Category: نیشنل

وزارت کی نظریں خوردنی اشیا میں سیزیم لیول مزید سخت کرنے پر

وزارت صحت نے خوردنی اشیاء میں تابکار سیزیم کی موجودہ عبوری حدوں پر نظر ثانی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، جس کا مقصد مزید سخت معیارات کا تعین کرنا ہے جن کے مطابق پینے کے پانی میں 10…

نودا چین کو آفت زدہ علاقے کے لیے پانڈا دینے کا کہیں گے

وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ چین سے ایک آفت زدہ جاپانی شہر کے لیے پانڈے بھیجنے کا کہیں گے تاکہ زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والوں کا مورال بلند کرنے میں مدد مل سکے۔ “جب…

78 ویں سالگرہ پر بادشاہ کی طرف سے آفت سے نمٹنے پر قوم کی تعریف

بادشاہ اکی ہیتو نے زلزلے اور سونامی کی آفات سے نمٹنے کے لیے قوم کے جذبے کی تعریف کی، وہ جمعے کو اپنی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر محل کی بالکنی سے خیرخواہوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے…

ایواتے کے شہر کا سونامی بہت سے لوگوں کی دوڑ سے زیادہ تیز تھا: تحقیق

محققین کی ایک ٹیم نے حساب لگایا ہے کہ11 مارچ کو شمال مشرقی جاپان کو تاراج کرنے والا سونامی صوبہ ایواتے کے شہر میاکو میں 8 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے داخل ہوا، جو بیشتر لوگوں کے دوڑنے کی…

ٹیپکو کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھائے گا

مارچ کے سونامی سے درہم برہم ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی جاپانی کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانا ہوں گے تاکہ بجلی بنانے کے دوسرے ذرائع پر منتقلی کے…

حکومت نے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی کا 40 سالہ منصوبہ جاری کر دیا

جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ سونامی کے ہاتھوں تاراج ہونے اور پگھلاؤ کا شکار ہونے والے ایٹمی پلانٹ کی مکمل صفائی اور سبکدوشی میں 40 سال کا عرصہ لگے گا۔ ایٹمی بحران کے وزیر گوشی ہوسونو نے کہا…

جاپان میں آفت سے بچ جانے والے سال کی مشکلات، اور حاصل شدہ سبق پر نظر ڈالتے ہیں

جیسے جیسے 2011 کا آخر قریب آ رہا ہے، 2011 کے زلزلے و سونامی اور بعد کے ایٹمی بحران سے پامال ہونے والے لوگ دکھ اور تباہی بھرے اس سال پر مڑ کر نظر ڈالتے ہیں؛ ایک ایسا دور جس…

کم جونگ اِل کی تازہ تازہ موت کے بعد ایکٹیوسٹ گروپ ہڑتال کرنے کے موڈ میں

شمالی کورین سربراہ کم جونگ اِل کی موت اور اس کے بیٹے کم جونگ اُن کی ممکنہ جانشینی نے شمالی کوریا مخالف اور اغوا شدگان کے حق میں بنے گروپوں میں سرگرمی کی لہر دوڑا دی ہے اور چھ ایکٹیوسٹ…

کِم کی موت کے بعد جاپانی اغوا شدگان کے خاندان مسئلے کے حل کے لیے پرامید

شمالی کوریائی راج کے ہاتھوں سابقہ یرغمال جاپانیوں نے پیر کو اس امید کا اظہار کیا کہ کِم جونگ اِل کی موت کا نتیجہ پیانگ یانگ کی طرف سے اغوا شدہ لوگوں کو آزاد کرنے کی صورت میں نکلے گا۔…

حکومت متوقع طور پر اپریل سے داخلہ بند علاقوں کی دوبارہ درجہ بندی کرے گی

ٹوکیو (کیودو): حکومتی اہلکاروں کے مطابق، حکومت نے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں واقع بلدیاؤں کو ہفتے کو مطلع کیا ہے کہ وہ متوقع طور پر یکم اپریل سے داخلہ بند علاقوں کی، تابکاری کی…

ٹوکیو اسکائی ٹری سے قدرتی اور جمی برف گرنے پر مقامی افراد پریشان

ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری کے بلڈرز نے اس سال جنوری سے مارچ کے دوران عمارت کی اوپری منزلوں سے جمی ہوئی برف اور قدرتی برف کے ٹکڑے نیچے گلیوں میں گرنے کی تصدیق ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ…

مارچ کی آفت کے بعد ایباراکی میں 1200 غیرشادی شدگان کی تقریب

میتو، ایباراکی: 11 مارچ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں سے ایک، صوبہ ایباراکی کے شہر میتو کے ریستورانوں میں غیرشادی شدگان کے ایک گروپ نے 10 دسمبر کو ہونے والی ایک تقریب میں حصہ لیا جس کا مقصد محبوب…

فوکوشیما اٹیمی پلانٹ میں معدے کے فلو کی وبا؛ 52 کارکن متاثر

ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر میں درجنوں کارکن معدے کے فلو کی علامات کا شکار ہو گئے ہیں، جس سے تابکار فضلے کی صفائی کا کام رک گیا ہے۔ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے…

کانسائی الیکٹرک پیر سے توانائی کی بچت کے اقدامات شروع کرے گا

ٹوکیو:’ کانسائی الیکٹرک پاور کو’ نے اتوار کو کہا کہ کانسائی کے علاقے میں توانائی کی بچت کے اقدامات پیر سے شروع ہو جائیں گے جو 23 مارچ تک جاری رہیں گے۔ کانسائی الیکٹرک نے ایک بیان میں کہا کہ…

ناشرین کی درسی کتابوں میں ایٹمی توانائی کے بارے میں مندرجات پر نظرثانی

ناشرین نے فوکوشیما نمبر ایک اٹیمی بجلی گھر کے حادثے کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کی روشنی میں اسکولوں کی درسی کتابوں پر نظرثانی کی ہے تاکہ ایٹمی توانائی کے محفوظ ہونے کی بات کرنے والے کلمات و الفاظ…

خاندانی زندگی میں زیادہ کردار ادا کرنے والے خاوندوں کی بیویاں زیادہ پیار کرنے والی ہوتی ہیں: تحقیق

ایک تحقیقی ٹیم نے 144 جوڑوں پر طویل المدتی تحقیق کی ہے جس کا مقصد ازدواجی پیار محبت اور تعلقات پر بچوں کی پیدائش کے اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ اگرچہ خواتین نے بچے کی…

جاپانی میڈیا نے نودا کا کولڈ شٹ ڈاؤن ہونے کا اعلان مسترد کر دیا

ٹوکیو: ہفتے کو جاپانی اخباروں نے وزیراعظم یوشیکو نودا کے اعلان کو، کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کولڈ شٹ ڈاؤن ہو گیا ہے، صرف “ابتدائی طبی امداد” قرار دیا اور کہا کہ ابھی بحالی کے لیے عرصہ دراز درکار…

توہوکو میں کارکنوں کی کمی/ کام تلاش کرنے والوں سے زیادہ ملازمتیں؛ لوگ مستقل ملازمتوں کے متلاشی

عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں میں ملازمتوں کی تعداد اور متلاشیوں کے مابین فاصلہ بڑھ رہا ہے، باوجود یہ کہ تعمیر نو سے متعلق ملازمتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پیش کی جانے والے اکثر مواقع…

ہاتویاما: فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کو قومیایا جائے

فوکوشیما نمبر 1 بجلی گھر کو حکومتی ہاتھوں میں لا کر ہی سائنسدان اسے مفصل انداز سے اسٹڈی کر سکتے ہیں تاکہ ایٹمی بحران کی وجہ کا پتا لگایا جا سکے۔ یہ بات سابق وزیراعظم یوکیو ہاتویاما نے برطانوی سائنسی…

جاپان فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی حالت کو مستحکم قرار دینے کے قریب

ٹوکیو: جاپان پراعتماد ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر تباہ کن سونامی کے بعد فی الواقع نو ماہ سے مستحکم حالت میں ہے، تاہم یہاں سے اب بھی تابکاری خارج ہوتی ہے، یہ زلزلوں سے متاثر ہو…