ ہے، کے وصول…
مستقبل کی گیمنگ کے لیے سونی کا آنے والے پی ایس 4 پر داؤ
نیویارک: سونی نے بدھ کو پلے اسٹیشن 4 سسٹم کی اگلی نسل کی نقاب کشائی کی اور موبائل گیجٹس اور انٹرنیٹ کلاؤڈ سے اسٹریم ہونے والے کھیلوں سے بھرپور دنیا میں “مستقبل کی گیمنگ” کے بارے میں اپنا نکتہ نظر…
ڈینسو نے راہگیر ٹکرانے کا سراغ لگانے والا حساسیہ تیار کر لیا
کاریا: ڈینسو کارپوریشن نے پاپ اپ ہُڈ کے لیے راہگیر ٹکرانے کا سراغ گر حساسیہ تیار کیا ہے۔ نیا حساسیہ گاڑیوں اور راہگیروں کے مابین سیدھے ٹکراؤ کا زیادہ درستگی سے سراغ لگا سکتا ہے، جس سے پاپ اپ ہُڈ…
محققین خلیاتِ ساق کی آزمائشوں کے قریب
ٹوکیو: جاپان میں محققین نے بالغ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) کی طبی آزمائشوں کی جانب ایک اور قدم پیش رفت کی ہے، جن کے بارے انہیں امید ہے کہ وہ عمومی بصری مسائل کے لیے علاج ثابت ہوں گے۔ کوبے…
فوکوشیما کے لیے خشک برف والا ویکیوم کلینر روبوٹ
یوکوہاما: جمعہ کو جاپانی محققین کی جانب سے ایک ریموٹ کنٹرولڈ روبوٹ متعارف کروایا گیا جو تابکاری کو ویکیوم سے صاف کرنے کے لیے خشک برف کا استعمال کرتا ہے، جو کہ فوکوشیما میں صفائی میں مدد کے لیے تازہ…
یونیورسٹی کے طلباء نے گھریلو آلات کو ذہین آلات میں بدلنے والا آلہ تیار کر لیا
ٹوکیو: ذہین آلات کا خیال پیش ہوئے اب کچھ عرصہ ہو چکا ہے، تاہم ابھی تک یہ اوسط گھرانے میں نقب نہیں لگا سکا۔ حتی کہ اپنا گھر چلانے کے لیے درمیانی قیمت والی ذہین مشینوں کا حصول بھی مہنگا…
متسوبشی الیکٹرک نے فری فارم اسکرین والے کار ڈسپلے تیار کر لیے
ٹوکیو: متسوشی الیکٹرک کارپوریشن نے ایک بصری انجن والے کار ڈسپلے سسٹم کا نمونہ تیار کیا ہے جو کار کے اندرونے کے لیے زیادہ موزوں خمیدہ، بیضوی یا تکونی اسکرینوں پر تصاویر دکھا سکتا ہے۔ اس سسٹم کی فری فارم…
سونی نئے پلے اسٹیشن کا اعلان کرے گا
ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے جمعرات کو کہا، سونی اس ماہ 2013 کے اواخر میں جاری ہونے والے اپنے تازہ ترین پلے اسٹیشن کنسول کا اعلان کرے گا، جیسا کہ وہ اپنے کٹے پھٹے مالیاتی معاملات کو رفو کرنے کے لیے…
حکومت، صنعتیں پی ٹو پی نیٹ ورکس میں سخت الفاظ والے خطوط چھپا کر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی سے لڑ رہی ہیں
ٹوکیو: 25 جنوری کو جاپان کی وزارتِ امورِ داخلہ و ذرائع مواصلات نے مختلف موشن پکچر اور موسیقی کی تنظیموں کے ہمراہ کاپی رائٹ کی حفاظت کے لیے اپنے تازہ ترین اقدام کا اعلان کیا، جسے “آپریشن ڈیکائے فائل” (جعلی…
فُوجتسو اینڈرائیڈ 4.0 سے مزیّن ایروز ٹیب وائی فائی ٹیبلٹ جاری کرے گا
ٹوکیو: فُوجتسو نے ایروز ٹیب وائی فائی ‘ایف اے آر 70 بی’ کے اجرا کا اعلان کیا ہے، جو صارفین کے لیے وائی فائی سے مطابقت پذیر ایک ٹیبلٹ ہے جو اینڈرائیڈ 4.0 پر چلتا ہے۔ نیا ٹیبلٹ 15 فروری…
فوجِتسو نے بوڑھوں کی نگہداشت کے لیے کلاؤڈ سروس متعارف کروا دی
ٹوکیو: فُوجتسو نے ایک نئی کلاؤڈ سروس متعارف کروائی ہے جو طبی نگہداشت اور نرسنگ کی خدمات کے ذریعے بزرگ شہریوں کی صحت اور طرزِ زندگی کو جامع انداز میں سپورٹ کرتی ہے۔ نئی کلاؤڈ سروس صرف جاپان میں متعارف…
ٹیوٹا، بی ایم ڈبلیو نئی بیٹری ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اور بی ایم ڈبلیو گروپ سبز(ماحول دوست) گاڑیوں کے لیے نئی نسل کی بیٹریوں پر مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں جنہیں “لیتھیم ائیر” کہا گیا ہے، جیسا کہ 2011 کے اواخر میں پہلی بار…
محققین نے پہلی مرتبہ خلیاتِ ساق سے گردے کی بافت تیار کر لی
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان میں محققین نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے پہلی مرتبہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) کے ذریعے انسانی گردے کی بافت اگانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جو ڈائلیسس پر انحصار کرنے والے دسیوں…
توشیبا نے ایل سی ڈی ڈسپلےز کے لیے کم توانائی کھانے والا انٹرفیس برِج متعارف کروا دیا
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن نے ایل سی ڈی ڈسپلےز کے لیے انٹرفیس کنورٹر برج متعارف کروایا ہے جو موبائل آلات میں کام کرنے کے لیے موزوں ہے، جیسا کہ ٹیبلٹ پی سی یا الٹرا بکس۔ نئی لائن اپ (WUXGA 1920 x…
این ای سی ٹوکیو کے باہر سیٹلائٹ اسمبلی پلانٹ تعمیر کرے گا
ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن فُوچُو شہر، جو ٹوکیو کا ایک مضافاتی شہر ہے، میں واقع اپنے موجودہ پلانٹ میں سیٹلائٹ (مصنوعی سیاروں) کو جوڑنے، مکمل کرنے اور جانچنے کے لیے ایک نیا مرکز تعمیر کر رہا ہے۔ فُوچُو پلانٹ…