Category: نیشنل

سائنسدان خلائی کباڑ صاف کرنے کے لیے جال کی آزمائش کر رہے ہیں

ٹوکیو: جاپانی خلائی سائنسدان ایک جال کی آزمائش کرنے والے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس جال کو استعمال کر کے زمینی مدار سے کاٹھ کباڑ نکال سکیں گے۔ اور اس طرح ٹنوں کے حساب سے گردش پذیر سیاروی کوڑے…

جاپانی ماہی گیروں نے قتلِ عام سے قبل ڈالفن مچھلیاں پکڑ لیں

ٹوکیو: ماحول پسند کارکنوں کے مطابق، جاپان کے ایک متنازعہ ماہی گیر قصبے میں ماہی گیروں اور غوطہ خوروں نے کم از کم 25 ڈالفن مچھلیاں پکڑ لی ہیں۔ ماحول پسندوں کے مطابق یہ عمل اجتماعی ذبح سے قبل قیدی…

1974 تک فلپائنی جنگلوں میں چھپا رہنے والا دوسری جنگِ عظیم کا جاپانی فوجی فوت ہو گیا

ٹوکیو: تین عشروں تک فلپائن کے جنگلات میں چھپا رہنے والا جاپانی فوجی 91 سال کی عمر میں ٹوکیو میں چل بسا۔ اس نے دوسری جنگِ عظیم کا خاتمہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ بالآخر اس کے سابق…

ہاماماتسو کے اسکولوں میں زہر خورانی کا سبب بریڈ نکلی

شیزوؤکا: ہاماماتسو، صوبہ شیزوؤکا میں طبی اہلکاروں نے پتا لگایا ہے کہ اسکولوں کے دوپہر کے کھانے میں زہر خورانی کی وجہ بریڈ تھی۔ وبائی شکل اختیار کرنے والی اس بیماری سے بدھ اور جمعرات کے دن 17 اسکولوں میں…

2013 کے دوران خودکشیوں کی تعداد مسلسل دوسرے سال 30,000 سے کم رہی

ٹوکیو: 2013 کے دوران جاپان میں خودکشیوں کی تعداد 27,195 رہی۔ یہ دوسرا مسلسل سال ہے کہ مذکورہ تعداد 30,000 سے کم رہی ہے۔ یہ 2012 کے مقابلے میں 2.4 فیصد کمی تھی جب 27,766 افراد نے اپنی زندگیاں ختم…

12 سالہ لاپتہ لڑکی ریستوران کی کار پارکنگ سے مل گئی

اوساکا: 5 جنوری سے اوساکا کے تسورومی وارڈ میں اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والی ایک 12 سالہ لڑکی جمعے کی صبح بخیر و عافیت مل گئی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، پولیس نے کہا انہوں نے جمعے کی صبح 11:20…

مال بردار بحری جہاز سے 2 کشتیوں کی ٹکر کے بعد 2 ماہی گیر ہلاک

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جمعے کو جاپان میں دو کشتیاں ایک بحری جہاز سے ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے دو مچھیرے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تھا۔ یاد رہے کہ چند…

حکومت نے خواتین کے لیے ڈے کیئر مراکز استعمال کرنے کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دے دی

ٹوکیو: وزارتِ محنت کے قائم کردہ ایک حکومتی پینل نے بدھ کو بچوں والی خواتین کے لیے ڈے کئیر مراکز کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دی۔ یہ توسیع مالی سال 2015 سے نافذ ہو گی اور یہ وزیرِ اعظم…

بیٹری میں مسئلے کے بعد جے اے ایل کا ڈریم لائنر طیارہ ناریتا پر گراؤنڈ ہو گیا

ٹوکیو/ سیاٹل: جاپان ائیر لائن نے بدھ کو کہا کہ اس نے منگل کو ٹوکیو کے ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنا ایک بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ گراؤنڈ کر دیا ہے۔ اس طیارے کے باہر دھواں دیکھا گیا…

ماہی گیر کشتی بحریہ کے جہاز سے ٹکرانے کے بعد 2 کی حالت تشویشناک

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ ملک کے دو مرکزی جزائر کے درمیانی پانیوں میں ایک سویلین کشتی جاپانی بحریہ کے ایک جہاز کے ساتھ ٹکرا گئی۔ اس کے بعد کشتی کے دو افراد کی حالت بدھ کو تشویشناک تھی۔ ٹیلی…

حکومت نے نی گاتا کے ری ایکٹر چلانے کے لیے ٹیپکو کا بحالی منصوبہ منظور کر لیا

ٹوکیو: وزارتِ تجارت نے بدھ کو فوکوشیما ایٹمی آفت کی ذمہ دار یوٹیلیٹی، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، کی بحالی کے ایک منصوبے کے منظوری دی۔ یہ تار تار مالیات کو درست کرنے کے لیے کمپنی کا دوسرا بحالی منصوبہ…

چین، جاپان کو مل کر آلودگی سے نپٹنا چاہیئے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ہانگ کانگ: چین اور جاپان کو اپنے سفارتی اختلافات ایک طرف رکھ کر ماحول کے تحفظ کے لیے مشترک موقف تلاش کرنا چاہیئے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیر کو کہی۔ اے ڈی بی کے صدر تاکے ہیکو ناکاؤ…

پولیس نے کاناگاوا میں لاپتہ ہونے والی 11 سالہ بچی کی تصویر جاری کر دی

کاناگاوا: ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے منگل کو ایک 11 سالہ بچی کی تصویر اور نام جاری کیا۔ یہ بچی ہفتے سے لاپتہ ہے۔ منگل کو قریباً 250 پولیس اہلکاروں کو متحرک کیا گیا جنہوں نے اطراف کے…

جاپان کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت گر گیا

ٹوکیو: منگل کو جاپان کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت کافی زیادہ گر گیا جبکہ بہت سے علاقوں میں اس سرما کے کم ترین درجہ حرارت کا سامنا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، سست رفتار سرد ہوا نے…