یہ ڈیوس فورم پر سب سے زیادہ زیر گفتگو موضوع تھا، جس نے ماند پڑی عالمی معیشت کی گفتگو کے دوران لوگوں کے تصور کو اپنی گرفت میں لیے رکھا: یہ ایک مشین ہے جو زندگی کے کوڈ یعنی ڈی…
Author: محمد شاکر عزیز
6 فریقی شمالی کوریا مذاکرات گرمیوں میں شروع ہونے کا امکان
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہفتے کو جاپانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے ایٹمی مذاکرات گرمیوں میں شروع ہو سکتے ہیں۔ وزارت کی طرف سے انٹرویو کا متن اتوار کو جاری کیا…
تابکاری خدشات نے توہوکو میں ملبے کی صفائی کا کام آہستہ کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے زلزلے اور سونامی سے بننے والے ملبے کے بڑے بڑے ڈھیر کبھی ملک کے خوشنما شمال مشرقی ساحلی علاقے کے حسن پر داغ بنے ہوئے ہیں اور ان کی صفائی کا کام فضلے کے تابکاری سے آلودہ…
دیکھ بھال کرنے والے غیرملکی کارکنوں کا پہلا گروپ تحریری امتحان دے گا
ٹوکیو: وزارت صحت کے کئیر ورکر ٹریننگ پروگرام کے پہلے 95 درخواست دہندگان کا گروپ اتوار کو اسناد کے لیے تحریری امتحان دے گا۔ وزارت صحت نے کہا کہ 94 انڈونیشی اور ایک فلپائنی، جو 2008 اور 2009 میں جاپان…
سائنسدانوں نے فوکوشیما کی نباتی اور حیواناتی حیات پر تابکاری کے اثرات کا معالعہ شروع کر دیا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے پیر کو بتایا کہ سائنسدان یہ تحقیق کر رہے ہیں کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک رہنے والے پودے اور جانور تابکاری سے کیسے متاثر ہو رہے ہیں۔ وزارت ماحولیات کے ایک اہلکار…
یوروزون کا بحران دنیا کی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، نودا کا ڈیوس فورم سے خطاب
پیرس: وزیراعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو یوروزون پر زور دیا کہ وہ اپنے قرضے پر جلد از جلد گرفت مضبوط کرے۔ انہوں نے اسے عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔ نودا نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ…
اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی فوکوشیما آفس قائم کرے گی
ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کی ایٹمی نگران ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چرنوبل کے بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی حادثے کی مانیٹرنگ کے لیے ایجنسی فوکوشیما میں اپنا دفتر قائم کرے گی۔…
حکومت نے فوکوشیما کے 18 سال سے کم عمر بچوں کے مفت علاج معالجے سے انکار کر دیا
فوکوشیما: آفت سے تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے ہفتے کو فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو کو بتایا کہ مرکزی حکومت صوبے کے 18 سال یا کم عمر کے بچوں کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔…
یور پارٹی عام انتخابات میں اوساکا کی علاقائی جماعت کے ساتھ تعاون کرے گی
(کیودو): یور پارٹی کے لیڈر یوشیمی واتانابے نے ہفتے کو کہا کہ ان کی اپوزیشن جماعت اوساکا ریسٹوریشن ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کر کے اگلے عام انتخابات میں اہم فوائد حاصل کرے گی۔ اوساکا ریسٹوریشن پارٹی کے سربراہ اوساکا…
آدمی نے آنلائن نیلامی میں اپنی ہی سائیکل پر بولی لگا کر سائیکل چور پکڑوا دیا
آئچی: ٹیوٹو شہر، صوبہ آئچی کے ایک 36 سالہ آدمی کو 500 سے زائد سائیکلیں چرانے اور آنلائن نیلامی کے ذریعے بیچنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران، دائیسوکے ساکائی نامی اس آدمی نے بتایا کہ…
وبا مزید پھیل گئی، فلو کے مریضوں کی تعداد 1.11 ملین سے زیادہ
ٹوکیو: وبائی امراض کے قومی ادارے نے جمعے کو خبر دی کہ پورے جاپان میں انفلوئنزا طبی مراکز میں داخل کرائے جانے والے مریضوں کی تعداد 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.11 ملین تک پہنچ گئی تھی۔…
کوشن، کانتو کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح سویرے یاماناشی صوبے اور کانتو کے علاقے کو 5.5 شدت کے ایک زلزلے نے ہلا ڈالا۔ فوری طور پر نقصانات یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں۔ ایجنسی کے…
چوگوکو الیکٹرک نے شیمانے نمبر 2 ری ایکٹر بند کر دیا، جاپان میں صرف 3 ری ایکٹر چلتے رہ گئے
ٹوکیو: چوگوکو الیکٹرک پاور کمپنی نے جمعے کو 820 میگا واٹ کا نمبر 2 ایٹمی بجلی گھر ،واقع شیمانے، پلان شدہ دیکھ بھال کے لیے بند کر دیا۔ اس بندش کے بعد جاپان کے 54 میں سے صرف 3 ایٹمی…
آفت سے نمٹنے کے لیے قائم کم از کم 10 گروپوں نے اپنی میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعے کو بتایا کہ جاپان میں سونامی اور ایٹمی بحران کی آفات سے نمٹنے والے جاپانی حکومت کے 15 میں سے کم از کم 10 گروپوں نے اپنا کوئی تفصیلی ریکارڈ نہیں رکھا، جس سے آفت…
ہنڈا کی پیداوار 2011 میں 20 فیصد کم
ٹوکیو: ملک کے تیسرے بڑے کار ساز ادارے ہنڈا موٹرز نے جمعے کو کہا کہ 2011 میں اسے اپنی عالمی پیداوار میں 20 فیصد گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ ادارے کے مطابق، اس نے موٹر سائیکلوں کے علاوہ 2011 میں…
تعمیر نو کے کام کو قبولنے والا کوئی نہیں/ کم لیبر بجٹ کی وجہ سے توہو ریجن میں 400 ٹینڈر ابھی تک بولی کے منتظر
سیندائی: پتا چلا ہےتوہوکو ریجن میں تعمیر نو کے 400 منصوبوں کے ٹھیکے ابھی تک نہیں دئیے جا سکے چونکہ کمپنیاں عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے شدید متاثر ہونے والے علاقوں میں افرادی قوت کی کمی کے باعث چھوٹے پیمانے…
توہوکو سے پرے بڑے زلزلیاتی علاقوں کی دریافت
کاگاکو (سائنس) میگزین کی جمعرات کی اشاعت میں شامل جامعہ ہوکائیدو کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایک ہزار سے بارہ سو سال کے وقفے سے ساحلی صوبوں اوموری سے ایواتے کے ساتھ ساتھ بحر الکاہل میں ممکنہ…
توہوکو ریجن کی مدد کے لیے CO2 کے اخراج کی تجارت
ایسی فرمیں جو گرین ہاؤس گیسیں خارج کرتی ہیں، لیکن عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد توہوکو کے علاقے میں کاروبار کی بحالی میں مدد بھی فراہم کرنا چاہتی ہیں، ان کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تجارت کا ایک…
تین بڑی پارٹیاں سرکاری ملازمین کی اجرت کم کرنے پر متفق
حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور بڑی حزب مخالف لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو نے آخر کار مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 8 فیصد سے زیادہ کمی پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو ورکنگ لیول کی ایک…
جاپان کو اپنا کنزمپشن ٹیکس 15 فیصد تک بڑھا دینا چاہیے، آئی ایم ایف
ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے بدھ کو کہا کہ جاپان کو اپنا کنزمپشن ٹیکس کم از کم 15 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس کا قومی قرضہ کم ہو اور ایک اور عالمی مالیاتی بحران سے بچا جا…
آدمی نے قرضے سے بچنے کے لیے بھائی کی لاش کو اپنی لاش بنا کر موت کا ڈرامہ رچا ڈالا
ٹوکیو: پولیس اور میڈیا نے جمعرات کو بتایا کہ ایک جاپانی شخص نے اپنے مرحوم بھائی کو اپنی لاش قرار دے کر اپنی جھوٹی موت کا ڈراما رچا ڈالا۔ جب تاسوکاسا اوئیزومی کا بڑا بھائی زندہ تھا تب بھی اوئیزومی…
حکومت 24 گھنٹے چلنے والی نرسنگ کئیر سروس قائم کرے گی
ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر صحت سے متعلق اہلکاروں کی تنخواہیں بڑھانے اور 24 گھنٹے چلنے والی نرسنگ کئیر سروس قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، وزارت نے مزید کہا کہ قومی خدمات…