ٹوکیو: اتوار کی ایک خبر کے مطابق، دو جاپانی کمپنیوں نے ملیشیا اور میانمار میں کوئلے سے چلنے والی اعلی بجلی گھر تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ حکومتی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت ابھرتی منڈیوں میں…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
جاپان نے صاف توانائی کی مد میں اخراجات میں چوٹی کی شرح نمو درج کی
واشنگٹن: جمعرات کے ایک مطالعے کے مطابق، پچھلے برس جاپان نے صاف توانائی پر اخراجات کی شرح میں کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی پیدا کر دی۔ اس کے برعکس عالمی طور پر اس شعبے کی مجموعی سرمایہ کاری میں…
جاپانی چپ ساز رینےساس کے حصص ایپل سے مذاکرات کی خبر پر مہنگے ہو گئے
ٹوکیو: بدھ کو ٹوکیو میں جاپانی کمپنی رینےساس الیکٹرونکس کے حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ وہ امریکی دیو ایپل کو اپنے ایک یونٹ میں حصہ فروخت کرنے جا رہا ہے۔ یہ یونٹ لیکوئڈ کرسٹل…
خلیاتِ ساق پر تحقیق میں جعلسازی کی گئی، ریکن
ٹوکیو: سرکاری فنڈز پر چلنے والی ایک جاپانی لیبارٹری نے منگل کو کہا، بڑے پیمانے پر خیر مقدم کی جانے والی خلیاتِ ساق کی تحقیق میں ڈیٹا میں جعلسازی کی گئی تھی۔ اس کے سرکردہ محقق پر غلط کاری الزام…
ڈوکومو جاپان سے باہر عازمِ سفر صارفین کو ایل ٹی ای رومنگ فراہم کرے گا
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو 31 مارچ سے آٹھ ممالک اور علاقہ جات میں عازمِ سفر ممبران کے لیے ایل ٹی ای رومنگ مہیا کرے گا۔ ان میں مین لینڈ امریکہ اور ہوائی، ہانگ کانگ، فرانس جیسے مقامات بھی شامل…
ناکام بِٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کو پرانے ڈیجیٹل بٹوے سے 200,000 بِٹ کائن مل گئے
ٹوکیو: ناکام بِٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کا کہنا ہے کہ اسے ایک پرانے “ڈیجیٹل بٹوے” سے 200,000 کائن ملے ہیں جن کی مالیت 116 ملین ڈالر ہے۔ فروری میں یہ ایکسچینج بیٹھ گئی تھی اور ممکنہ طور پر…
سونی نے پلے اسٹیشن کے لیے مجازی حقیقت پر مشتمل نمونہ ہیڈ سیٹ متعارف کروا دیا
سان فرانسسکو: سونی کارپوریشن نے منگل کو اپنے پلے اسٹیشن 4 گیم کنسول کے لیے مجازی حقیقت پر مشتمل ایک نئے ہیڈ سیٹ لوازمے کا نمونہ متعارف کروایا۔ اس کی نقاب کشائی سالانہ گیم ڈویلپرز کانفرنس، سان فرانسسکو میں کی…
3.11 کی تاریخ تلاش کرنے کی بدولت یاہو جاپان 25 ملین ین عطیہ کرے گا
ٹوکیو: منگل کو یاہو جاپان نے یاہو پر 3.11 کی تاریخ (جب فوکوشیما کی آفت آئی) کی ہر تلاش پر عطیات کا اعلان کیا۔ ہر تلاش پر عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے متاثرہ علاقے میں بچوں کے لیے 10 ین…
سافٹ بینک ٹائیکون سون امریکہ میں ٹیلی کام قیمتوں کی مسابقت پذیری کے خواہاں
واشنگٹن: سافٹ بینک نے منگل کو اپنی مہم میں تیزی لاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ جاپان کی طرح امریکیوں کے لیے بھی مسابقت پذیری میں اضافہ کر سکتا ہے۔ سافٹ بینک اپنے امریکی وائرلیس یونٹ اسپرنٹ کے ذریعے ٹی…
واکاتا خلائی اسٹیشن کی کمان سنبھالنے والے پہلے جاپانی خلا نورد بن گئے
کیب کارنیوال، فلوریڈا: جاپانی خلا نورد کوئچی واکاتا نے اتوار کو عالمی خلائی اسٹیشن کی کمان سنبھالی۔ وہ انسانی عملے والے کسی خلائی مشن کی نگرانی سنبھالنے والے پہلے جاپانی ہیں۔ 50 سالہ واکاتا نومبر میں دو اور اراکین کے…
جے آر ایسٹ اپنی ایپ جاری کر رہا ہے، مسافر حقیقی وقت میں ٹرین خدمات کی نشاندہی کر سکیں گے
ٹوکیو: جے آر ایسٹ نے ایک اسمارٹ فون ایپ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایپ گاہکوں کو ٹرینوں کی آمد، بوگیوں کا اندرونی درجہ حرارت، حتی کہ کسی ایک وقت میں مسافروں کا رش جاننے کی…
پلے اسٹیشن کی فروخت 6 ملین یونٹ ہو گئی
سان فرانسسکو: سونی نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے پلے اسٹیشن 4 کنسول کے ساٹھ لاکھ سے زائد یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ یہ گیم سسٹم نومبر میں جاری کیا گیا تھا۔ جاپانی صارفی الیکٹرونکس اور تفریح کے…
جاپان ڈسپلے نے حصص کی ابتدائی عوامی پیشکش کی قیمت 900 سے 1100 ین فی حصہ مقرر کر دی
ٹوکیو: جاپان ڈسپلے نے پیر کو اپنے حصص کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کیا۔ کمپنی دنیا میں اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی اسکرینیں بنانے والے سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے حصص کی عوامی فروخت…
جاپانی محققین ننھا سا کان میں لگنے والا کمپیوٹر آزما رہے ہیں
ٹوکیو: جاپان میں ایک ننھا سا کان میں لگنے والا کمپیوٹر آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس کمپیوٹر کو آنکھ چھپکنے یا زبان ہلا کر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس 17 گرام کے وائرلیس آلے میں بلوٹوتھ کی…
اب بھی جاپان میں ہی ہوں، ماؤنٹ گوکس بِٹ کائن ایکسچینج سربراہ کا بیان
ٹوکیو: مسائل زدہ بٹ کائن ایکسچینج ماؤنٹ گوکس کے سربراہ نے ایک ویب تحریر میں کہا ہے کہ وہ اب بھی جاپان میں ہیں۔ اور ٹوکیو میں قائم اس ادارے کے مسائل حل کرنے کے لیے “سخت محنت کر رہے…
سونی کی جانب سے الٹر ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ والے فون کی نمائش
بارسلونا، اسپین: سونی کارپوریشن نے اپنے آڈیو اور کیم کوڈر کاروباروں سے جدتیں مستعار لے کر اپنا نیا ایکسپیریا زیڈ 2 اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے۔ اس میں شور مسترد کرنے والی ٹیکنالوجی اور الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو ریکارڈنگ…
ویکوم کلینر کی مشہوری ، دلچسپ !۔
جاپانی گیمروں کو بالآخر پی ایس 4 کے درشن نصیب ہو گئے
ٹوکیو: جاپان کے انتہائی شوقین گیمر نے اس ہفتے کے شروع سے قطار بنانا شروع کر دی تھی اور بالآخر انہیں پلے اسٹیشن 4 نصیب ہو ہی گیا۔ سونی نے نصف شب کو وطن میں اپنا تازہ ترین کنسول جاری…
پلے اسٹیشن 4 کی فروخت 53 لاکھ سے بڑھ گئی
ٹوکیو: پیر کو سونی عرصہ دراز سے جاری گیم کنسول جنگ کا بظاہر فاتح بن کر سامنے آیا۔ صارفی الیکٹرونکس اور تفریح کے جاپانی شہنشاہ سونی نے اعلان کیا کہ اس نے پلے اسٹیشن 4 (پی ایس 4) کے 54…
فوجتسو نے شینشو یونیورسٹی میں سپر کمپیوٹر نصب کر دیا
ٹوکیو: فوجتسو لمیٹڈ اور شینشو یونیورسٹی نے حال ہی میں ایک فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت مذکورہ یونیورسٹی فوجتسو کے سپر کمپیوٹر سسٹم کو اپنی تحقیق و ترقی کے شعبے میں نصب کرے گی۔ یہ سسٹم پانی…
ٹیوٹا وائرلیس چارجنگ نظام کی جانچ کے لیے تجربات شروع کرے گا
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اپنے نو تخلیق شدہ وائرلیس بیٹری چارجنگ نظام کی تصدیق کے لیے آزمائشیں شروع کرے گا۔ یہ نظام برقی موٹر والی گاڑیوں مثلاً پٹرول و بجلی پر چلنے والی دوغلی گاڑیوں اور برقی کاروں کے لیے…
اس ہفتے کا منتخب ویڈیو کلپ ، کیمرہ جس کو آپ ، خورد بین کی طرح استعمال کر سکتے ہیں