Category: انٹرنیشنل

جاپان جی ایٹ مذاکرات میں یورو بحران کی مدد کے لیے تیار

واشنگٹن: گروپ آٹھ کی بڑی صنعتی اقوام کی طرف سے یورپی بحران پر ابتدائی گفتگو کے موقع پر جاپان نے کہا کہ وہ یورو زون کے قرضہ بحران کی بیخ کنی کے لیے مداد فراہم کرنے کو تیار کھڑا ہے۔…

ٹی پی پی مذاکرات پر کچھ رازداری ضروری، امریکی تجارتی نمائندے

ڈلاس: اعلی امریکی تجارتی نمائندے کا کہنا ہے کہ امریکہ ایشیا پیسفک کے علاقے میں نو ملکی آزاد تجارتی معاہدے کی تشکیل کے لیے جاری عالمی مذاکرات میں ہر ممکن حد تک کھلا (اوپن) ہے تاہم مذاکرات میں کچھ رازداری…

ایف-35 کی بڑھتی ہوئی لاگتوں سے جاپان اور دوسرے ممکنہ خریدار پریشان

واشنگٹن: جاپان اور پینٹاگون کے نئے لڑاکا جیٹ ایف 35 کی پشت پناہی کرنے والے دوسرے ممالک اس پروگرام کی بڑھتی ہوئی لاگتوں اور متواتر التواء پر تشویش کا شکار ہیں، جبکہ کچھ ممالک اس میں سرمایہ کاری کو ملتوی…

جاپان، چین، جنوبی کوریا کی طرف سے شمالی کوریا کو ایٹمی تجربے پر وارننگ

بیجنگ: چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے اتوار کو شمالی کوریا کو خبردار کیا کہ وہ مزید کوئی ایٹمی تجربہ برداشت نہیں کریں گے؛ یہ بات جنوبی کوریا کے صدر نے ان خدشات کے دوران کہی ہے کہ پیانگ یانگ…

شامی راج اقوام متحدہ کے امن منصوبے کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے، اپوزیشن لیڈر کا ٹوکیو میں بیان

ٹوکیو: “شامی حکومت 14 ماہ سے جاری اندرونی تنازعے کو ختم کرنے والے اقوام متحدہ کے امن منصوبے کو قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے،” اپوزیشن لیڈر برہان غالیون نے جمعے کو ٹوکیو میں نامہ نگاروں کو بتایا۔ “حکومت…

جنوبی کوریا میں امریکی فوجی کو ٹین ایج لڑکی سے زیادتی کرنے پر 6 سال کی سزا

سئیول: سیئول کی ایک عدالت نے ایک امریکی فوجی کو چھ سال قید کی سزا سنائی جس نے پچھلے سال ایک جنوبی کورین ٹین ایج لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ سئیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ کی طرف سے بدھ…

جنوبی کوریا اور جاپان فوجی معاہدے پر بات چیت میں تیزی پیدا کریں گے

سئیول: جنوبی کوریا نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان کے ساتھ فوجی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے، جو کہ 1945 میں کوریا پر بے رحمانہ جاپانی نوآبادیاتی تسلط کے اختتام کے بعد پہلا…

جنوبی کوریا کا چین سے انسانی ماس والے کیپسولوں پر کریک ڈاؤن

سیئول: جنوبی کوریا کے ایک کسٹمز اہلکار نے منگل کو کہا کہ ان کے ملک نے چین سے مردہ بچوں کی لاشوں سے حاصل کردہ ماس کے سفوف والے کیپسولوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت پیدا کر دی ہے۔…

جاپان کی افریقہ میں ڈویلپمنٹ کانفرنس

رباط: جاپان کے وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے ہفتے کو مراکش میں کہا کہ جاپان اس سال افریقی ممالک کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنے کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی امداد دے گا۔ ٹوکیو انٹرنیشنل کانفرنس برائے افریقی ترقی،…

جنوبی کوریا دو نئے ایٹمی ری ایکٹروں کی تعمیر کا آغاز کرے گا

سئیول: پچھلے سال جاپان میں آنے والے تابکاری بھرے حادثے کے بعد حفاظت پر اٹھنے والی خدشات کے باوجود جنوبی کوریا نے جمعے کو دو نئے ایٹمی ری ایکٹروں پر کام کا آغاز کر دیا۔ وزارت اقتصادیات نے کہا کہ…

جنوبی کوریا کی پروازیں شمالی کوریا کے جی پی ایس جامنگ کے نشانے پر

سئیول: اہلکاروں کے کہا کہ سرحد پار تناؤ کے درمیان شمالی کوریا کی جانب سے برقی اشارات کو جام کرنے والے سگنل، جنہوں نے شمالی کوریا کی سینکڑوں سویلین پروازوں کو متاثر کیا ہے جمعرات کو بھی بلا تخفیف جاری…

گیمبا کا نتین یاہو پر ایران پر پابندیوں کے معاملے میں صبر کرنے پر زور

یروشلم: جاپانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ کوچیرو گیمبا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر “صبر” کا مظاہرہ کرے اور پابندیوں کو کام کرنے کا موقع دے۔ گیمبا جو…

شمالی کوریا کے رہنما نے چھ سینئر اہلکاروں کی عزت بحال کر دی

معلوم ہوا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے مرحوم کِم جونگ اِل کی انتظامیہ کے تحت زیر عتاب آنے والے چھ سینئر ریاستی اہلکاروں کو پھر سے عزت و وقار بخش دیا ہے۔ ورکرز پارٹی آف…

جاپان، انڈیا کے اہلکاروں کی اقتصادی، سلامتی کے امور پر بات چیت

نئی دہلی: جاپان کے وزیر خارجہ نے پیر کو نئی دہلی میں بھارتی اہلکاروں سے ملاقات کی تاکہ دونوں ممالک میں بڑھے ہوئے سیاسی، سلامتی اور اقتصادی تعاون پر بات چیت کی جا سکے۔ کوچیرو گیمبا اور بھارتی وزیر خارجہ…

پینٹا کی طرف سے جاپان میں میرینز کے “اہم” معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری دفاع لیون پینٹا نے جمعے کو “جاپان کے ساتھ اوکی ناوا سے 9000 میرینز کی منتقلی کے اہم معاہدے” کی تعریف کی۔ یہ منتقلی، جس کے تحت فوجیوں کو گوام، ہوائی اور آسٹریلیا منتقل کیا جائے گا،…

شمالی کوریا کی طرف سے امریکہ کو غذائی امداد روکنے پر نتائج بھگتنے کی دھمکی

سئیول: شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے غذائی امداد روکے جانے کے بعد سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے جس سے نئے ایٹمی تجربے کے خدشات بڑھے ہیں، جبکہ اطلاعات کے مطابق چین نے بھی اپنے ہٹ دھرم…

جاپان آئی ایم ایف میں 60 ارب ڈالر کا حصہ ڈالنے کا سوچ رہا ہے

ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی نے اتوار کوکہا کہ جاپان عالمی مالیاتی فنڈ کو 60 ارب ڈالر ادھار دینے پر غور کر رہا ہے تاکہ یورپ کے حکومتی قرضوں کے عالمی پھیلاؤ کے خلاف آتشیں دیوار کو مضبوط کیا جا سکے۔…

امریکی کانگریس کے پینل نے بچوں کے اغوا سے متعلق بل آگے بڑھا دیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایک پینل نے منگل کو ایک بل آگے بڑھایا جو بچوں کے اغوا کے مسئلے کو حل نہ کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگائے گا، جس سے جاپان پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے جس نے…

نیوزی لینڈ نے جاپانی طیارے سے فلو پھیلنے کے خوف پر حد سے زیادہ ردعمل ظاہر کیا

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کے صحت سے متعلق حکام نے پیر کو اعتراف کیا کہ انہوں نے جاپان سے آنے والی پرواز کو آک لینڈ ائیرپورٹ پر کئی گھنٹے قرنطینہ میں رکھ کر انفلوئنزا کے بارے میں حد سے بڑھ کر…

سپر باؤل وومین ورلڈکپ میں 10000 ٹویٹس فی سیکنڈ نے جاپان کا وومین ورلڈ کپ والا ریکارڈ توڑ دیا

واشنگٹن: ٹوئٹر نے کہا ہے کہ سپر باؤل کے فائنل میچ میں ٹوئٹر صارفین دس ہزار ٹویٹس فی سیکنڈ کے حساب سے ٹویٹس داغتے رہے ہیں۔ سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی کمپنی ٹوئٹر نے اپنی فیڈ پر کہا کہ…