Category: نیشنل

چین نے عالمی جنگی بحری جہازوں کے اجتماع میں جاپان کو نظر انداز کر دیا

ٹوکیو: چین میں ایک رسمی تقریب کے موقع پر بین الاقوامی جنگی بحری جہازوں کا ایک میلہ منعقد ہو رہا ہے لیکن جاپانی بحریہ کو اس میں مدعو نہیں کیا گیا۔ یہ ایشیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں میں…

جاپان وہیلنگ پابندی سے کنی کترا سکتا ہے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی پریشانی

سڈنی: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے منگل کو ایک سنگِ میل کی حیثیت کے حامل عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ اس کے تحت جاپان انٹارکٹکا میں وہیل شکار روک دے گا، تاہم انہیں ڈر بھی ہے کہ جاپان اس…

جہاز کے تصادم کے بعد روبوٹ آبدوز 8 لاپتہ چینیوں کی لاشیں تلاش کر رہی ہے

ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے پیر کو کہا، تلاش ٹیمیں آٹھ چینی ملاحوں کی لاشیں تلاش کرنے کے لیے ایک ریموٹ کنٹرولڈ آبدوز استعمال کر رہی ہیں۔ یہ افراد خلیج ٹوکیو میں دو جہازوں کے درمیان تصادم…

موسمیاتی تبدیلی سے جنگ، بھوک اور سیلاب کے خطرے میں اضافہ: اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

یوکوہاما: اقوامِ متحدہ کے ماہرین کے ایک پینل نے پیر کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر ایک سنگِ میل کی حیثیت کی حامل رپورٹ شائع کی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس صدی میں گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے…

عالمی عدالت نے جاپان کے انٹارکٹکا کے وہیلنگ پروگرام کو غیر سائنسی قرار دے دیا

دی ہیگ، نیدرلینڈز: عالمی عدالتِ انصاف نے پیر کو جاپان کے انٹارکٹکا کے وہیلنگ پروگرام کو عارضی طور پر روکنے کا حکم جاری کیا۔ اس نے قرار دیا کہ یہ جاپانی حکومت کے دعوؤں کے برعکس سائنسی مقاصد کے لیے…

حکومت نے نانکائی ٹرف پر زلزلے کی صورت میں اموات کم کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی کے ساتھ واقع نانکائی ٹرف پر آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد کم سے کم کرنے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیے ہیں۔…

دور دراز مرجانی جزیرے پر پشتہ الٹنے سے 5 ہلاک، 2 لاپتہ

ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا، اتوار کو پانچ کارکن ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے۔ ایک دور دراز کے مرجانی جزیرے پر ایک لکڑی کا پشتہ بجرے سے اتارتے وقت الٹ گیا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ وہاں تعمیراتی…

کابینہ کی ٹیم نے فوکوشیما کے بے گھر افراد میں خودکشی کے بڑھتے رجحان پر تحقیق کی

ٹوکیو: 2011 میں فوکوشیما ڈائی اچی ایٹمی بحران سے تباہ شدہ علاقوں اور مضافات میں خودکشیوں کی تعداد بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق، پچھلے برس فوکوشیما کے صوبے میں 23 افراد نے خودکشیاں ہیں۔ بظاہر…

جاپان کی وہیلنگ کے لیے سب سے بڑا خطرہ: کھانے کی رغبت میں کمی

ٹوکیو: جاپان کی وہیلنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہراساں کرنے والے ماحول پسندوں کے جہاز نہیں۔ اور نہ ہی وہیلنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے کوئی خطرہ ہے، بلکہ اصل خطرہ جاپانی صارفین کی…

جاپانی سیارے سے تیرتے اجسام کا سراغ، ممکنہ طور پر ایم ایچ 370 کا ملبہ

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا، جاپانی سیارے سے پتا چلا ہے کہ آسٹریلیا کے قریب سمندر میں 10 اجسام تیر رہے ہیں۔ جو “اغلب ترین امکان” کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کی پرواز 370 سے تعلق رکھتے ہیں۔ کابینہ…

حکومت ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں قائم کرنے کے لیے اوکوما، فوتابا کے قصبوں پر اکتفا کرے گی

ٹوکیو: وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی ہارا نے جمعرات کو باضابطہ طور پر فوکوشیما کے گورنر یوہئے ساتو کو مطلع کیا کہ حکومت اوکوما اور فوتابا کے قصبوں میں عبوری مدت کے لیے ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں تعمیر کرے گی۔…

فوکوشیما کے ماہی گیروں نے زمینی پانی سمندر کو موڑنے کی اجازت دے دی

ٹوکیو: تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب کام کرنے والے ماہی گیروں نے منگل کو اجازت دے دی کہ مرکز کے اردگرد واقع غیر آلودہ زمینی پانی سمندر میں پھینکا جا سکتا ہے۔ یہ بات ماہی گیر یونین…

سونامی سے مرنے والوں بچوں کے اہلخانہ کا ہرجانے کا مقدمہ: عدالت نے مدعیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا

سیندائی: صوبہ میاگی میں سیندائی کی ضلعی عدالت نے ایک کنڈرگارٹن کے خلاف زرِ تلافی کا ایک مقدمہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ دو بچوں کے اہلخانہ نے دائر کیا تھا۔ یہ بچے یاماموتو کے قصبے میں ایک کنڈرگارٹن…

فوکوشیما پلانٹ پر پانی کو آلودگی سے پاک کرنے والا نظام ایک بار پھر بند

ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ اس نے ایک کلیدی صاف کرنے والا نظام بند کر دیا ہے۔ یہ نظام چند ہی گھنٹے قبل چلایا گیا تھا اور تابکاری سے…

اولین چیری بلاسم کھلنے کے ساتھ ہی جاپان میں بہار کی آمد

ٹوکیو: منگل کو جاپان میں باضابطہ طور پر بہار کی آمد ہو گئی۔ اور جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے چیری بلاسم سیزن کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت کے وسطی یاسوکونی مزار میں درختوں کی نگرانی کرنے والے پیشن گو ماہرین…

سی شیفرڈ کے مہم جو وہیل شکار مخالف مشن کے بعد واپس پہنچ گئے

سڈنی: ماحول پسند زود فعال گروہ سی شیفرڈ نے بحرِ جنوبی میں اپنی تاریخ کی طویل ترین وہیل شکار مخالف مہم کے بعد خشکی پر واپس قدم رکھ دیا ہے۔ اس نے جاپانی وہیل شکاریوں کے ساتھ بلند سمندروں میں…

کوماموتو کے پارک میں جنگلی سور نے آدمی کو کاٹ کھایا

کوماموتو: اتوار کی سہ پہر کوماموتو کے ایک پارک میں 30 کے پیٹے میں ایک شخص کو جنگلی سور نے کاٹ کھایا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ابتدائی سہ پہر کے وقت نیشی وارڈ کے ایشیگامیاما پارک میں پیش آیا۔…

ایم ایس ڈی ایف کے آپریشن کو 5 سال، آج بھی صومالیہ کے ساحلوں کے نزدیک قزاقوں سے تحفظ کی کوشش جاری

جبوتی: 2009 میں مارچ کے اواخر میں میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس نے صومالیہ کے پانیوں کے نزدیک بحری قزاقی روکنے کے مشن کا آغاز کیا تھا۔ اور اب اس کو پانچ برس گزر چکے ہیں۔ جاپانی بحریہ کے جوان…