ویانا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جمعے کو کہا وہ جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر سے سمندر میں تابکار پانی کے اخراج کے معاملے کا بغور جائزہ لے رہی ہے اور طلبی پر مدد کے لیے…
Category: نیشنل
گرمی کی لہر میں شدت، کوچی میں درجہ حرارت 40 سے بڑھ گیا
ٹوکیو: جاپان کے صوبے کوچی میں ہفتے کو درجہ حرارت 40.7 درجے سے بڑھ گیا جیسا کہ گرمی کی ایک لہر نے بیشتر جاپان کو لپیٹ میں لینا جاری رکھا۔ یہ 2007 کے بعد پہلا موقع تھا کہ جاپان میں…
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے بڑے جنگی جہاز کی نقاب کشائی
یوکوہاما: جاپان نے منگل کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کی نقاب کشائی کی، 1.2 ارب ڈالر مالیت کا ہیلی کاپٹر بردار جہاز جس کا مقصد سرحدی دعوؤں کا دفاع کرنا ہے، جبکہ…
حکومت کا کہنا ہے فوکوشیما پلانٹ روزانہ 300 ٹن زہریلا پانی سمندر میں خارج کر رہا ہے
ٹوکیو: ایک جاپانی حکومتی اہلکار نے بدھ کو کہا تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے اندازے کے مطابق 300 ٹن آلودہ پانی روزانہ سمندر میں خارج ہو رہا ہے، جب وزیرِ اعظم نے بدھ کو عہد کیا تھا کہ…
ٹرک سے ٹکر کے بعد 6 سالہ بچہ ہلاک
یوکوہاما: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک 6 سالہ لڑکا اس وقت ہلاک ہو گیا جب اسے یوکوہاما میں ایک ٹرک نے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ منگل کو شام 6:45 کے قریب ہودوگایا وارڈ کے قریب…
فوکوشیما پر تابکار پانی ہنگامی حالت ہے، ایٹمی نگران ادارہ
ٹوکیو: ملک کے ایٹمی نگران ادارے کے ایک اہلکار نے پیر کو کہا، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر سے رس رس کر سمندر میں جانے والا انتہائی تابکار پانی “ہنگامی صورتحال” پیدا کر رہا ہے جسے…
کوریائی طیارہ نی گاتا کے ہوائی اڈے پر رن وے کے نشان سے آگے نکل گیا
ٹوکیو: پیر کی رات ایک جنوبی کوریائی مسافر جیٹ طیارہ نی گاتی ہوائی اڈے کی اترنے والی پٹی پر مقررہ نشان سے آگے نکل گیا، تاہم اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ٹی بی ایس نے منگل کو خبر…
جاپان کا کریش کے بعد امریکہ سے ایچ ایچ 60 کاپٹرز نہ اڑانے کا مطالبہ
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو امریکی فوج سے کہا کہ وہ جاپان میں تعینات ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹر یونٹس اس وقت تک نہ اڑائے جب تک وجہ کا پتا نہ لگ جائے کہ جنوبی جزیرے اوکی ناوا پر حادثہ…
جاپان کا قحط سالی میں مزاحم چاول کی تیاری کا اعلان
پیرس: حیاتی ٹیکنالوجی کے جاپانی ماہرین نے پیر کو کہا انہوں نے گہری تر جڑوں والا ایک چاول کا پودا تیار کیا ہے جو دھان کی روایتی فصل کا صفایا کرنے والی قحط سالی میں زیادہ پیداوار دے سکتا ہے۔…
بیشتر جاپانی اسمارٹ فون صارفین موبائل سائٹوں کو نظر انداز نہیں کر سکے، سروے
ٹوکیو: یہ کہنا رنگ آمیزی نہیں ہو گا کہ اسمارٹ فونز اور موبائل ٹیکنالوجی نے عمومی طور پر ہماری زندگیوں کو ایسے تبدیل کر دیا ہے جس کا تصور بھی ہم 10 برس پہلے نہیں کر سکتے تھے۔ یہاں ہم…
شیگا میں سیفٹی ڈرل کے دوران 10 تماشائی جل گئے
شیگا: اتوار کو 10 تماشائیوں کو بھاگم بھاگ ہسپتال پہنچایا گیا جب ہیگاشیومی، صوبہ شیگا میں ایک سیفٹی ڈرل میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ پولیس کے مطابق، فائر فائٹر قریباً 150 تماشائیوں کے مجمعے کے سامنے بطور تربیت آگ…
اولیور اسٹون کا ہیروشیما میں پیس میموریل پارک کا دورہ
ہیروشیما؛ امریکی فلمی ہدایتکار اولیور اسٹون نے پیر کو ہیروشیما پیش میموریل میوزیم کا دورہ کیا۔ امیریکن یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر پیٹر کوزنِک کے ہمراہ اسٹون نے یادگار کے سامنے ایٹم بم کا شکار بننے والوں کے لیے پھول…
اوکی ناوا کے فوجی اڈے پر امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
ٹوکیو: جاپان اور امریکی اہلکاروں نے پیر کو کہا، جنوبی جزیرے اوکی ناوا میں ایک امریکی فوجی اڈے پر ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ نے ایک بیان میں کہا، ایک ایچ ایچ 60…
جاپان نے خلائی اسٹیشن کے لیے روبوٹ کے ہمراہ راکٹ داغ دیا
ٹوکیو: جاپان نے اتوار کو ایک مال بردار راکٹ داغا جو عالمی خلائی اسٹیشن کے عملے کے لیے ساز و سامان لے جا رہا ہے، جس میں ایک چھوٹا سا روبوٹ بھی شامل ہے جو ملک کے خلا نوردوں میں…
6 شدت کے زلزلے نے شمال مشرقی جاپان کو ہلا دیا، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں
ٹوکیو: اتوار کو ایک طاقتور زلزلے نے شمال مشرقی جاپان کو ہلا ڈالا جو وہی علاقہ ہے جسے اڑھائی برس قبل دیو قامت سونامی اور زلزلے نے تباہ کر ڈالا تھا، تاہم نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی فوری اطلاعات…
آفت والے علاقوں میں دیکھنے کے شوقین لوگوں کی کشش برقرار
ریکوزنتاکا: 2011 میں جب جحیم سونامی نے ریکوزنتاکا کو نقشے سے تقریباً مکمل طور پر مٹا دیا، تو اس سے قبل اس کے قدیم ساحل اور فراواں پائن کے جنگلات جاپان کی سیاحتی پٹی پر ایک پرانا اور بہت زیادہ…
چیبا کی علاقائی حکومت مسلمانوں کے لئے سہولیات کی طرف رواں ۔
چیبا کی علاقائی حکومت مسلمانوں کے لئے سہولیات کی طرف رواں ٹوکیو سے ملحقہ ڈویزن چیبا کین مسلمان سیاحوں کے لئے سہولیات بہم پہنچانے کی طرف رواں ہے ۔ چیبا کین جس میں کہ ٹوکیو کا انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور…
جاپان کے گرد پہلے چکر کے بعد چینی میڈیا کی بحری طاقت کی مدح سرائی
بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو ملک کی بحری طاقت کی مدح سرائی کی جب بحریہ کے جہازوں نے جاپان کے گرد اپنا پہلا چکر مکمل کیا۔ بیجنگ اپنی بحری حدِ ضرب بڑھانے کی کوشش کرتا رہا ہے،…
ہائی اسکول کے 10 فیصد طلباء انٹرنیٹ کے بغیر نہیں رہ سکتے: سروے
ٹوکیو: وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ہائی اسکول کے قریباً 10 فیصد طلباء انٹرنیٹ کے بغیر نہیں رہ سکتے؛ یہ بات ایک سوالنامے کے نتائج سے پتا چلی۔ ٹی بی ایس نے جمعے کو خبر دی کہ یہ سوالنامہ…
فوکوشیما کی صفائی ٹیپکو کے لیے زہر بن گئی
ٹوکیو: فوکوشیما پر ایٹمی آفت کے اڑھائی برس بعد تباہ حال پلانٹ کے آپریٹر کو اجنبی مسائل کے حوصلہ شکن سلسلے کا سامنا ہے۔ پلانٹ وقفے قفے سے بھاپ کیوں خارج کرنے لگتا ہے؛ زیرِ زمین پانی تہ خانے میں…
کوبے میں ریلوے پھاٹک پر ٹرین سے ٹکر، وہیل چئیر میں بیٹھا شخص ہلاک
کوبے: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہیل چئیر میں بیٹھا ایک 77 سالہ شخص کوبے میں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہو گیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ماساہیکو ہاتاناکا، جو وہیل چئیر کا معذور استعمال کار تھا، کو…
بے گھر شخص نے خود کو آنلائن نیلام کر دیا، چند ہی منٹ میں 600 بولیاں وصول
ٹوکیو: اس وقت انٹرنیٹ پر کچھ توجہ کھینچنے والے واقعات میں سے ایک جاپان کا 25 سالہ بے گھر شخص بھی ہے جس نے خود کو یاہو! پر بطور “چیز” فروخت کے لیے رکھ دیا۔ نیلامی جیتنے والا کوئی بھی…