اخبار: تاکاماتسو، کاگاوا صوبے میں ایک پولیس افسر کو ایک سہولتی (کونبینی)اسٹور کے عوامی بیت الخلا میں گاہکوں کی تصاویر بنانے کے لیے ایک چھوٹا ویڈیو کیمرہ لگانے کے اعتراف کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے…
Author: خاور کھوکھر
شیزوکا کے دریا میں سیاحتی کشتی الٹنے سے 2 ہلاک، 3 لاپتہ
اخبار: شیزوکا صوبے کے ایک مقبول دریا میں سیر کرنے والی ایک کشتی الٹ گئی، جس سے دو لوگ ہلاک اور باقی 3 لاپتہ ہوگئے، اہلکاروں نے بتایا۔ 12 میٹر لمبی فائبر گلاس کی بنی کشتی، جس میں 21 مسافر…
مسلسل پانچویں مہینے جولائی میں بھی جاپان کی برآمدات میں کمی
اخبار : حکومت نے منگل کو بتایا کہ برآمدات مسلسل پانچویں مہینے میں جولائی میں بھی گراوٹ کا شکار رہیں، جبکہ ملک ین کی مضبوط ہوتی قدر اور مارچ کے زلزلے و سونامی کے اثرات سے نبرد آزما ہے۔ وزارت…
ایک ہفتے کے دوران ہیڈ اسٹروک سے 35 ہلاک اور 7071 ہسپتال میں داخل
اخبار : آگ اور بحران سے متعلق ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ پچھلے ہفتے ہیڈ اسٹروک کی وجہ سے ہسپتال لے جائے جانے والے افراد کی کی تعداد پورے موسم گرما میں سب سے زیادہ رہی۔ آٹھ سے چودہ…
پلانٹ سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر تابکار سیزیم کی زیادہ مقدار کا انکشاف
اخبار: فوکوشیما (کیودو): فوکوشیما صوبے میں ایک ضلعی عدالت کے نزدیک واقع گڑھے کے کیچڑ میں تابکار سیزیم کا بڑا درجہ پایا گیا ہے، یہ جگہ تباہ حال فوکوشیما نمبر 1 اٹمی بجلی گھر سے 100 کلومیٹر مغرب میں واقع…
سونی جاپان میں پلے اسٹیشن 3 کی قیمتیں کم کرے گا
اخبار: ٹوکیو سونی کمپیوٹر اینٹرٹینمنٹ انکارپوریشن نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپان میں اپنے ویڈیو گیم کنسول پلے اسٹیشن 3 کی قیمتیں کم کرے گا، تاکہ سال کے آخر کے شاپنگ سیزن میں مقابلے کے لیے تیار ہوسکے۔ سونی…
سان ریکو کے ساحل کے نزدیک سمندری فرش میں دراڑوں کا انکشاف
اخبار : ایواتے، میاگی اور فوکوشیما صوبوں کی ساحلی پٹی کے نزدیک سمندری فرش میں گیارہ مارچ کے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد ممکنہ طور پر پیدا ہونے والی دراڑوں کا پتا چلا ہے، انھیں گہرے سمندر میں جانے…
اوساکا میں کنستروں سے مزید کٹے ہوئے انسانی اعضا برآمد
اخبار : اوساکا میں پولیس نے پیر کو کہا کہ انھیں کم از کم دو افراد کے مشکوک قتل کے کیس کے سلسلے میں گلے سڑے جسمانی اعضا سے بھرے تین مزید دھاتی کنستر ملے ہیں، جن میں ایک سر…
مارچ میں فوکوشیما پلانٹ کی تابکاری امریکی ساحل تک پہنچ گئی تھی
اخبار : جاپانی ایٹمی بجلی گھر سے تابکار گندھک کا ایک ریلا مارچ کے آخر میں کیلیفورنیا میں پایا گیا تھا، تاہم محققین کہتے ہیں کہ اس سے صحت کو کوئی خطرہ نہ تھا۔ اگرچہ معمول کے درجوں سے تابکاری…
توشیبا کا برازیل میں سیمی کنڈکٹر ڈیزائن ہاؤس لگانے کا مشترکہ منصوبہ
اخبار : توشیبا نے اپنے برازیلی شریک کار سیمپ توشیما انفارمیٹیکا لمیٹڈ (سٹل)، سے مل کر ایک سیمی کنڈکٹر ڈیزائن ہاؤس، ایس ٹی آئی سیمی کنڈکٹر ڈیزائم برازیل لمیٹڈ کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ مشترکہ منصوبہ پچھلے سال…
فیوجستو کی طرف سے باآسانی ویب اطلاقیے تخلیق کرنے کے سافٹویر کا اجرا
اخبار : فیوجستو لمیٹڈ اور فیوجستو ایپلی کیشنز لمیٹڈ نے ایک سافٹویر ٹول جاری کیا ہے جو گاہکوں کے لیے ان کے اپنے ویب اطلاقیے تخلیق کرنا آسان بنا دیتا ہے۔ ریپڈ ویب ایس ایس بنیادی طور پر آفس سے…
جاپان کی جی ڈی پی اپریل سے جون کی سہ ماہی میں 1.3 فیصد سکڑ گئی
اخبار : مارچ کے بڑے زلزلے اور سونامی، جس نے جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں کے بڑے حصے کو نقصان پہنچایا تھا، کے سست کردینے والے اثر کی وجہ سے جاپان کی معیشت اپریل سے جون کی سہہ ماہی میں…
اوساکا شهر کے ایک پارک سے انسانی سر اور ٹانگیں برآمد
اخبار :پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کو اوساکا کے ایک پارک سے ایک کٹا ہوا سر اور دو ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ دریافت ایک مرد کارکن کے ہاتھوں ہوئی جو صبح ساڑھے سات بجے تینوجی وارڈ کے ہیگاشیکوزو…
جاپان کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے مرکز نے کام شروع کردیا
اخبار : جوہری توانائی کو قابل تجدید توانائی سے بدلنے پر توجہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملک کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے مرکز، میگا سولر، نے کاواساکی میں کام شروع کردیا ہے۔ دسمبر میں ایک اور سہولت گھر…
کابینہ کی طرف سے ایک نئے جوہری نگران ادارے کی منظوری
اخبار : پیر کو کابینہ نے ایک حکومتی منصوبے کی منظوری دی ہے تاکہ فوکوشیما بحران کے تناظر میں وزارت ماحول کے زیر انتظام ایک نیا جوہری نگران ادارہ قائم کرکے اسے مزید صلاحیتیں عطا کی جاسکیں۔ موجودہ نیوکلئیر اینڈ…
پاکستانی قوم کو 65وان یوم آزدی مبارک ، فرام غریب عوام جاپان
غریب عوام کے بانی اور ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ھوۓ اپنے بیاں میں کہا ھے کہ انتہائ نامناسب حالات کے باوجود پاکستان نے اپنی عمر کے 64 سال پورے کر…
مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد دارالحکومت میں ایک تباه کن زلزله آنے کے خدشات
11 مارچ کو آنے والے 9.0 شدت کے زلزلے کے پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھی ٹوکیو شہر اور دوسرے اضلاع میں سے گزرنے والی سرگرم فالٹ لائنز کسی بھی وقت ایک تباہ کن زلزلہ پیدا کرنے کے قابل ہیں۔…
تابکار چاولوں کے بارے میں مذاق نے توکائی ٹیلی وژن کو مشکل میں ڈال دیا
ناگویا توکائی ٹیلی وژن کارپوریشن نے تابکار چاولوں کے مذاق سے بننے والے اسکینڈل کے سلسلے میں وضاحت کی ہے جو ان کے ایک پروگرام “پیکن ٹیلیوژن” پر 4 اگست کو ظاہر ہوا تھا۔ پروگرام میں ایک سیگمنٹ رکھا گیا…
ٹرانسفارمر روبوٹس
از میاموتو شیگیوری 1975 میں جب جارج لوکاس اپنی “اسٹار وارز” کے اسکرپٹ کو ختم کرہی رہے تھے، جاپان کا سائنس فکشن “سپر سینتائی” (سپر ٹاسک فورس) سیریز کی شروعات کے ساتھ ایک بالکل ہی مختلف سمت میں آگے بڑھ…
جاپان کے بہت سے علاقوں میں گرمی ، پارہ 35 درجے سینٹی گریڈ سے بلند رہا
اخبار :جاپان کی موسمی ایجنسی کے مطابق۔ گرمی کی شدید لہر نے جمعرات کو بھی جاپان کے بہت سے علاقوں کو اپنی گرفت میں لیے رکھا جس کی وجہ سے ٹوکیو کے شمال میں واقع گونما صوبے کے شہر تاتی…
جاپان میں بحران کے پانچ مہینے پورے ہونے پر 20425 لوگ ہلاک یا گمشدہ
اخبار :اس جمعرات کو جاپان نے 11 مارچ کو توہوکو ریجن میں آنے والے زلزلے وہ سونامی کے پانچ ماہ پورے کرلیے۔ حکومت کے مطابق یکم اگست کو 20425 افراد ہلاک یا گمشدہ تھے، جبکہ نوے ہزار سے زائد لوگ…
چار سالوں میں پہلی بار خوراک کی خودانحصاری کی شرح 40 فیصد سے نیچے آگئی
اخبار :حرارے (کلوری) لینے کے لحاظ سے جاپان کی خوراک کی خودانحصاری کی شرح مالی سال 2010 میں 39 فیصد تک گر گئی ہے، جو پچھلے سال کی نسبت ایک فیصد کم ہے، اور چار سالوں میں 40 فیصد کی…