Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

امریکی ویڈیو گیم کنسولز کی فروخت میں اضافہ، پی ایس 4 سرِ فہرست

سان فرانسسکو: جنوری میں امریکہ میں ویڈیو گیم ہارڈوئیر کی فروخت میں اضافہ ہو گیا اور سونی کا نئی نسل کا پلے اسٹیشن 4 کنسول اس میں سب سے آگے جا رہا ہے۔ یہ بات جمعرات کو جاری کردہ اعداد…

حساسیہ بتاتا ہے کہ بچے کو کب ڈائپر بدلنے کی ضرورت ہے

ٹوکیو: جاپانی محققین نے پیر کو ایک ڈسپوز ایبل نامیاتی حساسیہ متعارف کروایا ہے۔یہ ڈائپر میں جڑا ہوا ہے اور وائرلیس کے ذریعے دیکھ بھال کرنے والے کو بتا سکتا ہے کہ بچے کو ڈائپر بدلنے کی ضرورت ہے یا…

سونی شمالی امریکہ میں ای بُک اسٹور بند کر رہا ہے

واشنگٹن: سونی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ شمالی امریکہ میں اپنا برقی کتب کا اسٹور بند کر رہا ہے۔ وہ اپنے موجودہ گاہک کاروباری حریف کوبو کے سپرد کر دے گا۔ جاپانی کمپنی نے قبل ازیں اپنی تشکیلِ…

سونی اپنا پی سی کاروبار ایک انویسٹمنٹ فنڈ کو فروخت کرنے کے لیے بات چیت میں مصروف

ٹوکیو: بدھ کی خبروں کے مطابق، سونی اپنا ذاتی کمپیوٹروں کا کاروبار ایک جاپانی انویسٹمنٹ فنڈ کو فروخت کرنے کے لیے بات چیت کے مراحل میں ہے۔ یہ اقدام الیکٹرونکس دیو کی وسیع تر تنظیمِ نو کا حصہ ہے۔ چوٹی…

اوساکا مفت وائی فائی مہیا کرنے والا پہلا جاپانی شہر بن گیا

ٹوکیو: جاپانی معاشرے کو خوب تر اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے ترقی یافتہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بات جب مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹس کی آتی ہے تو یہ ساری خوبیاں گہنا جاتی ہیں۔ تاہم ایک شہر نے بالآخر اس…

مایوس کن نتائج کے باوجود نہ استعفیٰ دوں گا نا قیمتیں کم کروں گا، نائی ٹینڈو سربراہ

ٹوکیو: نائی ٹینڈو کے صدر نے جمعرات کو عہد کیا کہ وہ پرانے طریقوں پر کاربند رہیں گے۔ انہوں نے مایوس کن آمدنی کے باوجود استعفیٰ دینے یا مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سے بھی انکار کیا۔ تاہم یہ ضرور…

نائی ٹینڈو نے نیٹ نقصان کی پیشن گوئی کر دی، وی یو کے فروخت کے ہدف میں کٹوتی

ٹوکیو: نائی ٹینڈو نے جمعے کو خبردار کیا کہ وہ اس مالی سال کے دوران دوبارہ خسارے میں چلی جائے گی۔ اس جاپانی گیمنگ دیو نے اپنے وی یو کنسول کی فروخت کے ہدف میں کٹوتی کر دی ہے۔ کمپنی…

برقی خادم کار پارک کرے، مالک کو چکر لگانے کی ضرورت نہیں

لاس ویگاس: منظر لاس ویگاس کے ایک پارکنگ لاٹ کا ہے جہاں ایک رینج روور میں بظاہر کوئی نظر نہیں آ رہا۔ گاڑی کچھ متذبذب سے انداز میں چل پڑتی ہے، اور خودبخود پارکنگ کی جگہ پر پہنچ جاتی ہے۔…

ٹیکنالوجی کمپنیاں آئی او ایس، اینڈرائیڈ کے مقابلے میں فون سسٹم جاری کرنے کے لیے متحد

ٹوکیو: جاپانی موبائل فون آپریٹر این ٹی ٹی ڈوکومو نے بدھ کو کہا، ٹیکنالوجی فرموں کے ایک عالمی اتحاد کی جانب سے زیرِ تیاری ایک نیا اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم، جس کا مقصد گوگل اینڈرائیڈ اور ایپل آئی او ایس…

سونی، پینا سانک نے او ایل ای ڈی ٹی وی کی مشترکہ تیاری ختم کر دی

ٹوکیو: سونی کارپوریشن اور پیناسانک کارپوریشن، جو جاپان کی دو سب سے بڑی صارفی الیکٹرونکس کی کمپنیاں ہیں، نامیاتی روشنی خارج کرنے والے ڈائیوڈ (او ایل ای ڈی) ٹیلی وژن اسکرینوں کی مشترکہ تیاری ختم کر دیں گی، جو اگلی…

سافٹ بینک ٹی موبائل کو خریدنے کی جانب گامزن

ٹوکیو: بدھ کی ایک اخباری رپورٹ کے مطابق، جاپانی کمپنی سافٹ بینک اپنی ذیلی کمپنی اسپرنٹ کے ذریعے امریکی ٹی موبائل کو تحویل میں لینے کا منصوبہ رکھتی ہے، ایسا اقدام جو آمدن کے اعتبار سے چائنہ موبائل کے بعد…

تعطیلات نائی ٹینڈو کے لیے کلیدی آزمائش جیسا کہ وی یو مشکلات کا شکار ہے

ٹوکیو: اس تعطیلاتی سیزن میں نائی ٹینڈو کو اپنے وی یو گیم کنسول کے حوالے سے ایک اہم ترین آزمائش کا سامنا ہے جسے سونی کے پلے اسٹیشن 4 اور مائیکروسافٹ کے ایکس باکس ون سے مقابلے کا سامنا ہے…

پینا سانک چپ سازی کے پلانٹ اسرائیلی فرم کو فروخت کرے گا: نیکےئی

ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، پینا سانک اپنے تین مقامی سیمی کنڈکٹر سازی کے پلانٹ ایک اسرائیلی فرم کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے جیسا کہ وہ اپنے خسارے میں جانے والے آپریشن ختم…

جاپانی، امریکی چپ ساز مشترکہ طور پر ایم ریم سیمی کنڈکٹر تیار کریں گے

ٹوکیو: 20 سے زائد جاپانی اور امریکی چپ ساز مشترکہ طور پر ایک ٹیکنالوجی تیار کریں گے تاکہ ایم ریم (مقناطیسی مزاحمتی رینڈم ایکسس میموری) کو استعمال کر کے اگلی نسل کے سیمی کنڈکٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار حاصل…

مائیکروسافٹ نے 24 گھنٹوں کے اندر ایک ملین سے زائد ایکس باکس ون فروخت کر لیے

سان فرانسسکو: مائیکرو سافٹ کارپوریشن نے جمعے کو اسٹورز پر آمد کے 24 گھنٹوں کے اندر اندر ایکس باکس ون گیم کنسولز کے 1 ملین سے زائد یونٹ فروخت کر لیے، جو زیادہ ممالک میں اجراء کے باوجود سونی کارپوریشن…

سونی نے پہلے دن میں 1 ملین پلے اسٹیشن 4 فروخت کر لیے

نیویارک: سونی کا کہنا ہے کہ اس نے مارکیٹ میں اجراء کے پہلے 24 گھنٹوں کے دوران اپنے پلے اسٹیشن 4 گیم کنسولز کے ایک ملین یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ یہ کنسول جمعے کو امریکہ اور کینیڈا میں فروخت…

ہنڈا نے نیا ذاتی حرکتی آلہ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے جمعرات کو یونی کب بی ٹا کا تعارف کروایا، ایک نیا ذاتی حرکتی آلہ جو پرانے آلے کی مطابقت پذیری بڑھا کر لوگوں کی زیادہ تعداد کے لیے قابلِ استعمال بنایا گیا ہے۔ یونی کب پہلی…

سونی اپنا طاقتور پلے اسٹیشن 4 ویڈیو گیم کنسول جاری کرنے کے لیے تیار

نیویارک: سونی جمعے کو اپنا نیا طاقتور پلے اسٹیشن 4 ویڈیو کنسول جاری کر رہا ہے، جو اپنی سہ جہتی، حقیقی گیمز کی دنیا اور دوستوں کے ساتھ آسان آنلائن شراکت داری کے ساتھ صارفین کے دل جیتنے کا خواہاں…

ہنڈا نے خودکار پارکنگ خدمتگار سروس تیار کر لی

ٹوکیو: ایک پُر ہجوم پارکنگ لاٹ میں خالی جگہ تلاش کرنے کے لیے گاڑی چلاتے پھرنا کوئی خوشی بھرا کام نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہنڈا یہ کام ایک خودکار پارکنگ خدمتگار نظام کے ذریعے ڈرائیوروں کے ہاتھ سے…