ٹوکیو: ہفتے کی اخباری خبروں کے مطابق، فوکوشیما ایٹمی حادثے کی وجہ سے انخلا شدہ ایک قصبے نے وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے عالمی وعدے پر احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے تباہ حال پلانٹ پر صورتحال کو “زیرِ…
Category: نیشنل
اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی رواں برس کے اوائل میں زبانی چوک کے بعد مستعفی
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی نے بدھ کو استعفیٰ دے دیا جب انہوں نے اس برس کے اوائل میں جنیوا میں ایک اجلاس کے دوران ساتھی سفیروں کو شٹ اپ کہہ دیا تھا۔ وزارتِ…
موسمِ خزاں کی ٹریفک سیفٹی مہم کا آغاز
ٹوکیو: جاپانی حکومت کی جانب سے موسمِ خزاں کے لیے ملک گیر ٹریفک سیفٹی مہم کا آغاز ہفتے سے ہوا۔ ٹریفک سیفٹی مہم، جو 30 ستمبر تک جاری رہے گی، ہر سال دو مرتبہ بہار اور خزاں میں منعقد کی…
ٹوکیو گورنر کا وزیرِ اعظم کے دعوے فوکوشیما ‘زیرِ کنٹرول’ ہے سے اختلاف
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے کھلے عام وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی عالمی اولمپک کمیٹی کو یقین دہانیوں سے اختلاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی…
فوکوشیما میں 5.3 شدت کا زلزلہ؛ ٹوکیو میں جھٹکے محسوس ہوئے
ٹوکیو: جمعے کو علی الصبح 5.3 شدت کے ایک زلزلے نے صوبہ فوکوشیما کو ہلا ڈالا، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، زلزلے کا مرکز زمین سے 22 کلومیٹر نیچے تھا۔ زلزلے…
سائیتاما میں 6 سالہ بچہ آبپاشی کے کھال میں گر کر جاں بحق
سائیتاما: جمعرات کو ایک 6 سالہ بچہ میساتو، صوبہ سائیتاما میں ایک آبپاشی کے کھال سے کیکڑے پکڑنے کی کوشش کرتا ہوا ڈوب گیا۔ فُوجی ٹی وی نے کہا پولیس کے مطابق، ایک 7 سالہ بچہ بھاگ کر قریبی پولیس…
فوکوشیما دورے پر ایبے کا نام غلط لکھنے پر ٹیپکو کی معذرت
ٹوکیو: شرمندہ اہلکاروں نے جمعہ کو وزیرِ اعظم شینزو ایبے سے کھسیانے انداز میں معذرت کی جب انہوں نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک اعلی سطحی دورے کے دوران ان کا نام غلط لے لیا تھا۔ ایبے کو جمعرات…
چین نے جاپانی قبضے کی برسی منائی
بیجنگ: بدھ کو چین نے جاپان کے وحشیانہ قبضے کی برسی بنائی، جیسا کہ سرکاری انتظام میں چلنے والے یادگاری عجائب گھر نے ٹوکیو سے مطالبہ کیا کہ وہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جبری مشقت کا نشانہ بننے والوں…
چینی متبادل طالبعلم نے تیز بہتے دریا میں سے 9 سالہ لڑکے کی جان بچا لی
ٹوکیو: پیر کو وسطی جاپان پر پھرنے والے طاقتور طوفان مان یی نے اتنی بارش برسائی کہ کیوتو کے کچھ حصے بالکل پانی میں ڈوب گئے، جبکہ کانسائی میں بیشتر دریا اونچی سطح یا اپنے کناروں سے ابل پڑنے والی…
توہوکو آفت کے قریباً اڑھائی برس بعد بھی 290,000 لوگ پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں
ٹوکیو: 2011 کے توہوکو زلزلے اور سونامی کی تباہ کاری جلد بھلائی نہیں جائے گی۔ اگرچہ بہت سے تباہ حال علاقوں میں جاپان کے تیز رفتار ردعمل کی تصاویر یقیناً متاثر کن ہیں، تاہم یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ…
جاپان کا جنوبی کوریا سے سمندری غذائی مصنوعات پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ
ٹوکیو: وزیرِ زراعت یوشیماسا ہایاشی نے منگل کو جنوبی کوریا سے کہا کہ وہ آٹھ جاپانی صوبوں سے تمام ماہی گیری مصنوعات پر پابندی اٹھا لے۔ اس ماہ کے اوائل میں جنوبی کوریا نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر…
ٹوکیو ٹاور کے زائرین کھڑکی ٹوٹنے کے معمے کے بعد لفٹ میں پھنس گئے
ٹوکیو: منگل کو ٹوکیو ٹاور میں بارہ لوگ ایک لفٹ میں پھنس گئے جب قبل ازیں اس کی ایک کھڑکی ٹوٹ گئی تھی۔ ٹاور آپریٹر کے مطابق، 11 زائرین اور ایک ملازم قریباً دو گھنٹوں تک ایک لفٹ میں پھنسے…
والی بال کوچ یوٹیوب ویڈیو میں اسکول کے طالبعلم کو پیٹتا دیکھا گیا
ٹوکیو: بدھ کو سامنے آنے والی ایک ویڈیو دکھاتی ہے کہ ایک والی بال کوچ اسکول کے طالبعلم کو بار بار تھپڑ لگا رہا ہے جو کہ جاپانی کھیلوں داغدار کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے — جبکہ چند ہی…
ٹائیفون نے ٹیپکو کو آلودہ پانی سمندر میں خارج کرنے پر مجبور کر دیا
ٹوکیو: پیر کو وسطی جاپان سے ٹکرانے والے ٹائیفون نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی کے آپریٹر کو مجبور کیا کہ وہ کم درجے کی تابکاری رکھنے والا بارش کا پانی سمندر میں خارج کر دے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو…
ٹوکیو گورنر 2020 اولمپکس کے دوران یوکوتا ائیر بیس کو سویلین پروازوں کے لیے استعمال کرنے کے خواہاں
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے ایک مرتبہ پھر عوامی طور پر خیالات کا اظہار کر کے امریکی فوجی پر دباؤ ڈالا ہے کہ یو ایس یوکوتا ائیر بیس کو سویلین تجارتی ہوائی کمپنیوں کی پروازوں کے لیے استعمال…
سونامی میں 4 بچوں کی موت پر کنڈرگارٹن کو زرِ تلافی کی ادائیگی کا حکم
ٹوکیو: منگل کو ایک عدالت نے کنڈرگارٹن اسکول کو چار بچوں کی موت پر 170 ملین ین بطور زرِ تلافی ادائیگی کا حکم دیا جو ایک بس میں بٹھانے کے بعد جاں بحق ہو گئے تھے جو 11 مارچ، 2011…
میگورو میں سالانہ ساؤری میلہ
ٹوکیو: ہفتے کو ٹوکیو میں بارش والے موسم کے باوجود جے آر میگورو اسٹیشن پر ساؤری (مچھلی کا نام) میلے نے 2500 سے زائد لوگوں کو اپنی جانب کشش کیا۔ اسی ایونٹ نے پچھلے برس 35000 لوگوں کو اپنی جانب…
ٹیپکو کی بڑی جسامت کی بناء پر اسے ناکام نہیں ہونے دیا جا سکتا، تجزیہ نگار
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو الیکٹرک پاور کو، کے ربع صدی میں دنیا کے بدترین ایٹمی حادثے پر ردعمل کو ڈنگ ٹپاؤ کہا گیا ہے، زیادہ لوگ حفاظت کی بجائے لاگت پر خدشات رکھتے ہیں، لیکن 30…
جاپان پر طاقتور ٹائیفون کی ضرب، 2 ہلاک، ہزاروں کا انخلاء
ٹوکیو: پیر کو ایک طاقتور طوفان نے جاپان پر ضرب لگائی، دو کو ہلاک کر دیا اور طوفانی بارشیں برسا کر ملک کے مقبول سیاحتی مقام کیوتو میں گھروں کو نقصان پہنچایا اور کچھ حصوں کو زیرِ آب لے آیا،…
انگریزی کے طلباء مووی مکالمات دوہرانے کا حصہ بنیں گے
ٹوکیو: جاپان میں انگریزی کے طلباء کو فلموں کے مکالمات دوہرانے کی مشق کا حصہ بننے اور تجربہ لینے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ اسکائپ ریڈ پر ایک پائلٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اسکائپ گروپ…
ماؤنٹ فوجی کا عالمی ورثے کا درجہ کچھ کے لیے باعثِ پریشانی
ماؤنٹ فُوجی: جاپان کی جانی پہچانی علامت ماؤنٹ فوجی پر چڑھنا ایک اجتماعی سرگرمی ہے: جسے اکیلے بہت کم سر انجام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں 3,776 میٹر (12388 فٹ) اونچی چوٹی کو یونیسکو عالمی ورثے کا درجہ ملنے…
جاپان فوکوشیما سے پرے سمندری فرش کے 600,000 مقامات پر تابکاری کا سروے کرے گا
ٹوکیو: ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کی ایٹمی اتھارٹی تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے پرے سمندری فرش پر 600,000 مقامات پر تابکاری سے آلودگی کے سروے کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یومیوری اخبار نے کہا، ایٹمی…