Author: محمد شاکر عزیز

کاگاوا میں بوڑھوں کی دیکھ بھال کے مرکز کے رہائشی نے ساتھی رہائشی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا

کاگاوا: پولیس نے پیر کو بتایا کہ بوڑھوں کی دیکھ بھال کے مرکز کے ایک رہائشی کو مبینہ طور پر اپنے ساتھی رہائشی کو قتل کرنے اور دوسرے کو زخمی کرنے پر کوتوہیرا ٹاؤن میں زیر حراست لیا گیا ہے۔…

ایشیا یورو زون کے بحران کے باوجود لچک رکھتا ہے: نودا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو کہا کہ ایشیائی معیشتوں کے یوروزون سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں چونکہ ان کے پاس خاصی اضافی بچت اور زرمبادلہ کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ “ہم جانتے ہیں کہ یوروزون…

فوکوشیما کے اسکول میں تابکاری کی جانچ کے آلات کی ناکامی کی وجہ سے تاخیر

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ فوکوشیما صوبے کے اسکولوں اور دوسرے عوامی مقامات پر حقیقی وقت میں تابکاری کی پیمائش کرنے والے آلات کی تنصیب کا حکومتی منصوبہ تاخیر کا شکار ہو جائے…

مشرقی جاپان میں شدت 5.3 کا زلزلہ، ایٹمی پلانٹ مستحکم

ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق اتوار کو مشرقی جاپان میں 5.3 شدت کا ایک زلزلہ آیا لیکن مارچ کے زلزلے و سونامی سے تباہ ہونے والا ایٹمی بجلی گھر مستحکم رہا۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ صبح دس بج…

شیگا کے معبد نے گینگسٹروں کا داخلہ بند کر دیا

ٹوکیو: ایک انتہائی محترم سمجھے جانے والے بدھ معبد کے اہلکار نے بتایا کہ معبد نے جاپان کے سب سے بڑے یاکوزا کرائم سنڈیکیٹ، یاماگاچی گومی، کو مطلع کیا ہے کہ وہ اس کے اراکین کی طرف سے مزید دور…

اولمپس کے سابقہ ایگزیکٹو نے ووڈفورڈ کو بحال کرنے کے لیے پیٹیشن مہم کا آغاز کر دیا

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے ایک سابقہ رکن نے جمعے کو کہا کہ اس نے جاپانی کمپنی کو ترغیب دینے کے لیے ایک آن لائن ویب سائٹ کا اجرا کیا ہے تاکہ وہ برطانوی ایگزیکٹو ووڈ فورڈ کو بحال کر دے،…

تھائی لینڈ کے سیلابوں نے عالمی سپلائی چین کو درہم برہم کردیا، جاپان پر گہری ضرب

ٹوکیو: تجزیہ نگاروں نے عالمی معیشت کی نازک حالت کے حوالے سے کہا ہے کہ عشروں بعد آنے والے تھائی لینڈ کے بدترین سیلاب اگرچہ آہستہ آہستہ اتر رہے ہیں لیکن ان کا صدمہ آنے والے مہینوں میں کمپنیوں اور…

جاپان کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی مقدار تین سالوں میں پہلی بار بڑھ گئی

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا کہ توانائی پیدا کرنے کی وجہ سے جاپان کی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کی مقدار مارچ تک ایک سال میں 4.4 فیصد کے اضافے سے 1.12 بلین ٹن تک بڑھ گئی، جو تین…

وزارت ماحولیات کے اہلکار کی طرف سے تابکار مٹی تلف کرنے کے معاملے پر ہوسونو نے اپنی تنخواہ ترک کر دی

ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو نے کہا کہ وہ اپنی وزارت کے ایک اہلکار کی طرف سے فوکوشیما کی تابکار مٹی سائیتاما صوبے میں اپنے گھر کے قریب ایک خالی پلاٹ میں تلف کرنے پر اپنی سالانہ تنخواہ ترک کر…

برخاست شدہ اولمپس سی ای او ووڈفورڈ بدھ کو جاپان لوٹیں گے

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے برخاست شدہ سی ای او مائیکل ووڈفورڈ اگلے بدھ کو جاپان لوٹیں گے تاکہ جاپان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں سے کمپنی کی طرف سے سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے نقصان چھپانے کے اسکینڈل کے…

حکومت نے فوکوشیما کے ایک حصے سے چاولوں کی فروخت پر پابندی لگا دی

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب اگائے گئے چاولوں کے نمونوں میں تابکاری کی مقدار قانونی حد سے اچھی خاصی اوپر  پائے جانے پر ان چاولوں پر پابندی لگا دی۔ یہ دریافت ڈرے…

سیزیم کی بڑی مقدار کے سراغ کے بعد حکومت کے نظریں فوکوشیما کے چاولوں پر پابندی لگانے پر

ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ، حکومت سے توقع کی جا رہی ہے کہ  فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد پہلی بار فوکوشیما صوبے کے قصبے اونامی سے حاصل کردہ چاولوں کے نمونے میں تابکاری کی سطح مجوزہ حکومتی حفاظتی…

81 سالہ لاپتا بوڑھے اور 3 سالہ پوتی کو کتے نے مدد پہنچنے تک گرم رکھا

ٹوکیو: مقامی حکام نے جمعرات کو بتایا کہ ایک 81 سالہ بوڑھا اور اس کی 3 سالہ پوتی ہوکائیدو کے قصبے نائیے میں لاپتہ ہونے کی اطلاع کے بعد بدھ کو تلاش کر لیے گئے۔ ٹی وی آشی کی رپورٹ…

ٹی پی پی پر مبہم بیانات دینے پر نودا سے دائت میں سوال

ٹوکیو: وزیر اعظیم یوشیکو نودا سے منگل کو اپوزیشن کے قانون سازوں نے ساتھی ممالک کے ساتھ مل کر ٹرانس پیسفک ٹریڈ فریم ورک ( ٹی پی پی) پر بات چیت میں شرکت کے جاپانی فیصلے پر ان کے بیان…

فرم نے پریشان جاپانیوں کے لیے آئی فون گائیکر کاؤنٹر بنا ڈالا

ٹوکیو: منگل کو ایک جاپانی فرم نے آئی فون کے لیے ایک سستے گائیکر کاؤنٹر (تابکاری ماپنے کا آله) کی نقاب کشائی کی جو فوکوشیما کے ایٹمی بحران سے خوفزدہ لوگوں کو اپنے ماحول میں تابکاری کی جانچ کی سہولت…

بینک آف جاپان کی طرف سے پالیسی برقرار، جاپان کی سست ہوتی شرح نمو کی تنبیہ

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو شرح سود 0 اور 0.1 فیصد کے مابین بنا چھیڑ چھاڑ کے رہنے دی، اور ین کی بڑھتی قدر اور عالمی معیشت پر بڑھتے خدشات کے باوجود مالیاتی پالیسی کو برقرار رکھا۔ اپنی…

آئی اے ای اے کی طرف سے فوکوشیما میں صفائی کی کوششوں کی تعریف

ویانا: اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی نے منگل کو جاپان کی فوکوشیما ایٹمی بحران کے آٹھ مہینوں بعد تابکاری سے صفائی کی کوششوں کی تعریف کی لیکن اس نے کہا کہ اب بھی بہتری کی گنجائش ہے۔ “جاپان میں ماحولیاتی…

جاپان کے کچھ حصے تابکار ہونے کی وجہ سے زراعت کے لیے ناموزوں: عالمی ماہرین

ٹوکیو (اے ایف پی): سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ جاپان کے کچھ حصوں کی مٹی میں تابکاری کی بھاری مقدار کی وجہ سے زرعی زمین محفوظ نہیں رہی، جبکہ ملک فوکوشیما کے ایٹمی بحران سے نکلنے کی جدوجہد کر…

ای ہائم کے ایٹمی بجلی گھر کے اسٹریس ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دئیے گئے

ٹوکیو: شی کوکو الیکٹرک پاور کمپنی نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کے ایکاتا، صوبہ ای ہائم میں واقع ایٹمی بجلی گھر کے اسٹریس ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دئیے گئے ہیں۔ کمپنی نے یہ رپورٹ ایٹمی اور صنعتی…

سونامی میں جاں بحق ہونے والے 2 کنڈرگارٹن بچوں کے والدین مقدمہ کریں گے

سیندائی: 11 مارچ کی آفات میں مر جانے والے دو کنڈرگارٹن بچوں کے والدین میاگی صوبے کی مقامی حکومت کے خلاف مقدمہ کر رہے ہیں جس میں انہوں نے اسے بچوں کی حفاظت کے فرض سے غفلت کا مرتکب ٹھہرایا…