ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ 30 لوگوں کو مانگا، میوزک، فلمیں اور ٹی وی و کارٹون شو، بشمول تازہ ترین ہیری پوٹر فلم اور اے کے بی 48 گانے غیرقانونی طور پرآنلائن شئیر کرنے پر گرفتار کیا…
Author: محمد شاکر عزیز
فوکوشیما کے مزید علاقوں کے چاول میں تابکار سیزیم کا انکشاف
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت کی حفاظتی حد سے زیادہ مقدار میں تابکار سیزیم صوبے کے تین مزید علاقوں سے کاٹے گئے چاولوں میں پایا گیا ہے۔ اہلکاروں نے جمعے کو کہا کہ واتاری کے…
حکومت معیشت کی سپورٹ کے لیے چوتھا اضافی بجٹ بنانے کی طرف
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ مہنگے ین، تھائی لینڈ میں سیلاب اور یوروزون بحران کے مسائل میں گھری ملکی معیشت کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک چوتھا اضافی بجٹ بنائیں گے۔ نودا نے ایک…
بلٹ ٹرینوں کے ڈرائیوروں نے ٹرین چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کیا: جے آر توکائی
ٹوکیو: وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا ہے کہ جے آر توکائی کی طرف سے کی جانے والی ایک اندرونی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ آٹھ شنکنسن (بلٹ ٹرین) ڈرائیوروں نے کام پر اپنے موبائل فونوں کو…
ہنڈا نے ائیربیگ مسائل پر پوری دنیا سے کاریں واپس منگوا لیں
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو پوری دنیا سے تین لاکھ چالین ہزار کاریں ائیر بیگ کے نقص کی وجہ سے واپس منگوا رہی ہے جس سے ٹکراؤ کے دوران بہت زیادہ پریشر پیدا ہو سکتا ہے، اور دھاتی و پلاسٹک کے…
ووڈفورڈ نے اولمپس کے بورڈ کو ہٹانے کے لیے مہم میں تیزی پیدا کر دی
ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے منگل کو جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہٹانے اور نئے ڈائریکٹرز کے ساتھ اپنی پرانے عہدے پر واپسی کے لیے مہم تیز کر دی۔ برطانوی شہری نے اس…
اے این اے کی پرواز پائلٹ کے زیادہ شراب پینے کی وجہ سے منسوخ
ٹوکیو: اے این اے نے جمعرات کو ایک اعلامیے میں کہا کہ اس کی فوکوکا سے ہانیدا جانیوالی ایک پرواز کو بدھ والے دن اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب پائلٹ کے خون میں الکوحل کی مقدار قانونی حد سے…
شہزادی ایکو 10 سال کی ہوگئیں
ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور شہزادی ماساکو کی اکلوتی اولاد اور بادشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو کی پوتی شہزادی ایکو جمعرات کو دس سال کی ہوگئیں۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ ایکو پچھلے ماہ نمونیا…
فوکوشیما کے گورنر صوبے کے دس ایٹمی بجلی گھروں کو ناکارہ کر دینا چاہتے ہیں
فوکوشیما: فوکوشیما صوبے کے گورنر نے بدھ کو زور دیا کہ ان کے علاقے کے دس ایٹمی بجلی گھروں کو ناکارہ کر دیا جائے، جبکہ ان کا صوبہ جاری ایٹمی بحران سے بحالی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یوئےئی ساتو…
کانسائی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ فوکوکی ایٹمی مرکز کو مضبوط کرنے پر 200 بلین ین خرچ ہونگے
ٹوکیو: کانسای الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوکی صوبے میں واقع اپنے ایٹمی مراکز میں مزید حفاظتی خصوصیات شامل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا، جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی مصیبت کے بعد ترتیب دیا گیا ہے، اور کہا…
“ریپ” کی غلط فہمی پر سینئیر دفاعی اہلکار برخاست
ٹوکیو: ایک سینئیر جاپانی دفاعی اہلکار کو منگل کو برخواست کر دیا گیا جب وہ اوکی ناوا میں اہم امریکی اڈے کی منتقلی کے متنازع حکومتی منصوبے کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے “ریپ” کا لفظ استعمال کر بیٹھا۔ وزیر…
بادشاہ کی ریٹائرمنٹ کی عمر پر بحث و مباحثے کی ضرورت ہے: شہزادہ اکی شینو
ٹوکیو: شہزادہ اکی شینو نے روز بروز کمزور ہوتے اپنے والد کے ہسپتال سے واپس آنے کے چند ہی دن بعد کہا ہے کہ ملک کو اپنے بادشاہ کی ریٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ مقرر کرنے پر غور کرنے کی ضرورت…
سونی جاپان میں اپنے 3 سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا
ٹوکیو: الیکٹرونکس اور مینوفیکچرنگ کے دیو سونی نے منگل کو کہا کہ وہ اپنے کاروبار کی تنظیم نو کے تحت جاپان میں تین سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا، تاکہ کم ہوتے منافع سے نمٹا جا سکے۔ اس نے…
پیناسونک آلات سماعت کو فٹ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی تیاری میں
اوساکا: پیناسونک نے پیر کو اعلان کیا کہ آلات سماعت کو فٹ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی تیاری کر رہا ہے۔ الیکٹرو انسیفالو گرام (ای ای جی) پر توجہ رکھتے ہوئے جب نمونے کی آوازیں معمول کے والیم پر…
مرکزی حکومت ہاشیموتو کی اوساکا اصلاحا ت پر نظر رکھے گی
ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے پیر کو کہا کہ مرکزی حکومت بڑی سرگرمی سے دیکھے گی کہ اوساکا کے نئے منتخب شدہ مئیر تورو ہاشیموتو کس طرح سے انتظامی اصلاحات کا نفاذ کرتے ہیں۔ 42 سالہ ہاشیموتو نے…
بادشاہ نے 11 مارچ کو لقمہ اجل بننے والے فائرفائٹروں کے لیے دعائیہ تقریب میں شرکت سے فرائض کی باضابطہ انجام دہی شروع کر دی
ٹوکیو: بادشاہ اکی ہیتو نے اس مہینے کے 18 دن ہسپتال میں گزارنے کے بعد منگل سے اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔ 77 سالہ اکی ہیتو نے پچھلی جمعرات کو یونیورسٹی آف ٹوکیو ہسپتال کو الوداع کہا…
زخموں سے قریب المرگ شخص ٹیکسی ڈرائیور سے بولا مجھے ہسپتال لے چلو
ٹوکیو: پولیس کے مطابق، منگل کو علی الصبح ٹوکیو کے اراکاوا وارڈ میں ٹیکسی ڈرائیور کو خود کو ہسپتال لے جانے کا کہنے والا ایک چوبیس سالہ شخص تیزدھار آلے کے زخموں کی تاب نہ لا کر زندگی ہار گیا۔…
جاپان چین کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز کی دوسری آزمائش شروع ہونے پر خدشات کا شکار
بیجنگ: چینی حکومت نے کہا ہے کہ چین کے طیارہ بردار بحری جہاز نے صفائی ستھرائی اور جانچ پڑتال کے بعد منگل سے اپنی دوسری آزمائش شروع کی ہے، جبکہ یہ آزمائش بحری حدود پر موجود تنازعات کے انتہائی تناؤ…
چاول کے کچھ کسان ٹی پی پی کو نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں
ٹوکیو: اوسامو تاماکی جاپان کے ان چند چاول کے کسانوں میں سے ایک ہے جو ایشیا پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کو ہاتھ کا چھالا بنی صنعت کے لیے پیغام مرگ کی بجائے نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں۔ “ٹی…
ہاشیموتو مئیر منتخب ہوگئے؛ ان کے اتحادی ماتسوئی گورنر کی دوڑ جیت گئے
اوساکا: 42 سالہ تورو ہاشیموتو نے اتوار کو منعقدہ اوساکا کے مئیر کے انتخابات جیت لیے اور سابقہ مئیر 63 سالہ کونیو ہیراماتسو کو شکست دی۔ دریں اثنا 47 سالہ اچیرو ماتسوئی، جو صوبائی اسمبلی کے سابقہ رکن اور ہاشیموتو…
حکومت کی طرف سے ایچ آئی وی، ایڈز کے پھیلنے کی شرح میں اضافے کا انتباہ
ٹوکیو: وزیر صحت یوکو کومی یاما نے شیبویا میں اتوار کو ایڈز کے سلسلے میں آگاہی پیدا کرنے کی ایک تقریب میں شرکت کی تاکہ جاپانی عوام کو یکم دسمبر کو اقوام متحدہ کی طرف سے منائے جانے والے عالمی…
جاپانی معیشت کو “بےرحم حالات” کا سامنا ہے: بینک آف جاپان چیف
ناگویا: بینک آف جاپان کے گورنر ماساکی شیراکاوا نے پیر کو خبردار کیا کہ یورپ کے قرضوں کے بحران اور مہنگے ین کی وجہ سے زلزلے کے بعد اقتصادی بحالی پر پڑنے والے دباؤ کی وجہ سے ملک آئندہ بھی…