یاماناشی: پچھلے 2 دسمبر کو صوبہ یاماناشی میں ساساگو سرنگ کی چھت گرنے سے مرنے والے نو افراد کے اعزاء نے اکٹھے ایک یادگاری تقریب میں شرکت کی۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) کے…
Category: نیشنل
ایٹمی اصلاحات کی نگران کمیٹی کی جانب سے ٹیپکو کی نایاب تعریف
ٹوکیو: جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو نگران ماہرین کے منہ سے سائٹ کو بند کرنے کے حوالے سے اپنی کوششوں پر نایاب قسم کی تعریف جیت لی، تاہم ماہرین نے یہ بھی…
امریکی بحریہ نے جاپان میں نیا نگران طیارہ تعینات کر دیا
واشنگٹن (اے ایف پی): امریکی بحریہ نے جاپان میں جدید و نفیس نگران طیارہ تعینات کر دیا ہے، یہ بات اہلکاروں نے پیر کو بتائی، جیسا کہ خطے پر چین کے علاقائی دعوؤں پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔…
جاپان کی دفاعی تازہ کاری فضائی، سمندری نگرانی کی صلاحیتوں پر زور دے گی
ٹوکیو: طویل مدتی دفاعی پالیسی کی ایک تازہ کاری جو اگلے مہینے پیش کی جا رہی ہے، زیادہ مضبوط فضائی اور بحری نگرانی کی صلاحیتوں اور دور دراز کے جزائر کا دفاع کرنے کی بہتر شدہ صلاحیت کا مطالبہ کرے…
شہزادی آئیکو 12 برس کی ہو گئیں
ٹوکیو: شہزادی آئیکو، جو ولی عہد شہزادہ نارو ہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو کی اکلوتی اولاد، اور شہنشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو کی پوتی ہیں، اتوار کو 12 برس کی ہو گئیں۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے…
ٹیپکو کو اگلے دس برس کے عرصے میں رفتہ رفتہ منافع میں بحالی کی امید
ٹوکیو: معاملے سے واقف ایک ذریعے کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، جو فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر ہے، کو توقع ہے کہ 10 برس کے عرصے کے دوران 150 ارب ین سے 200 ارب ین کے درمیان…
ایٹمی نگران ادارے نے ایندھن کے ری پروسیسنگ پلانٹس کے لیے نئے ضوابط جاری کر دئیے
ٹوکیو: ایٹمی ریگولیٹری اتھارٹی نے نئے حفاظتی ضوابط کا اعلان کیا ہے جو بطورِ خاص ان مراکز کے لیے ہیں جو استعمال شدہ ایٹمی ایندھنی راڈز کو ری پروسیس کرتے ہیں۔ نئے ضوابط 18 دسمبر سے شروع ہوں گے اور…
سیندائی میں کار ٹرک کی ٹکر سے 2 آدمی ہلاک
سیندائی: ہفتے کو دو آدمی اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کار سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 9:15 بجے کے قریب تائیہاکو وارڈ میں پیش آیا۔ ٹی بی ایس…
شہنشاہ، ملکہ بھارت کے لیے روانہ
ٹوکیو: شہنشاہ اور ملکہ ہفتے کو ٹوکیو سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے، جو وہاں کسی جاپانی شہنشاہ کی جانب سے اولین سرکاری دورے کا آغاز ہو گا۔ شہنشاہ اکی ہیتو نے ہانیدا کے ہوائی اڈے پر کہا، “مجھے…
امریکہ نے ہوائی کمپنیوں کو چینی فضائی زون کے مطالبات کے تعمیل کرنے کا مشورہ دے دیا
بیجنگ: امریکہ نے ہفتے کو امریکی ہوائی مسافر کمپنیوں کو چین کے اس مطالبے کی تعمیل کا مشورہ دیا کہ مشرقی بحر چین پر اعلان شدہ اس کے نئے بحری فضائی دفاعی علاقے سے گزرنے والی پروازوں سے متعلق اسے…
شاہی جوڑا بھارت کا دورہ کرے گا
نئی دہلی: جاپان کا شاہی جوڑا اس ہفتے بھارت کا پہلا دورہ شروع کرے گا جس کا مقصد دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب تر لانا ہے؛ یہ بات سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بدھ کو بتائی۔…
اوساکا میں 24 برس بعد پہلی مرتبہ نومبر میں برفباری
ٹوکیو: اوساکا میں جمعے کی صبح برفباری ہوئی، جو 1989 کے بعد شہر میں پہلی مرتبہ برفباری ہے، جیسا کہ سارے ملک میں سردی کی لہر آئی ہوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، جاپان کے بیشتر حصے نے…
جاپان اقتصادی تحریک کے لیے ترقیاتی کاموں پر 1 ٹریلین ین خرچ کرے گا
ٹوکیو: ذرائع نے جمعرات کو کہا، جاپان اگلے ماہ حتمی طور پر منظور ہونے والے ایک اقتصادی محرکاتی پیکج کے ذریعے ترقیاتی کاموں پر 1 ٹریلین ین کے قریب خرچ کرے گا، جس کا مقصد سیلز ٹیکس میں اضافے کے…
پیدائش پر بدل جانے والے شخص کی وقت واپس موڑنے کی خواہش
ٹوکیو: ایک 60 سالہ جاپانی شخص جو پیدائش کے موقع پر کسی اور بچے سے بدل گیا تھا، کا کہنا ہے کہ وہ “گھڑی کو واپس موڑنا” چاہے گا، جبکہ چند ہی دن قبل اس نے اس ہسپتال کے خلاف…
شہنشاہ کی درخواست پر شاہی محل کو فوکوشیما کے چاول موصول
ٹوکیو: ہیرونو، صوبہ فوکوشیما میں 11 مارچ، 2011 کی آفت کے بعد کاٹے گئے پہلے چاولوں میں سے کچھ مقدار اس ہفتے ٹوکیو میں شاہی محل کو پہنچائی گئی جب شہنشاہ نے اس علاقے کے چاول کھانے کی فرمائش کی…
حکومت چاولوں کے لیے پیداواری کوٹہ ختم کرے گی
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے منگل کو اعلان کیا کہ ان کی حکومت چاول کے کسانوں کو تحفظ دینے والے عشروں پرانے نظام میں تبدیلیاں کرے گی، جو زرعی شعبے کو کھولنے کے لیے ٹوکیو کے عہد کا کلیدی…
یاماموتے لائن کی ٹرین تلے موجود عورت کی مدد کے لیے مسافر اکٹھے ہو گئے
ٹوکیو: منگل کو سہ پہر 3:50 کے قریب جب ایک ٹرین ٹوکیو کے شیبویا اسٹیشن پر جے آر یاماموتے لائن پر آ کر لگی تو ایک اونچی چیخ سنی گئی۔ کچھ ہی سیکنڈ بعد لوگوں کا ہجوم ایک مخصوص بوگی…
چین کے انٹرنیٹ صارفین کا جاپان کے خلاف اقدام کا مطالبہ
بیجنگ: چین کے انٹرنیٹ صارفین جاپان کے ساتھ متنازع پانیوں پر چین کی نئی فضائی دفاعی حد بندی کو نافذ کرنے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ بہت سے کہہ رہے ہیں کہ صرف جنگ ہی…
جاپان کا اپنی فضائی حد بندی بڑھانے پر غور
ٹوکیو: بدھ کی ایک اطلاع کے مطابق، جاپان بحر الکاہل میں اپنی فضائی شناختی حد بندی بڑھانے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو اور بیجنگ مشرقی بحرِ چین میں فضا کے کنٹرول پر چینی دعوے پر سینگ لڑائے…
آکیتا کی لینڈ سلائیڈ میں پانچوں ہلاکتوں کی تصدیق
ٹوکیو: پولیس نے کہا، پانچ کے پانچ سڑک تعمیر کرنے والے کارکن، جو پچھلے ہفتے شمالی جاپان میں ایک لینڈ سلائیڈ میں دفن ہو گئے تھے، کی موت کی تصدیق کر دی گئی جن کی لاشیں جمعرات کو بازیاب کرائی…
الجی کو ایندھن میں تبدیل کر کے جاپان کی توانائی کی مشکلات حل کر سکتا ہوں، سائنسدان
ٹوکیو: جاپان کو اکثر ایک برآمد کرنے والی طاقت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس کی وجہ میں کچھ حصہ اس ملک کی اعلی درجے کی کار ساز کمپنیوں اور صارفی الیکٹرونکس کی کمپنیوں کا ہے۔ تاہم، اس قوم…
آدمی کو خون کی منتقلی سے ایچ آئی وی لگ گیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت اور ریڈ کراس نے منگل کو کہا کہ 60 کے پیٹے میں ایک شخص کو خون لگوانے سے ایچ آئی وی (ایڈز) وائرس لگ گیا، جبکہ ایک اور مریض کی جانچ جاری ہے جس نے اسی عطیہ…