Author: محمد شاکر عزیز

اے ڈبلیو او ایل پینگوئن نمبر 337 زندہ اور صحت مند حالت میں پکڑ لیا گیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے ایکیوریم میں سے مارچ کےآغاز سے بھاگا ہوا پینگوئن جمعے کو دریا کنارے سے پکڑے جانے کے بعد اب ایکیوریم کی زندگی میں دوبارہ ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ ٹوکیو کے بحری حیات سے متعلق…

نی گاتا کی سرنگ میں لاپتہ ہونے والے 4 کارکنوں کا کوئی اتا پتا نہیں

نی گاتا: پولیس نے کہا کہ پہاڑی سڑک والی ایک سرنگ میں پھنس جانے والے کارکنوں کا ایک دن بعد جمعے کو بھی کوئی پتا نشان نہیں ملا۔ اس سے قبل اس جگہ ہونے والے ایک دھماکے نے امدادی کوششوں…

جاپان کو کھیلوں کی میزبانی کے لیے بجلی کی کمی پر قابو پانا ہو گا: اولمپک کمیٹی

کیوبک سٹی: عالمی اولمپک کمیٹی کے صدر جیکوئس روگی نے جمعرات کو کہا کہ جاپان کی پھڑپھڑاتی بجلی کی سپلائی 2020 کے کھیلوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ “ہم جانتے ہیں کہ فوکوشیما کی آفت کا بجلی کی سپلائی…

استنبول، ٹوکیو، میڈرڈ 2020 کے اولمپکس کی بولی میں حصہ لینے والے پہلے شہر

کیوبک سٹی: استنبول، ٹوکیو اور میڈرڈ نے عالمی اولمپک کمیٹی کی بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کے خواہشمند شہروں کا پہلا مرحلہ پار کرنے والے شہر بن گئے۔ اولمپک کمیٹی نے نیوز کانفرنس میں اعلان…

فیس بک کے حصص کی عوامی فروخت پر مقدمات کی بوچھاڑ

نیویارک: فیس بک، اس کے انڈر رائٹرز (حصص فروخت کنندہ بینک وغیرہ) اور نسڈک (نیو یارک) اسٹاک ایکسچینج کے خلاف بدھ کو مقدمات کا ڈھیر لگنا شروع ہو گیا، جس کی وجہ مشتعل سرمایہ کار ہیں جو کمپنی کے حصص…

قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے میں عورت نے کوئلہ جلا کر تین بچوں اور اپنی جان لے لی

فوکوکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ فوکوکا میں ایک عورت اور اس کے تین بچے قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے میں ہلاک ہو گئے جب ان کی لاشیں ایک کار سے دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، بچوں کے…

ٹوکیو نے متنازع سینکاکو جزائر خریدنے کے لیے ایک ارب ین اکٹھے کر لیے

ٹوکیو: ٹوکیو کی شہری حکومت نے کہا ہے کہ عوام نے اس کی غیر آباد جزائر کا گروپ، جو چین کے ساتھ تنازع کی مرکزی وجہ ہے، خریدنے کی مہم میں ایک ارب ین کے قریب عطیات دینے کا وعدہ…

اینٹی وہیلنگ لیڈر کا کہنا ہے کہ مجرمانہ حوالگی اس کی مہم کو نہیں روک پائے گی

فرینکفرٹ: بحری حیوانی زندگی سے متعلق ایکٹیوسٹ پاؤل واٹسن، جو اس وقت جرمنی میں ضمانت پر ہے جبکہ اسے کوسٹا ریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ زیر غور ہے، نے منگل کو قسم کھائی کہ اس کی مہم جاری رہے…

بینک آف جاپان کی جانب سے انتہائی کم شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو اپنی شرح سود صفر اور اعشاریہ ایک فیصد کے مابین بلا ترمیم ایسے ہی رہنے دی اور کہا کہ اس کے پاس 70 ٹریلین ین کا اثاثہ جات خریدنے کا پروگرام بھی تیار…

اپوزیشن کی جانب سے ٹیکس معاہدے کا عندیہ، حکومت کے خرچی منصوبوں میں کٹوتی کی شرط

ٹوکیو: جاپان کی بڑی اپوزیشن جماعت نے ٹیکس بڑھانے کے مجوزہ بل پر مہینوں کی ٹال مٹول کے بعد بظاہر سمجھوتے کا اشارہ دیا ہے، جب ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ وہ ٹیکس منصوبے پر حکومت سے تعاون کر…

ٹوکیو اسکائی ٹری کی لفٹیں افتتاحی روز تیز ہواؤں کے باعث بند

ٹوکیو: تیز ہواؤں نے دنیا کے سب سے اونچے ٹاور، ٹوکیو اسکائی ٹری کے آپریٹروں کو افتتاحی روز ہی لفٹیں بند کرنے پر مجبور کر دیا جس سے کچھ زائرین 450 میٹر اونچے آبزرویشن ڈیک پر ٹنگے رہ گئے۔ جاپانی…

ٹیٹو سروے پر ہاشیموتو کا اوساکا کے اہلکاروں سے اختلاف

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جنہوں نے پچھلے ہفتے سے سرکاری شعبے میں سے ٹیٹو ختم کرنے کی جنگ شروع کر رکھی ہے، نے ہر اس شہری ملازم کی ترقی اور سرفرازی روکنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے…

‘بیٹ’ تاکیشی نے اینٹی گے الزامات کو مسترد کر دیا

ٹوکیو: اداکار و ہدایتکار تاکیشی “بیٹ” کیتانو نے پیر کو ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ انہوں نے ٹاک شو میں ہم جنس پرست شادیوں کے خلاف اہانت آمیز کلمات استعمال کیے تھے۔ ان کلمات نے گے حقوق کا…

مائیکرو چپ ساز رینی ساس کی جانب سے 6000 ملازمتیں ختم کرنے کی اطلاع

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے روزنامے نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ منافع کی طرف لوٹنے کی جد و جہد میں مصروف جاپانی مائیکرو چپ ساز ادارہ رینی ساس الیکٹرونکس 6000 ملازمتیں یا اپنی افرادی قوت کا 15…

جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا کے مابین شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت

سئیول: سئیول کی وزارت خارجہ کے مطابق، سینئر امریکی، جنوبی کوریائی اور جاپانی اہلکاروں نے پیر کو شمالی کوریا اور دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کمیونسٹ ریاست کی جانب سے ایک اور ایٹمی دھماکہ کرنے کی منصوبہ بندی…

جاپانی کیمرہ مین پر جان لیوا فائرنگ کے معاملے پر تھائی لینڈ میں عدالتی تحقیقات کا آغاز

بینکاک: ایک تھائی عدالت نے پیر کو ایک جاپانی کیمرہ مین کی ہلاکت کے سلسلے میں عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا، جو دو برس قبل بینکاک میں حزب مخالف مظاہرین، “ریڈ شرٹس” کے خلاف ہونے والے خونریز کریک ڈاؤن میں…

ٹوکیو اسکائی ٹری کھل گیا

ٹوکیو: دنیا کے سب سے بڑے کمیونیکیشن ٹاور اور دوسری بڑی عمارت ٹوکیو اسکائی ٹری کو منگل کی صبح عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سیاحتی اہلکاروں کو امید ہے کہ 634 میٹر اونچا ٹاور زائرین کے لیے بڑی کشش…

سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے بعد 74 لوگ امراض چشم کے کلینک پہنچ گئے

ٹوکیو: معالجین چشم کی جاپانی سوسائٹی نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ پیر کو حلقہ نما سورج گرہن دیکھنے کے بعد پورے جاپان کے 18 صوبوں میں کم از کم 74 لوگوں نے بینائی میں مسئلہ…