ٹوکیو: اوناگاوا، صوبہ میاگی سے جمعے کی صبح سونامی کا ملبہ ٹوکیو پہنچ گیا۔ 36 ٹنوں پر مشتمل یہ پہلی کھیپ جو زیادہ تر لکڑی اور دھات پر مشتمل ہے ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے ٹوکیو اسٹیشن کے کارگو ٹرمینل…
Category: نیشنل
سونامی کے متاثرین کے زخم بھر گئے لیکن کھرنڈ ابھی باقی
اشینوماکی: ایک سال پہلے کمبل میں لپٹی ایک مایوس نوجوان ماں اپنے تاراج شدہ شہر کے کھنڈرات میں کھڑی سونامی کی باقیات میں اپنے گم شدہ بچے کی تلاش کر رہی تھی۔ 12 ماہ کے بعد، یوکو سوگیموتو اور اس…
ڈی پی جے ملکی رازوں کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائے گی
حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) دائت کی ایک کمیٹی بنانے پر غور کر رہی ہے جو حکومتی رازوں کا جائزہ لے کر ان کو اخفا کے قانون کے تحت لانے کا فیصلہ کرے گی، جبکہ اس…
تابکاری اثرات کے خدشات کے متعلق
ٹوکیو: ایک آزاد پینل نے منگل کو بتایا کہ جاپانی حکومت کی طرف سے فرض کی جانے والی ایک بدترین صورت حال میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ متواتر ایٹمی دھماکوں کی صورت میں ٹوکیو ختم ہو سکتا ہے،…
سونامی کا ملبہ آدھے بحر الکاہل میں پھیل گیا
ہونولولو: پچھلے سال کے سونامی کا نشانہ بننے والے جاپان کے ساحلی قصبوں سے پیدا ہونے والا کاٹھ کباڑ، کشتیاں اور دوسرا ملبہ شمالی بحر الکاہل کے قریبا تین ہزار میل (4828 کلومیٹر) تک پھیل چکا ہے اور اب سے…
ٹوکیو اسکائی ٹری پر کام مکمل
ٹوکیو: دنیا کے بلند ترین کمیونیکیشن ٹاور اور دوسری بڑی عمارت ٹوکیو اسکائی ٹری پر کام بدھ کو مکمل ہو گیا جو کہ پچھلے مارچ میں جاپان کے زلزلے و سونامی کی وجہ سے دو ماہ تاخیر سے مکمل ہوا…
صفائی کے باوجود سونامی زدہ قصبوں کا نشان باقی
اوتسوچی: اوتسوچی کے دو منزلہ ہوٹل کی چھت پر اٹک جانے والی کشتی اب وہاں نہیں ہے، اور بندرگاہ پر پیدا ہونے والا بیشتر ملبہ بھی اب صاف کر دیا گیا ہے۔ تاہم قصبہ اب بھی فالج زدہ سا لگتا…
حکومت نے اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے ‘گیٹ کیپرز’ کا خطاب دے دیا
ٹوکیو: کیبنٹ آفس نے مقبول ترین لڑکیوں کے میوزک گروپ اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے آگاہی پھیلانے پر ان کا نام حکومتی مہم کے مددگاروں میں درج کر لیا ہے۔ اس گروپ کی ممبران…
ایٹمی پلانٹ کے قریبی علاقے شاید ہمیشہ ناقابل رہائش رہیں، حکومت
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا کہ پچھلے سال بڑے پیمانے کے سونامی سے تباہی کا شکار ہونے والے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد کے کچھ علاقے شاید مستقل طور پر رہائش کے لیے ناقابل استعمال رہیں۔ نومبر اور…
اوساکا کے 8 اساتذہ قومی ترانہ نہ گانے پر سزا سہیں گے
اوساکا: اوساکا کے صوبائی تعلیمی بورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں آٹھ اساتذہ نے اتوار کو منعقد ہونے والی ہائی اسکولوں کی گریجویشن تقریبات میں کھڑے ہونے اور قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کیا۔ یہ رپورٹ سپریم کورٹ…
این ٹی ٹی ڈوکومو آفات کے دوران وائس میسجنگ کی سروس شروع کرے گا
این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو کہا کہ وہ یکم مارچ سے آفات کے لیے وائس میسجنگ سروس شروع کرے گا جو کہ عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد کمپنی کے آفات سے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ آفات…
توہوکو میں آخری پناہ گزین کیمپ بھی بند
فوکوشیما: 11 مارچ کے زلزلے و سونامی سے بےگھر ہونے والے افراد کا فوکوشیما شہر میں آخری پناہ گزین کیمپ بھی جمعرات کو بند ہو گیا۔ تین آفت زدہ صوبوں فوکوشیما، میاگی اور ایواتے میں تمام پناہ گزین مراکز اب…
اوکی ناوا کا برفانی تہوار تابکاری کے خدشات پر منسوخ
ناہا: منطقہ حارہ سے ملحق صوبے اوکی ناوا کے شہر ناہا کو بچوں کے لیے روایتی برف کا تہوار اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب بچوں کے والدین نے اعتراض کیا کہ شمال مشرق سے لائی گئی برف تابکار ہو…
جاپان نے اولمپک فٹ بال کوالیفائر میں ملائیشیا کو چار صفر سے ہرا دیا
کوالا لمپور: بدھ کو جاپان اولمپک کوالیفائر کے ایک ماقبل آخر گروپ میچ میں ملائیشیا کو چار صفر سے شکست دے کر لندن گیمز میں اپنی شرکت کی امیدیں برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔ کوش تاکاشی سیکیزوکا نے کہا کہ…
شہنشاہ کی ذمہ داریوں میں کمی کی ضرورت ہے: ولی عہد
ٹوکیو: “شہنشاہ اکی ہیتو کی پچھلے ہفتے بائی پاس سرجری کے بعد ان کی ذمہ داریاں کم کی جانے چاہئیں،” ان کے بیٹے اور ولی عہد شہزادہ ناروہیتو نے اپنی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام…
جاپان نے ‘شکریے’ کی عالمی پوسٹر مہم شروع کر دی
ٹوکیو: جاپان کی سیاحتی ایجنسی نے اس ہفتے سے ایک پوسٹر مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد 11 مارچ کی آفت میں غیرملکی تنظیموں کی مدد کا شکریہ ادا کرنا اور آفت کے بعد جاپان آکر جاپان کی…
ٹیپکو فوکوشیما سے پرے 73000 میٹر کے سمندری فرش پر سیمنٹ پھیرے گا
ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ وہ مضروب ری ایکٹروں کے قریب سمندری فرش کے ایک بڑے حصے کی سیمنٹ کے ذریعے مرمت کرے گا تاکہ تابکاری کے پھیلاؤ میں کمی لائی جا…
66 فیصد مڈل اسکول جوڈو کی کلاسیں شروع کریں گے
پورے ملک میں قریباً 66 فیصد پبلک مڈل اسکول نئے حکومتی اقدام کے تحت لازمی مارشل آرٹس کے ذیل میں نئے تعلیمی سال سے اغلباً جوڈو کو منتخب کریں گے۔ دریں اثنا، سروے سے مزید پتا چلا ہے کہ 12…
سروے میں تابکاری مقدار کا انکشاف/ ممکنہ طور پر فوکوشیما کے 58 فیصد رہائشی 1 ملی سیورٹ سے کم تابکاری کی زد میں آئے
فوکوشیما: صوبائی حکومت کی طرف سے پیر کو جاری کردہ ایک سروے کے مطابق، فوکوشیما کے ایٹمی بحران کے پہلے چار ماہ میں فوکوشیما کے تقریباً 58 فیصد رہائشی بیرونی طور پر ایک ملی سیورٹ سے کم تابکاری کی مقدار…
اے کے بی 48 کی طرف سے آفت زدہ توہوکو کو 585 ملین ین کا عطیہ
ٹوکیو: مقبول آل گرل آئڈل گروپ اے کے بی 48 آفت زدہ توہوکو ریجن کو 585,259,888 ین کا ایک اور عطیہ دے گا۔ گروپ کے اراکین نے گزشتہ ہفتے کی رات سیبو ڈوم، سائیتاما صوبے میں پرستاروں کے ساتھ ملنے…
فوکوئی ری ایکٹر منگل کو آفلائن، جاپان میں چلنے والے ری ایکٹر صرف 2
فوکوئی: کانسائی الیکٹرک پاور کو اپنا ایٹمی ری ایکٹر منگل کو شٹ ڈاؤن کر دے گا۔ ایٹمی اور صنعتی حفاظت سے متعلق ایجنسی کا کہنا ہے کہ دوسرے دو ری ایکٹر بھی مارچ کے آخر تک دیکھ بھال کے لیے…
شہنشاہ اکی ہیتو صحت یابی کی طرف بڑھتے ہوئے، کتابیں پڑھنے کی اجازت طلب کر لی
ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو، جو ہفتے کو قلب کی جراحی سے گزرے ہیں، بخیریت صحتیاب ہو رہے ہیں اور اتواور کی صبح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں، کہ جہاں ان کا علاج ہو رہا ہے، پانی پینے کے قابل تھے۔…