ٹوکیو:جاپان کے مرکزی بینک نے پیر کو اپنے تانکن سروے میں کہا کہ جاپان کے بڑے صنعتی اداروں میں اعتماد ستمبر میں اس وقت مثبت ہو گیا جب فرمیں ملک میں مارچ میں آنے والی آفات کے اثر سے بحال…
Category: نیشنل
اگلے سونامی کو جاپان کا جواب: ایک ننھی کشتی نوح
ٹوکیو: ایک چھوٹی جاپانی کمپنی نے جاپان میں ایک اور بڑے زلزلے اور سونامی کے تناظر میں کشتی نوح کا ایک ننھا اور جدید ورژن تیار کیا ہے: جو کہ ایک تیرنے والاکیپسول ہے اور بڑے سے ٹینس گیند کی…
میاگی نے دوسرے صوبوں کو ملبہ بھیجنے سے پہلے اسے جانچنا شروع کر دیا
ٹوکیو: میاگی کی صوبائی حکومت نے 11 مارچ کے سونامی سے اشینوماکی شہر میں بننے والے ملبے کی تابکاری کے لیے جانچ شروع کر دی ہے تاکہ دوسرے صوبوں کو یہ یقین دلایا جا سکے کہ اس کاٹھ کباڑ کو…
اے کے بی 48 نے اکیہابارا میں میں نیا اسٹور کھول دیا
ٹوکیو: صنم پرستوں کے معروف گروہ اے کے بی 48 نے اپنے اکیہابارا کے روحانی مرکز میں اے کے بی 48 کا ایک نیا اسٹور کھولا ہے۔ ھاراجوکو، ماریکو شینودا، 25، تومومی ایتانو 20، تاکاہاشی مینامی 20، سائی میازاوا 21،…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے باہر مٹی میں پلوٹونیم کی موجودگی کا انکشاف
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو بتایا کہ جاپان کے مسائل کے شکار فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر، جو 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی کی آفت میں تباہ ہو گیا تھا، کے باہر مٹی میں پلوٹونیم کی تھوڑی سی مقدار کا…
فلو کی طرح کے کم یاب وائرس میں اضافہ، سب سے زیادہ مریض جاپان میں
واشنگٹن: امریکا کے صحت کے متعلق حکام نے جمعے کو کہا کہ ایک کم یاب وائرس نے جاپان، امریکہ اور نیدرلینڈز میں پچھلے دو سالوں کے دوران تین لوگوں کو ہلاک اور 100 سے زائد کو بیمار کیا ہے۔ امریکی…
جاپان کی بےروزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک گر گئی
ٹوکیو: وزارت صنعت، تجارت و معیشت کی جمعے کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگست میں جاپان کی شرح بے روزگاری 4.3 فیصد تک گر گئی۔ وزارت امور داخلہ و کمیونیکیشن نے کہا کہ اس نتیجے نے تین ماہ…
ٹوکیو حکومت ایواتی کے شہر سے ایک ہزار ٹن ملبہ اٹھانے پر رضامند
ٹوکیو: ٹوکیو کی شہری حکومت نے آفت زدہ صوبے ایواتی کے شہر میاکو سے اگلے ماہ ایک ہزار ٹن ملبہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ این ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق، ٹوکیو صوبہ ایواتی کے ساتھ تعاون…
جاپان کرنسی کی قدر میں اضافہ روکنے کے لیے 15 ٹریلین ین مختص کرے گا
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے جمعے کو ین کے خلاف سٹے بازوں کے کسی ممکنہ اقدام کے لیے تنبیہہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کرنسی مارکیٹوں میں مداخلت کے لیے 15 ٹریلین ین کے اضافی فنڈز محفوظ رکھے…
ٹیپکو کا کہنا ہے کہ ری ایکٹر نمبر 2 کا درجہ حرارت 100 درجے سینٹی گریڈ سے کم ہو گیا
ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ ری ایکٹر نمبر 2 کا درجہ حرارت 100 درجے سینٹی گریڈ سے کم ہو گیا ہے چونکہ سائٹ 11 مارچ کے سونامی سے آہستہ آہستہ سنبھل رہی…
شمال مشرقی جاپان میں طاقتور زلزلہ
ٹوکیو: جمعرات کو شمال مشرقی جاپان، جو کہ پہلے ہی چھ ماہ پہلے آنے والے سونامی سے سنبھل رہا ہے، میں ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ زلزلہ جس نے شام 07:05 پر ضرب لگائی، کی شدت ابتدائی طور پر 5.6 تھی۔…
سائیتاما کے عوامی بیت الخلا سے “توہوکو کے لیے” 10 ملین ین کا بیگ برآمد
سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ 10 ملین ین والا ایک بیگ اور ایک پیغام جس میں لکھا ہے “توہوکو کے لوگوں کے لیے”، ساداکو میں بلدیہ کی عمارت کے بیت الخلا میں سے 22 ستمبر…
نودا امریکی اڈے کے معاملے پر بات چیت کے لیے اوکی ناوا کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو کہا کہ وہ ممکنہ طور پر اکتوبر کے شروع میں اوکی ناوا کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ امریکی میرین کارپس کے فوتینما اڈے کو گینووان کے کم آبادی والے…
11 مارچ کی آفت سے نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس میں 90 دن کا اضافہ
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا کہ وہ لوگو جنہوں نے 11 مارچ کی آفت کی وجہ سے اپنی نوکریاں گنوائیں اور اس کے بعد کام تلاش نہ کر سکے، وہ مزید 90 دنوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس وصول کرنے…
جنوبی کوریا متنازع جزیرے کے قریب بحری اڈا تعمیر کرے گا
سئیول: ایک قانون ساز نے بدھ کو بتایا کہ جنوبی کوریا سئیول اور ٹوکیو دونوں کی طرف سے دعوی شدہ جزیرے کے قریب بحری اڈہ تعمیر کرے گا تاکہ اس کے جنگی جہاز جاپان کی طرف سے تنازع کی صورت…
حکومت کو 4 صوبوں میں کروڑوں مکعب میٹر مٹی کو تابکاری سے پاک کرنے کا مسئلہ درپیش
ٹوکیو: وزارت ماحولیات کے ایک تفتیشی کمیشن نے اندازہ لگایا ہے کہ تابکاری زدہ مٹی جسے فوکوشیما اور چار دوسرے صوبوں میں تابکاری سے پاک کیا جانا ہے، کی مقدار 29 ملین مکعب میٹر تک پہنچ سکتی ہے، جس کے…
مقامی اسمبلی کی خواہش کہ ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کو مستقل طور پر بند کر دیا جائے
شیزوکا: ماکینوہارا، صوبہ شیزوکا کی ایک مقامی اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کو مستقل طور پر بند کرنے کو کہا گیا ہے۔ این ٹی وی کے پیر کی رپورٹ کے مطابق، اس…
ایدانو کی طرف سے ٹیپکو کو زیادہ تنخواہوں اور فارموں کے معاملے پر جھڑکیاں
ٹوکیو:ایک نئے ادارے، جسے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کی اصلاحات میں مدد کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا، نے اپنا پہلا اجلاس پیر کو ٹوکیو میں منعقد کیا۔ حکومت کی مدد سے قائم شدہ ادارے، جسے وزارت معاشیات،…
بوئنگ اور امریکی بحریہ کا اے ایس ڈی ایف کو سپر ہارنیٹ مہیا کرنے کا منصوبہ
ٹوکیو: بوئنگ اور امریکی بحریہ نے جاپانی حکومت کو ایک تجویز پیش کی ہے جس میں ایف/اے 18 ای، سپر ہارنیٹ بلاک ٹو طیارے کو جاپان ائیر سیلف ڈیفنس فورس (جے اے ایس ڈی ایف) کا اگلا خاص لڑاکا طیارہ…
مظاہرین کا ٹوکیو میں ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کے لیے حکومت کو چیلنج
ٹوکیو: درجنوں مظاہرین نے اتوار کو ٹوکیو میں ریلی نکالی اور جاپانی حکام کو ایٹمی سلامتی کے سلسلے میں اپنی سچائی ثابت کرنے کے لیے ٹوکیو میں ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کا چیلنج دیا۔ 50 کے قریب ایٹمی توانائی…
فوکوشیما صوبے کے چاولوں میں تابکاری کا انکشاف؛ مزید جانچ کا منصوبہ
ٹوکیو: حکومتی اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا کہ تابکاری کی بلند مقدار کے انکشاف کے بعد حکومت تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے قریب اگنے والے چاولوں کی مزید جانچ کا حکم دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا…
فوکوشیما پلانٹ پر ری ایکٹر نمبر 1 میں ہائیڈروجن بننے کا انکشاف
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹر پاور کمپنی کے اہلکاروں نے ہفتے کو تصدیق کی کہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 1 کے خول سے منسلک پائپوں میں زیادہ ارتکاز والی ہائیڈروجن کا انکشاف ہوا ہے۔ تاہم ٹیپکو نے…