Tag: سیاست

یوروزون کا بحران دنیا کی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، نودا کا ڈیوس فورم سے خطاب

پیرس: وزیراعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو یوروزون پر زور دیا کہ وہ اپنے قرضے پر جلد از جلد گرفت مضبوط کرے۔ انہوں نے اسے عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔ نودا نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ…

آفت سے نمٹنے کے لیے قائم کم از کم 10 گروپوں نے اپنی میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعے کو بتایا کہ جاپان میں سونامی اور ایٹمی بحران کی آفات سے نمٹنے والے جاپانی حکومت کے 15 میں سے کم از کم 10 گروپوں نے اپنا کوئی تفصیلی ریکارڈ نہیں رکھا، جس سے آفت…

تین بڑی پارٹیاں سرکاری ملازمین کی اجرت کم کرنے پر متفق

حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور بڑی حزب مخالف لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو نے آخر کار مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 8 فیصد سے زیادہ کمی پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو ورکنگ لیول کی ایک…

جاپان کو اپنا کنزمپشن ٹیکس 15 فیصد تک بڑھا دینا چاہیے، آئی ایم ایف

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے بدھ کو کہا کہ جاپان کو اپنا کنزمپشن ٹیکس کم از کم 15 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس کا قومی قرضہ کم ہو اور ایک اور عالمی مالیاتی بحران سے بچا جا…

نودا جاپانی قرضے کے پہاڑ کو فتح کرنے کی جدوجہد میں

ٹوکیو: اگرچہ عالمی مارکیٹوں کی نظر یورپی قرضہ بحران پر جمی ہوئی ہے، تاہم آدھی دنیا کے فاصلے پر جاپان ادھار اٹھانے کی سب سے بڑی بیماری سے لڑ رہا ہے، جس سے اس کے لوگوں کی آنے والوں نسلوں…

اوکادا کی طرف سے ایٹمی بحران سے متعلق میٹنگوں کا ریکارڈ نہ رکھنے پر معذرت

ٹوکیو: ڈپٹی وزیر اعظم کاتسویا اوکادا نے منگل کو 11 مارچ کے زلزلے و سونامی کے ابتدائی دنوں میں ہونے والے ایٹمی بحران کی ٹاسک فورس کے اجلاسوں کا ریکارڈ موجود نہ ہونے پر معذرت کی۔ این ایچ کے کے…

نودا قرض کو حل کرنے پر سنجیدہ، غیرفیصلہ کن سیاست کے اختتام کی اپیل

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے منگل کو عزم کیا کہ وہ ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کو آگے بڑھائیں گے، اس کے ساتھ انہوں نے حزب مخالف کے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ آنے والی نسلوں کی خاطر جاپان…

36 سالہ ہاورڈ لاء گریجویٹ جاپان کی کم عمر ترین خاتون مئیر منتخب

ٹوکیو: شیگا صوبے میں ووٹروں نے ایک 36 سالہ خاتون کو ملک کی کم عمر ترین خاتون مئیر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ یہ ایک ایسے ملک میں ہوا ہے جہاں سیاستدانوں کی اکثریت عمر رسیدہ مردوں پر مشتمل…

بجلی ساز انڈسٹری نے بڑی سیاسی جماعتوں کو چندے دئیے

بجلی ساز کمپنیوں نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو فنڈز دئیے۔ ان کی انتظامیہ نے سب سے بڑی حزب مخالف کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور لیبر یونینوں نے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپانی (ڈی پی جے)…

تعمیرنو ایجنسی کے سربراہوں کی نامزدگی

حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت نے وزارت لینڈ، انفراسٹرکچر، ٹراسپورٹ اور سیاحت کے سابقہ وائس ایڈمنسٹریٹر یوکیوشی مینےہیسا کو 10 فروری کو قائم کی جانے والی تعمیر نو کی ایجنسی کا نائب وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مینےہیسا 11…

ایل ڈی پی کا اس سال ڈی پی جے سے اقتدار حاصل کرنے کا عزم

اتوار کو مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹوکیو میں اپنا 79 واں سالانہ کنونشن منعقد کیا، اور عہد کیا کہ اس سال حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) سے اقتدار حاصل کر لیں گے۔ ایل ڈی…

ایٹمی بحران کی ٹاسک فورس نے میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا

فوکوشیما ڈائچی ایٹمی پلانٹ پر جاپان کے پیدا شدہ ایٹمی بحران سے نمٹنے کے لیے قائم کردہ باڈی نے اپنی میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا؛ یہ بات پیر کو ایک اہلکار نے بتائی۔ حکومت کی ایٹمی بحران کی ٹاسک…

ازومی کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس میں اضافے پر عوامی بریفنگ کا انعقاد

وزیر خزانہ جون ازومی نے ہفتے کو بریفنگوں کے ایک سلسلے کی پہلی بریفنگ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس کو 5 سے 10 فیصد کرنے کی…

حکومت کا کہنا ہے کہ کنزمپشن ٹیکس (شوهی زے) میں 5% اضافہ صرف سوشل سیکیورٹی کے لیے استعمال ہو گا

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا کہ کنزمپشن ٹیکس (شوهی زے) میں تجویز کردہ پانچ سے دس فیصد اضافے سے حاصل ہونے والا ریونیو صرف سوشل سیکیورٹی کے اخراجات کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ این ایچ کے کے مطابق،…

امریکی حکومت پرامید کہ نودا کچھ وقت مزید عہدے پر برقرار رہیں گے

ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کو کہا کہ واشنگٹن نودا پر انحصار کر رہا ہے، اور امید ظاہر کی کہ وہ جلدی جلدی آنے جانے والے پیش روؤں کی بجائے کچھ دیر نکال کر جائیں گے۔ نودا، جو 2006…

ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چالو کرنے کا انحصار سیاسی فیصلے پر

حکومت کو اپنے ایٹمی پلانٹس کی سیفٹی پر پیش کی جانے والی رپورٹس میں سات بجلی ساز کمپنیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے فرض کردہ زلزلے کی شدت سے دوگنا زلزلہ بھی آئے تو ان کے ری ایکٹر…

ازومی ایران پر پابندیوں کے اثرات پر فکرمند

وزیر خزانہ جون ازومی نے ایران پر امریکی پابندیوں کے موثر ہونے اور ان کے جاپانی بینکوں پر اثرات کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ازومی کے خیالات اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی حکومتی اہلکاروں کا…

یورپ میں استحکام کے لیے جاپان آئی ایم ایف کی مدد کے لیے تیار

ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ کی مزید فنڈز کے لیے کی جانے والی اپیل کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ اس اپیل کا مقصد یورپ کے لیے اس کے حکومتی…

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیار ترک کر دینے کا مشورہ

کوریائی راج کے لیڈر کم جونگ اِل کی موت کے بعد پائی جانے والی گہری تشویش کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ دوبارہ سے ایٹمی ہتھیار…

نودا ٹیکس فائٹ کے لیے ایک آنکھ پر کپڑے کا ٹکڑا لگائے ظاہر ہوئے

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا پیر کو ٹیکس پالیسی کی لڑائی میں اصل بدقسمتی (بلیک آئی) سے بچنے کے لیے ایک آنکھ پر کپڑا ڈال کر پہنچے۔ نودا ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سالانہ کنونشن کے موقع پر اپنی دائیں آنکھ…

یورپی یونین کی ڈاؤن گریڈنگ کے بعد ازومی جاپان کی قرضے کی ریٹنگ میں کمی کے خدشے سے پریشان

ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی  نے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی جانب سے یورپی یونین کے نو قرضہ بحران سے متاثرہ ممالک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے بعد اپنے ملک کے حکومتی قرضے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ “جب…