پاکستانی ڈاٹ جے پی :جاپان میں اتوار 16 دسمبر کو ایوان زیریں کے انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (DPJ) کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس نے صرف 57 نشستیں حاصل کیں۔ جبکہ حزب اختلاف کی مرکزی جماعت…
Tag: نیشنل
قومی اور معاشرتی معاملات جو جرم اور سیاست سے جدا هوتے هیں
جاپان کے معاشرتی معاملات اور لوگوں کی باتیں
اردو میں جاپان سے
نئے ایمگریشن سسٹم کی جانکاری کے لیے سائیتاما کین کے پبلک رابطہ افسر کی میٹنگ میں آئیں
جاپان میں تمام پاکستان کمیونٹی کے ارکان کے لئے. امیگریشن کے نظر ثانی شدہ قوانین کے بارے میں ٹوکیو علاقائی امیگریشن بیورو کے پبلک رابطہ افسر مسٹر تاکاہاشی، مندرجہ ذیل تاریخ اور وقت پر امیگریشن کے نئے ریذیڈنٹ مینجمنٹ سسٹم…
سوال و جواب ;جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر آٹھ ،اخری
طلباء کے بارے نوٹس ، جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر سات
متعلقہ تنظیم کے بارے میں اطلاع کہ جس سے درخواست گزار کا تعلق ہے، یا جس کا خاوند/ بیوی ہے جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر چھ
علاقائی امیگریشن دفتر میں ہونے والی کاروائی ,جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبرپانچ
جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبرچار
جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبرتین
جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر دو
جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا
حکومت سونامی کا ملبہ قبول کرنے والی میونسپلٹیوں کی مدد کرے گی
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ حکومت توہوکو کے علاقے سے سونامی کے ملبے کو قبول کرنے والی میونسپلٹیوں کو باضاباطہ مدد فراہم کرے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات چیت کے دوران نودا نے…
زلزلہ محققین نے ٹوکیو میں ‘بڑے زلزلے’ سے خبردار کیا ہے
ٹوکیو: معلومہ تاریخ میں دنیا کے سب سے بڑے زلزلے کی پہلی برسی کے قریب آنے پر جاپانی سائنسدان پھر سے خبردار کر رہے ہیں کہ ٹوکیو میں جلد ہی کوئی زلزلہ آ سکتا ہے جس سے ہزاروں جانیں اور…
تابکاری کے خوف نے جاپان میں خوراک کے خریداروں کی نیندیں حرام کر دیں
ٹوکیو: فوکوشیما بحران سے پہلے تک جاپان میں خوراک کے خریداروں کے لیے فوڈ سیفٹی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ تاہم اب بہت سوں نے حکومتی ضمانتوں پر اپنا اعتماد کھو دیا ہے اور انہیں خدشہ رہتا ہے کہ تابکاری ان…
شہنشاہ قلب کی بائی پاس سرجری کے بعد ہسپتال سے فارغ
ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو کو دل کے کامیاب بائی پاس کے 15 دن بعد اتوار کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ 78 سالہ شہنشاہ، جن کے ساتھ ملکہ مچیکو بھی تھیں، کو جامعہ ٹوکیو کے ہسپتال سے ڈسچارج کیا…
ڈی پی جے ملکی رازوں کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائے گی
حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) دائت کی ایک کمیٹی بنانے پر غور کر رہی ہے جو حکومتی رازوں کا جائزہ لے کر ان کو اخفا کے قانون کے تحت لانے کا فیصلہ کرے گی، جبکہ اس…
تابکاری اثرات کے خدشات کے متعلق
ٹوکیو: ایک آزاد پینل نے منگل کو بتایا کہ جاپانی حکومت کی طرف سے فرض کی جانے والی ایک بدترین صورت حال میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ متواتر ایٹمی دھماکوں کی صورت میں ٹوکیو ختم ہو سکتا ہے،…
سونامی کا ملبہ آدھے بحر الکاہل میں پھیل گیا
ہونولولو: پچھلے سال کے سونامی کا نشانہ بننے والے جاپان کے ساحلی قصبوں سے پیدا ہونے والا کاٹھ کباڑ، کشتیاں اور دوسرا ملبہ شمالی بحر الکاہل کے قریبا تین ہزار میل (4828 کلومیٹر) تک پھیل چکا ہے اور اب سے…
ٹوکیو اسکائی ٹری پر کام مکمل
ٹوکیو: دنیا کے بلند ترین کمیونیکیشن ٹاور اور دوسری بڑی عمارت ٹوکیو اسکائی ٹری پر کام بدھ کو مکمل ہو گیا جو کہ پچھلے مارچ میں جاپان کے زلزلے و سونامی کی وجہ سے دو ماہ تاخیر سے مکمل ہوا…
صفائی کے باوجود سونامی زدہ قصبوں کا نشان باقی
اوتسوچی: اوتسوچی کے دو منزلہ ہوٹل کی چھت پر اٹک جانے والی کشتی اب وہاں نہیں ہے، اور بندرگاہ پر پیدا ہونے والا بیشتر ملبہ بھی اب صاف کر دیا گیا ہے۔ تاہم قصبہ اب بھی فالج زدہ سا لگتا…
حکومت نے اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے ‘گیٹ کیپرز’ کا خطاب دے دیا
ٹوکیو: کیبنٹ آفس نے مقبول ترین لڑکیوں کے میوزک گروپ اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے آگاہی پھیلانے پر ان کا نام حکومتی مہم کے مددگاروں میں درج کر لیا ہے۔ اس گروپ کی ممبران…
ایٹمی پلانٹ کے قریبی علاقے شاید ہمیشہ ناقابل رہائش رہیں، حکومت
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا کہ پچھلے سال بڑے پیمانے کے سونامی سے تباہی کا شکار ہونے والے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد کے کچھ علاقے شاید مستقل طور پر رہائش کے لیے ناقابل استعمال رہیں۔ نومبر اور…
اوساکا کے 8 اساتذہ قومی ترانہ نہ گانے پر سزا سہیں گے
اوساکا: اوساکا کے صوبائی تعلیمی بورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں آٹھ اساتذہ نے اتوار کو منعقد ہونے والی ہائی اسکولوں کی گریجویشن تقریبات میں کھڑے ہونے اور قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کیا۔ یہ رپورٹ سپریم کورٹ…