جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ سونامی کے ہاتھوں تاراج ہونے اور پگھلاؤ کا شکار ہونے والے ایٹمی پلانٹ کی مکمل صفائی اور سبکدوشی میں 40 سال کا عرصہ لگے گا۔ ایٹمی بحران کے وزیر گوشی ہوسونو نے کہا…
Author: محمد شاکر عزیز
شمالی کوریا کی فوج اقتدار میں آ سکتی ہے
کم جونگ اُن کی اقتدار پر گرفت شمالی کوریا کی فوج اور سیکیورٹی اداروں کی مرہون منت ہے۔ اس کے برعکس ان کے والد کو تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملا اور انہوں نے شمالی کوریا کے بانی اور اپنے…
جاپان میں آفت سے بچ جانے والے سال کی مشکلات، اور حاصل شدہ سبق پر نظر ڈالتے ہیں
جیسے جیسے 2011 کا آخر قریب آ رہا ہے، 2011 کے زلزلے و سونامی اور بعد کے ایٹمی بحران سے پامال ہونے والے لوگ دکھ اور تباہی بھرے اس سال پر مڑ کر نظر ڈالتے ہیں؛ ایک ایسا دور جس…
پراسیکیوٹرز کا اولمپس کے ہیڈ آفس اور کیکوکاوا کے گھر پر چھاپہ
پراسیکوٹرز نے بدھ کو اولمپس کارپ کے ہیڈ آفس پر چھاپہ مارا جو کیمرہ اور طبی سامان ساز ادارے کی طرف سے نقصانات پر پردہ ڈالنے کے کیس کی تفتیش کا حصہ ہے۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق اولمپس کے سابق صدر…
ماتسویاما کے رہائشی ضلع میں جنگلی سؤر ہلاک
ماتسویاما: ماتسویاما شہر، صوبہ ایہائم کے رہائشی علاقے میں منگل کی سہ پہر مٹر گشت کرنے والے ایک جنگلی سؤر کو مار دیا گیا۔ اس جانور کو سب سے پہلے ایک آدمی نے صبح سات بجکر بیس منٹ پر دیکھا،…
یورپی معیشت کی سست روی سے جاپانی برآمدات میں گراوٹ
بدھ کے اعدادوشمار سے پتا چلا ہے کہ نومبر میں برآمدات گراوٹ کا شکار ہوئیں جس سے جاپان مسلسل دوسرے مہینے تجارتی خسارے کا شکار رہا ہے؛ جس کی بڑی وجہ کلیدی یورپی مارکیٹوں کی قرضے کے بحران سے بحال…
کم جونگ اِل کی تازہ تازہ موت کے بعد ایکٹیوسٹ گروپ ہڑتال کرنے کے موڈ میں
شمالی کورین سربراہ کم جونگ اِل کی موت اور اس کے بیٹے کم جونگ اُن کی ممکنہ جانشینی نے شمالی کوریا مخالف اور اغوا شدگان کے حق میں بنے گروپوں میں سرگرمی کی لہر دوڑا دی ہے اور چھ ایکٹیوسٹ…
ماہرین شمالی کوریا کے حالات پر تقسیم کا شکار
شمالی کوریا پر مہارت رکھنے والے کچھ ماہرین پیشن گوئی کر رہے ہیں کہ شمالی کورین رہنما کِم جونگ اِل کی اچانگ موت پیانگ یانگ میں قید جاپانی اغوا کنندگان کے مسئلے کے لیے مثبت تبدیلی لے کر آئے گی،…
جاپان امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ کِم کے بعد کی صورت حال پر بات چیت کرنا چاہتا ہے
ٹوکیو: جاپان امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ “جلد از جلد” اعلی پیمانے کی سہ فریقی میٹنگ کرنا چاہتا ہے؛ یہ بات ٹوکیو نے منگل کو کہی۔ جبکہ اتحادی کم جونگ اِل کی موت کے بعد رابطے بڑھا رہے ہیں۔…
خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان کی نظر سیلز ٹیکس بڑھانے پر
ٹوکیو: مانیچی شمبن کے مطابق، بڑھتے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان اکتوبر 2013 سے کھپت پر ٹیکس 8 فیصد اور اپریل 2015 سے 10 فیصد کرنے کا ارادہ کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوشیکو نودا نے بھی 5…
این ٹی ٹی کام کا جاپان-امریکہ بیک بون 600 جی بی فی سیکنڈ تک پہنچ گیا
ٹوکیو: این ٹی ٹی کمیونیکیشنز کارپ نے پیر کو کہا کہ اس نے جاپان اور امریکہ کے مابین اپنے گلوبل آئی پی نیٹ ورک کی ڈیٹا منتقلی کی صلاحیٹ انڈسٹری کے اعلی ترین معیار 600 گیگا بائٹس فی سیکنڈ تک…
کِم کی موت کے بعد جاپانی اغوا شدگان کے خاندان مسئلے کے حل کے لیے پرامید
شمالی کوریائی راج کے ہاتھوں سابقہ یرغمال جاپانیوں نے پیر کو اس امید کا اظہار کیا کہ کِم جونگ اِل کی موت کا نتیجہ پیانگ یانگ کی طرف سے اغوا شدہ لوگوں کو آزاد کرنے کی صورت میں نکلے گا۔…
سیاسی جماعتیں ہاشیموتو کے گرد منڈلانے لگیں
سیاسی جماعتیں ٹوکیو آنے والے اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کے ساتھ مل بیٹھنے کے لیے ٹوٹی پڑ رہی ہیں تاکہ ان کی بڑھی ہوئی مقبولیت کا فائدہ اٹھا سکیں۔ سیاسی رسہ کشی کے پیچھے یہ امکان بھی موجود ہے…
حکومت متوقع طور پر اپریل سے داخلہ بند علاقوں کی دوبارہ درجہ بندی کرے گی
ٹوکیو (کیودو): حکومتی اہلکاروں کے مطابق، حکومت نے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں واقع بلدیاؤں کو ہفتے کو مطلع کیا ہے کہ وہ متوقع طور پر یکم اپریل سے داخلہ بند علاقوں کی، تابکاری کی…
حکومت یامبا ڈیم کی پھر سے تعمیر شروع کرنے کے لیے اوکے کہنے کی تیاری میں
صوبہ گونما میں یاما ڈیم کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے پر ہونے والی برسوں کی سیاسی بحث و تکرار کے بعد؛ حکومتی ذرائع کے مطابق اب حکومت اس پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کے حق میں ہے۔ ذرائع نے ہفتے…
متسوبشی الیکٹرک فیکٹریوں کو خودکار بنانے کے نظام فروخت کرنے کے کاروبار کو وسعت دے گا
ٹوکیو: متسوبشی الیکٹرک کارپ فیکٹری آٹومیشن نظاموں کے کاروبار کو مزید مضبوط کرے گا، جس میں متعلقہ پیداوار اور فروخت کی صلاحیتیں بھی شامل ہیں، تاکہ چین، انڈیا ، آسیان ممالک، برازیل اور دوسری ابھرتی منڈیوں میں اپنا حصہ بڑھایا…
ٹوکیو اسکائی ٹری سے قدرتی اور جمی برف گرنے پر مقامی افراد پریشان
ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری کے بلڈرز نے اس سال جنوری سے مارچ کے دوران عمارت کی اوپری منزلوں سے جمی ہوئی برف اور قدرتی برف کے ٹکڑے نیچے گلیوں میں گرنے کی تصدیق ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ…
ٹیوٹا 2012 میں ریکارڈ پیداوار کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: رپورٹ
ٹوکیو: رپورٹس کے مطابق، جاپان کا سب سے بڑا کار ساز ادارہ ٹیوٹا موٹرز 2012 میں اپنی عالمی پیداوار کو 8.65 ملین گاڑیوں تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؛ جس میں اضافہ نئی ابھرنے والی مارکیٹوں میں…
مارچ کی آفت کے بعد ایباراکی میں 1200 غیرشادی شدگان کی تقریب
میتو، ایباراکی: 11 مارچ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں سے ایک، صوبہ ایباراکی کے شہر میتو کے ریستورانوں میں غیرشادی شدگان کے ایک گروپ نے 10 دسمبر کو ہونے والی ایک تقریب میں حصہ لیا جس کا مقصد محبوب…
حکومت نے اسلحے کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندیاں نرم کرنے کے لیے بات چیت شروع کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اس ہفتے میٹنگوں کا ایک سلسلہ شروع کیا جس کا مقصد اسلحے اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندیوں میں نرمہ پیدا کرنا ہے تاکہ دوسرے ممالک کے ساتھ ہتھیاروں کے مشترکہ منصوبوں…
اوساکا کی جیل میں ہزار سے زائد قیدی زہرخورانی کا شکار
ٹوکیو: وزارت انصاف و جیل خانہ جات کے اہلکاروں کے مطابق، پچھلے ہفتے ساکائی، اوساکا کی ایک جیل میں زہر خورانی کی وبا پھوٹ پڑی جس سے ایک ہزار سے زائد قیدی متاثر ہوئے۔ ٹی وی اساہی کے مطابق، منگل…
فوکوشیما اٹیمی پلانٹ میں معدے کے فلو کی وبا؛ 52 کارکن متاثر
ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر میں درجنوں کارکن معدے کے فلو کی علامات کا شکار ہو گئے ہیں، جس سے تابکار فضلے کی صفائی کا کام رک گیا ہے۔ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے…