سڑک پر رسہ تان کر موٹر سائیکل سوار کو زخمی کرنے پر ارادہ قتل کے الزام میں گرفتار نیٹ سورسز ایتاکورا: کانا گاواکین کاواساکی پولیس نے ایک باون سالہ بیکار شخص کو ارادہ قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے…
Author: خاور کھوکھر
نوے سالہ بڑھیا ڈرائیور نے چوک میں گاڑی چڑھا کر ایک کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا ۔
نوے سالہ بڑھیا ڈرائیور نے چوک میں گاڑی چڑھا کر ایک کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا ۔ نیٹ سورسز ایتا کورا:کانا گاوا کین چیگاساکی میں نوئے سال کے زائد عمر کی ایک ضیعف ڈارئیور نے سڑک پر…
جاپان میں چیری بلاسم کا موسم ،۔ ایک ویڈیو
اس ویڈیو میں اپ جاپان بھر کے مشہور اور خوبصورت مقامات کے ساکورا موسم کا نظارہ کر سکتے ہیں ،۔
جاپان میں ہر موسم کا ایک الگ رنگ ہوتا ہے ۔ سردیوں میں پہاڑ سفید رنگ اوڑھ لیتے ہیں ، تو بہار میں ساکورا کی وجہ سے گلابی ، بہار میں خوبانی پر بھی رنگ ہوتا ہے ،۔ خوبانی کے پھول کئی رنگ میں ہوتے ہیں ، یہ سب رنگ جاپان کے پہاڑوں پر نظر آتے ہیں ،۔
گرمیاں ، ہلکے سبز رنگ سے شروع ہو کر گہرے سبزرنگ میں رنگی جاتی ہیں ،۔
خزاں کے موسم میں جاپان کے پہاڑوں کا رنگ دیکھنے والا ہوتا ہے ،۔
ہمارے یہاں شادیوں پر پکنے والے میٹھے چاول جن کو متنجن کہتے ہیں ،۔ خزاں میں جاپان کے پہاڑ متنجن کا رنگ لئے ہوتے ہیں ،۔
درختوں کا ایک جھنڈ دھکتے ہوئے سرخ لوہے کا رنگ لئے ہوتا ہے تو ساتھ والا جھنڈ سونے کے رنگ کو شرماتا ہوا پہلا رنگ لئے ہوتا ہے ،۔
کچھ جھنڈ ہلکی سبز اور کچھ گہرے سبز نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔
جاپان میں پہار کا موسم ہے ، دریا کے کنارے سرسوں پھولی ہوئی ہے ،۔ ہر طرف خوشبو پھیلی ہوئی ہے ،۔
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔ امریکہ صدارتی حکم میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ میں ایمپورٹ کی جانے والی چیزوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا تاکہ ملکی مصنوعات کو تحفظ دیا…
سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔
سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔ نیٹ سورسز کازو: میتسبشی الیکٹرک کارپوریشن نے ایک نئی ٹیکنالوجی ڈویلپ کی ہے جس میں ایل ای ڈی کے پروجیکٹر کے ساتھ سڑک سطح پر سائین جھگمگا جائیں گے ،۔…
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:مشہور زمانہ نان گورنمنٹل ارگنائیزیشن ٹرانسپیسی انٹرنیشنل کے سالانہ انڈکس کے مطابق جاپان کا نمبر 20رہا ،۔ جاپان پچھلے سال دوہزار سولہ میں بھی اسی نمبر پر تھا…
ولینٹائین ڈے کے تحفے نے مصیبت میں ڈال دیا،۔
ولینٹائین ڈے کے تحفے نے مصیبت میں ڈال دیا،۔ یہاں جاپان میں ولینٹائین ڈے پاکستان سے مختلف ہوتا ہے ،۔ یہاں ولینٹائین ڈے پر خواتین ،اپنے پسندیدہ مردوں کو چاکلیٹ کا تحفہ دیتی ہیں ،۔ عام طور پر ولنٹائین ڈے…
پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔
پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپان چیبا کی ایک کمپنی نے پولن کا سراغ لگانے اور فضا میں پولن کی مقدار ماپنے والے ایک ہزار روبوٹ تیار کئے ہیں…
دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔
دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔ ایک جائیزے کے مطابق جاپان میں سال دو ہزار سترھ میں 19628افردا نے سیاسی پناھ کی درخواست گزاری ہے ،۔ درخواست گزاروں کی یہ تعداد اپنی جگہ…
چاند گرہن ۔ بلیو بلڈ مون ۔
نیٹ سورسز ایتاکورا : اکتیس جنوری دو ہزار آٹھ کی شام کو یہاں جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا ،۔ اس دفعہ کا یہ چاند گرہن کوئی عام گرہن نہیں ہے ،۔ ماہرین نے اس گرین کو “ سپر بلیو…
اپنی بیٹی پر تشدد کے مرتکب کو سات سال قید کی سزا ،۔
نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان شیزوکا کی ڈسٹرک کورٹ نے چوبیس سالہ باپ کو دو ماھ کی بیٹی پر تشدد کرنے کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے ،۔ واقعات کے مطابق شیزوکا کین کے نامازو شہر…
جاپان میں نئے سال کی روایات کا ذکر ، تحریر خاور کھوکھر
جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔
جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔ جاپان کی لوک کہانیوں میں ایک کہانی ہے جس میں کہ ایک کنیز اپنے مالک کی محبت کو ازمانے کے لئے ایک شیشے کی پلیٹ ٹوڑ…
جاپانی سائینسدان حیرت ناک مرغی تیار کرنے میں کامیاب ۔
میرا 12 اکتوبر 2017ء ، ایک دن کی روداد
ٹوکیو ہانیدا ائیر پورٹ پر کتے نے ترتھلی مچا دی ۔
نیٹ سورسز کازو : پیر کے روز یہان ٹوکیو کے ہانیدا ائیر پورٹ پر ایک کتے نے ترتھلی مچا دی ، ۔ ائیر پورٹ کے اندر صبح کے ساڑھے اٹھ بجے، یہ کتا ٹوکری سے بھاگ نکلا تھا،۔ کتا ہانیدا…
ظاہر افریدی صاحب کی کتاب تاریخ جاپان
ظاہر افریدی صاحب جو کہ یہان جاپان میں این ایچ کے میں پروگرام مینجر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں انہون نے اپنے قیام جاپان کے دوران جاپانی تاریخ پر تحقیق کر کے اردو میں ایک کتاب مرتب کی ہے ،۔ ویسے تو اس کتاب کا سارا مواد روزنامہ اخبار اور اردو کے انسائکلو پیڈیا پر شائع ہو چکا ہے ،۔ آپ افریدی صاحب کی تاریخ جاپان روزنامہ اخبار کی پرانی تحاریر سے سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں ،۔ لیکن بہرحال کتاب پڑھنے کا ایک الگ مزہ اور تاثر ہوتا ہے ، خاس طور پر جو لوگ تحقیق و تخلیق سے تعلق رکھتے ہیں ،۔
جاپان میں اگر آپ کا پرس ، بٹوا گم ہو جاتا ہے تو ؟
جاپان میں ایک کیس کی روداد
ہتھکڑی سمیت فرار ویت نامی پکڑا گیا
نیٹ سورسز کازو: جمعرات کے روز اوزمی پولیس سے سوالات کے دوران جھگڑا کرنے والا اکتیس سالہ ویت نامی باشندہ جو کہ ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگے ہوئے فرار ہوگیا تھا ، پکڑا گیا ،۔ گنماں کین اوزمی سے فرار…
خاتون نے ڈاکو کو دھکے مار کر سٹور سے باہر نکال دیا ،۔
نیٹ سورسز کازو: 29 اگست کی شام چیبا کین کیکونوما کے ایک سیون الیون سٹور پر ایک بیس سال جوان جس کا قد 165 سینٹی میٹر بتایا جاتا ہے ان نے چاقو کے زور پر سٹور کو لوٹے کے لئے…