ٹوکیو:جاپانی میڈیا کی جمعرات کی رپورٹس کے مطابق پیناسونک اپنے گرتے ہوئے ٹیلی وژن کے کاروبار کو تیزی سے کم کرکے ایک ہزار سے زیادہ ملازمتیں ختم کر رہا ہے۔ جی جی پریس، کیودو نیوز، یموری شمبن اور این ایچ…
Author: محمد شاکر عزیز
دائت کا 51 روزہ کا غیرمعمولی اجلاس شروع
ٹوکیو؛ دائت کا ایک غیر معمولی اجلاس جمعرات کو شروع ہوا جس میں بنیادی کام آفت زدہ توہوکو ریجن کی تعمیر نو کے لیے تیسرے ضمنی بجٹ کی تیاری ہے۔ 51 دنوں پر مشتمل یہ اجلاس 9 دسمبر کو ختم…
اوساکا میں بیٹے کو سڑک پر بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والا باپ گرفتار
اوساکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو قانون برائے فلاح اطفال کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا ہے جب اس نے مبینہ طو رپر اپنے 11 سالہ بیٹے کو سوئیتا، اوساکا میں گلی میں…
میکلین کے مطابق جاپان نے تھری اسٹار ریستورانوں میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹوکیو: آئندہ جمعے کو جاری کی جانے والی مغربی شہروں کی تازہ ترین گائیڈ کے مطابق جاپان نے میکلین اسٹار والے ریستورانوں کی تعداد میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جاپان اب 29 ریستورانوں کا مرکز ہے جو اعلی…
ہیرانو سونامی زدگان کو ‘بےوقوف’ کہنے پر زیر عتاب
ٹوکیو: بعد از بحران تعمیر نو کے انچارج وزیر تاتسوؤ ہیرانو منگل کو اپنے ایک تبصرے پر غم و غصے کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے سونامی متاثرین کو محفوظ جگہوں پر تیزی سے منتقل نہ ہونے…
نودا کا جنوبی کوریا جانے سے پہلے فوکوشیما کا دورہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو فوکوشیما سٹی کا دورہ کیا تاکہ عمارتوں و سڑکوں کو تابکاری سے پاک کرنے کے جاری عمل کا جائزہ لیا جا سکے اور فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی وجہ سے پیدا ہونے…
امریکی اڈے کے معاملے پر بات چیت کے لیے وزرا کا دورہ اوکی ناوا
ٹوکیو: وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا نے پیر کو اوکی ناوا کا دورہ کیا تا کہ منصوبے کے مطابق امریکی اڈے کی فوتینما سے ناگو منتقلی پر بات چیت کی جا سکے۔ اچیکاوا کے بعد منگل کو وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا…
فوکوشیما سال کے آخر تک کولڈ شٹ ڈاؤن کے لیے آن ٹریک: ٹیپکو
ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے پیر کو کہا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکار مادوں کا اخراج پچھلے ایک ماہ کے دوران آدھا رہ گیا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر جاری…
سام سنگ آسٹریلیا اور جاپان میں آئی فون کی فروخت پر پابندی کی کوششوں میں
سئیول: جنوبی کوریا کی سام سنگ الیکٹرونکس نے پیر کو کہا کہ وہ ایپل کے تازہ ترین آئی فون کی جاپان اور آسٹریلیا میں فروخت رکوانے کی کوشش کر رہا ہے، جس کے ذریعے امریکی کمپنی ایپل کے ساتھ جاری…
جاپان جنوبی سوڈان میں ایس ڈی ایف کے جوان بھیجے گا، نودا کی تصدیق
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز کے 300 جوانوں پر مشتمل انجینئروں کی ایک ٹیم کو اگلے سال کے شروع میں اقوام متحدہ کے مشن کا حصہ بنا کر جنوبی سوڈان بھیجے…
کوفو کے ہسپتال میں 84 بچوں کو تابکار مادے کے انجکشن
یاماناشی: کوفو، صوبہ یاماناشی کے ایک ہسپتال کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ریڈیوگراف نے 1999 سے اب تک گردے کی تکلیف میں مبتلا 84 بچوں کو معائنے کے دوران جان بوجھ کر مقررہ حد سے زیادہ تابکار مادے…
جاپان اگلے مہینے ٹی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کرے گا
ٹوکیو: اعلی جاپانی اہل کاروں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگلے ماہ ہوائی میں ہونے والے ایک اہم اقتصادی اجلاس کے ذریعے امریکہ کی سربراہی میں پیسفک میں قائم ہونے والے فری ٹریڈ زون میں شمولیت کے بارے…
جاپان کو خدشہ تھا کہ آفٹر شاکس ایٹمی بجلی گھر کو نقصان پہنچائیں گے، رپورٹس
ٹوکیو: ایک نئی جاری ہونے والی دستاویز کے مطابق، فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے سونامی ٹکرانے کے تین ماہ بعد تک جاپان کو خدشہ تھا کہ زلزلے کے آفٹرشاکس اس کے فیول ذخیرہ کرنے والے تالاب کو مزید نقصان پہنچا…
توشیبا کی طرف سے گاڑیوں میں استعمال کے لیے تصویر شناس پروسیسرز کی تیاری
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وہ گاڑیوں میں استعمال کے لیے تصویر شناس پروسیسرز وسکونتی (TMPV7500) کا اجرا کرے گا۔ توشیبا اس سیریز کے نمونوں کی شپنگ نومبر جبکہ بڑے پیمانے پر پیداوار ستمبر، 2012 سے شروع کرے…
جاپان امیگریشن کے سادہ طریقہ کار، بشمول خودکار گیٹ کی تاک میں
ٹوکیو: جاپان کی وزارت انصاف ان طریقوں کا مطالعہ کر رہی ہے جن سے ملک کے ائیرپورٹس پر امیگریشن کے طریقہ کار کو مزید سادہ اور سبک رفتار بنایا جا سکے۔ فوجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، وزیر انصاف…
حکومت کا اسلحے کی برآمد پر پابندیاں نرم کرنے پر غور
ٹوکیو: جاپانی حکومت اسلحے اور اس سے متعلق دوسری ٹیکنالوجی کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندی کو نرم کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ دوسرے ممالک کے ساتھ اسلحے کی تیاری اور پیداوار کے سلسلے میں مزید تعاون…
عوام کے لیے تابکاری کا خطرہ کم کرنے پر توجہ دیں، آئی اے ای اے کی ٹیم کا حکومت پر زور
ٹوکیو: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین نے جمعے کو جاپان پر زور دیا کہ وہ فوکوشیما بحران کے دوران کی جانے والی تابکاری صاف کرنے کی کوششوں میں زیادہ توجہ عوام تک پہنچنے والی تابکاری کی مقدار کم کرنے…
حکومت تمباکو ٹیکس بڑھانے کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئی
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے اس سلسلے میں ڈالے جانے والے دباؤ کے بعد تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے منصوبے کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے ماہ حکومت…
جعلی ای میل کے اسکینڈل کی وجہ سے کیوشو الیکٹرک کے استعفی نہ دینے والے عہدیدار غم و غصے کی زد میں
ٹوکیو: کیوشو الیکٹرک پاور کو کے دو اعلی ترین عہدیدار جمعے کو اس وقت غم و غصے کا نشانہ بنے جب انہوں نے استعفی نہ دے کر ساگا صوبے میں کمپنی کے گینکائی ایٹمی بجلی گھر کو جاری رکھنے کے…
ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر حکومت کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: سروے
ٹوکیو: وزارت صحت، محنت و فلاحی امور نے خبردار کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک مزید بڑھانے کے حکومتی منصوبوں کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت نے اس ہفتے سروے کے نتائج کا…
آئی اے ای اے کی ٹیم فوکوشیما کے ایٹمی حادثے پر اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کے قریب
ٹوکیو: اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ماہرین جمعے کو فوکوشیما ایٹمی حادثے کے بعد جاپان میں تابکاری کی صفائی کی کوششوں میں مدد کے سلسلے میں کیے جانے والے ایک ہفتے کے دورے کے اختتام…
کانسائی ائیرپورٹ پر ہوائی ائیر لائنز کا طیارہ مال بردار طیارہ اترتے وقت رن وے پر آ گیا
ہونولولو: ہوائی ائیر لائنز نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپانی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کر رہی ہے کہ اوساکا کے نزدیک اس کی ایک پرواز اور مال بردار طیارے میں ممکنہ تصادم کی صورت حال کیسے پیدا…