Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

مائیکرو چپ ساز رینی ساس کی جانب سے 6000 ملازمتیں ختم کرنے کی اطلاع

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے روزنامے نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ منافع کی طرف لوٹنے کی جد و جہد میں مصروف جاپانی مائیکرو چپ ساز ادارہ رینی ساس الیکٹرونکس 6000 ملازمتیں یا اپنی افرادی قوت کا 15…

یاہو علی بابا میں اپنا آدھا حصہ 7.1 ارب ڈالر میں بیچے گا

ہانگ کانگ: مشکلات کا شکار انٹرنیٹ کمپنی یاہو انکارپ نے چینی ای کامرس گروپ علی بابا میں اپنا 40 فیصد حصہ 7.1 ارب ڈالر میں بیچنے کی حامی بھر دی ہے۔ اس معاہدے، جس کا اعلان اتوار کو امریکہ میں…

توشیبا کاواساکی میں اسمارٹ کمیونٹی سنٹر قائم کرے گا

ٹوکیو: توشیبا کارپ کاواساکی میں اسمارٹ کمیونٹی سنٹر قائم کرےگا۔ 15 منزلہ عمارت اکتوبر 2013 میں کھلے گی اور قریباً سات ہزار لوگوں کے لیے کاروباری مرکز کا کام سر انجام دے گی۔ نیا سنٹر جاپان میں اسمارٹ کمیونٹی کاروباروں…

ڈوکومو بوڑھوں کے لیے اسمارٹ فون متعارف کروائے گا

ٹوکیو: صف اول کے جاپانی موبائل آپریٹر این ٹی ٹی ڈوکومو نے پہلا ایسا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جو خاص طور پر بوڑھے لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ اقدام اس کی بوڑھے ہوتے صارفین تک پہنچنے…

فیس بک کے حصص کا حصص مارکیٹ میں اندراج صارفین کے لیے کیا معانی رکھتا ہے؟

واشنگٹن: اگر آپ ان ایک ارب کے قریب لوگوں میں شامل ہیں جو فیس بک استعمال کرتے ہیں، تو اس ویک اینڈ پر فیس بُک میں سائن ان کرتے ہوئے آپ کو کوئی خاص تبدیلیاں نظر نہیں آئیں گی۔ جمعے…

سافٹویر پائریسی سے 2011 میں 63.4 ارب ڈالر کا نقصان: تحقیق

سنگاپور: منگل کو جاری ہونے والی ایک سالانہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ 2011 میں سافٹویر پائریسی سے صنعت کو 63.4 ارب ڈالر کا ریکارڈ خسارہ ہوا جبکہ ابھرتی ہوئی معیشتیں اس جرم کے مرکزی مرتکبین میں شامل ہیں۔…

فیس بک سوشل ایپس کے لیے آنلائن سنٹر کھولے گا

سان فرانسسکو: فیس بک ننھے پروگراموں کے لیے ایک آنلائن آیپ سنٹر کھول رہا ہے جو صف اول کے سماجی نیٹ ورک میں اضافی خصوصیات مہیا کرتے ہیں، جیسا کہ Pinterest یا Draw Something۔ “ایپ سنٹر ایسی موبائل ایپس کی…

سافٹ بینک کی آنلائن بلنگ کے لیے ای بے کے ساتھ شراکت داری

ٹوکیو: انٹرنیٹ نیلامی کے دیو ای بے اور موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے بدھ کو کہا کہ وہ امریکی فرم پے پال کے آنلائن بلنگ کے نظام کو پہلی بار جاپان میں لانے کے لیے متحد ہو رہے ہیں۔…

گرِی “کمپلیٹ گاچا” کے بعد گیمنگ کنٹرولز کو بہتر بنائے گی

ٹوکیو: جاپان کی چوٹی کی سوشل گیمنگ سائٹ گری انک، کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مواد کی نگرانی سخت کرے گی چونکہ نگران ادارے انٹرنیٹ گیمز پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہے ہیں چونکہ انہیں جوئے پر عائد پابندیوں…

فیس بک عہدیداروں نے سرمایہ کاروں کو رجھانے کا آغاز کر دیا

نیو یارک: فیس بک، جسے پبلک کمپنی بننے کی صورت میں امریکہ کی سب سے قیمتی کمپنیوں میں جگہ ملنے کی یقین دہانی پہلے ہی کرائی جا چکی ہے، کو اب اگلے دو ہفتوں تک اپنے ممکنہ سرمایہ کاروں کو…

بہت سے فیس بک صارفین پرائیویسی کے خطرات سے بےخبر: رپورٹ

واشنگٹن: کنزیومرز رپورٹس کی جانب سے ایک رپورٹ کے مطابق، بہت سے فیس بک صارفین ضخیم سماجی رابطے کی سائٹ پر خود کو لاحق پرائیویسی کے خطرات سے لاعلم ہیں یا مناسب احتیاطی تدابیر کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ رپورٹ…

خلائی مرکز کو پہلی بار تجارتی مشن کے ذریعے ضروری اشیاء کی فراہمی

7 مئی سے خلائی پروازوں میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جب عالمی خلائی اسٹیشن کے لیے پہلا تجارتی مشن لانچ کیا جائے گا۔ اسپیس شٹلوں کی سبکدوشی کے بعد ناسا خلائی پروازوں کے سلسلے میں خجل…

گوگل کے آنلائن ترجمہ کے بیس کروڑ صارفین

سان فرانسسکو: گوگل ٹرانسلیٹ نے جمعرات کو اپنی چھٹی سالگرہ اس خبر کے ساتھ منائی کہ بیس کروڑ سے زیادہ لوگ ماہانہ اس کی مفت ترجمے کی خدمات کو استعمال کرتے ہیں۔ “کسی ایک دن میں ہم تقریباً اتنا مواد…

جاپانی ماہرین فلکیات نے بعید ترین کہکشانی جھرمٹ دریافت کر لیا

ٹوکیو: جاپانی ماہرین فلکیات نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے زمین سے 12.72 ارب نوری سال دور واقع کہکشانی جھرمٹ دریافت کیا ہے، جو ان کے بیان کے مطابق دریافت کیا جانے والا بعید ترین جھرمٹ ہے۔ “اس سے…

چِپ کے ذریعے اسمارٹ فون دیواروں، کپڑوں کے آر پار دیکھ سکیں گے

سان فرانسسکو: ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی چپ تیار کی ہے جو افسانوی کردار سپر مین کی دیواروں اور کپڑوں کے پار دیکھنے کی صلاحیت اسمارٹ فونز کو عطا کر سکتی ہے۔ ڈلاس میں واقع ٹیکساس یونیورسٹی کی…

سونی کی طرف سے انٹرنیٹ سے منسلک دستی گھڑی متعارف

سان فرانسسکو: سونی نے جمعرات کو انٹرنیٹ سے منسلک ہونیوالی ایک دستی گھڑی جاری کی جو گوگل کے اینڈرائڈ سافٹویر پر چلتی ہے۔ سونی کے مطابق، اسمارٹ واچ بلو ٹوتھ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے پہننے والے کے اینڈرائڈ اسمارٹ فون…

گوگل کے سربراہ کا عدالت میں اینڈرائڈ کا دفاع

سان فرانسسکو: گوگل کے شریک بانی لیری پیج نے سان فرانسسکو کی عدالت میں بدھ کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ عفریت گوگل نے موبائل آلات کے لیے اینڈرائڈ پلیٹ فارم تعمیر کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں کیا۔…

ذہن سے کنٹرول ہونے والے بلی کے کان جاپان میں دستیاب

ٹوکیو: ذہنی کنٹرول کے ذریعے جذبات کو بلی کے میکانیکی  کانوں میں منتقل کرنے کا خواب اب اپنی تعبیر سے قریب تر ہے۔ جاپانی کمپنی نیورو وئیر، جو ذہنی کنٹرول سے چلنے والے فیشنی لوازمات میں عالمی طور پر اولین…

فوجتسو چین میں پہلا ڈیٹا سنٹر کھولے گا

گوآنگ ڈو، چین: فوجتسو نے چین میں اپنا پہلا ڈیٹا سنٹر، فوجتسو ساؤتھ چائنا ڈیٹا سنٹر لانچ کر دیا ہے۔ ڈیٹا سنٹر خدمات کے 15 سالہ عالمی تجربے سے لیس فوجتسو اپنے کاروبار کے لیے انتہائی ضروری ڈیٹا اثاثہ جات…