ہیوگو: پولیس نے کہا کہ صوبہ ہیوگو کے علاقے تاکارازوکا میں اتوار کی سہ پہر ایک عورت کو آدمی نے اس وقت گھائل کر دیا جب اس نے اپنے گھر کا دروازہ کھولا۔ عورت نے پولیس کو بتایا کہ وہ…
Author: محمد شاکر عزیز
سومو پہلوانوں کی یاکوزا مخالف پریڈ میں شرکت
ٹوکیو: سومو پہلوانوں کوتوشوگیکواور کیسینوساتو نے ٹوکیو کے سوگینامی وارڈ میں اتوار کو پولیس کی طرف سے منعقد کی گئی ایک پریڈ میں حصہ لیا جس کا مقصد منظم جرائم کے گروہوں کو معاشرے سے نکالنے کی جاری مہم کے…
پولیس کی طرف سے اژدہے کے ہاتھوں آدمی کی ہلاکت کی تفتیش
ٹوکیو: ایباراکی صوبے کی پولیس پیر کو ایک آدمی کی ہلاکت کی تفتیش کر رہی ہے جو ایک6.5 میٹر لمبے اژدہے کے قریب مردہ پایا گیا تھا۔ مقامی پولیس کے ترجمان کے مطابق، 66 سالہ شوجی فوجیتا اتوار کو ٹوکیو…
شمالی کوریا ایٹمی تجربہ کر سکتا ہے: دفاعی اہلکاروں کی جانب سے خدشے کا اظہار
ٹوکیو: جاپانی وزارت دفاع کے ایک سینئر اہلکار نے ہفتے کو شمالی کوریا کے ممکنہ ایٹمی تجربے سے قبل “ہنگامی حالات کے اقدامات” پر زورد دیا جو راکٹ لانچ کی خفت آمیز ناکامی کے بعد شمالی کوریا کر سکتا ہے۔…
لڑکا نو سال سے لاپتا؛ دادا دادی ابھی تک ویلفیئر کی رقم وصول کر رہے ہیں
اوساکا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ اوساکا کے ایک جوڑے کو نو سال کے ایک بچے کی دیکھ بھال کے لیے دھوکہ دہی سے ویلفیئر کی ادائیگیوں کی وصولی پر پکڑا گیا ہے جو اپنی عمر کے پہلے ماہ…
جاپانی نژاد برازیلیوں کی معاشی ترقی پر ‘دستک’ دینے کے لیے وطن واپسی
تویوہاشی: یاماتو ہیرائی جب اپنے ساتھی جاپانی نژاد برازیلیوں کے ساتھ ساکر کھیلنے کے لیے جاپان وارد ہوئے تو انہیں ابتدائی لائن اپ میں جگہ بنانے کے لیے بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن آج کل کھیل کے…
ایٹمی ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنے کے معاملے پر تنقید میں اضافہ
ٹوکیو: جاپان کی طرف سے دو ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا منصوبہ اتوار کو میڈیا اور ماحولیات گروپوں کی طرف سے تنقید کی زد میں آ گیا، جبکہ ملک میں فوکوشیما حادثے کے بعد ایٹمی بجلی کے محفوظ ہونے پر…
وزارت دفاع سے معلومات کی عدم دستیابی کے باعث جاپان کا راکٹ ہوشیاری نظام ناکام
ٹوکیو: شمالی کوریا کے راکٹ لانچ سے شہریوں کو مطلع کرنے والے جس ہوشیاری نظام کا وعدہ جاپان نے اپنے شہریوں سے کیا تھا، اسے میڈیا رپورٹس پر انحصار کرنا پڑا چونکہ وزارت دفاع نے اپنے پاس موجود انٹیلی جنس…
بینک ہتھیلی اسکین کرنے والی اے ٹی ایم نصب کرے گا
ٹوکیو: وسطی جاپان کا ایک علاقائی بینک صارفین کو ان کی ہتھیلیوں کے ذریعے شناخت کرنے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشینیں اپنانے والا ملک کا پہلا مالی ادارہ بن جائے گا۔ صوبہ گیفو کے اوگاکی کیوریتسو بینک نے کہا کہ…
حکومت کا کہنا ہے کہ اوئی پلانٹ کے دو ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنا محفوظ ہے
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو تصدیق کی کہ پچھلے سال کے زلزلے و سونامی کے بعد بند پڑے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو چلانا محفوظ ہے، جبکہ ملک کو گرمیوں میں بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ مغربی جاپان میں…
موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر مارنے کے کیس میں ٹرک ڈرائیور زیر حراست
پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے جب اس کی گاڑی نے ٹوکیو کے ایتاباشی وارڈ میں ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔…
شمالی کوریائی کھنچاؤ کے مابین سینئر امریکی سفارتکار جاپان اور دوسری ایشیائی ریاستوں کے دورے پر
واشنگٹن: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ایک سینئر امریکی سفارتکار اگلے ہفتے جاپان، جنوبی کوریا، انڈیا اور سنگاپور کا دورہ کرے گا، جبکہ شمالی کوریا کے اناڑی پن سے کیے گئے راکٹ لانچ پر تناؤ بڑھ رہا ہے۔ نائب سیکرٹری…
فیس بک نے صارفین کو مزید ڈیٹا گھر لے جانے کی اجازت دے دی
سان فرانسسکو: فیس بک نے دنیا کی سب سے بڑی آنلائن کمیونٹی کے اراکین کو مزید تصاویر، پوسٹس، پیغامات اور دوسرا ڈیٹا اپنے ساتھ گھر لے جانے کی اجازت دینا شروع کر دی ہے۔ فیس بک نے ان اطلاعات کی…
فوکوشیما، کانتو ریجن میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 5.9 شدت کے ایک زلزلے نے جمعہ کی شب فوکوشیما اور کانتو ریجن کے دوسرے علاقوں کو ہلا ڈالا۔ زلزلہ رات سات بجکر دس منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز فوکوشیما سے پرے…
ایدانو ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنے کے حکومتی موقف کی وضاحت کے لیے فوکوئی کا دورہ کرنے کی تیاری میں
ٹوکیو: وزیر معیشت، صنعت و تجارت یوکیو ایدانو جمعے کو صوبہ فوکوئی کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ اوئی ایٹمی بجلی گھر کے دو ری ایکٹر چلانے کے سلسلے میں حکومتی موقف کی وضاحت کر سکیں۔ تاہم…
خاوند کی زیادتیوں کے خلاف دو بار پولیس کی مدد لینے والی خاتون اس کے ہاتھوں قتل
ایواتے: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو اپنی بیوی کو مبینہ طور پر ہتھوڑے سے قتل کرنے کے جرم میں زیر حراست لیا ہے۔ یہ آدمی جس کی شناخت 34 سالہ جونیچی کوماگائی، سکنہ یاہادا،…
ہانیدا ائیرپورٹ کے عملے کی طرف سے پہلی سونامی ڈرل کا مظاہرہ
ٹوکیو: ہانیدا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے عملے نے جمعرات کو نئی سونامی ڈرل کا مظاہرہ کیا۔ ڈرل کا مقصد ائیرپورٹ کے عملے کی تیاری کا جائزہ لینا اور ان میں قیادت کی صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔ ڈرل کے شرکاء سے کہا …
شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کی ناکامی کا اعتراف، عالمی برادری کی مذمت
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جمعے کو اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچ کی ناکامی کا اعتراف کیا، جو داغے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ہوا میں الگ الگ ہو کر سمندر میں جا گرا اور…
“بلیک ونڈو” کو 3 آدمیوں کے قتل کے جرم میں سزائے موت
سائیتاما: 37 سالہ کانائی کاجیما نامی عورت جس پر سائیتاما، ٹوکیو اور چیبا میں تین آدمیوں کی مشکوک موت کے بعد قتل کا الزام لگایا گیا تھا، کو عام ججوں کے ایک پینل نے سائیتاما ڈسٹرکٹ کورٹ میں چلنے والے…
جاپان پیسفک ممالک کے رگبی کپ کی میزبانی کرے گا
ولنگٹن، نیوزی لینڈ: دفاعی چیمپئن جاپان اس سال کے پیسفک ممالک کے رگبی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ اس سے ایک سال قبل اسے تباہ کن زلزلے و سونامی کی وجہ سے اسے میزبانی سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔ عالمی…
گوگل کی طرف سے گوگل پلس کے استعمال میں آسانی کے لیے تبدیلیاں
نیویارک: گوگل اپنے سوشل نیٹ ورک گوگل پلس سے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے تاکہ اسے استعمال میں آسان بنایا جا سکے اور حریف فیس بک سے ممتاز کیا جا سکے۔ سب سے نمایاں تبدیلی گوگل پلس کے صفحے پر…
نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے
ٹوکیو:جاپانی حکومت کے ذرائع نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر باراک اوباما کے ساتھ سمٹ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ وزارت…