ٹوکیو: تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب کام کرنے والے ماہی گیروں نے منگل کو اجازت دے دی کہ مرکز کے اردگرد واقع غیر آلودہ زمینی پانی سمندر میں پھینکا جا سکتا ہے۔ یہ بات ماہی گیر یونین…
Author: محمد شاکر عزیز
مہلک بس حادثے پر ڈرائیور کو ساڑھے نو برس کی جیل
مائےباشی: مائےباشی، صوبہ گونما کی ضلعی عدالت نے ایک مہلک حادثے میں ملوث بس ڈرائیور کو 9 برس اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ 29 اپریل، 2012 کو ہونے والے اس حادثے میں نو لوگ ہلاک اور 39…
شمالی کوریا کے میزائل لانچ سے دو طرفہ بات چیت متاثر نہیں ہو گی، جاپان
ٹوکیو: شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل داغنے کی وجہ سے ٹوکیو اور پیانگ یانگ کے درمیان اس ماہ کے اواخر میں شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر ہونے والے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے۔ یہ بات جی…
اے کے بی 48 کی گلوکارہ اوشیما ‘فارغ التحصیل’ ہونے کے بعد فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی
ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 25 سالہ گلوکارہ یوکو اوشیما جون میں گروپ سے “فارغ التحصیل” ہو جائیں گی۔ اور اپنا فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی۔ وہ ناؤکی انعام یافتہ مصنف میتسویو تسونودا کے ناول پر مبنی فلم “کامی…
جاپان-امریکہ نے ہیگ سربراہ ملاقات میں ایٹمی معاہدے کا اعلان کر دیا
دی ہیگ، نیدرلینڈز: پیر کو عالمی سطح پر ایٹمی دہشت گردی کے خدشے کو لگامیں ڈالنے کے لیے ایک بڑی عالمی سربراہ ملاقات شروع ہوئی۔ اسی موقع پر جاپان نے عہد کیا کہ وہ امریکہ کو 315 کلوگرام سے زائد…
سونامی سے مرنے والوں بچوں کے اہلخانہ کا ہرجانے کا مقدمہ: عدالت نے مدعیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا
سیندائی: صوبہ میاگی میں سیندائی کی ضلعی عدالت نے ایک کنڈرگارٹن کے خلاف زرِ تلافی کا ایک مقدمہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ دو بچوں کے اہلخانہ نے دائر کیا تھا۔ یہ بچے یاماموتو کے قصبے میں ایک کنڈرگارٹن…
فوج کو آئین سے آزاد کرنے پر آبے کو مخالفت کا سامنا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے بیرونِ ملک لڑنے کی جاپانی صلاحیت پر آئینی پابندیاں نرم کرنا چاہتے ہیں لیکن اس مہم میں اب انہیں ایک اسپیڈ بریکر کا سامنا ہے۔ ان کے اپنے حکومتی اتحاد کے اراکین ہی رکاوٹیں کھڑی…
پُول میں 3 سالہ بچے کی ہلاکت، استانی قصوروار قرار
یوکوہاما: یوکوہاما کی ضلعی عدالت نے ایک 3 سالہ بچے کی ہلاکت پر ایک کنڈرگارٹن استانی کو غفلت کی قصوروار پایا ہے۔ یہ بچہ جولائی، 2011 میں یاماتو، صوبہ کاناگاوا میں ایک سوئمنگ پول میں ڈوب گیا تھا۔ ٹی بی…
فوکوشیما پلانٹ پر پانی کو آلودگی سے پاک کرنے والا نظام ایک بار پھر بند
ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ اس نے ایک کلیدی صاف کرنے والا نظام بند کر دیا ہے۔ یہ نظام چند ہی گھنٹے قبل چلایا گیا تھا اور تابکاری سے…
جاپان نے یوکرائن کے لیے 1.5 ارب ڈالر کی امداد کی تصدیق کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو میں حکومت نے منگل کو کنفرم کیا کہ جاپان یوکرائن کو 1.5 ارب ڈالر کی مالی امداد دے گا۔ یاد رہے کہ امیر ممالک کا گروپ جی سیون روس کو اراکین کی فہرست سے نکال چکا ہے۔ وزیرِ…
اولین چیری بلاسم کھلنے کے ساتھ ہی جاپان میں بہار کی آمد
ٹوکیو: منگل کو جاپان میں باضابطہ طور پر بہار کی آمد ہو گئی۔ اور جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے چیری بلاسم سیزن کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت کے وسطی یاسوکونی مزار میں درختوں کی نگرانی کرنے والے پیشن گو ماہرین…
سی شیفرڈ کے مہم جو وہیل شکار مخالف مشن کے بعد واپس پہنچ گئے
سڈنی: ماحول پسند زود فعال گروہ سی شیفرڈ نے بحرِ جنوبی میں اپنی تاریخ کی طویل ترین وہیل شکار مخالف مہم کے بعد خشکی پر واپس قدم رکھ دیا ہے۔ اس نے جاپانی وہیل شکاریوں کے ساتھ بلند سمندروں میں…
کوماموتو کے پارک میں جنگلی سور نے آدمی کو کاٹ کھایا
کوماموتو: اتوار کی سہ پہر کوماموتو کے ایک پارک میں 30 کے پیٹے میں ایک شخص کو جنگلی سور نے کاٹ کھایا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ابتدائی سہ پہر کے وقت نیشی وارڈ کے ایشیگامیاما پارک میں پیش آیا۔…
آبے کا این فرینک عجائب گھر کا دورہ، ‘تاریخ کے اسباق’ کا خیر مقدم
ایمسٹرڈیم: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اتوار کو ایمسٹرڈیم میں این فرینک عجائب گھر کا دورہ کیا۔ انہوں نے جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہئے سے اپنی پہلی ملاقات سے قبل تاریخ کے اسباق کا خیر مقدم کیا۔ آبے…
مکان میں مورچہ لگانے، بیوی کو قتل کرنے کی دھمکی پر آدمی گرفتار
گونما: تاکاساکی، صوبہ گونما میں پولیس نے پیر کو علی الصبح ایک 56 سالہ شخص کو حراست میں لیا۔ اس مکان کا محاصرہ اتوار کی رات شروع ہوا تھا۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس نے اتوار کو…
مئے میں منی وین ٹرک میں جا گھسی، 2 ہلاک 3 زخمی
مئے: پیر کی صبح تسو، صوبہ مئے میں ایک منی وین ٹریفک اشاروں پر انتظار میں کھڑے ٹرک کے پیچھے جا ٹکرائی۔ اس واقعے میں دو شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح…
شہنشاہ کو خط دینے والے قانون ساز کو خط میں گولی بھجوانے والا شخص گرفتار
ٹوکیو: ایک 55 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے پچھلے 19 نومبر کو ایک قانون ساز کو دھمکی آمیز عبارت کے ساتھ ایک شاٹ گن کا کارتوس ارسال کیا تھا۔ یہ کارتوس ایک عبارت کے ہمراہ…
جاپان 1993 کی زمانہ جنگ کی’ تسکین بخش خواتین’ کی معافی کی تصحیح نہیں کرے گا، سوگا کا مکرر بیان
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے پیر کو کہا کہ جاپان نہ تو 1993 کی تسکین بخش خواتین کی معافی کی تصحیح کرے گا اور نہ ہی اس معاملے پر کوئی نیا بیان جاری کرے گا۔ ان خواتین…
پولیس کو کال کر کے کسی کو قتل کی دھمکی، چیبا میں آدمی گرفتار
چیبا: چیبا کی صوبائی پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 64 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر ایک قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ اس شخص نے ہنگامی نمبر پر کال…
ایم ایس ڈی ایف کے آپریشن کو 5 سال، آج بھی صومالیہ کے ساحلوں کے نزدیک قزاقوں سے تحفظ کی کوشش جاری
جبوتی: 2009 میں مارچ کے اواخر میں میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس نے صومالیہ کے پانیوں کے نزدیک بحری قزاقی روکنے کے مشن کا آغاز کیا تھا۔ اور اب اس کو پانچ برس گزر چکے ہیں۔ جاپانی بحریہ کے جوان…
جاپان سیلز ٹیکس اضافے کی تلافی کے لیے مزید محرکاتی پیکج جاری کرنے کے لیے تیار
ٹوکیو: ایک سینئر حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ اگر سیلز ٹیکس میں اضافے کا اثر توقعات سے بدتر نکلا تو جاپان مزید اقدامات کے لیے تیار ہے۔ ان اقدامات میں بوقتِ ضرورت معیشت کی معاونت کے لیے مزید زری…
مستغیثوں کا ٹوکیو کے سابق گورنر اینوسے کے دفتر پر چھاپہ
ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس کے تفتیش کاروں نے ہفتے کو سابق ٹوکیو گورنر ناؤکی اینوسے کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ اس کا مقصد تعین کرنا تھا کہ آیا انتخابی قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کے…