Author: محمد شاکر عزیز

چین نے مغرب میں جاپان کے خلاف پروپیگنڈا لڑائی میں تیزی پیدا کر دی

شین یانگ، چین: چین نے جمعرات کو صحافیوں کو ایک غیر معمولی دورہ کروایا جس میں انہیں دوسری جنگِ عظیم میں جاپان کی قید میں رہنے والے مغربی قیدیوں کی جیل کی سیر کروائی گئی۔ یہ دورہ ایک اور نشانی…

12 سالہ لاپتہ لڑکی ریستوران کی کار پارکنگ سے مل گئی

اوساکا: 5 جنوری سے اوساکا کے تسورومی وارڈ میں اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والی ایک 12 سالہ لڑکی جمعے کی صبح بخیر و عافیت مل گئی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، پولیس نے کہا انہوں نے جمعے کی صبح 11:20…

مال بردار بحری جہاز سے 2 کشتیوں کی ٹکر کے بعد 2 ماہی گیر ہلاک

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جمعے کو جاپان میں دو کشتیاں ایک بحری جہاز سے ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے دو مچھیرے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تھا۔ یاد رہے کہ چند…

چین کی افریقہ کے دورے کے بعد ‘مسئلہ ساز’ آبے پر تنقید

ادیس ابابا: چین نے بدھ کو جاپان کے خلاف ایک ضرر رساں سفارتی حملہ شروع کر دیا۔ چینی اہلکار نے افریقی اقوام کو “جاپانی محاربیت کے احیاء” کی منڈلاتے خطرے سے خبردار کیا اور وزیرِ اعظم شینزو آبے کو “مسئلہ…

سرکاری رازداری کونسل افتتاحی اجلاس منعقد کرے گی

چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے منگل کو ایک پریس کانفرنس کو بتایا کہ مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس جمعے کو منعقد ہو گا۔ یہ کونسل سرکاری رازوں کا درجہ پانے والے معاملات کے تحفظ کے قانون کے حوالے…

9 برسوں کے دوران 3 نومولود بچوں کو پھینکنے والے جوڑے کا مقدمہ شروع

ٹوکیو: ٹوکیو کے اوتا وارڈ کے ایک جوڑے کا مقدمہ بدھ سے شروع ہوا۔ مذکورہ جوڑے کو پچھلے نومبر میں حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر 2002، 2010 اور 2011 میں پیدائش کے فوراً بعد اپنے تین بچوں…

حکومت نے خواتین کے لیے ڈے کیئر مراکز استعمال کرنے کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دے دی

ٹوکیو: وزارتِ محنت کے قائم کردہ ایک حکومتی پینل نے بدھ کو بچوں والی خواتین کے لیے ڈے کئیر مراکز کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دی۔ یہ توسیع مالی سال 2015 سے نافذ ہو گی اور یہ وزیرِ اعظم…

امریکہ ڈریم لائنر کی بیٹری میں دھوئیں کے مسئلے پر جاپان کو تفتیش میں مدد دے گا

واشنگٹن: امریکہ نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپان کو ایک تفتیش میں مدد دے گا۔ یاد رہے کہ منگل کو ٹوکیو کے ناریتا کے ہوائی اڈے پر جاپان ائیر لائنز کے طیارے کی بیٹری سے دھواں خارج ہونے لگ…

کوئیزومی نے ٹوکیو گورنر کے لیے ہوسوکاوا کی حمایت کر دی، آبے کی ایٹمی پالیسی نشانے پر

ٹوکیو: دو سابق وزرائے اعظم نے منگل کو برسرِ اقتدار وزیرِ اعظم شینزو آبے کی ایٹمی توانائی نواز پالیسی کو چیلنج کر دیا۔ ساحرانہ شخصیت کے مالک جونی چیرو کوئیزومی نے سابق وزیرِ اعظم موری چیرو ہوسوکاوا کی حمایت کا…

بیٹری میں مسئلے کے بعد جے اے ایل کا ڈریم لائنر طیارہ ناریتا پر گراؤنڈ ہو گیا

ٹوکیو/ سیاٹل: جاپان ائیر لائن نے بدھ کو کہا کہ اس نے منگل کو ٹوکیو کے ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنا ایک بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ گراؤنڈ کر دیا ہے۔ اس طیارے کے باہر دھواں دیکھا گیا…

ماہی گیر کشتی بحریہ کے جہاز سے ٹکرانے کے بعد 2 کی حالت تشویشناک

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ ملک کے دو مرکزی جزائر کے درمیانی پانیوں میں ایک سویلین کشتی جاپانی بحریہ کے ایک جہاز کے ساتھ ٹکرا گئی۔ اس کے بعد کشتی کے دو افراد کی حالت بدھ کو تشویشناک تھی۔ ٹیلی…

حکومت نے نی گاتا کے ری ایکٹر چلانے کے لیے ٹیپکو کا بحالی منصوبہ منظور کر لیا

ٹوکیو: وزارتِ تجارت نے بدھ کو فوکوشیما ایٹمی آفت کی ذمہ دار یوٹیلیٹی، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، کی بحالی کے ایک منصوبے کے منظوری دی۔ یہ تار تار مالیات کو درست کرنے کے لیے کمپنی کا دوسرا بحالی منصوبہ…

چین، جاپان کو مل کر آلودگی سے نپٹنا چاہیئے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ہانگ کانگ: چین اور جاپان کو اپنے سفارتی اختلافات ایک طرف رکھ کر ماحول کے تحفظ کے لیے مشترک موقف تلاش کرنا چاہیئے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیر کو کہی۔ اے ڈی بی کے صدر تاکے ہیکو ناکاؤ…

پولیس نے گشتی کار میں ٹکر مار کر بھاگتے ڈرائیور پر گولی چلا دی

اوساکا: پیر کی صبح اوساکا میں پولیس نے ایک چوری شدہ کار کے ڈرائیور پر اس وقت گولی چلا دی جب اس نے فرار ہونے کی کوشش میں ایک پٹرول کار کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ…

پولیس نے کاناگاوا میں لاپتہ ہونے والی 11 سالہ بچی کی تصویر جاری کر دی

کاناگاوا: ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے منگل کو ایک 11 سالہ بچی کی تصویر اور نام جاری کیا۔ یہ بچی ہفتے سے لاپتہ ہے۔ منگل کو قریباً 250 پولیس اہلکاروں کو متحرک کیا گیا جنہوں نے اطراف کے…