Category: نیشنل

غیر جاپانی ورکرز کے کام کرنے کے ماحول پر نظر رکھنے کا نیا قانون

نیٹ سورسز کازو” وزیر اعظم  شینزو آبے کی کیبنیٹ نومبر سے ایک نئے قانون کا نفاذ کر رہی ہے جس کے تحت غیر جاپانی ٹرینی ورکرز کو کام دینے والی کمپنیوں کی نگرانی کی جاسکے گی ،۔ 1993ء میں غیر…

اباراکی امیگریشن سنٹر میں ویت نامی باشندے کی پراسرار موت ،۔

نیٹ سورسز ایتا کورا”  مشرقی جاپان کے  ایمگریشن سنٹر اباراکی میں ایک  ویت نامی باشندہ   مر گیا ہے ،۔ ایمگریشن کی حراست میں اسی سنٹر میں 2014ء میں بھی دو افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں ،۔ مرنے والے…

جاپان میں کسی مشکل کے وقت اپ اپنا محل وقوع کیسے جان سکتے ہیں ؟

  جاپان میں کسی بھی مشکل میں اپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ والوں کو فون کر کے اپنی مدد کو بلا سکتے ہیں ،۔ مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب اپ گھر سے باہر ہوتے ہیں اور اپ کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ اپ کس شہر ، گاؤں یا قصبے میں ہیں ،۔ یا کہ کسی جنگل ویرانے میں دور کھیتوں میں ، آپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ کو کیسے بتا سکتے ہیں کہ اپ کی مدد کو کہاں پہنچا جائے ۔ یہاں تصویروں سے اپ کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں ،۔ وینڈنگ مشین میں جہاں اپ کو بقایا ریزگاری ملتی ہے اس کے ساتھ  سٹکر یا کہ پلیٹ کی صورت میں  لکھا ہوا ملے گا جیسا کہ مندرجہ بالا تصویر میں اجاگر کر کے…

جاپان میں انگریزی ٹریفک سائین بورڈز کو رواج دینے کا فیصلہ ۔

نیٹ سورس کازو:  جاپان میں  ٹریفک حادثات میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ، اگلے سال جولائی سے ٹریفک سائین بورڈز میں انگلش  والے سائین بورڈ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،۔…

جاپان کے زرعی شعبے میں غیر ملکی ماہرین کے لئے ویزہ پالیسی میں تبدیلیاں ،۔

نیٹ سورس ایتاکورا: سوموار کے روز جاپانی حکومت نے  زرعی شعبے میں مزدوروں کی کمی  کو دور کرنے کے لئے غیر ملکی زرعی ماہرین کے لئے ویزے کے اجراء  کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم جناب شینزو آبے نے…

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ نیٹسورسز کازو: دنیا میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنی والی بس کا تجربہ جاپان کی سڑکوں پر کیا گیا ہے ،۔ اس تجربے کا اہتمام ،اکیتا…

جمعہ کے روز ٹوکیو گنزا میں ایک عظیم الشان پریڈ کا انعقاد

نیٹ سورسز کازو: ٹوکیو کے خوبصورت ترین علاقے گنزا میں ، مین روڑ پر  ،اولیمپک میڈلیسٹ کی ایک عظیم الشان پریڈ تھی ،۔
جس میں ریو اولمپک میں تغمے جیتنے والے 96  کھلاڑیوں میں سے 87 کھلاڑی شامل ہوئے ،۔
جاپان میں ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی پریڈ  تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے ،۔
ایک اندازے کے مطابق اس پریڈ کو دیکھنے کے لئے آنے والوں کی تعداد کوئی 800,000 نفر تھی ۔
یاد رہے ،برازیل کے شہر روی دی جنیرو میں ہونے والی اولمپک  گیمز میں جاپان نے 41 میڈل حاصل کئے ہیں ،۔

ایمگریشن انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ

ایمگریشن  انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ نیٹ سورسز کازو : جاپانی حکومت  ملک میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعدا کی وجہ سے ایک ہنگامی قدم اٹھا رہی ہے جس کے تحت  انے والے مالی سال میں ائیرپورٹوں پر ایمگریشن انسپکٹروں…

مختصر مختصر خبریں ،۔

جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے ، روسی صدر جناب پوتن سے ملاقات کے لئے جمعہ کے روز روس روانہ ہوں گے ،۔ روس جاپان  نئے اقتصادی معاہدوں کا امکان ہے ،۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کا جاپان کے…

ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ

ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ نیٹ سورسز  ایتاکورا: منسٹری اف جسٹس  ۲۰۱۸ کے مالی سال میں گائجین کی ویزہ  ایپلیکشنز کو اون لائین منتقل کرنے کا  عزم رکھتی ہے ،۔ ایمگریسن افیسرز اس…

جاپان کے بلند ترین پہاڑ “فجی ساں” پر حلال ہوٹل کی اوپننگ ،۔

نیٹ سورسز ایتا کورا : یاماناشی کین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہاں یاماناشی کین کی مشہور جھیل “ کاواگوچیکو  “ کے نزدیک  مسلمان سیاحوں کے لئے ایک ہوٹل کھولا گیا ہے  ،۔ سریحہ ہوٹلفجی ساں  جو کہ جولائی…

ایمگریشن سنٹر پر مسلمان کو کھانے میں سور کا گوشت ،۔

نیٹ سورسز کازو : جاپان میں کام کرنے والے ایک ہیومن رائیٹس ایڈوازئیری گروپ نے ، زیر حراست فرد  کو سور کا گوشت کھلانے پر ، ٹوکیو کے نزدیک ایک امیگریشن سنٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ،۔ اسلامی تعلیمات…

کیا اپ جانتے ہیں ؟ 14 اگست کا دن جاپان کے لئے کیا حثیت رکھتا ہے ؟

کیا اپ جانتے ہیں ؟ 14 اگست کا دن جاپان کے لئے کیا حثیت رکھتا ہے ؟ 14اگست 1945ء یاماگوچی کین کے ہیکارو شہر میں امریکی بمبار طیاروں نے بم باری کی تھی ،۔ بی 29 طیاروں سے ہیکارو شہر…

تخت سے دستبرداری کے متعلق شہنشاھ جاپان کے ویڈیو میسج کی توقع۔

نیٹ سورسز ایتاکورا: شہنشاھ جاپان کے تخت سے دستبرداری کے عندیے والی خبر پر جاپان کے معاشرے میں بہت چرچا ہو رہا ہے ،۔ شہنشاھ کی ہاؤس ہونڈنگ ایجینسی نے بتایا ہے کہ شہنشاھ جاپان اس معاملے میں ایک ویڈیو…