Category: نیشنل

جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں کے قانون میں تبدیلی ،۔

جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں  کے قانون میں تبدیلی ،۔ نیٹ سروسز ایتا کورا : جاپان گورنمنٹ نے  فیصلہ کیا ہے کہ جاپان میں مزدوروں کی بڑھتی ہوئی قلت  کو ختم کرنے کے لئے  غیر ملکی مزدوروں کو…

جاپان میں چیری بلاسم کا موسم ،۔ ایک ویڈیو

اس ویڈیو میں اپ جاپان بھر کے مشہور اور خوبصورت  مقامات کے ساکورا موسم کا نظارہ کر سکتے ہیں ،۔

جاپان میں ہر موسم کا ایک الگ رنگ ہوتا ہے ۔ سردیوں میں پہاڑ سفید رنگ اوڑھ لیتے ہیں ، تو بہار میں ساکورا کی وجہ سے گلابی ، بہار میں خوبانی پر بھی رنگ ہوتا ہے ،۔ خوبانی کے پھول کئی رنگ میں ہوتے ہیں ، یہ سب رنگ جاپان کے پہاڑوں پر نظر آتے ہیں ،۔

گرمیاں ، ہلکے سبز رنگ سے شروع ہو کر گہرے سبزرنگ میں رنگی جاتی ہیں ،۔

خزاں کے موسم میں جاپان کے پہاڑوں کا رنگ دیکھنے والا ہوتا ہے ،۔

ہمارے یہاں  شادیوں پر پکنے والے میٹھے چاول جن کو متنجن کہتے ہیں ،۔ خزاں میں جاپان کے پہاڑ متنجن کا رنگ لئے ہوتے ہیں ،۔

درختوں کا ایک جھنڈ دھکتے ہوئے سرخ لوہے کا رنگ لئے ہوتا ہے تو ساتھ والا جھنڈ سونے کے رنگ کو شرماتا ہوا  پہلا رنگ لئے ہوتا ہے ،۔

کچھ جھنڈ ہلکی سبز اور کچھ گہرے سبز نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔

جاپان میں پہار کا موسم ہے ، دریا کے کنارے سرسوں پھولی ہوئی ہے ،۔ ہر طرف خوشبو پھیلی ہوئی ہے ،۔

پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔

پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپان چیبا کی ایک کمپنی نے پولن کا سراغ لگانے اور فضا میں پولن کی مقدار ماپنے والے ایک ہزار روبوٹ تیار کئے ہیں…

دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔

دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔ ایک جائیزے کے مطابق جاپان میں سال دو ہزار سترھ میں 19628افردا نے سیاسی پناھ کی درخواست گزاری ہے ،۔ درخواست گزاروں کی یہ تعداد اپنی جگہ…

جاپان کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم “ جے الرٹ “ کیا ہے ْ

جے الرٹ جس کو جاپانی میں زینکوک کے ہو سسٹم کہتے ہیں ،۔ J-Alert (全国瞬時警報システム Zenkoku Shunji Keihō Shisutemu) ملک بھر میں ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو چوکنا کرنے ، اور ہنگامی حالات میں عوام کے روئے کو منظم…

جاپانی لدھر کی واپسی

جاپانی لدھر کی واپسی ،۔

جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔

جاپان کے پرمننٹ ریذیڈنس ( پی آر) المعروف ایجوکین کو برقرار رکھنے کی ہدایات ۔

Khawar khokhar

ڈیسک رپورٹ: اگر آپ جاپان کے پی آر ہولڈر ہیں ، تو اگرچہ کہ آپ جاپان میں رہائیش رکھیں یا نہ رکھیں ، اپ اپنی جاپان کی مستقل سکونت کی حثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں ،۔ جاپان سے باہر…

ٹرکوں کی منڈی اویاما آرائی میں بھیک مانگنے پر قدغن ،۔

آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔ The fund raising activities and Signature collection…

ٹوکیو اولمپک 2020 ۔

ٹوکیو اولمپک 1964ء اور اب ہونے جا رہے ہیں ٹوکیواولمپک 2020 ،۔ 1964ء میں ہونے والے اولمپک ایشیا میں اولمپک گیم کا پہلا انعقاد تھا ،۔ تو 2020 ایشیا کو تکنیک اور ذیزائین کی بلندیوں کی طرف جانے کا نقطہ…

ٹوکیو فائر برگیڈ نے ظالم بھڑوں کے دو چھتے (کھکھر) تباھ کر دئیے

نیٹ سورسز ایتا کورا : ٹوکیو کے ایک پارک میں بھڑوں کے دو چھتے فائیر برگیڈ والوں نے پولیس کی نگرانی میں تباھ کر دئے ہیں ،۔ واقعات کے مطابق ان بھڑوں نے مورخہ اکیس جولائی کے دن ، پانچ…

ٹوکیو میں لاوارث سائیکلوں میں ریکارڈ کمی ۔

ٹوکیو میں لاوارث سائیکلوں میں ریکارڈ کمی ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان کی ٹوکیو کورمنٹ نے بتایا ہے کہ 2016ء کے مالی سال میں شہر کے اسٹیشنوں پر لاواث چھوڑ دئے گئے سائیکل صرف 34247چونتیس ہزار دو سو سنتالیس دانے ٹھکانے…