Category: نیشنل

نیوکلیر سیفٹی کمیشن نے انڈسٹری سے چندہ وصول کیا: رپورٹ

ٹوکیو: آساہی شمبن نے اتوار کو رپورٹ دی ہے کہ جاپان کے نیوکلیر سیفٹی کمیشن کے قریباً ایک تہائی کمشنروں اور معائنہ کاروں نے ملک کی ایٹمی بجلی بنانے والی کمپنیوں سے چندہ وصول کیا۔ صاحب اثر روزنامے نے کہا…

ٹوکیو اور اوساکا میں ایکسپریس وے پر نیا ٹال سسٹم چالو ہوگیا

ٹوکیو: اتوار سے ٹوکیو میٹروپولیٹن ایریا میں شوتو ایکسپریس وے اور اوساکا میں ہانشِن ایکسپریس وے پر ایک نیا ایکسپریس وے ٹال سسٹم چالو ہوگیا ہے۔ وزارت ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا کہ فاصلے پر مبنی ٹال سسٹم…

جاپان پوسٹ زلزلہ متاثرین کو نئے سال کے تہنیتی کارڈ پہنچانے میں ہمہ تن مصروف

جاپان پوسٹ کی توہوکو کی شاخیں پچھلے کچھ دنوں سے اوور ٹائم لگا رہی ہیں تاکہ نئے سال کے تہنیتی کارڈز (“نینگاجو”) آفت زدہ صوبوں میاگی، ایواتے اور فوکوشیما میں ان کے وصول کنندگان تک پہنچ سکیں۔ جے پی کے…

مشرقی جاپان میں 7.0 شدت کا زلزلہ ؛ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

ٹوکیو: اتوار کو ٹوکیو میں 7 شدت کا ایک بڑا زلزلہ آیا تاہم جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق کسی نقصان، زخمی ہونے یا سونامی وارننگ جیسی کوئی ابتدائی رپورٹ نہیں ملی۔ ایجنسی کے مطابق زلزلہ دوپہر 2:28 پر آیا۔ اس…

قدرتی آفات پر قابو نہ پاسکنے کی آگاہی وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو سکتی ہے: ماہرین

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں میں یہ آگاہی، کہ وہ بڑی بڑی قدرتی آفات سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وقت کے ساتھ ساتھ کم ہو سکتی ہے۔ 11 مارچ کے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے اور سونامی نے اس…

سال ختم ہونے پر جاپانی زندگی کی بےثباتی پر غور کرتے ہیں

ٹوکیو: پوری دنیا میں لوگ ایک ایسے سال کو الوداع کہنے کی تیاری کر رہے ہیں جس میں انقلابات، معاشی افراتفری اور بظاہر نہ ختم ہونے والی قدرتی آفات کا سلسلہ جاری رہا۔ جاپان کے لیے 2011 ایک ایسا سال…

سونامی کے پناہ گزین سخت سردی سے نبردآزما

جاپان کے آفت زدہ شمال مشرقی علاقے میں جیسے جیسے پارہ نیچے گر رہا ہے، تیسے تیسے عارضی گھروں میں رہنے والے ہزاروں لوگ لمبے، سخت اور انتہائی یخ بستہ سرما سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ سونامی…

ٹوکیو 10,000 نوجوانوں کو باہر پڑھنے کے لیے مدد فراہم کرے گا

ٹوکیو میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دس ہزار نوجوانوں کو آٹھ سالوں کے دوران بیرون ملک پڑھائی میں مدد دی جائے گی۔ یہ منصوبہ مالی سال 2012 سے شروع ہو گا اور اس…

حکومت کی طرف سے رات کے اندھیرے میں چوری چوری ماحولیاتی جانچ کی رپورٹ جمع کروانے پر اوکی ناوا کے لوگوں کا احتجاج

ناہا: 28 دسمبر کو طلوع آفتاب سے پہلے کی ساعتوں میں، فوتینما ائیربیس کی منتقلی کی ماحولیاتی جانچ کی رپورٹ کا ایک کے بعد ایک ڈبہ وفاقی حکومت کے اہلکاروں کے ہاتھوں صوبائی دفتر میں اتار دیا گیا۔ بعد میں…

حکومت نے غیرملکیوں کے لیے پوائنٹس سسٹم شروع کر دیا

بدھ کو حکومتی اہلکاروں نے بتایا کہ، حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے اگلے موسم بہار سے “پوائنٹ سسٹم” شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اعلی صلاحیتوں والے ہنرمندوں کو اپنی طرف کھینچا جا سکے۔ اہلکاروں کے مطابق،…

ٹیپکو کو عارضی حکومتی کنٹرول میں آنے پر غور کرنے کو کہہ دیا گیا

حکومت نے منگل کو ایک تجویز پیش کی کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر عارضی طور پر حکومتی کنٹرول میں آ جائے، جبکہ اس نے 8.9 بلین ڈالر کی مزید امداد برائے زرتلافی کا کہا ہے۔ ایک…

ایٹمی بحران پر خراب ردعمل پر مقامی لوگ مشتعل

فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے بارے میں عبوری رپورٹ نے حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی طرف سے ناقص ردعمل پر بےگھر ہو جانے والے لوگوں میں غم و غصہ پیدا کیا ہے۔ “ہمیں کچھ…

فوکوشیما کے دیودار کے زردانوں میں موجود تابکار سیزیم سے صحت کو کوئی خطرہ نہیں: حکومتی ایجنسی

جنگلاتی ایجنسی کے مطابق، تباہ حال ایٹمی بجلی گھر والے فوکوشیما صوبے کے دیودار کے زردانوں میں موجودتابکار سیزیم کی مقدار اتنی کم ہے کہ وہ کوئی مضر صحت اثرات نہیں رکھتے۔ ایجنسی نے دیودار کے زردانوں میں تابکار سیزیم…

شدید برف باری سے بلٹ ٹرینیں بند

پورے ملک کے بہت سے علاقوں، بشمول ہوکائیدو میں بحر جاپان سے کینکی کے علاقے تک، میں پیر کو شدید سردی اور کم دباؤ کے پیٹرن کی وجہ سے شدید برفباری ہوئی۔ شدید برفباری توکائیدو شنکانسن لائن پر گیفو- ہاشیما…

ٹیپکو حکومتی اعانت سے قائم شدہ فنڈ سے 589.4 بلین ین کا خواہاں

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے جمعرات کو کہا کہ اسے حکومتی اعانت سے قائم شدہ فنڈ سے 689.4 بلین ین کی امداد کی ضرورت ہے تاکہ فوکوشیما کے ایٹمی بحران سے متاثرہ خاندانوں کو زرتلافی دینے میں مدد…

نئی ایٹمی ایجنسی کی تفصیلات جاری / سیفٹی قوانین سخت کرنے کے لیے 485 اراکین پر مشتمل باڈی

اپریل میں جاری  کی جانیوالی نئی ایٹمی سیفٹی ایجنسی کا خاکہ وزارت ماحولیات نے جاری کر دیا ہے۔ اس ایجنسی کا مقصد ملک میں ایٹمی سیفٹی کے قوانین کی اوورہالنگ کر کے مزید بہتر بنانا ہے۔ وزارت نے ہفتے کو…

گینکائی نمبر 4 ری ایکٹر بند؛ جاپان میں اب صرف 6 ری ایکٹر چل رہے ہیں

ساگا: کیوشو الیکٹرک پاور کو نے پیر کو کہا کہ اس نے صوبہ ساگا میں واقع گینکائی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 کو معمول کی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس بندش سے اب…

نئے معیارات پر کسانوں کی طرف سے سکھ کا سانس

اگرچہ خوردنی اشیاء میں تابکار سیزیم پر نئی حدود – جنہیں وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کی فارماسوٹیکل افئیرز اور فوڈ سینی ٹیشن کونسل  نے جمعرات کو منظور کیا تھا – موجودہ عبوری حدود سے زیادہ سخت ہیں، تاہم ان…

شاہی محل کے قریب جاگنگ کرنے والوں کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کے لیے قوانین

ٹوکیو: شاہی محل کے گرد موجود جاگنگ ٹریک کو استعمال کرنے والوں کی بڑھتی تعداد کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے قوانین اور ہدایات کا نظام تیار کرنے کے لیے اجلاسوں کے سلسلے کا پہلا اجلاس ٹوکیو کے چیودا وارڈ…

معذور رہائشیوں میں سونامی سے مرنے کی شرح زیادہ

روزنامہ مانیچی کے مطابق، 11 مارچ کو شمال مشرقی ساحلی میونسپلٹیوں سے ٹکرانے والے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی سے مرنے والوں کی شرح معذوروں میں تندرستوں کے مقابلے میں دوگنی پائی گئی ہے۔ آفت کے موقع پر، جسمانی،…