پتا چلا ہے کہ پچھلے ویک اینڈ پر ہونے والے کالجوں کے مشترکہ داخلہ ٹیسٹوں میں امتحانی کاپیاں تقسیم کرنے میں غلطی کی وجہ سے 4500 سے زیادہ طلبا متاثر ہوئے۔ اس کے نتیجے میں پورے ملک کے 709 مراکز…
Category: نیشنل
عظیم ہانشن زلزلے کی سترہویں برسی کے موقع پر توہوکو متاثرین کی تقاریب میں شرکت
کوبے: توہوکو میں 11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والوں نے منگل کی صبح صوبہ ہیوگو میں آنے والے عظیم ہانشن زلزلے کی سترہویں برسی کے موقع پر منعقدہ مختلف تقریبات میں حصہ لیا۔ یہ زلزلہ 16 جنوری، 1995…
فوکوشیما کے شہر میں ایک کونڈو (اپارٹمنٹ بلڈنگ)میں تابکار سیزیم کا سراغ
ٹوکیو: نیہونماتسو شہر، فوکوشیما میں پچھلے جولائی میں تعمیر کی گئی کنکریٹ کی سہ منزلہ مشترکہ عمارت میں تابکار سیزیم کا سراغ لگایا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، اس وقت 12 خاندان اس کنڈومیم میں رہ رہے ہیں،…
حکومت کی طرف سے سست پیش رفت کے بعد سونامی متاثرین کا نئی رہائش گاہوں کے لیے اپنا منصوبہ
سونامی زدہ قصبے کی ماہی گیر کمیونٹی کے رہائشیوں نے نئی رہائش گاہوں کے لیے جگہوں کی تلاش خود سے شروع کر دی ہے، اور حکومت کی سست پیش رفت کا حل تلاش کر لیا ہے۔ پیشہ ورانہ مشاورتی فرموں…
11 مارچ کی آفات نے بین الاقوامی دوستیاں پروان چڑھا دیں
جاپان کی شمال مشرقی ساحلی پٹی کے بڑے بڑے علاقوں کو تاراج کر دینے والے سونامی کے المیے میں سے بین الاقوامی دوستی کا ایک سورج طلوع ہوا ہے۔ یک نسلی لوگوں کے لیے مشہور ایک ملک میں، کہ جہاں…
یوکوہاما میں 2000 افراد کا ایٹمی بجلی کے خلاف مظاہرہ
ٹوکیو: قریباً 2000 مظاہرین نے ہفتے کو یوکوہاما کی گلیوں میں مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ جاپان میں سے ایٹمی بجلی ختم کی جائے۔ انہوں نے ساحلی شہر میں مارچ کیا، اور یک زبان ہو کر نعرے لگائے: “ہمیں…
جاپانیوں کی اکثریت ٹیکس بڑھانے کے خلاف: رائےشماریاں
وزیراعظم یوشیکو نودا کو خاصے متنازع ٹیکس بڑھانے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے جاپانیوں کی اکثریت کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اور رائے شماریوں سے انکشاف ہوا ہے کہ اکثر اس کے مخالف ہیں۔ تجزیہ…
پورے جاپان میں یونیورسٹی کے دو یوم پر مشتمل داخلہ ٹیسٹ شروع
جاپان کے ‘نیشنل سینٹر ٹیسٹ برائے یونیوسٹی داخلہ’ ہفتے سے پورے ملک میں شروع ہو گئے۔ یہ معیاری امتحان، جو ہفتے اور اتوار کو منعقد ہو رہا ہے، جاپان کی پبلک اور نجی جامعات میں داخلے کے لیے درخواست دینے…
ولیہ عہد شہزادی کو معدے کا فلو
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی نے جمعے کو خبر دی کہ ولیہ عہد شہزادی ماساکو کو معدے کے فلو کی تشخیص کی گئی ہے۔ کیودو نے شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ 48 سالہ ولیہ عہد ادویاتی…
ٹیکس گزاروں کے فنڈز حاصل کرنے اور اخراجات سے نبردآزمائی کے لیے ٹیپکو قومیائے جانے کا منتظر
مصیبت زدہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر نمبر 1 کا آپریٹر، ایٹمی بحران کے بعد ٹیکس گزاروں کے فنڈز کا ٹیکہ لگوا کر پہاڑ بنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قومیائے جانے کا…
ڈی پی جے کے قانون سازوں کا امریکہ کو ٹی پی پی مذاکرات کے خلاف لڑنے کا انتباہ
جاپان کی حکمران جماعت کے قانون سازوں نے بدھ کو امریکہ کو کہا کہ وہ تجویز شدہ ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف لڑیں گے اور تنبیہہ کی کہ یہ معاہدہ امریکہ مخالف جذبات بھڑکا رہا ہے۔ وزیراعظم یوشیکو…
ایٹمی بجلی گھروں کے قریب واقع گھروں میں آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی جانی چاہئیں: ماہرین
نیوکلیر سیفٹی کمیشن کی ایک حالیہ تجویز کے مطابق ایٹمی حادثے کے فوراً بعد پوٹاسیم آئیوڈین گولیاں کھا لینا تھائیرائیڈ کو تابکاری کا شکار ہونے سے بچانے میں موثر ہے، اور انہیں پیشگی طور پر ہی ایٹمی بجلی گھروں کے…
مشرقی جاپان میں 5.7 شدت کا زلزلہ؛ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر مستحکم
ٹوکیو: جمعرات کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک مشرقی جاپان میں 5.7 شدت کا ایک زلزلہ آیا، تاہم اہلکاروں کے مطابق بجلی گھر پر کسی قسم کے کسی مسئلے کی اطلاع نہیں ملی۔ یو ایس جیالوجیکل سروے…
صوبہ چیبا ایٹمی بحران کے بعد آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار
مقامی حکومتوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس صوبے کے کئی شہر جو تباہ حال فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع ہیں، ایٹمی بحران کی وجہ سے آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار ہیں۔ کاشیوا کی…
بچے اور والدین جبری تحویل سے مجروح ہوتے ہیں
“میں [عدالت کو] اپنے بچوں کے ساتھ بےجان چیزوں کی طرح سلوک کرنے پر کبھی معاف نہیں کروں گا،” 40 کے پیٹے میں ایک آدمی نے غصہ بھرے انداز میں یاد کرتے ہوئے کہا جب اسے اچانک ہی عدالت نے…
11 مارچ کی آفت سے اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والوں کو بےروزگاری الاؤنس نہیں ملے گا
وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ بےروزگاری فوائد جو 11 مارچ کے 1300 متاثرین کو دئیے جا رہے ہیں، اس ماہ کے آخر میں بند کر دئیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت کی طرف…
شہری گروپ کی ٹوکیو، اوساکا میں ایٹمی بجلی پر ریفرنڈم کروانے کے لیے جدوجہد
ایک شہری گروپ پیٹیشن پر کافی تعداد میں دستخط کروانے کی جنگ لڑ رہا ہے جس کا مقصد ٹوکیو اور اوساکا میں ریفرنڈم کروانا ہے کہ آیا جاپان کو فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے جاری بحران کے باوجود…
تابکاری سے صفائی کے فنڈز کے لیے میونسپلٹیوں کا انتخاب
اگرچہ حکومت 102 میونسپلٹیوں میں تابکار مادے صاف کرنے کے لیے مالی معاونت فراہم کرے گی تاہم کچھ شہروں جیسا کہ چی چیبو، صوبہ سائتاما، نے اس رقم کو وہیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان 102 میونسپلٹیوں میں سے…
80 سینٹی میٹر سے زیادہ کمر والی خواتین “موٹی” ہو سکتی ہیں
پتا چلا ہے کہ 80 سینٹی میٹر سے زیادہ کی کمر والی خواتین کو زیرغور نئی ہدایات کے تحت موٹا قرار دیا جا سکتا ہے۔ موجودہ معیار کے تحت 90 سینٹی میٹر کی حد کو استحالی امراض کی علامت سمجھا…
اگر طلب 2011 جتنی ہی رہی تو 2 پاور کمپنیاں 2012 میں بھی بجلی کی کمی کا سامنا کر سکتی ہیں
شی کوکو الیکٹرک پاور سپلائی کو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اکاتا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ ایہائم کے ری ایکٹر نمبر 2 کو 13 جنوری سے عمومی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دے گا، جس سے…
ریستوران میں کوئلے کی آگ سے پیدا ہونے والی مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ سے 21 متاثر
ہیوگو: 21 لوگوں کو اچیکاوا، صوبہ ہیوگو میں ہسپتال لے جایا گیا جب وہ مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ کی زہرخورانی کا شکار ہو گئے جو اتوار کی رات ایک جاپانی طرز کے اِن میں ڈنر کرتے ہوئے واقع ہوئی۔ پولیس…
پورے جاپان میں بلوغت تک پہنچنے کی تقاریب کا انعقاد
ٹوکیو: نئے بالغان نے پورے جاپان میں پیر کو تقریبات اور دعوتوں میں شرکت کی جس کا مقصد بلوغت کے دن کا اظہار تھا۔ دعوتیں پچھلے سال کے 11 مارچ کے ہلاک شدگان کے احترام میں سادگی سے منعقد کی…