اخبار: ٹوکیو: منگل کی صبح ناہا میں ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر ڈیوٹی کے دوران سوگیا، جس کی وجہ سے ایک جہاز اتر نہ سکا چونکہ وہ اس کے ساتھ ریڈیو پر رابطہ کرنے کی کوششوں میں ناکام رہا تھا۔ جی…
Author: خاور کھوکھر
جنوبی کوریا جاپان کے ساتھ ” مبینه ” جنسی غلاموں پر بات جیت کی تجویز دے گا
اخبار: سئیول: یونہاپ نیوز ایجسنی کے مطابق، جنوبی کوریا اس ہفتے جاپان کے ساتھ زمانہ جنگ کے جنسی غلاموں پر بات چیت کی تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو ایسا ایشو ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات…
اوئیتا سے کار میں موجود بچی کے اغوا کا خدشہ
اخبار: اوئیتا: پولیس ایک دو سالہ بچی کو تلاش کر رہی ہے جسے ان کے خیال میں ہیجی ماچی، صوبہ اوئیتا سے منگل کی دوپہر اغوا کیا گیا تھا۔ فوجی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ بچی کی ماں…
وزیر اعظم نودا بھی بلاگروں کی برادری میں شامل نودا صاحب ہفتہ وار بلاگ لکھ رہے ہیں
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کو بتایا کہ یوشیکو نودا نے ہفتہ وار بلاگ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہفتے میں ایک بار ملک کے حالات اور…
ٹیپکو نے زرتلافی کے لیے درخواست فارم بھیجنے شروع کر دئیے
اخبار: ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ اس نے فوکوشیما کے رہائشیوں کو فارم بھیجنا شروع کردئیے ہیں تاکہ وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف سے نقل مکانی کی وجہ سے ہونے…
روس کی طرف سے جاپان کے قریب بمبار طیاروں کی پروازوں کا دفاع
اخبار: ماسکو: روس نے پیر کو جاپان کے قریب اپنے اسٹریٹیجک بمباروں کے حالیہ مشن کا دفاع کیا ہے اور ٹوکیو پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے مابین پرانے علاقائی تنازعے کو ہوا دے رہا ہے۔ روسی…
نودا کا کہنا ہے کہ جاپان ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چالو کرے گا، لیکن توانائی کی پالیسی پر نظرثانی کرے گا
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم نودا نے منگل کو وعدہ کیا کہ بجلی گھر ایٹمی بحران کے بعد طے کی جانے والے حفاظتی معیارات کو مدنظر رکھ کر دوبارہ چالو کیے جائیں گے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم…
جاپان آن ائیر سافٹویر اپڈیٹ کی فراہمی میں موبائل انڈسٹری میں پہلے نمبر پر
اخبار: ریڈ بینڈ سافٹویر، جو مشہور زمانہ موبائل سافٹویر مینجمنٹ (ایم ایس ایم) کے ساتھ ایک بلین سے زیادہ ریڈ بینڈ والے آلات کے ساتھ مارکیٹ لیڈر ہے، نے “جاپان میں فرم وئیر اوور دی ائیر” کے نام سے ایک…
روس جاپان کے ساتھ متنازع جزائر پر “پرسکون ” بات چیت کا متمنی
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ “پرسکون” بات چیت شروع کرے جس میں متنازع کوریل جزیروں کے مستقبل کے بارے میں لازمی شرائط نہ لاگو کی گئی ہوں۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے…
وزیر اعظم نودا کی طرف سے اگلے وزیر صنعت و تجارت کے طور پر ایدانو کی تقرری
اخبار: ٹوکیو: پیر کو یوکیو ایدانو، جو مارچ کے سونامی اور فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد جاپانی حکومت کا چہرہ بنے رہے ہیں، کو نیا وزیر صنعت نامزد کیا گیا ہے، جبکہ ان کے پیش رو متنازع الفاظ کے استعمال…
78% لوگ مستقبل میں بڑے زلزلے سے پریشان
یموری شمبن یموری شمبن کے سروے کے مطابق جاپانیوں کی قریباً 80 فیصد تعداد — 2002 کے بعد سب سے بڑی تعداد– اس بات پر پریشان ہوتی ہے کہ ان کے رہائشی علاقے میں زلزلہ آ سکتا ہے، اور صرف…
جاپان شاید ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرے
اخبار: ٹوکیو (کیودو): جاپان ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرنے کے بارے میں غور کرے گا تاکہ ایٹمی حفاظت پر معمور کارکنوں کا کا معیار بہتر کیا جا سکے، یہ بات حکومت کی طرف سے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر…
مضبوط ین کی وجہ سے جاپانی صارفین کی طرف سے امریکی مصنوعات خریدنے میں تیزی
اخبار: فارورڈنگ اور شپنگ میں عالمی نمبر ایک مائی یوایس ڈاٹ کام نے جاپانی صارفین میں امریکی مصنوعات کی خواہش میں زبردست اضافے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پچھلا ہفتہ ڈالر کے لیے ین کے مقابلے میں ریکارڈ مندی کا شکار…
“موت کا قصبہ” کے الفاظ پر وزیر صنعت وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے صرف آٹھ دن بعد ہی مستعفی
اخبار: ٹوکیو: نئی جاپانی حکومت پر پہلی ضرب کے طور پر وزیر معیشت، تجارت و صنعت نے ہفتے کو بحران زدہ فوکوشیما میں تابکاری کی آلودگی کے بارے میں کہے گئے اپنے الفاظ پر استعفی دے دیا۔ یوشیو ہاچیرو، جنہیں…
اوساکا سب وے کے دو ڈرائیوروں کے غیرقانونی ادویہ کے ٹیسٹ مثبت
اخبار: اوساکا: اوسکا میونسپل ٹرانسپورٹیشن بیورو نے اس ہفتے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو سب وے ٹرین ڈرائیوروں کے غیر قانونی ادویہ کے لیے ٹیسٹ مثبت نکلے ہیں۔ اگست میں اوساکا شہر کے ایک بس ڈرائیور کو غیر…
سیون الیون سٹورز پر ہنگامی صورت حال کے لیے فون کی تنصیب
اخبار: ٹوکیو: سیون الیون جاپان کمپنی اپنے ٹوکیو کے اسٹوروں میں ہنگامی صورت حال میں استعمال کے لیے فون نصب کر رہی ہے۔ باسہولت اسٹور کے آپریٹر این ٹی ٹی ایس نے چیودا وارڈ میں 7 ستمبر سے اسٹوروں میں…
جاپان کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بلاگ پر اوباما کا فلائٹ پلان جاری کر دیا
اخبار: ٹوکیو: ہفتے کی پریس رپورٹس کے مطابق، جاپان میں ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر نے امریکی صدر باراک اوباما کے خفیہ پرواز ائیر فورس ون کے ذریعے پچھلے سال ہونے والے ٹوکیو کے دورے کی تفصیلات اپنے ذاتی بلاگ پر…
زلزلے اور سونامی کے چھ ماہ بعد بھی متاثرین مصیبت میں
اخبار: ٹوکیو: جاپان مارچ کے زلزلے کو چھ ماہ پورے کرنے والا ہے لیکن دسیوں ہزار لوگ عارضی رہاش گاہوں میں پڑے اپنے پیاروں کا ماتم کر رہے ہیں، تابکاری سے خوفزدہ اور بحالی کی طرف لمبے سفر کے بارے…
یورپی یونین جاپان سے درآمدہ خوراک پر حفاظتی جانچ جاری رکھے گی
اخبار: برسلز: یورپی یونین نے جاپان کے کچھ علاقوں سے درآمدہ خوراک کی ممکنہ تابکاری کے لیے جانچ کو اس سال کے آخر تک بڑھا دیا ہے، یورپی یونین کے ایگزیکٹو نے جمعے کو کہا۔ یورپی کمیشن کے ایک بیان…
قید سے حال ہی میں چھوٹنے والا آدمی دو خواتین کو قید رکھنے کے جرم میں زیر حراست
اخبار: ٹوکیو: قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے ایک آدمی کو مبینہ طور پر دو خواتین کو اپنے اپارٹمنٹ میں مبینہ طور پر قیدی بنا کر رکھنے کے جرم میں پھر گرفتار کر لیا گیا ہے، ٹوکیو پولیس…
گیمبا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی افواہ پر تحفظات کا اظہار
اخبار: ٹوکیو: فوکوشیما ضلع نمبر 3 کی نمائندگی کرنے والے ایوان زیریں کے رکن، وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے ان خبروں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ آیا سیاستدانوں کو بجلی کی قیمت میں 10 فیصد اضافے پر راضی…
جاپان کی معیشت حکومت کے ابتدائی تخمینے سے زیادہ سکڑی
اخبار: ٹوکیو: جاپان کی معیشت اپریل سے جون کی سہ ماہی میں 2.1 فیصد سالانہ کے حساب سے سکڑی جو ابتدائی تخمینے سے بدتر ہے اور مارچ کے زلزلے کے بحران کی شدت کی غماز ہے، حکومت نے جمعے کو…