Author: محمد شاکر عزیز

تائجی میں ماہی گیروں نے 30 اور ڈالفنیں مار ڈالیں: ماحولیاتی کارکن

ٹوکیو: ماحولیاتی مہم چلانے والوں نے کہا، واکایاما کے چھوٹے سے قصبے تائجی میں ماہی گیروں نے جمعرات کو دو درجن مزید دھاری دار ڈالفیں ہلاک کر دیں۔ اس معاملے پر عالمی غم و غصہ بھی بڑھ رہا ہے۔ جنگجو…

سابق محبوب کی دوست کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والی عورت گرفتار

سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے 50 کے پیٹے میں ایک عورت کو گرفتار کیا ہے۔ اس عورت نے اپنے سابق محبوب کی خاتون دوست کو دھمکی آمیز پیغام بھیجے تھے۔ مذکورہ عورت نے اُس…

جاپان میں شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ ایک مرتبہ پھر نیلامی کے دوراہے پر

ٹوکیو: جمعرات کی خبروں کے مطابق، ٹوکیو کی ایک عدالت نے قرار دیا ہے کہ مشکوک منگولین کمپنی اس عمارت کو نہیں خرید سکتی۔ یہ عمارت جاپان میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کا عملی کام کرتی ہے۔ اس فیصلے کا…

اوداکیو اوداوارا لائن پر مسافر نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 39 سالہ مسافر کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اس نے جمعرات کی رات کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں اوداکیو اوداوارا لائن پر ایک ٹرین کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی تھی۔ پولیس کے…

بحرالکاہل میں امریکی فوجی سربراہ کو جاپان چین کشیدگی پر تشویش

واشنگٹن: بحر الکاہل میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ اگر چین اور جاپان نے آپس میں بات چیت نہ کی تو ان کے درمیان کشیدگی بڑھتی ہی رہے گی۔ دونوں ایشیائی طاقتیں دور دراز کے جزائر…

ایکسپریس وے ٹال ٹیکس یکم اپریل سے بڑھ جائیں گے

ٹوکیو: یکم اپریل سے کنزمپشن ٹیکس بڑھ کر 5 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہو رہا ہے۔ وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن بھی اسی حوالے سے ایکسپریس وے ٹال ٹیکس بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فُوجی ٹی وی…

دنیا چین کے خلاف اٹھ کھڑی ہو یا نتائج بھگتے، آبے کا بیان

ڈیووس، سوئٹزر لینڈ: آبے نے بدھ کو دنیا کو بتایا کہ اسے جارح مزاج چین کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیئے، ورنہ علاقائی تنازعات کا خدشہ ہے جس کے تباہ کن اقتصادی مضمرات ہو سکتے ہیں۔ آبے نے عالمی کاروباری…

ٹوکیو کے سابق گورنر اینوسے سے کیش اسکینڈل پر پوچھ گچھ

ٹوکیو: ذرائع ابلاغ کے مطابق، سرکاری استغاثہ نے دسمبر میں ٹوکیو کے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دینے والی شخصیت سے روپے کے اسکینڈل پر پوچھ گچھ کی ہے۔ ان کا جانشین منتخب کرنے کے لیے انتخابی مہم بھی جمعرات…

زمانہ جنگ کی تاریخ پر کینیڈی نے بھی موقف پیش کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے لیے امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے زمانہ جنگ کی تاریخ پر اظہارِ خیال کیا۔ ان کے خیالات جمعرات کو آساہی اخبار میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں سامنے آئے۔ کینیڈی پچھلے برس جاپان تعینات ہوئیں اور…

انتخابی مہم شروع، ٹوکیو گورنر کے انتخاب کے لیے 15 امیدوار میدان میں

ٹوکیو کے اگلے گورنر کے انتخاب کے لیے دوڑ کا آغاز جمعرات سے ہو گیا۔ یہ ایسا انتخاب ہے جسے جاپان کی توانائی پالیسی کے لیے ریفرنڈم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ تین برس قبل…

100 سے زائد طلباء ٹرین تلے آنے والی طالبہ کی خودکشی سے قبل بلیئنگ سے آگاہ تھے

یاماگاتا: تیندو، صوبہ یاماگاتا میں ایک اسکول کے 100 سے زائد طلباء نے ایک سوالنامے میں کہا کہ وہ 12 سالہ لڑکی کے بارے میں آگاہ تھے کہ اسے بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بچی پٹڑی پر…

ماہی گیروں نے آڑ لے کر ڈالفنوں کو ذبح کرنا شروع کر دیا، مغربی تنقید جاری

تائجی: جاپانی ماہی گیر منگل کو ڈالفنوں کے ایک بڑے گروہ کو اتھلے پانی میں گھیر گھار کر لے آئے اور کم از کم 30 کو مار ڈالا۔ وہ ایک ترپال کے پیچھے چھپے ہوئے تھے۔ یہ سالانہ شکار اپنے…

اے این اے نے آنلائن غیظ و غضب کے بعد ٹی وی مشہوری واپس لے لی

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے کیرئیر آل نیپون ائیر ویز نے منگل کو کہا کہ وہ ایک ٹی وی مشہوری کو واپس لے رہا ہے۔ اس مشہوری میں جاپانی اداکار جعلی اور حد سے لمبی ناک اور سنہرے بالوں…

ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات ایٹمی پالیسی پر ریفرنڈم میں تبدیل

ٹوکیو: 76 سالہ ریٹائرڈ وزیرِ اعظم اور سفال گر ٹوکیو کے گورنر کی دوڑ میں اچانک داخل ہوئے ہیں۔ ان کے اس داخلے نے مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ان انتخابات کو ایٹمی بجلی کے مستقبل پر عملاً ریفرنڈم میں…

آؤموری میں 77 افراد زہر خورانی کا شکار؛ 25 کو نورو وائرس لگ گیا

آؤموری: آؤموری کے صوبائی طبی اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ 77 لوگ زہر خورانی کا شکار ہو گئے۔ ان لوگوں نے ہاچینوہے میں ایک اسٹور سے بینتو خرید کر کھائے تھے۔ اہلکاروں کے مطابق، 77 میں سے 25 کو…

جاپان مزید ہنرمند غیر ملکی کاریگروں کے لیے اپنے دروازے کھولے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو اتفاق کیا کہ فرموں کے لیے غیر ملکی کارکنوں کی بھرتی کو آسان بنایا جائے۔ یہ کارکن انتہائی ہنرمندی والے عہدوں اور ٹرینی کے طور پر بھرتی ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد انحطاط…