Category: بزنس

بِٹ کائن کرنسی نہیں لیکن قابلِ ٹیکس ہے، حکومت

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعے کو کہا کہ بِٹ کائن کرنسی نہیں ہے۔ تاہم “فطری بات ہے” کہ اس مجازی یونٹ کے لین دین اور سودوں پر ٹیکس لگنا چاہیئے۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے صحافیوں کو بتایا،…

نومورا نے اپنے بینکاری بازو کے لیے جاپان میں پہلی مرتبہ ایک خاتون سربراہ کو نامزد کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے بروکریج نومورا ہولڈنگز نے اپنے بینکاری بازو کے لیے ایک خاتون سربراہ کو چنا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ملک کے مردانہ اکثریت والے مالیاتی شعبے میں پہلا موقعہ ہے۔ 48…

حکومت جمعے کو بٹ کائن کے لین دین کے قوانین پر فیصلہ کرے گی

ٹوکیو: جاپان اس ہفتے بٹ کائن کی قانونی حیثیت واضح کرے گا، یہ بات معاملے سے باخبر ذرائع نے بتائی۔ یہ پہلی علامت ہے کہ حکومت پچھلے ہفتے ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی اور کبھی دنیا کی سب سے بڑی…

خسارہ زدہ سونی اپنی ٹوکیو کی ‘جائے پیدائش’ فروخت کرے گا

ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، سونی ٹوکیو کے ایک مہنگے علاقے میں اپنی املاک فروخت کر رہا ہے۔ یہ جگہ چھ عشروں تک اس کے ہیڈکوارٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہے۔ کبھی دنیا کی نمبر ایک رہنے…

ہنڈا کا غیر ملکیوں کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے دروازے کھولنے پر غور

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ کمپنی اپنے تمام جاپانی، تمام مردوں پر مشتمل بورڈ میں تنوع پیدا کرنے پر غور کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے پیر کو ہی ایک غیر ملکی…

جے اے ایل، اے این اے میں ہانیدا کے لینڈنگ حقوق پر پھر تصادم

ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی ہوائی کمپنیاں جمعے کو ٹوکیو کے ایک ہوائی اڈے پر لینڈنگ سلاٹ کے تنازع پر تازہ جھگڑے میں مشغول تھیں۔ اور شہری ہوا بازی کا ادارہ برسرِ پیکار کمپنیوں میں ریفری بنا ہوا…

ٹیوٹا 2017 میں آسٹریلیا سے نکل آئے گا، مقامی آٹو انڈسٹری بھی ختم ہو جائے گی

ٹوکیو: ٹیوٹا نے پیر کو کہا کہ چار برس سے بھی کم عرصے میں آسٹریلیا میں کاروں کی پیداوار روک دے گا۔ اس طرح ملک کی آٹو انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی۔ تاہم وزیرِ اعظم ٹونی ایبٹ نے بندش…

ٹیوٹا نے وینزویلا میں پیداوار روک دی

کاراکاس: ایک فیکٹری اہلکار نے جمعے کو کہا، ٹیوٹا وینزویلا میں اپنے اکلوتے اسمبلی پلانٹ پر پیداوار روک رہا ہے۔ چونکہ دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے پاس پرزے درآمد کرنے کے لیے کاغذی روپے کی کمی…

ہنڈا امریکہ سے مجموعی طور پر برآمدات کرنے والا پہلا کار ساز ادارہ بن گیا

نیو یارک: ہنڈا موٹر کو نے پچھلے برس امریکہ سے زیادہ کاریں برآمد کیں جبکہ کم تعداد میں درآمد کیں۔ اس طرح وہ بڑے جاپانی کار ساز اداروں میں پہلا ایسا ادارہ بن گیا۔ 30 برس سے زیادہ عرصہ قبل…

ین کی قدر معیشت کے لیے بہترین، لیکن امریکہ دیکھ رہا ہے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے ایک سال قبل جب اقتدار میں آئے تھے، تب سے ین کی قدر میں قریباً پانچویں حصے کے برابر کمی ہو چکی ہے۔ اور اب یہ معیشت کے لیے بہترین فائدہ مند حالت میں ہے۔…

ٹیوٹا مسلسل دوسرے برس دنیا کا نمبر ایک کار ساز ادارہ

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن مسلسل دوسرے برس دنیا کا اولین نمبر کا کار ساز ادارہ رہا۔ اس نے 2013 میں امریکی حریف جنرل موٹرز کو قریباً 270,000 گاڑیوں سے پیچھے چھوڑ دیا۔ مزید برآں، رواں برس اس نے 10 ملین…

جاپان کے تیل خریدار ایرانی درآمدات کے لیے پھر سے نجی انشورنس کمپنیوں سے رجوع کرنے لگے

ٹوکیو: صنعتی اور حکومتی ذرائع کے مطابق، جاپان کے تیل خریدار ایرانی تیل کی منتقلی پر انشورنس کے لیے پھر سے نجی کمپنیوں سے رجوع کرنے لگیں گے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے ایران پر پابندیاں ایک…

کار ساز ادارے سیلز ٹیکس اضافے سے قبل مقامی پیداوار میں اضافہ کریں گے

ٹوکیو: جاپانی کار ساز اگلے برس کے آغاز میں پیداوار میں اضافہ کریں گے چونکہ انہیں اپریل میں سیلز ٹیکس میں اضافے سے قبل کاروں کی خریداری میں بڑے اضافے کی توقع ہے۔ نیکےئی بزنس ڈیلی نے اس ہفتے خبر…

سرکردہ کاروباری تنظیم نے اگلے برس بنیادی تنخواہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا

ٹوکیو: آساہی اخبار نے اتوار کو خبر دی، جاپان کی بارسوخ ترین کاروباری تنظیم نے چھ برسوں میں پہلی مرتبہ کارکنوں کی بنیادی تنخواہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جیسا کہ معیشت رفتار پکڑ رہی ہے اور کارپوریٹ آمدنی بہتر…

نیکےئی انڈیکس 2013 میں 57 فیصد بڑھ گیا؛ چار عشروں میں بلند ترین اضافہ

ٹوکیو: سال کے آخری دن جاپانی حصص نے چار عشروں سے زیادہ کے عرصے کے دوران اپنی بہترین سالانہ کارکردگی پیش کی، اور دیگر بڑی منڈیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی سرمایہ کار 2013 کے دوران دیرینہ پس ماندگی…

بی او جے کے سربراہ کو قیمتوں میں اضافے سے تفریطِ زر کا توازن ٹوٹتا نظر آ رہا ہے

ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر ہاروہیکو کورودا کا کہنا ہے کہ صارفی افراطِ زر اگلے برس کے پہلے نصف میں 1 فیصد سے بڑھ جائے گا اور مرکزی بینک کو عوامی رائے، کہ تفریطِ زر ہمیشہ برقرار رہے گی،…

آبے کی محنت سے متعلق اصلاحات ‘ڈسپوزایبل’ کارکنوں میں اضافہ، مزدوری میں کمی کر سکتی ہیں

ٹوکیو: اب حکومت چاہتی ہے کہ قوانین میں نرمی کی جائے، جس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ کمپنیوں کے لیے ریگولر “تنخواہ داروں” کی جگہ عارضی کانٹریکٹ والے کارکن رکھنا آسان ہو جائے گا۔ جاپان ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے…

بحرالکاہل کی ٹیونا مچھلی میں کٹوتیاں ناکافی، ماہی گیری کی انتظامی باڈی کا بیان

سڈنی: ماہی گیری کی انتظامی باڈی کے سربراہ نے ہفتے کو کہا، بحرالکاہل کی ایک اشد ضروری علاقائی کانفرنس میں حد سے زیادہ ماہی گیری سے بچنے کے لیے ٹیونا مچھلی کے شکار میں کمی کی مقدار پر ہونے والا…

غیر ملکی برانڈز جاپانی کار مارکیٹ میں چھوٹی مچھلیاں

ٹوکیو: جاپانی گلیوں میں ایک غیر ملکی کار کا دیکھا جانا –ماسوائے چند لگژری برانڈز مثلاً فیراری یا جیگوار — ایک نایاب چیز ہے، ایک ایسا نقطہ جسے اس ہفتے ٹوکیو موٹر شو نے نمایاں کیا ہے۔ اگرچہ جاپانی کار…