Author: محمد شاکر عزیز

توچیگی کے گستو ریستوران میں سوپ سے سوئی برآمد

اتسونومیا: اتسونومیا، صوبہ توچیگی کی پولیس نے پیر کو کہا کہ اتوار کی سہ پہر ایک گتسو ریستوران میں سوپ سے سوئی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق، چار سینٹی میٹر لمبی سوئی ایک خاتون گاہک کے ہاتھوں برآمد ہوئی جس…

ایران نے ہاتویاما کو کہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام ترک نہیں کرے گا

تہران: ایران نے ہفتے کو ملک کا دورہ کرنے والے سابقہ جاپانی وزیر اعظم ہاتویاما کو بتایا کہ وہ “پابندیوں” کے باوجود اپنے متنازعہ ایٹمی پروگرام کو جاری رکھے گا، اور اسے امید ہے کہ دنیا کی طاقتوں سے ہونے…

بوڑھے کمزور خاوند کو قتل کرنے والی عورت گرفتار

یوکوہاما: پولیس نے کہا کہ انہوں نے ہفتے کو ایک 61 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر یوکوہاما میں اپنے گھر میں اپنے 75 سالہ ضعیف خاوند کو قتل کرنے پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کازوکو توکورو…

مقامی حکومتوں کی جانب سے الگ تھلگ اموات کی روک تھام کےلیے منصوبہ بندی

ٹوکیو: حال ہی میں اپنے گھروں میں الگ تھلگ حالت میں مر جانیوالے لوگوں کے تین واقعات ہوئے ہیں۔ جاپانی میڈیا اس صورتحال کو “کودو کوشی” کہتا ہے جس کا مطلب ہے کہ “ایک شخص جو اکیلا رہتا ہے اور…

شمالی کوریا کا راکٹ لانچ جاپان، اور اتحادیوں کے لیے انٹیلی جنس کا موقع

ٹوکیو: جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادی شمالی کوریا کے پلان شدہ راکٹ لانچ کی مذمت کر رہے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ وہ پُر راز ریاست کی اپنے ساحلوں سے پرے مار کی صلاحیت کا مشاہدہ کرنے کے لیے…

جاپان نے ٹوکیو کے تین مقامات پر میزائل دفاعی نظام تعینات کر دیا

ٹوکیو: جاپا ن نے ٹوکیو میں میزائل بیٹریاں نصب کر دی ہیں جبکہ بحری جہاز بھی روانہ کر دئیے ہیں، دوسری طرف شمالی کوریا راکٹ لانچ کے لیے حتمی تیاریاں کر رہا ہے جو پورے کرہ ارض سے ہونے والی…

ہاشیموتو کی ٹوئٹر پر ڈی پی جے کی پالیسیوں پر تنقید، اوزاوا کی تعریف

ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے چار اپریل کو ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا کے ساتھ اپنی بات چیت کے چند ہی منٹ بعد ٹوئٹر پر ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی پالیسوں بارے تبصرہ کیا۔ ہاشیموتو، جنہوں نے…

این ایچ کے کی سونامی سے متعلق ڈاکیومنٹری نے پی بوڈی ایوارڈ جیت لیا

ٹوکیو: این ایچ کے کی ڈاکیومنٹری “سونامی سے بچنا” اس سال کے جارج فوسٹر پی بوڈی ایوارڈ کی فاتح قرار پائی۔ 58 منٹ طویل پروگرام کو 60 نشر کاروں نے 44 ممالک اور علاقوں میں نشر کیا۔ 11 مارچ 2011…

گودام کو لگنے والی آگ میں 8000 سائیکلیں تباہ

ساکائی: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ساکائی، صوبہ اوساکا میں ایک گودام کو لگنے والی آگ میں قریباً آٹھ ہزار سائیکلیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، جیونیس ٹرانسپورٹیشن کمپنی سے تعلق رکھنے والے ایک گودام میں جمعرات کو…

حکومت نے ایٹمی پلانٹس کے لیے نئے حفاظتی معیارات نافذکر دئیے

ٹوکیو: جاپان کی حکومت نے جمعے کو نئی ہدایات کا اعلان کیا کہ پچھلے سال کے پگھلاؤ جیسی آفات سے ایٹمی بجلی گھروں کو کیسے بچایا جائے، جبکہ حکومت بند پڑے ری ایکٹر چلانے پر عوامی خدشات میں کمی کرنے…

ٹوکیو کے اپارٹمنٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد مردہ پائے گئے

ٹوکیو: ایک ہی خاندان کے چار افراد ایدوگاوا، ٹوکیو میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے، جسے پولیس قتل خودکشی کا کیس گردان رہی ہے۔ پولیس نے کہا کہ 28 سالہ سایوری نوموتو، اس کا 9 سالہ بیٹا، 7…

جاپان کے قرضے کے پہاڑ میں اضافہ کرتے ہوئے دائت نے 90.3 ٹریلین ین کا بجٹ پاس کر دیا

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو 90.3 ٹریلین ین کے بجٹ کی منظوری دی، جس میں سے قریباً نصف کے لیے فنڈز نئے بانڈز کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے جو جاپان کے ضخیم قرض کے پہاڑ میں مزید اضافہ کر…

کاناگاوا میں پولیس کار چرانے کی کوشش کرنیوالا 73 سالہ بابا گرفتار

کاناگاوا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 73 سالہ بوڑھے شخص کو کاناگاوا صوبے میں پارک شدہ ایک پولیس کار کو چرانے کے شبہے میں زیر حراست لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ماکوتو اشی کاوا کے طور…

امریکی کوسٹ گارڈز کی توپوں نے سونامی شپ کو چار گھنٹے بعد ڈبو دیا

خلیج الاسکا سے پرے: جاپان کے آسیبی جہاز کا طویل اور تنہا سفر ختم ہو گیا ہے۔ ایک امریکی کوسٹ گارڈ کٹر جہاز نے بے یار و مددگار پڑے 164فٹ (50 میٹر) لمبے ‘ریوؤ ان مارو’ نامی جہاز پر جمعرات…

ڈی پی جے کی اتحادی پی این پی نے کامےئی کو سربراہی سے فارغ کر دیا

ٹوکیو: دی پیپلز نیو پارٹی ( پی این پی)، جو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کی جونیئر اتحادی جماعت ہے، نے جمعے کو اعلان کیا کہ پارٹی کے سربراہ شیزوکا کامےئی نے پی این پی کی طرف…

دھمکیوں اور مایوس کن صورتحال پر ٹیپکو کے کارکن چھوڑ کر جا رہے ہیں

ٹوکوی: ٹوکیو الیکٹرک پاورکو (ٹیپکو) نے جمعے کو کہا کہ اس کے 460 ملازمین نے 31 مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال 2012 میں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست دی۔ یہ تعداد عمومی تعداد سے ساڑھے تین گنا زیادہ تھی۔…

حکومت ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا نیا معیار وضع کرے گی

صوبہ فوکوکی میں واقع اوئی ایٹمی بجلی گھر کے بند پڑے ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے کا عزم کرتے ہوئے وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ایٹمی سیفٹی سے متعلق وزراء کو ہدایت دی کہ فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر…

مہنگا ین جاپان سے باہر پیداوار کی ترغیب بن رہا ہے: گھوسن

نیویارک: اگرچہ ین ڈالر کے مقابلے میں کچھ نرم ہوا ہے تاہم مہنگا ین اب بھی جاپان سے تعلق رکھنے والی کار مارکیٹوں کے لیے “اصل باد مخالف” ہے؛ یہ بات رینالٹ نسان کے چیف کارلوس گھوسن نے بدھ کو…

فوکوشیماپلانٹ سے اسٹرانشیم پر مشتمل پانی سمندر میں خارج

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ مصیبت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے اسٹرانشیم 90 پر مشتمل تابکار پانی سمندر میں خارج ہو گیا۔ اسٹرانشیم 90، اسٹرانشیم کا ایک تابکار ہم جاء ہے…

اے آئی جے کے صدر، 3 عہدے داروں کی دائت میں بطور حلفی گواہان طلبی

ٹوکیو: 109.2 ارب ین کے پنشن فنڈ گنوا دینے والے اسکینڈل میں ملوث کمپنی کے صدر اور تین عہدیداروں کو 13 اپریل کو دائت میں بیان حلفی کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ اے آئی جی انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کے صدر…

اوساکا کے ہوٹل میں ہاشیموتو اور اشی ہارا میں قومی سیاست پر گفتگو

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو اور ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا نے بدھ کو اوساکا کے ایک ہوٹل میں ملاقات کی۔ اہلکاروں نے کہا کہ اشی ہارا نے ہاشیموتو کو دعوت دی تھی کہ اگر ان کے پاس…