ٹوکیو: 80 کے قریب لوگ، جو اپنے آپ کو عالمی ہیکر گروپ انونیمس کے اتحادی کہہ رہے تھے، نے ہفتے کو ٹوکیو میں غیر قانونی ڈاؤنلوڈنگ کے سخت قوانین کے خلاف گھاس پھوس اکٹھا کر کے انوکھے انداز میں احتجاج…
Author: محمد شاکر عزیز
70 سالہ خاتون کو ٹیلی فون فراڈ کے ذریعے 43 ملین ین سے محروم کر دیا گیا
ایباراکی: پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 70 سالہ خاتون کو ایک آدمی نے یہ کہہ کر 43 ملین ین سے محروم کر دیا کہ اس کا بیٹا مصیبت میں ہے۔ خاتون، جو کہ تسوچیورا میں ایک ہئیر ڈریسر کی…
ٹوکیو اجلاس میں ڈونرز کی جانب سے افغانستان کے لیے 16 ارب ڈالر امداد کے وعدے
ٹوکوی: ڈونر ممالک نے اتوار کو افغانستان کے لیے 16 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا تاکہ غیر ملکی فوج کے انخلاء کے بعد ملک کو واپس ہنگامہ آرائی کے پنجے میں جانے سے روکا جا سکے، تاہم انہوں…
آئی ایم ایف کی جانب سے جاپان کے سیلز ٹیکس بڑھانے کے اقدام کا خیر مقدم
ٹوکیو: آئی ایم ایف کی مینجگ ڈائریکٹر کرسٹائن لیگارڈ نے جاپان کی جانب سے اپنا بڑھتا ہوا قومی قرضہ کم کرنے کے لیے سیلز ٹیکس بڑھانے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعہ…
آخری اوم بھگوڑے پر فرد جرم عائد
ٹوکیو: جاپانی پراسیکیوٹران نے 1995 میں ٹوکیو سب وے میں سیرین گیس حملوں کے آخری ملزم پر جمعے کو فرد جرم عائد کر دی۔ ان حملوں میں 13 لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔ ٹوکیو پراسیکیوٹر آفس نے ایک بیان میں…
ملے جلے نتائج کے ساتھ وہیلنگ پر میٹنگ کا اختتام
پانامہ سٹی: عالمی وہیلنگ کمیشن نے کئی ایک اراکین بشمول جاپان کی جانب سے عدم اطمینان کے اظہار کے دوران جمعہ کو اپنی سالانہ میٹنگ کا اختتام کر دیا۔ جاپان نے ساحلی آبادیوں کے لیے چھوٹے درجے کی وہیلنگ کی…
نودا حکومت منتازع جزائر خریدنے کی منصوبہ بندی میں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو کہا کہ جاپانی حکومت چین اور تائیوان کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کے قلب میں واقع جزائر کی ایک زنجیر خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ اقدام بیجنگ اور تائپے…
ٹیبلٹ 2016 تک نوٹ بک ذاتی کمپیوٹروں کو پیچھے چھوڑ دیں گے: تحقیق
واشنگٹن: ایک سروے کا کہنا ہے کہ ٹیبلٹ کمپیوٹر متوقع طور پر 2016 تک نوٹ بک کمپیوٹروں کو پیچھے چھوڑ دیں گے چونکہ صارفین نئے آلات جیسے ایپل آئی پیڈ کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔ تحقیقی فرم این پی…
ٹوکیو کانفرنس افغان امداد کے مستقبل کے لیے اشد ضروری
کابل، افغانستان: افغانستان اس ویک اینڈ پر ایک انتہائی اہم امدادی کانفرنس کے موقع پر اپنے بین الاقوامی ڈونرز سے کم از کم 4 ارب ڈالر کی امداد طلب کرے گا، جس کا مقصد 2014 میں بیشتر عالمی فوجیوں کے…
سایوری یوشیناگا نے 60 کے پیٹے میں بھی جسمانی تناسب کا راز کہہ دیا
ٹوکیو: 67 سالہ اداکارہ سایوری یوشیناگا نے اس عمر میں بھی اپنے آپ کو جسمانی طور پر متناسب رکھنے کا راز کہا ہے، جس کے مطابق وہ روزانہ 30 ڈنڈ پیلتی ہیں۔ یوشیناگا، جنہوں نے حال ہی میں ہوکائیدو میں…
جاپان میں گھانا کے ڈیپورٹ ہونے والے باشندے کے کسی میں کوئی فرد جرم نہیں
ٹوکیو: جاپانی پراسیکیوٹر ایک گھانی آدمی کے کیس کے سلسلے میں فرد جرم عائد نہیں کریں گے۔ یہ آدمی 10 کے قریب امیگریشن افسران کی جانب سے پکڑے رکھے جانے، جب وہ اسے ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کر رہے…
24 سال بعد ٹوکیو کے چڑیا گھر میں پہلے پانڈا کی پیدائش
ٹوکیو: 24 سال میں پہلی بار ٹوکیو کے چڑیا گھر میں پانڈا کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹوکیو کے مقبول یواینو چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شِن شِن کے ہاں پانڈا کی پیدائش ہوئی۔ 7 سالہ ماں کو…
جاپان، تائیوان کے ایکٹویسٹ کے دورے نے جزیروں کے تنازعے کو ہوا دے دی
ٹوکیو: تائیوان کے ایکٹوسٹوں اور جاپان کے مقامی سیاستدان نے ایک جزیرے کا بغیر اجازت دورہ کیا ہے جس سے جزیروں کے گرما گرم تنازعے کو مزید ہوا ملی ہے۔ جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا کہ انہوں نے بدھ…
روسی وزیر اعظم نے کوریل کے دورے پر جاپانی ناراضگی مسترد کر دی
ماسکو: روس کے وزیر اعظم دمیتری میدیوف نے جمعرات کو کوریل جزائر کے اپنے تازہ ترین دورے پر جاپانی ناراضگی کو مسترد کر دی اور دوسرے وزراء پر زور دیا کہ وہ باقاعدہ طور پر علاقے کا دورہ کیا کریں۔…
جاپان جولائی میں کوئی ایرانی تیل درآمد نہیں کرے گا
ٹوکیو: صنعتی اور حکومتی ذرائع نے بدھ کو کہا کہ جاپان جولائی کے دوران ایرانی تیل درآمد نہیں کرے گا چونکہ خریدار یورپی یونین کی جانب سے انشورنس پابندیوں کی زد میں آنے کے ڈر سے پیچھے ہٹ گئے ہیں،…
ٹوکیو افغان میٹ کے موقع پر ڈونرز 15 ارب ڈالر کے وعدے کریں گے
ٹوکیو: جمعرات کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان میں اس ویک اینڈ پر افغانستان بارے ہونے والی کانفرنس کے موقع پر اکٹھے ہونے والے ڈونر ممالک سے توقع ہے کہ وہ 2015 کے بعد ترقیاتی امداد کی مد میں 15…
ٹوکیو میں ایمبولینسوں پر پتھراؤ
ٹوکیو: ٹوکیو کے سومیدا وارڈ میں پولیس واقعات کے ایک سلسلے کی تفتیش کر رہی ہے جن میں اس علاقے میں ہنگامی خدمات کی گاڑیوں پر پتھر اور شیشے کی بوتل پھینکی گئی۔ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے…
ٹوکیو، اوساکا کی حصص منڈیوں کا انضمام
ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی حصص منڈیوں نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے غیر ملکی حریفوں کے ساتھ سخت مقابلے کے دوران جنوری میں طے شدہ انضمام کے لیے نگران اداروں کی اجازت حاصل کر لی ہے۔…
فوکوشیما کا حادثہ ‘انسان ساختہ’ تھا: دائت رپورٹ
ٹوکیو: دائت کے ایک پینل نے جمعرات کو اپنی حتمی رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال فوکوشیما پر ہونے والا حادثہ صرف پلانٹ سے سونامی ٹکرانے سے نہیں بلکہ انسانی غلطی کی وجہ سے بھی بڑھا۔ دائت کے فوکوشیما حادثے…
اوئی ری ایکٹر سے بجلی کی فراہمی شروع
ٹوکیو: آپریٹر نے کہا ہے کہ ایٹمی عمل انشقاق سے پیدا ہونے والی بجلی منگل سے جاپان میں فراہم ہونا شروع ہو گئی، جس سے فوکوشیما پگھلاؤ کے نتیجے میں دو ماہ تک ایٹمی بجلی کی فراہمی میں آنے والا…
اولمپک کے ماہرین سائبر حملوں کو پسپا کرنے کے لیے پر یقین
لندن: لندن اولمپکس 2012 کے کلیدی کمپیوٹر سسٹم بار بار سائبر حملوں کی زد میں آ چکے ہیں، تاہم یہ کام صرف انہیں ہیکروں کا ہے جنہوں نے ان کی سیکیورٹی بہتر بنانے کی آزمائشوں پر ہزاروں گھنٹے صرف کرنے…
حکومت 12 سیکیورٹیز فرموں کو اپنے کنٹرول سسٹم چیک کرنے کا کہے گی
ٹوکیو: مالیاتی خدمات کے وزیر تاداہیرو ماتسوشیتا نے منگل کو کہا کہ انہوں نے عوامی طور پر حصص کی خرید و فروخت سے متعلق 12 بڑے سیکیورٹیز ہاؤسز سے کہا کہ وہ اپنے انفارمیشن کنٹرول سسٹمز کو چیک کریں اور…