حکومت نے جمعہ کو کہا کہ جاپان ملک کے شمال مشرقی علاقے، جہاں پچھلے مارچ میں بڑے پیمانے پر زلزلے و سونامی نے تباہی مچائی تھی، کی تعمیر نو کے لیے سالِ اول میں مختص کردہ رقم کا 40 فیصد…
Author: محمد شاکر عزیز
ایس ایم بی سی نیکو سیکیورٹیز کی تفتیش کے بعد حکومت کی نظر انسائڈر ٹریڈنگ قوانین سخت کرنے پر
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے بینکاری کے وزیر کا کہنا ہے کہ وسیع ہوتی فوجداری تفتیش کے دوران ٹوکیو انسائڈر ٹریڈنگ کے قوانین میں مزید سختی پیدا کر سکتا ہے۔ انسائڈر ٹریڈنگ ملک میں ایک عام بات ہے۔ تاداہیرو…
پیس فورم کے لیے طالبان نمائندہ جاپان میں
ٹوکیو (اے ایف پی): ایک اہلکار کے مطابق، بدھ کو ایک طالبان نمائندے نے افغان حکومت کے اہلکار کے ساتھ پیس فورم پر شرکت کی جس کی میزبانی جاپان کی ایک ایلیٹ یونیورسٹی کر رہی ہے۔ ایک غیر معمولی مشترکہ…
ٹیپکو ایٹمی برآمدات ختم کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): خبروں کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو ایٹمی بجلی گھر کی صلاحیتیں برآمد کرنا ترک کر دے گا چونکہ وہ فوکوشیما بحران پر قابو پانے کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک، جسے…
فوکوشیما ری ایکٹر پر تابکاری کی ریکارڈ مقدار کا انکشاف
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو نے بدھ کو کہا کہ ری ایکٹر نمبر 1 کے تہہ خانے میں تابکاری کی ریکارڈ مقدار کا پتا چلا ہے، جس سے صفائی کا…
اوزاوا کا فی الحال ڈی پی جے نہ چھوڑنے کا فیصلہ
ٹوکیو: ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا نے منگل کو کہا وہ دائت کے ایوان زیریں میں کنزمپشن ٹیکس دوگنا کرنے کی قانون سازی کے خلاف ووٹ دینے کے باوجود فی الحال ڈی پی جے میں…
پولیس اپنے جنسی اعضاء پکانے والے آدمی سے تفتیش کرے گی
ٹوکیو: تفتیش کاروں نے منگل کو کہا کہ پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ اپنے جنسی اعضاء پکا کر پانچ گاہکوں کو فروخت کرنے والے آدمی نے کوئی جرم کیا ہے یا نہیں۔ پولیس کی تفتیش اس وقت سامنے آئی…
اوئی کا نمبر 3 ری ایکٹر یکم جولائی سے چلنے کی توقع
ٹوکیو: کانسائی الیکٹرک پاور (کیپکو) کا کہنا ہے کہ صوبہ فوکوئی کے اوئی ایٹمی بجلی گھر کا نمبر 3 ایٹمی ری ایکٹر یکم جولائی سے دوبارہ فعال ہو جائے گا۔ نمبر 3 اور 4 ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے کا…
اوساکا کے مئیر کے سروے سے ٹیٹو والے 10 تعلیمی پیشہ وروں کا انکشاف
اوساکا: اوساکا میں شہری حکومت کے متنازع سروے، جس میں تمام شہری ملازمین پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ وہ خفیہ اور ظاہر ٹیٹوز کے بارے میں معلومات فراہم کریں، سے پتا چلا ہے کہ صوبے کے اسکولوں میں کام…
نومورا کا سی اسی او اندرونی تفتیش میں رگڑا گیا، تاہم حصص داران نے پھر منتخب کر لیا
ٹوکیو: نومورا ہولڈنگز کا سی ای او کینی چی واتانابے بدھ کو حصص داران کی جانب سے جاپانی بروکر کے حصص کی قیمت میں کمی اور توقع سے زیادہ عرصہ تک چلنے والی اندرونی تفتیش سے نپٹنے کے معاملے پر…
ڈی پی جے میں بغاوت کے باوجود ایوان زیریں نے ٹیکس بڑھانے کا بل منظور کر دیا
ٹوکیو: دائت کے ایوان زیریں نے منگل کو ملک کا سیلز ٹیکس تین سال کے عرصے کے دوران دوگنا کرنے کے بل پر ووٹنگ کی جس کا مقصد بڑھتے قومی خسارے کو لگام ڈالنا ہے چونکہ عمر رسیدہ ہوتی آبادی…
نِسان کے سی ای او گھوسن نے مالی سال 2011 میں 987 ملین ین کمائے
یوکوہاما: نسان کے چیف ایگزیکٹو کارلوس گھوسن نے کار ساز ادارے کی پچھلے سال کی آفات سے سریع بحالی کو نمایاں کیا جبکہ حصص داران نے کم ڈیویڈنڈز اور حصص کی کم قیمت پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ…
ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر لمبے عرصے تک دوبارہ چلنے کا کوئی امکان نہیں، گورنر شیزوؤکا
شیزوؤکا: صوبے کے گورنر نے پیر کو کہا کہ شیزوؤکا صوبے میں واقع ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کے مستقبل قریب میں دوبارہ چلنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ یہ عمر رسیدہ ایٹمی بجلی گھر ایک فالٹ لائن والے علاقے کے…
کسے اوم مفروروں کی گرفتاری کا انعام ملنا چاہیے، پولیس فیصلہ کرنے کی کوشش میں
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، پولیس والے یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ 1995 کے ٹوکیو سب وے اعصابی گیس کے حملوں کے آخری ملزمان تک لے جانے والی معلومات کے بدلے رکھے گئے 10 ملین ین کے…
اے این اے، جے اے ایل عالمی راستوں پر دوران پرواز وائی فائی مہیا کریں گی
ٹوکیو: اے این ے نے پیر کو کہا کہ 2013 کے موسم گرما سے اس کی عالمی پروازوں پر وائی فائی دستیاب ہو گا۔ یہ خدمت ابتدائی طور پر اے این اے بی777-300ای آر اور بی767-300ای آر کے بیڑوں پر…
روس کے میدیوف متنازع کوریل جزائر کا دورہ کریں گے
ماسکو: پیر کو ایک مقامی نیوز ایجنسی نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روسی وزیر اعظم دمیتری میدیوف جولائی میں چار کوریل جزائر میں سے سب سے بڑے جزیرے کا دورہ کریں گے جن کی ملکیت پر جاپان…
نودا پارٹی میں بغاوت فرو کرنے کے لیے کوشاں
ٹوکیو: جاپان کی حکمران جماعت کے دو مخالف دھڑوں میں جاری جنگ پیر کو ٹیکس بڑھانے پر رائے شماری سے قبل شدت اختیار کر گئی جس سے پارٹی میں شگاف پڑنے اور نودا کی اقتدار پر گرفت کمزور پڑنے کا…
ایران میں منشیات کی اسمگلنگ پر 4 جاپانی گرفتار
تہران: ایرانی پولیس کے انسداد منشیات یونٹ کے سربراہ نے اتوار کو کہا کہ پچھلے تین ماہ میں چار جاپانی شہریوں کو ایران سے منشیات اسمگل کرنے کے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ ” جب انہیں حراست…
فوکوشیما کے قریب سے پکڑی گئی سمندری غذا آفت کے بعد پہلی بار فروخت کے لیے پیش
سوما: 11 مارچ کی آفت کے بعد فوکوشیما صوبے کے ساحل کے نزدیک سے پکڑی گئی سمندری غذا پہلی بار پیر کو سپر مارکیٹوں میں فروخت کے لیے بھیج دی گئی۔ انڈسٹری کے ایک ترجمان نے کہا کہ اسکوئڈ اور…
4 اور 3 سال کے دو بچے آبپاشی کی نہر میں گر کر ہلاک
اوکایاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ دو بچے اتوار کو اوکایاما میں اپنے گھر کے قریب ایک آبپاشی کی نہر میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 سالہ یوہی تاکیوچی اور 4 سالہ ناؤکی…
جاپان اور روس 1 ٹریلین ین کے قدرتی گیس منصوبے کی پشت پناہی کریں گے
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے پیر کو کہا کہ جاپان اور روس نے ایک نجی منصوبے کے لیے اپنی مدد فراہم کرنے پر اتفاق کیا جس کا مقصد روس کے انتہائی مشرق میں مائع قدرتی گیس کا ایک پلانٹ تعمیر…
کے پاپ کا ہیوگو کا کنسرٹ منتظم کے دیوالیہ ہونے کی وجہ سے منسوخ
ہیوگو: جاپان میں منعقد ہونے والا “اے ہالّایو” یا “کورین ویو” نامی پاپ کنسرٹ منتظم کمپنی کے دیوالیہ ہونے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔ اس ایونٹ، جسے اس سے قبل 30 جون اور 1 جولائی کو صوبہ ہیوگو کے…