Category: نیشنل

انٹارکٹا کے آخری وہیل شکار میں 251 مِنک وہیلیں ہلاک کیں، جاپان

ٹوکیو: جاپان نے 2014 میں انٹارکٹکا کے وہیل شکار مشن کے دوران 251 مِنک وہیلیں شکار کیں۔ یہ بحر جنوبی میں ممکنہ طور پر آخری “تحقیقی وہیل شکار” مشن ہو سکتا ہے۔ یاد رہے کہ عالمی عدالت اس کے خلاف…

شیزوفرینیا کی دوا کے ٹیکوں سے 17 افراد کی ہلاکت کی اطلاع

ٹوکیو: ایک بڑے دوا ساز ادارے جانسِن فارماسیوٹیکلز کے جاپانی یونٹ کا کہنا ہے کہ شیزوفرینیا کی ایک دوا کے ٹیکوں کے بعد 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پچھلے نومبر سے جاپان میں اس دوا کا استعمال شروع ہوا…

ٹائی ٹینک میں بچنے والے ہوسونو کی یادداشتیں یوکوہاما میں نمائش پر رکھی جائیں گی

ٹوکیو: ماسابومی ہاسونو 1912 میں ڈوبنے والے جہاز ٹائی ٹینک میں بچنے والے اکلوتے جاپانی تھے۔ ان سے تعلق رکھنے والی یادداشتیں 19 اپریل سے یوکوہاما کے میناتو عجائب گھر میں ایک خصوصی نمائش پر رکھی جائیں گی۔ ہوسونو ہارومی…

اوبوکاتا اسکینڈل کے بعد واسیدا یونیورسٹی سائنس اور انجینئرنگ کے تمام مقالہ جات کا جائزہ لے گی

ٹوکیو: ہاروکو اوبوکاتا کی محرکاتی خلیاتِ ساق پر متنازعہ تحقیق پر ایک اسکینڈل سامنے آ چکا ہے۔ اس کے بعد واسیدا یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکول برائے اعلی سائنس و انجینئرنگ میں حال ہی میں مکمل ہونے والے…

79 امریکی ملاحوں نے آپریشن توموداچی کے دوران تابکاری پر ٹیپکو پر مقدمہ کر دیا

سان ڈیاگو: قریباً 80 امریکی فوجی ملاح فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر چلانے والی ٹوکیو کی یوٹیلیٹی کمپنی سے 1 ارب ڈالر کا ہرجانہ طلب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کمپنی پر الزام لگایا ہے کہ اس نے علاقے میں…

سرکاری اسکولوں میں داخلے کی تقریبات

ٹوکیو: پیر کی صبح جاپان کے سرکاری اسکولوں میں داخلے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ ٹوکیو میں 1272 اسکولوں نے تقریبات کا انعقاد کیا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کے تعلیمی اہلکاروں نے کہا کہ اس برس 93,800 کے قریب بچوں نے…

ٹوکیو کے 1266 مشہور آلوچے کے درخت ‘آلوچوں کے آبلے’ نامی بیماری روکنے کے لیے کاٹ دئیے جائیں گے

ٹوکیو: ٹوکیو میں چیری کی بہار کا وقت ہے جس کا مطلب ہے کہ آلوچوں کا موسم بھی نزدیک آ رہا ہے۔ ٹوکیو میں آلوچوں کی بہار دیکھنے کے لیے مقبول ترین مقامات میں سے ایک اومے کا اومینو پارک…

جاپان شاید اپنے ایٹمی ری ایکٹروں میں سے صرف ایک تہائی دوبارہ چلانے کے قابل ہو سکے

ٹوکیو: فوکوشیما آفت کے بعد جاپان کے تمام ایٹمی ری ایکٹر بند ہوئے تین برس ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے اپنی توانائی پالیسی کے مرکزی حصے کے طور پر ایٹمی بجلی کو بحال کرنے کی جانب قدم بڑھا…

ٹوکیو مونو ریل 17 برسوں میں پہلی مرتبہ نئی کاریں متعارف کروائے گی

ٹوکیو: اگر آپ ٹوکیو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے (ہانیدا ہوائی اڈے) پر اترے یا وہاں سے روانہ ہوئے ہوں تو آپ نے ٹوکیو مونو ریل استعمال کی ہو گی۔ یہ سروس 1964 میں شروع ہوئی تھی۔ یہ ٹوکیو میں…

شیزوؤکا میں سرنگ کے داخلے پر دو 19 سالہ اشخاص تصادم میں ہلاک

شیزوؤکا: جمعے کو رات گئے یائیزو، صوبہ شیزوؤکا میں دو 19 سالہ اشخاص ہلاک ہو گئے۔ ان کی کار ایک انڈر پاس کے داخلی راستے پر تصادم کا شکار ہو گئی تھی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ رات 11 بجے…

جاپان نے ایس ڈی ایف کو شمالی کوریا کے نئے میزائل مار گرانے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: ایک حکومتی ذریعے نے ہفتے کو کہا، جاپان نے بحیرہ جاپان میں اپنے تباہ کار بحری جہاز کو حکم دیا ہے کہ وہ آنے والے ہفتوں میں شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا کوئی بھی میزائل مار گرائے۔…

ہاکوداتے نے اوما ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر روکنے کا مقدمہ دائر کر دیا

ہاکوداتے: ہوکائیدو میں ہاکوداتے کے شہر نے جمعرات کو ٹوکیو کی ضلعی عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ اس میں استدعا کی گئی کہ آؤموری صوبے میں الیکٹرک پاور ڈویلپمنٹ کو (جے پاور) کے زیرِ انتظام اوما ایٹمی بجلی گھر…

32 برس بعد گرم چشموں میں نہانے والی حاملہ خواتین کے خلاف صلاح واپس لے لی گئی

ٹوکیو: حکومت نے ایک صلاح واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جو 32 برس قبل جاری کی گئی تھی۔ اس میں حاملہ خواتین کو گرم پانی کے چشموں میں گیلا ہونے سے خبردار کیا گیا تھا۔ ٹی بی ایس نے…

فوکوشیما کے پگھلاؤ سے بہت زیادہ سرطان کا امکان نہیں ہے: اقوامِ متحدہ کے سائنسدان

ویانا: اقوامِ متحدہ کے سائنسدانوں نے بدھ کو کہا، جاپان کی فوکوشیما ایٹمی آفت سے لوگوں میں 1986 کے چرنوبل حادثے کی طرح سرطان کی شرح بڑھنے کا امکان نہیں ہے۔ تاہم زیادہ زد پذیری رکھنے والے بچوں میں زیادہ…

14 افراد نے گورا کرنے والی کریم سے جلدی مسائل پر کانیبو پر مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: بدھ کو 14 مردوں اور خواتین نے کاسمیٹکس ساز کانیبو کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا۔ ان سب کو مقبول عام گورا کرنے والی کریموں میں ایک کیمیائی جزو کی وجہ سے جلد کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا…

چلی کے زلزلے کے بعد جاپان میں چھوٹی سونامی لہریں

ٹوکیو: جمعرات کو علی الصبح شمالی جاپان سے چھوٹی سونامی لہریں ٹکرائیں۔ قبل ازیں بحر الکاہل کے اس پار ہزاروں میل دور چلی میں 8.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ جاپانی اہلکاروں نے کچھ علاقوں کے لیے انخلاء کا مشورہ…

عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے بعد جاپان نے انٹارکٹکا میں اگلا وہیل شکار منسوخ کر دیا

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک صدی سے زیادہ کے عرصے میں پہلی بار انٹارکٹکا میں اپنا سالانہ وہیل شکار منسوخ کر رہا ہے۔ یہ منسوخی اقوامِ متحدہ کی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں کی جا…

آدمی ٹرین سے ٹکرا کر پلیٹ فارم پر کھڑے مسافروں سے جا ٹکرایا

اوساکا: منگل کی رات جے آر اوساکا لوپ لائن پر ایک آدمی ایک محدود ایکسپریس ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے کہا، ٹرین کے ساتھ ٹکر نے اسے واپس پلیٹ فارم پر پھینک مارا جس سے تین…

کیوشو الیکٹرک حکومتی امداد مانگنے والا دوسرا ایٹمی آپریٹر بن گیا

ٹوکیو: کیوشو الیکٹرک پاور کو اس ہفتے سرکاری امداد مانگنے والی دوسری ایٹمی بجلی ساز کمپنی بن گئی۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں ایٹمی ری ایکٹر بند ہیں اور فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تین برس بعد ایٹمی صنعت کے…

فوکوشیما کے قریبی قصبے کے رہائشیوں کو واپس جانے کی اجازت

تامورا: جاپان میں فوکوشیما کی ایٹمی آفت کو تین برس سے زائد گزر چکے ہیں۔ اور اب پہلی مرتبہ کھنڈر شدہ پلانٹ کے مضافاتی 20 کلومیٹر کے علاقے میں ایک چھوٹے سے ضلع کے رہائشیوں کو گھر واپسی کی اجازت…