Author: محمد شاکر عزیز

جاپان اور کینیڈا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کریں گے

ٹوکیو: جاپان اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز کرنے پر اتفاق کیا ہے جو متوقع طور پر ٹوکیو اور گروپ ایٹ کی بڑی معاشی طاقتوں میں سے ایک ملک کے مابین پہلا ایسا…

نیوکلئیر سیفٹی کمیشن نے اوئی ری ایکٹر کے اسٹریس ٹیسٹ نتائج کی منظوری دے دی

ٹوکیو: پانچ رکنی نیوکلئیر سیفٹی کمیشن نے جمعے کو کانسائی الیکٹرک کے اوئی ایٹمی بجلی گھر، واقع وسطی صوبہ فوکوئی، کے ری ایکٹر نمبر تین اور چار کے اسٹریس ٹیسٹ نتائج کو مثبت انداز میں منظور کر لیا۔ گروپ نے…

ٹوکیو: جے آر ایسٹ ٹوکیو نے جمعے کو کہا کہ ایک ٹرین ڈرائیور کع کام کے دوران موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو کہ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

53 سالہ ڈرائیور کو ساگامی لائن پر ساگاساکی اور ہاشیموتو کے مابین جمعرات کو دوپہر دو بجے کے قریب ایک چار ڈبوں والی مسافر ٹرین چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرتے دیکھا گیا۔ جے آر نے کہا کہ ایک مرد مسافر…

یاکلٹ خاتون کی طرف سے پولیس کو اطلاع، بوڑھی خاتون مردہ اور بیٹا بیڈ سے برآمد

سائیتاما: یاکلٹ ڈرنکس پہنچانے والی ایک خاتون نے جمعرات کو پولیس کو کچھ غلط ہونے کی اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے اروما، صوبہ سائیتاما میں ایک 75 سالہ خاتون کو مردہ حالت جبکہ اس کے ذہنی معذور 45…

نودا پیر اور منگل کو سئیول میں دو روزہ ایٹمی سلامتی سمٹ میں شرکت کریں گے

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے جمعے کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا سئیول میں پیر اور منگل کو ہونے والے ایٹمی سلامتی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ نودا نے اس مہینے کے شروع میں کہا تھا کہ…

ڈوکومو ایکس آئی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاروں کی تعداد 2 ملین سے بڑھ گئی

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انک نے جمعے کو کہا کہ آج ان کے ایکس آئی (جسے ‘کروسی’ پڑھا جاتا ہے)، جو کہ کمپنی کی تیز ترین رفتار والی موبائل ایل ٹی ای سروس ہے جو 75 میگا بٹس فی…

جاپان غیرملکی نرسوں کے لیے امتحانی رکاوٹوں میں کمی کرے گا

ٹوکیو (کیودو): جاپانی حکومت نے جمعے کو غیر ملکی امیدوار نرسوں اور نگہداشتی کارکنوں کو اگلے مالی سال میں ہونے والے اہلیت کے امتحانات کے لیے مزید وقت دینے اور زبان کی رکاوٹ دور کرنے کے لیے سوالات میں استعمال…

آنلائن حریفوں کی وجہ سے اخبار والوں کے کاروبار میں مندی

واشنگٹن: ایک رپورٹ کے مطابق موبائل آلات اور سوشل نیٹ ورکس خبروں کی کھپت بڑھا رہے ہیں لیکن روایتی میڈیا والے منافع کمانے میں ٹیکنالوجی کمپنیوں سے پیچھے رہ رہے ہیں۔ “خبری صنعت پچھلے سال کی نسبت پیسہ کمانے کے…

جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے سرمایہ کاری مذاکرات کا اختتام

ٹوکیو: جاپانی اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ جاپان، چین اور جنوبی کوریا نے سہ فریقی سرمایہ کاری معاہدے پر مذاکرات تمام کیے، جن کا مقصد وسیع تر آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔ “یہ…

چیبا پولیس نے عادی قاتل کی رپورٹ نظر انداز کر دی، ہوکائیدو کے ٹرپ کے مزے لوٹے

چیبا: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ چیبا کی صوبائی پولیس نے پچھلے دسمبر میں ایک جانے پہچانے عادی قاتل بارے ایک رپورٹ کو دو ہفتوں سے زائد عرصہ نظر انداز کیے رکھا اور اس کے بجائے ہوکائیدو…

یاماناشی میں کار حادثے میں ہائی اسکول کی دو لڑکیاں ہلاک

یاماناشی: پولیس نے جمعے کو کہا کہ فوئی فوکی شہر، صوبہ یاماناشی میں ایک کار ہائی وے کے سائن سے ٹکرانے کی وجہ سے دو ہائی اسکول کی لڑکیاں ہلاک جبکہ تین دوسرے طلبا زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق،…

شمالی کوریا کے راکٹ داغنے کی وجہ سے حکومت نے وزیر اعظم کی چیری بلاسم پارٹی منسوخ کر دی

ٹوکیو: حکومت نے 12 سے 16 اپریل کے درمیان شمالی کوریا کے پلان شدہ راکٹ داغنے کی وجہ سے وزیر اعظم یوشیکو کی 14 اپریل کو منعقد ہونے والی چیری بلاسم پارٹی منسوخ کر دی ہے۔ وزیر اعظم کی چیری…

جاپان نے شمالی کوریا کے راکٹ داغنے کی تیاری کے لیے میزائل دفاعی نظام کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو اپنے میزائل دفاعی نظاموں کو چوکس کر دیا تاکہ ملک کے لیے خطرہ بننے کی صورت میں شمالی کورین راکٹ کو مار گرایا جا سکے جبکہ اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگلے…

جاپان کے غیرمتوقع تجارتی سرپلس کی وجہ سے ین مستحکم

ٹوکیو: ایشیائی لین دین میں بدھ کو ین ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوا جب جاپان نے فروری میں غیرمتوقع تجارتی سرپلس کی اطلاع دی، جس سے گھسٹتی ہوئی معیشت کے لیے کچھ امید پیدا ہوئی ہے۔ لین دین شروع…

گیمبا کا چین اور بھارت پر ایرانی تیل کی درآمدات کم کرنے پر زور

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو کہا کہ چین اور بھارت کو تہران پر اس کے متنازع ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں دباؤ مزید بڑھانے کی عالمی کوششوں کے حصے کے طور پر پیچھے ہٹنا اور ایرانی تیل کی درآمدات کم…

کارپوریٹ صارفین کے لیے زیادہ نرخوں کی مبہم شرائط پر ٹیپکو تنقید کی زد میں

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) بدھ کو مزید تنقید کی زد میں آ گیا جب اس نے یکم اپریل سے کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانے کی مبہم شرائط کا اعتراف کیا۔ کمپنی نے یہ نہیں بتایا…

جاپان، امریکہ اور یورپی یونین نایاب ارضی دھاتوں پر اجلاس کریں گے

ٹوکیو: جاپان نایاب ارضی دھاتوں کے حصول کے متبادل طریقے تیار کرنے کے معاملے پر یورپی یونین اور امریکہ کی ایک میٹنگ کی میزبانی کرے گا چونکہ چین کی طرف سے ان کلیدی دھاتوں پر کنٹرول بڑھانے سے ان کی…

اولمپس کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے بورڈ پر نظرثانی کا مطالبہ

ٹوکیو: جاپان کی اسکینڈل زدہ فرم اولمپس کے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے قرض خواہ بینکوں کی طرف سے “غیر ضروری دباؤ” کو بنیاد بناتے ہوئے بورڈ کی نئی تعیناتیوں پر نظر ثانی کا کہا ہے۔ کمپنی کو ایک کھلے…

جاپان شمالی کوریا کے راکٹ داغنے سے قبل میزائلوں کی تنصیب کی تفصیلات طے کرنے میں مصروف

ٹوکیو: وزارت دفاع اور میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اگلے ماہ شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ داغے جانے سے قبل جاپان زمین سے فضا اور سمندر سے فضا سے مار گرانے والے میزائل نصب کر سکتا ہے اور اس…